’گھر میں آنے والے الیکٹریشن اور پلمبر سے بھی پردہ کرتی ہوں‘، ڈاکٹر نبیہہ علی خان کی ویڈیو وائرل
اشاعت کی تاریخ: 27th, November 2025 GMT
معروف سوشل میڈیا اسٹار ڈاکٹر نبیہہ علی خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس پر انہیں صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔
ویڈیو میں انہوں نے کہا کہ وہ اپنے گھر کام کرنے والے الیکٹریشن اور پلمبر سے بھی پردہ رکھتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جب میں میڈیا پر آتی ہوں تو میرے سامنے صرف کیمرہ یا میزبان ہوتا ہے۔ میرے گھر میں صرف میرا خاندان مجھے دیکھ سکتا ہے اور باہر کے کسی فرد کو آنے کی اجازت نہیں، حتیٰ کہ اپنے بہنوئی کے سامنے بھی نہیں جاتی۔
میں اپنے گھر میں آنے والے الیکٹریشن پلمبر اور بہن بھائیوں سے بھی پردہ کرتی ہوں ۔۔۔۔۔۔
ڈاکٹر نبیہہ ???? pic.
— Fatima PTI (@FatimaPTI_IK) November 27, 2025
ان کے اس بیان کے وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔ ایک صارف نے کہا کہ محترمہ کیمرے کے سامنے سج سنور کر اور بغیر پردہ کے پورے معاشرے کو بتا رہی ہیں کہ وہ بہت بڑی پردے دار خاتون ہیں۔ صارفین کا موقف ہے کہ گھر میں پردہ رکھنے اور میڈیا پر ظاہر ہونے کے رویے میں تضاد ہے۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
ڈاکٹر نبیہہ علی خان ویڈیو وائرلذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: ڈاکٹر نبیہہ علی خان ویڈیو وائرل ڈاکٹر نبیہہ گھر میں
پڑھیں:
سوشل میڈیا پر پاکستان مخالف پروپیگنڈا،افغانستان،بھارت، فتن الہندوستان اور پی ٹی ایم کا پردہ چاک
سوشل میڈیا پر پاکستان مخالف پروپیگنڈا،افغانستان،بھارت، فتن الہندوستان اور پی ٹی ایم کا پردہ چاک WhatsAppFacebookTwitter 0 24 November, 2025 سب نیوز
اسلام آباد(آئی پی ایس ) پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا اور جعلی انسانی حقوق کا راگ الاپنے والوں کے مکروہ چہرے بے نقاب ہو گئے۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی نئی اپڈیٹ نے تمام جعلی علمبرداروں کا پردہ چاک کر دیا۔ افغانستان، فتنتہ الہندوستان اور پشتون تحفظ موومنٹ غیر ملکی ایجنڈے پر گامزن ہیں۔پاکستان کیخلاف انتشار، نفرت اور تقسیم کو فروغ دینے والے بھارتی اکاونٹس بھی آشکار ہو گئے۔ پاکستان میں دہشتگردی کے بیانیہ کو فروغ دینے کے لیے بھارت سمیت دنیا کے کئی ممالک سے اکاونٹس چلائے جا رہے تھے۔ اور اکاونٹس کے چلائے جانے کی اصل جگہ چھپانے کے لیے وی پی این کا استعمال بھی کیا جا رہا ہے۔
فتنہ الخوارج اور فتنتہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے اکاونٹس بھی بھارت اور دیگر ممالک سے آپریٹ ہو رہے ہیں۔بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں انسانی حقوق کا ڈھونگ رچانے والے اصل میں غیر ملکی اکاونٹس نکلے جن کے تانے بانے بھارت سے ملتے ہیں۔ اور پاکستان دشمنی میں بیرون ملک چلنے والی پروپیگنڈا اور جھوٹ کی فیکٹریاں بھی دنیا پر عیاں ہو گئی ہیں۔مختلف سیاسی بیانیے بھی بیرون ملک سے چلائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اور سوشل میڈیا کے ذریعے مذموم مقاصد کے لیے نفرت کا زہر گھولنے والے بھارتی نیٹ ورک کا پول پوری طرح کھل چکا ہے۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبروزیراعظم سے سعودی چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، پاک سعودی تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم وزیراعظم سے سعودی چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، پاک سعودی تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم گلگت بلتستان حکومت کی پانچ سالہ آئینی مدت ختم، نوٹیفکیشن جاری، کل نگران وزیر اعلیٰ کا اعلان متوقع ایران کی سپریم سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری اہم اور غیر معمولی دورے پر پاکستان پہنچ گئے پی ٹی آئی نے عوام کو کل اڈیالہ جیل پہنچنے کی کال دیدی ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کے کلین سویپ نے قومی اسمبلی میں نمبر گیم بدل دی نیب نے عدم ثبوت کی بنیاد پر سابق چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین کیخلاف انکوائری بند کردیCopyright © 2025, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہماری ٹیم