Nawaiwaqt:
2025-10-13@15:27:17 GMT

توشہ خانہ ٹو کیس کی عدالتی سماعت منسوخ کر دی گئی

اشاعت کی تاریخ: 13th, October 2025 GMT

توشہ خانہ ٹو کیس کی عدالتی سماعت منسوخ کر دی گئی

 توشہ خانہ ٹو کیس سے متعلق اہم پیشرفت سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں توشہ خانہ ٹو کیس جیل سماعت آج منسوخ کر دی گئی ہے۔ توشہ خانہ ٹو کیس آج استغاثہ کے دلائل کے لئے مقرر تھا۔ توشہ خانہ ٹو کیس میں شہادت مکمل ہو چکی ہے۔ توشہ خانہ ٹو کیس کی آج سماعت فیڈرل جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں ہو گی۔ وکیل بانی پی ٹی آئی خالد یوسف چوہدری کو با ضابطہ آگاہ کر دیا گیا۔

.

ذریعہ: Nawaiwaqt

پڑھیں:

راولپنڈی میں 4 روز بعد تعلیمی ادارے کھل گئے

—فائل فوٹو

راولپنڈی میں 4 روز بعد تعلیمی ادارے کھل گئے۔ اسلام آباد اور راولپنڈی کی تمام رابطہ سڑکیں بھی کھول دی گئی ہیں۔

راولپنڈی مری روڈ پر دکانیں اور تجارتی مراکز بھی کھل گئے ہیں جبکہ مری روڈ سے فیض آباد جانے والا راستہ تاحال بند ہے۔

راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس بھی بند ہے جبکہ راولپنڈی اسلام آباد میں موبائل فون اور ڈیٹا سروسز بحال ہو گئی ہے۔

آئی جی پی روڈ، ڈبل روڈ، ایکسپریس وے کو ٹریفک کے لیے بحال کردیا گیا ہے۔ راولپنڈی سے ڈبل روڈ نائنتھ ایونیو راستہ کھول دیا گیا۔

متعلقہ مضامین

  • شاہ محمود قریشی پر اسلام آباد میں کتنے مقدمات درج ہیں؟ رپورٹ عدالت میں پیش
  • عمران خان، بشری بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت 14اکتوبر تک ملتوی
  • عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت 14اکتوبر تک ملتوی
  • توشہ خانہ ٹو کیس کا حتمی مرحلہ: شہادتیں مکمل، آج ہونے والی سماعت منسوخ
  • توشہ خانہ ٹوکیس کی جیل سماعت آج منسوخ کردی گئی
  • راولپنڈی میں 4 روز بعد تعلیمی ادارے کھل گئے
  • پاکستان کا دل اسلام آباد
  • علیمہ خان کے عدالت میں پیش ہونے پر وارنٹ گرفتاری منسوخ، فرد جرم کیلیے تاریخ مقرر
  • نجی ایئر لائن کا فلائٹ آپریشن شدید متاثر، 6 پروازیں منسوخ، 69 تاخیر کا شکار