City 42:
2025-12-04@14:20:44 GMT
مرحوم سینیٹر عرفان صدیقی کی خالی سیٹ پر عابد شیر علی کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ
اشاعت کی تاریخ: 4th, December 2025 GMT
سٹی 42: مسلم لیگ ن نے مرحوم سینیٹر عرفان صدیقی کی خالی سیٹ پر عابد شیر علی کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔
عابد شیر علی کل سینیٹ کی خالی نشست کے لیے کاغذات جمع کروائیں گے۔سینیٹر عرفان صدیقی کی وفات سے سیٹ خالی ہوئی تھی ۔
مسلم لیگ ن نے سابق وزیر مملکت عابد شیر کو نامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔
.ذریعہ: City 42
پڑھیں:
اسلام آباد:وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک ترکیے کے سفیر عرفان نذیر اوغلو سے ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251202-08-28