data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) نواب شاہ کے رہائشی فقیر سدھو جسکانی نے محکمہ ریونیو کی جانب سے زرعی اراضی کی اصل دستاویزات کو مبینہ طور پرغائب کرنے کے خلاف حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ محکمہ ریونیو نے نواحی گاؤں گونگو تھر، چک نمبر 1 میں واقع زرعی اراضی کی اصل دستاویزات غائب کر دی ہیں، انہوں نے کہا کہ مذکورہ زمین واگزار کر لی گئی ہے، جس کی تمام قسطیں بھی جمع کرا دی گئی ہیں، اور فارم اے بھی ہمارے پاس موجود ہے۔

اسٹاف رپورٹر گلزار.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

عمران خان کی بہن علیمہ خان کے خلاف پنجاب حکومت ان ایکشن 

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خانم کے خلاف پنجاب حکومت متحرک ہوگئی جب کہ بورڈ آف ریونیو کی جانب سے علیمہ خانم کی پنجاب بھر سے جائیدادوں کی چھان بین شروع کردی گئی۔ 

سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نبیل جاوید کی جانب سے تمام ڈپٹی کمشنرز کو مراسلے جاری کردیئے۔

 علیمہ خانم کی پنجاب بھر سے جائیدادوں کی چھان بین کی ہدایت کی گئی، پنجاب بھر سے علیمہ خانم کے نام منقولہ ،غیر منقولہ ،زرعی رقبوں کی تفصیلات طلب کی گئیں۔

علیمہ خانم کی جائیدادوں کا تمام ریکارڈ اے ٹی سی کورٹ راولپنڈی کو ارسال کیا جائے گا۔

متعلقہ مضامین

  • مالدیپ تمباکو نوشی پر پابندی عائد کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا
  • حیسکو عوام کے تعاون سے روشنیوں کا سفر کامیابیوں سے و مکمل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے،فیض اللہ ڈاہری
  • عمران خان کی بہن علیمہ خان کے خلاف پنجاب حکومت ان ایکشن 
  • کوئٹہ، 27ویں آئینی ترمیم کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
  • بانی پی ٹی آئی کیخلاف ہرجانے کا کیس: عطا تارڑ کے بیان پر جرح مکمل کر لی گئی
  • گلگت، آئینی ترامیم کیخلاف ایم ڈبلیو ایم کے زیر اہتمام مظاہرہ
  • امریکا یوکرینی تنازع میں کشیدگی بڑھانے سے گریز کرے‘ روس
  • محکمہ اوقاف میں کراڑوں روپے کی کرپشن کا انکشاف ، ریکارڈ غائب
  • سندھ میں ملازمین کوریٹائرمنٹ  سے قبل پنشن کی ادائیگی کرنے کی ہدایت