سٹی 42:سینیٹ کی جنرل نشست کیلئے 3امیدواروں نےکاغذات جمع کرادیئے۔
ریٹرننگ آفیسر کے دفتر میں کاغذات نامزدگی جمع کروائے گئے۔عابد شیر علی، احسان خان اور عبدالجبار نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔عابد شیر علی نے کاغذات نامزدگی کے 2 سیٹ جمع کروائے۔
نامزد امیدواروں کی فہرست 6 دسمبر 2025 کو شائع کی جائے گی۔کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 8 دسمبر 2025 تک مکمل کی جائے گی۔کاغذات نامزدگی منظو ریا مسترد ہونے کیخلاف اپیلیں 10 دسمبرتک دائر ہوگی۔
اپیلوں کے فیصلوں کی آخری تاریخ 12 دسمبر 2025 مقرر کی گئی۔امیدواروں کی نظر ثانی شدہ فہرست 13 دسمبر 2025 کو جاری کی جائے گی۔
امیدوار 15 دسمبر 2025 تک اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے سکیں گے۔پولنگ 24 دسمبر 2025 کو صبح 9 سے شام 4 بجے تک پنجاب اسمبلی میں ہوگی
 

جعلی ملازمتوں کی پیشکش، ایف آئی اے نے بیرون ملک جانے والوں کو خبردار کردیا

.

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: کاغذات نامزدگی جمع کروائے

پڑھیں:

مسلم لیگ ن نے سینیٹر عرفان صدیقی کی خالی نشست پر بڑا فیصلہ کر لیا ۔

مسلم لیگ ن نے سینیٹر عرفان صدیقی کی وفات پر خالی نشست عابد شیر علی کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع ن لیگ کے مطابق عابد شیر علی کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ نوازشریف کی قیادت میں ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہےکہ اجلاس میں متفقہ طور پر عابد شیر علی کا نام فائنل کیا گیا۔یاد رہے کہ عرفان صدیقی گزشتہ ماہ اسلام آباد کے نجی اسپتال میں انتقال کر گئے تھے۔وہ مارچ 2021 میں سینیٹ کے رکن منتخب ہوئے تھے۔

متعلقہ مضامین

  • پی پی 289 ڈی جی خان 4 میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری
  • بھارتی پولیس اپوزیشن امیدواروں کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے سے روک رہی ہے، شرومنی اکالی دل
  • سینیٹر عرفان صدیقی کی خالی نشست پر ن لیگ کا عابد شیر علی کو سینیٹ ٹکٹ دینے کا فیصلہ
  • سینیٹر عرفان صدیقی کی وفات سے خالی نشست عابد شیر علی کو دینے کا فیصلہ
  • مسلم لیگ ن نے سینیٹر عرفان صدیقی کی خالی نشست پر بڑا فیصلہ کر لیا ۔
  • میاں محمد نواز شریف نے عابد شیر علی کو سینیٹ کا ٹکٹ جاری کر دیا
  • گلگت بلتستان کے صوبائی انتخابات کا شیڈول جاری، 24جنوری کو پولنگ
  • سینیٹ کی جنرل نشست کے لیے ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری
  • مرحوم سینیٹر عرفان صدیقی کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کا اعلان