اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ نون کے صدر میاں محمد نواز شریف نے سابق وفاقی وزیر عابد شیر علی کو سینٹ کا ٹکٹ جاری کر دیا ہے وہ اج لاہور میں سینٹ کے ضمنی الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے یہ انشست نون لیگ کے سینیئر رہنما سینٹر عرفان سے دیکھی کہ انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی اور اس پر ائندہ چند دنوں میں الیکشن ہوگا ا اس کے علاوہ بھی کئی امیدواروں نے درخواستیں دے دی تھی تاہم بھی ہیں ا میاں نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف سے مشاورت کے بعد عابد شیر علی کو سینٹ کا ٹکٹ جاری کر دیا ہے اور اس بات کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ اسانی سے نون لیگ کی طرف سے سینیٹر منتخب ہو جائیں گے فیصل اباد سے اس سے قبل رانا ثنا اللہ کو بھی ایک ضمنی الیکشن میں ٹکٹ دے کر سینٹ سینٹر منتخب سینٹر سینٹر منتخب کرایا گیا تھا ۔ عابد شیر علی 2013 کی نون لیگ کی حکومت میں وزیر مملکت برائے پانی و بجلی کے عہدے پر فائز رہ چکے ہیں جبکہ 2018 اور 202 کے الیکشن میں انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا میاں نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کے قریبی عزیز ہیں۔

.

ذریعہ: Daily Mumtaz

کلیدی لفظ: عابد شیر علی نواز شریف

پڑھیں:

چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن کے معاملے پر شہباز شریف نواز شریف سے کیوں نہ ملے؟

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

wenews چیف آف ڈیفنس فورسز شہباز شریف عمران خان غصے میں نواز شریف نوٹیفکیشن وی ٹاک وی نیوز

متعلقہ مضامین

  • مسلم لیگ ن کا سینیٹ ضمنی انتخاب کیلیے عابد شیرعلی کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ
  • مسلم لیگ ن کا عابد شیرعلی کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ ،باضابطہ طور پر ٹکٹ جاری
  • مسلم لیگ ن نے عابد شیرعلی کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ کر لیا
  • نواز شریف نے گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ منصوبے کی منظوری دے دی
  • نواز شریف نے گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ پراجیکٹ کی منظوری دے دی
  • چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن کے معاملے پر شہباز شریف نواز شریف سے کیوں نہ ملے؟
  • عرفان صدیقی کے انتقال پر خالی سینیٹ کی جنرل نشست کیلئے ضمنی الیکشن کا اعلان
  • افسوس میں نے پی ٹی آئی کے لیے شریف برادران کو برا بھلا کہا، شیر افضل مروت
  • نواز شریف صاحب پورا سچ بولیے!