شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کرکے 6 افراد کو قتل کردیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) نے کہا ہے کہ نامعلوم مسلح افراد گاڑی پر فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے جبکہ لاشیں شناخت کےلیے اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔

ڈی پی او نے مزید کہا کہ مسلح افراد کی فائرنگ کی وجہ سے گاڑی میں آگ بھی لگ گئی تھی۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

سہال میں فائرنگ سے ایک شخص قتل، دو افراد زخمی

تھانہ چونترہ کے علاقے سہال میں ایک افسوسناک واقعے میں ایک شخص قتل اور دو افراد زخمی ہو گئے۔ واقعے کے بعد مقتول کے بھائی اور سابق کونسلر محمد ثقلین کی مدعیت میں ایم پی اے چوہدری نعیم اعجاز، ان کے بھائیوں اور ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔مقدمہ میں قتل، اقدام قتل اور اعانت جرم سمیت متعدد دفعات شامل کی گئی ہیں۔ مقدمے میں وسیم اعجاز، علی عمران، رمان عمران، وحید اور دس سے پندرہ دیگر مسلح افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔پولیس نے واقعے کی مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں اور قانون کے مطابق کارروائی جاری ہے ۔۔۔

متعلقہ مضامین

  • شمالی وزیرستان، فتنہ الخوارج کی درندگی، بھتہ نہ دینے پر 6افراد کو گاڑی میں جلا دیا
  • شمالی وزیرستان: دہشت گرد حملے میں 6 افراد جان سے گئے، گاڑی نذرِ آتش
  • شمالی وزیرستان: فتنہ الخوارج نے میر علی میں بھتہ نہ دینے پر گاڑی کو آگ لگادی، 6 افراد زندہ جل گئے
  • شمالی وزیرستان: میر علی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
  • میر علی میں گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ، 6 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے
  • نوشکی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق
  • نامور لکھاری و شاعر ممتاز عباسی کو اغوا کرکے گاڑی چھین لی گئی
  • کراچی: نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے مذہبی جماعت کے 2 کارکن جاں بحق، مقدمہ درج
  • سہال میں فائرنگ سے ایک شخص قتل، دو افراد زخمی