ائرپور خود کش حملے کا کیس‘ملزمہ کی درخواست ضمانت پرفیصلہ محفوظ
اشاعت کی تاریخ: 28th, October 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ میںائیرپورٹ کے قریب غیر ملکیوں پر خود کش حملے کا کیس ،عدالت نے ملزمہ گل نسا کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔ملزمہ گل نساء کی درخواست ضمانت پر سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی جہان فریقین کے وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے ملزمہ گل نساکی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔
ذریعہ: Jasarat News
کلیدی لفظ: درخواست ضمانت پر
پڑھیں:
محراب پور: صحافی پر فائرنگ معجزانہ طورپر محفوظ رہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
محراب پور(جسارت نیوز)کنڈیاروصحافی فائرنگ میں معجزانہ طور پر محفوظ ،مورو میں منشیات فروش کی شہریوں پر فائرنگ ، کنڈیارو کے سینئر صحافی الطاف سولنگی پر فائرنگ کا واقعہ کمال ڈیرو رابطہ سڑک (لنک روڈ) پر پیش آیا، جہاں پرنامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر دی جس میں وہ معجزانہ طور پر محفوظ رہے، ذراء ع کے مطابق انہیں گھر سے آفس آتے ہوئے فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔