اسپیس ٹیکنالوجی میں اہم سنگ میل: پاکستان نے ہائپر اسپیکٹرل امیجنگ سیٹلائٹ ایچ ایس ون تیار کرلیا
اشاعت کی تاریخ: 18th, October 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
اسلام آباد: اسپیس ٹیکنالوجی کے شعبے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، پاکستان ہائپر اسپیکٹرل امیجنگ سیٹلائٹ ایچ ایس ون تیار کرکے ریموٹ سینسنگ میں دنیا کے بڑے دس ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا ۔
تفسیلات کے مطابق ڈائریکٹر اسپیس ایپلیکیشن سپارکو ڈاکٹر محمد فاروق خان نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے اسپیس ٹیکنالوجی کے شعبے میں اہم سنگ میل طے کرلیا ، چاند کے مدار تک سیٹلائٹ بھیج چکے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ایچ ایس ون سپارکو کا ڈیٹا سائز مزید بڑھائے گا، مستقبل میں سیٹلائٹ ایپلیکیشنز خود بنائیں گے، سیٹلائٹس مقامی طور پر بنیں گے ہی نہیں بلکہ لانچ بھی پاکستان سے ہوں گی۔ سپارکو نے 2028ء میں چاند پر میڈ ان پاکستان گاڑی اتارنے کا بھی اعلان کر دیاہے ۔
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
اسلام آباد: وزیراعظم شہباشریف سے پاکستان میں آسٹریلیا کے سبکدوش ہونے والے ہائی کمشنر نیل ہاکنز الوداعی ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251016-08-33