پاکستان اور ویتنام کا تجارتی مستقبل انتہائی روشن ہے، عاطف اکرام شیخ WhatsAppFacebookTwitter 0 14 October, 2025 سب نیوز

اسلام آباد:صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے اسلام آباد میں منعدہ پاک ویتنام بزنس فورم میں شرکت کی ،
بزنس فورم میں وزیر ٹریڈ ویتنام نیگان ہونگ ڈائن،وزیر تجارتجام کمال خان ،سیکٹری تجارت جواد پال، ویتنام کی سفیر اور ایس آئی ایف سی حکام کی شرکت ،
فورم میں نائب صدر ایف پی سی سی آئی طارق جدون،راولپنڈی اور اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے صدور سمیت بزنس کمیونٹی کی بڑی تعداد شریک ہوئی ،
عاطف اکرام شیخ نے کہا کہ پاکستان اور ویتنام کے درمیان موجودہ تجارتی حجم دونوں ملکوں کی صلاحیت سے انتہائی کم ہے،
پاکستان اور ویتنام میں مختلف شعبوں میں دو طرفہ تجارتی حجم میں اضافے کے وسیع امکانات ہیں،
علاقائی سطح پر تجارتی تعلقات میں اصافہ خطے کی ترقی کیلئے ناگزیر ہے،

دونوں ممالک کے درمیان بی ٹو بی سطح پر روابط کو مظبوط بنانے، صنعتی تعاون کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے،
ویتنام اور پاکستان میں پی ٹی اے کے حوالے سے مذاکرات تجارتی تعلقات کو مزید بہتر بنانے کا نادر موقع ہیں،

دونوں ممالک کے درمیان لارج ،میڈیم اور سمال سکیل پر تعاون کے وسیع امکانات موجودںہیں،
صدر ایف پی سی سی آئی نے کہا کہ پاکستان اور ویتنام کا تجارتی مستقبل انتہائی روشن ہے، بزنس کمیونٹی اس سے بھرپور فایدہ اٹھائے گی،
دونوں ممالک سائینس اینڈ ٹیکنالوجی،ٹیکسٹائل ،زراعت،سی فوڈ،حلال فوڈ سمیت دیگر شعبوں میں تعاون بڑھا سکتے ہیں،

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرعثمان بزدار دور کی 200 ملین روپے کی بڑی مالی بے ضابطگی ، سرکاری افسران ملوث قرار ریئر ارتھ اور دیگر متعلقہ اشیاء پر برآمدی کنٹرول کے اقدامات ایک جائز قدم ہیں، چینی وزارت تجارت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ کی قیادت میں وفد کی سیکرٹری تجارت جواد پال سے ملاقات پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے ساتھ کاروبار کا آغاز چین کی اشیاء کی درآمد و برآمد 33.

61 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی، چینی کسٹمز جنرل ایڈمنسٹریشن ملک بھر میں شادیوں کی تقریبات سے ٹیکس وصولیوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہماری ٹیم

ذریعہ: Daily Sub News

کلیدی لفظ: صدر ایف پی سی سی ا ئی پاکستان اور ویتنام عاطف اکرام شیخ

پڑھیں:

اسمبلی کے فلور پر ایک شخص نےکہا کہ میں نے وزارت اعلیٰ سے استعفیٰ دے دیا، عاطف خان

فائل فوٹو

پی ٹی آئی کے رہنما عاطف خان نے کہا ہے کہ اسمبلی کے فلور پر ایک شخص نے کہا کہ میں نے وزارت اعلیٰ سے استعفیٰ دے دیا۔ جب دو دفعہ ایک آدمی نے استعفیٰ دے دیا اس کے بعد گورنر کا کوئی کام نہیں بنتا۔

پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عاطف خان نے کہا کہ قانونی طور پر وزیراعلیٰ صرف اپنا استعفیٰ بھیجتا ہے، اسپیکر صوبائی اسمبلی نے آئین اور قانون کے دائرے میں رولنگ دی ہے۔

عاطف خان نے کہا کہ اگر یہاں سے ناامید ہوئے تو احتجاج کریں گے، الیکشن ساری اپوزیشن پارٹیز کے سامنے ہوا، کوئی سیکرٹ بیلٹ نہیں تھا۔

انہوں نے کہا کہ گورنر جان بوجھ کر استعفیٰ منظور کرنے میں تاخیر کر رہے ہیں، پی ٹی آئی اپنےحق کیلئے لڑے گی، صوبے کےحالات خراب نہیں کرنا چاہتے۔

متعلقہ مضامین

  • پاکستان اور ویتنام کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدے پر مذاکرات کا آغاز
  • اسلام آباد: پاکستان ویتنام بزنس فورم کا ترجیحی تجارتی معاہدے پر مذاکرات کے آغاز کا اعلان
  • اسمبلی کے فلور پر ایک شخص نےکہا کہ میں نے وزارت اعلیٰ سے استعفیٰ دے دیا، عاطف خان
  • امریکی صدر کی مصری ہم منصب سے اہم ملاقات، مشرق وسطیٰ میں امن کے قیام کے لیے سب کا کردار انتہائی اہم ہے
  • کراچی: پولیو کیخلاف جنگ پاکستان کے مستقبل کی جنگ ہے: آصفہ بھٹو زرداری
  • صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ کی قیادت میں وفد کی سیکرٹری تجارت جواد پال سے ملاقات
  • دہشت گرد گروہ نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کے امن اور مستقبل کیلئے خطرہ ہیں؛ بلاول بھٹو
  • افغان حکومت کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ و سرحدی حملے قابل تشویش ہیں ،عاطف اکرام شیخ
  • راولپنڈی:پولیس مقابلے میں انتہائی مطلوب ملزم مارا گیا