Jasarat News:
2025-10-13@17:34:12 GMT

ملینیم فلائی اوور پرگڑھا پڑنے سے ٹریفک کی روانی متاثر

اشاعت کی تاریخ: 13th, October 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی (اسٹاف رپورٹر)راشد منہاس روڈ ملینیم فلائی اوورپرگڑھا پڑھنے کے باعث فرسٹ ٹریک پر ٹریفک کی روانی متاثرہوگئی۔۔تفصیلات کے مطابق راشد منہاس روڈ ملینیم فلائی اوور پر گڑھا پڑھنے کے باعث فرسٹ ٹریک پر ٹریفک کی روانی متاثرہو گئی جس کے باعث شارع فیصل ٹریفک سیکشن کی جانب سے متعلقہ محکمے کو اطلاع کردی گئی۔

اسٹاف رپورٹر گلزار.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

پنجاب کابینہ میں توسیع، 2 نئے وزرا نے حلف اٹھا لیا

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

پشاور : گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان نے پنجاب کابینہ میں نئے شامل ہونے والے وزرا رانا محمد اقبال اور منشا اللہ بٹ سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔

حلف برادری تقریب میں اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد، زیر اقبال چنڑ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب،چیف سیکرٹری پنجاب اور پوری صوبائی کابینہ نے شرکت کی۔

نئی تعینات ہونے والی وزیر اعلیٰ کی ایڈوائزر انوشہ رحمن نے بھی تقریب میں شرکت کی جبکہ چیف سیکرٹری پنجاب نے حلف کا تقرر نامہ پڑھ کر سنایا۔

گورنر ہاؤس میں ہونے والی حلف برادری تقریب میں سیاسی اور سماجی لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

ویب ڈیسک فاروق اعظم صدیقی

متعلقہ مضامین

  • سمندر میں کیبل کی مرمت، کل انٹرنیٹ سروس متاثر رہے گی؛پی ٹی سی ایل
  • پنجاب کابینہ میں توسیع، 2 نئے وزرا نے حلف اٹھا لیا
  • پرائیویٹ حج اسکیم درخواستیں، 4 دن باقی، 16 ہزار نشستیں باقی
  • ’رولز وولز پتا ہیں‘، کون بنے گا کروڑ پتی میں 5ویں جماعت کے طالب علم کو اوور کانفیڈنس دکھانا مہنگا پڑگیا
  • غزہ امن منصوبے پر سربراہی اجلاس آج، اسرائیل شرکت نہیں کرے گا
  • شانگلہ: کوئلے کی کان میں حادثے کے بعد امدادی سرگرمیاں جاری ہیں
  • جنوبی وزیرستان، رواں سال خسرہ کے 850 کیسز رپورٹ
  • پاکستان نےچیمپئن شپ جیت لی
  • سندھ میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ