Jasarat News:
2025-10-09@00:20:46 GMT
بھکر:ٹرک اور کار میں تصادم2 بھائیوں سمیت4افراد جاں بحق
اشاعت کی تاریخ: 9th, October 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251009-08-1
بھکر (صباح نیوز)بھکر دریاخان روڑ پر ٹرک اور کار میں تصادم دو بھائیوں سمیت چارافراد جاں بحق۔ ریسکیو 1122 کے مطابق بھکر دریاخان روڑ پر برگیڈئیر شفیق ہسپتال کے قریب کار اور ٹرک آمنے سامنے ٹکراگئے جس کے نتیجے میں کار سوار 4افراد سالہ 25محمد علی ولد محمد جمیل، 40 سالہ محمد اصفر ولد حسین بخش، 40 سالہ محمد آصف ولد محمد جمیل، 23 سالہ اسامہ ولد محمداختر شامل ہیں۔ حادثہ میں جاں بحق افراد کا تعلق بھکر سے ہے۔
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
لوکل گورنمنٹ رپورٹرز کی عبوری کمیٹی کے اجلاس میں طاہر عزیز ‘سلیمان سعادت‘ محمد علی حفیظ‘ راشد قرار، فرید عالم، طلحہ مخدوم اور شعیب مختار شریک ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
سیف اللہ