2026-07-23@23:34:56 GMT
تلاش کی گنتی: 17791
«جائے گی»:
(نئی خبر)
اونچ نیچ ۔۔۔۔ آفتاب احمد خانزادہ کچھ سوال ایسے ہوتے ہیں جو انسان سے جواب نہیں مانگتے بلکہ اس کی روح سے دستخط لیتے ہیں۔ نطشے کا تصورِ ابدی واپسی بھی ایسا ہی سوال ہے۔ یہ کوئی کاسمولوجیکل مفروضہ نہیں بلکہ ضمیر پر لکھی گئی وہ دستاویز ہے جس پر انسان کو اپنی پوری زندگی کے ساتھ ہاں یا نہیں لکھنا ہوتا ہے۔ نطشے زرتشت کے ذریعے انسان کو آئینے کے سامنے کھڑا کر دیتا ہے اور کہتا ہے فرض کرو ایک دیو تمہارے سامنے آ کر کہے کہ تمہاری یہ زندگی ہو بہو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے دوبارہ آتی رہے گی، ہر جھوٹ ہر بزدلی ہر خاموش سمجھوتا ہر خوف ہر ادھورا خواب ہر رکا ہوا لفظ ابدی ہو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شہر قائد کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں رہائشی فلیٹس میں ہونے والے دھماکے کی تحقیقات مکمل کر لی گئی ہیں۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے اپنی رپورٹ میں دھماکے کی وجہ گیس لیکیج قرار دی ہے۔حکام کے مطابق جائے وقوعہ سے سلنڈر پھٹنے کے کوئی شواہد نہیں ملے، نہ ہی متاثرہ فلیٹس سے کسی تباہ شدہ سلنڈر یا اس کے پرزے برآمد ہوئے۔انچارج بم ڈسپوزل اسکواڈ عابد نے بتایا کہ گیس کی پائپ لائن لفٹ کے قریب سے گزر رہی تھی، جس کے باعث زور دار دھماکہ ہوا اور لفٹ بھی گر گئی۔ ابتدائی تحقیقات سے ظاہر ہوتا ہے کہ ممکنہ طور پر گھر میں گیس کا چولہا کھلا رہ گیا تھا اور اچانک گیس کی فراہمی...
امریکا نے ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر قطر اور بحرین میں قائم اہم فوجی اڈوں سے اپنے سیکڑوں فوجی اہلکار نکال لیے ہیں۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق یہ اقدام احتیاطی تدبیر کے طور پر کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق قطر کے العدید ایئر بیس اور بحرین میں امریکی بحریہ کے ففتھ فلیٹ سے منسلک تنصیبات سے اہلکاروں کی منتقلی کی گئی ہے۔ العدید ایئر بیس مشرق وسطیٰ میں امریکا کا سب سے بڑا فوجی اڈہ ہے جہاں تقریباً 10 ہزار اہلکار تعینات ہیں اور یہ امریکی فضائی کارروائیوں کا مرکزی مرکز سمجھا جاتا ہے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ ممکنہ اچانک کشیدگی کی صورت میں فوجیوں کو خطرے...
یاد رہے کہ اسرائیل میں امریکا کے سفیر مائیک ہکابی نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ اگر اسرائیل مشرق وسطیٰ کے وسیع علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لے تو انہیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی سفیر کے اشتعال انگیز بیان پر آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن (او آئی سی) نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔ ایک جاری بیان کے مطابق او آئی سی کا ہنگامی اجلاس 26 فروری کو طلب کیا گیا ہے، اجلاس میں اسرائیل کے غیر قانونی اقدامات پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس بلانے کا مقصد رکن ممالک کا مشترکہ مؤقف پیش کرنا ہے، اجلاس میں اسرائیلی اقدامات کے خلاف حکمت عملی تیار کی جائے گی۔ او آئی سی کی جانب سے...
اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کا بیان اشتعال انگیز، مذمت کرتے ہیں، پاکستان سمیت 14 اسلامی ممالک کا اعلامیہ
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان سمیت 14 اسلامی اور عرب ممالک کے وزرائے خارجہ نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کے حالیہ بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قانون اور اقوامِ متحدہ کے منشور کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ایک مشترکہ اعلامیے پر اسلامی جمہوریہ پاکستان، عرب جمہوریہ مصر، ہاشمی مملکت اردن، متحدہ عرب امارات، جمہوریہ انڈونیشیا، جمہوریہ ترکیہ، مملکت سعودی عرب، ریاست قطر، ریاست کویت، سلطنت عمان، مملکت بحرین، لبنانی جمہوریہ، شامی عرب جمہوریہ اور ریاست فلسطین کے وزرائے خارجہ کے علاوہ تنظیمِ تعاونِ اسلامی، عرب لیگ اور خلیجی تعاون کونسل نے بھی دستخط کیے۔ اسلامی ممالک کے اعلامیہ میں امریکی سفیر کے بیان کو خطرناک اور اشتعال انگیز قرار دیا گیا ہے۔ یہ امریکی...
کراچی: شہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر 14 بی، فرحان اسکول کے قریب پاکستان بازار پولیس نے مبینہ مقابلے کے دوران ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ زخمی ڈاکو کو فوری طور پر عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت عمیر علی کے نام سے کی گئی ہے اور موقع سے اسلحہ بھی برآمد ہوا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی/بدین (نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیر حافظ نصر اللہ چنا نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے ایم پی اے محمد فاروق فرحان نے سندھ کی وحدت کے حق میں ووٹ دے کر سندھ کی وحدت پر حملہ کرنے والوں کو یہ پیغام دیا ہے کہ سندھ ایک تھا، ایک ہے اورایک رہے گا۔باقی سندھ کی لوٹ ماراورعوام کے حقوق غصب کرنے والوں کے خلاف جماعت اسلامی کی جدوجہد جاری رہے گی۔ رمضان شریف کا مہینہ اپنی تربیت کے ساتھ ساتھ ظلم و ناانصافی کے خلاف جدوجہد کا پیغام دیتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مدرسہ جامعہ اسلامیہ بدین میں دعوت افطار کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پرمدیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-08-16 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) بجلی اور گیس کے بڑھتے ہوئے بلوں سے پریشان کم آمدنی والے افراد کے لیے ریلیف کی امید پیدا ہو گئی ہے، کیونکہ وفاقی حکومت توانائی کے نرخوں کے تعین کے نظام میں بڑی تبدیلی پر غور کر رہی ہے۔ذرائع کے مطابق موجودہ نظام، جس میں بجلی اور گیس کے نرخ کھپت (یونٹس) کی بنیاد پر طے کیے جاتے ہیں، کو آمدنی کی بنیاد پر قیمتوں کے ماڈل میں تبدیل کرنے کی تجویز زیرِ غور ہے۔ مجوزہ نظام کے تحت سبسڈی کا تعین گھرانے کی آمدنی کو مدنظر رکھ کر کیا جائے گا، نہ کہ صرف استعمال شدہ یونٹس کی تعداد کے مطابق۔اس نئے طریقہ کار کے تحت کم آمدنی والے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-9 منی پور( آن لائن) منی پور میں میتی ہندو اور کوکی زو قبائل کے درمیان کشیدگی کے دوران مودی نے ایک اور سفاک اور جانبدار اقدام اٹھاتے ہوئے سیاسی کٹھ پتلی بھارتی فوج کو انتہا پسند ہندوتوا نظریہ میں رنگ دیاہے۔بھارتی جریدہ اکنامک ٹائمز کے مطابق سفاک مودی نے بھارتی ریاست منی پور میں جاری قبائلی کشیدگی کے دوران کوکی زو مخالف مؤقف رکھنے والے سابق فوجی افسر لیفٹیننٹ جنرل (ر)ایل نشی کانتا سنگھ کو بطور مشیر وزیر اعلی مقرر کر دیا۔ عالمی ماہرین کے مطابق منی پور میں شدت اختیار کرتے ہوئے حالیہ فسادات کے دوران مخصوص قبیلے کے مخالف مشیر مقرر کرنا ریاستی جانبداری کی علامت ہے مودی مخالف قبیلہ کوکی۔زو کیخلاف سابق بھارتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں گیس چوروں کے خلاف بڑا آپریشن شروع، سوئی سدرن گیس کمپنی متحرک، گیس پریشر مشین لگانے والوں کیلئے زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ کر دی گئی،غیرقانونی گیس کھینچنے والوں کے کنکشن فوری منقطع کرنے کا حکم، ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق پریشر مشین رکھنے والوں پر 5 لاکھ تک جرمانہ عائد کیا جائے گا،گیس چوری میں ملوث افراد کو گرفتار کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے،گیس چوری پر اب صرف جرمانہ نہیں، سیدھا مقدمہ درج ہوگا، ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق جدید آلات کے ساتھ ٹیمیں گھر گھر چیکنگ کے احکامات جاری کردئیے گئے ،ترجمان کے مطابق خطرناک پریشر مشینیں شہریوں کی جان کیلئے بم ثابت ہورہی ہیں،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)تھانہ نسیم نگر کی حد میں مکان میں آتشزدگی، نوعمر بچی جھلس کر زخمی ہوگئی تھانہ نسیم نگر کی حد میں غلام شبیر کلہوڑو کے مکان میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں ایک کمسن بچی ایمان جھلس کر زخمی ہوگئی جبکہ گھریلو سامان جل کر خاکستر ہوگیا آگ لگنے کی اطلاع پر فائربریگیڈ اور 1122کے اہلکار پہنچ گئے جنہوںنے آگ پر قابو پایا آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جاتی ہے ۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد کے ہٹڑی بائی پاس پر جبری طور پر لاپتہ کیے گئے شاہ رخ سولنگی کے ورثا اور جئے سندھ قومی محاذ (آریسر) کے مرکزی جنرل سیکریٹری عبدالفتاح چنا کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کر کے دھرنا دیا گیا۔احتجاجی دھرنے میں شاہ رخ سولنگی کی والدہ ریشمان، والد سلیم سولنگی، دادا عزیز سولنگی اور جسقم آریسر کے کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ورثا اور رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم مسلسل تین ماہ سے احتجاج کر رہے ہیں لیکن شاہ رخ سولنگی کو ظاہر نہیں کیا جا رہا، جس کے باعث ہم دھرنا دینے پر مجبور ہوئے ہیں۔ دھرنا مسلسل چار گھنٹے جاری رہنے کے باعث پنجاب سے آنے والی گاڑیاں رک گئیں۔بعد...
اسلام آباد: سوئی گیس حکام نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں سالانہ 60 ارب روپے کی گیس چوری ہوتی ہے جس میں 30 ارب سوئی ناردرن اور 30 ارب سوئی سدرن سے چوری ہوتی ہے اوگرا کی حد تک نقصانات کا بوجھ صارفین پر منتقل کیا جاتا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سید مصطفیٰ محمود کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی توانائی کا اجلاس معنقد ہوا۔ اجلاس میں گیس کے معاملات پر بات ہوئی۔ سوئی گیس حکام نے انکشاف کیا کہ سوئی ناردرن کا گیس چوری اور نقصانات سے 30 ارب روپے کا نقصان ہورہا ہے۔ ایم این اے گل اصغر خان نے کہا کہ گیس کی چوری کے نقصان کے 30...
فائل فوٹو۔ کراچی کے علاقے سولجر بازار میں گھر کے اندر گیس لیکیج کے باعث ہونے والے دھماکے میں جھلسنے والا مزید ایک شخص سول اسپتال میں دم توڑ گیا۔ پولیس حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت محمد شاہد کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق سولجر بازار گھر میں گیس لیکیج سے ہونے والے دھماکے سے اب تک جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 17 ہوگئی۔
پشاور: پشاور پولیس نے کپڑے کے افغان تاجر کو اغوا کرنے والے گینگ کو گرفتار کرکے مغوی تاجر کو بازیاب کرالیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کارروائی شہید گلفت حسین پولیس نے کی جس میں مغوی تاجر نیاز ولی ولد یار محمد کو بازیاب کرایا گیا۔ اغوا کار گینگ سے حساس اداروں کے جعلی سروسز کارڈز، سیکیورٹی فورسز کی وردی، اسلحہ اور واردات میں استعمال ہوئی گاڑی بھی برآمد کر لی گئی۔ مزید پڑھیں راجن پور پولیس کا کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن، مطلوب گینگز کے 13 ارکان نے ہتھیار ڈال دیے اسلام آباد: کوریئر کمپنی کا نمائندہ بن کر گھروں میں وارداتیں کرنے والا گینگ گرفتار گرفتار ملزمان میں افتخار ولد مقرب خان سکنہ ورسک روڈ، محمد عمر ولد...
رومیل الیاس: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ روزہ دل میں تقویٰ پیدا کرتا ہے، تقویٰ غلط کام کرنے سے روکتا ہے، تقویٰ اللّہ تعالیٰ کی موجودگی کا احساس دلاتا ہے۔ ماہ رمضان اللہ تعالیٰ کی جانب سے ہمارے لئے رحمت ہے، رمضان اللہ تعالیٰ کی رحمتیں سمیٹنے کا موقع دیتا ہے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زندگی کے ہر معاملے میں ہمیں خدا کا خوف رکھنا چاہئے، کچھ لوگ صبح شام اللّہ کے حکم کو توڑتے ہیں اور دنیا کے سامنے مذہبی بن کر رہتے ہیں، رمضان المبارک میں اللّہ تعالیٰ کی بندگی کا عہد کریں۔ شہر میں 255 ٹریفک حادثات رپورٹ, 295 افراد زخمی امیر...
اقوامِ متحدہ کا امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی پر اظہار تشویش، تنازع کے حل کیلئے سفارتکاری پر زور
اقوامِ متحدہ کا امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی پر اظہار تشویش، تنازع کے حل کیلئے سفارتکاری پر زور WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز نیویارک(آئی پی ایس )اقوامِ متحدہ نے امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سفارت کاری کے ذریعے تنازعات حل کرنے کی اپیل کر دی۔اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مشرقِ وسطی میں بڑھتی فوجی نقل و حرکت، جنگی مشقوں اور بحری موجودگی پر تشویش ہے۔ گزشتہ روز ایران نے اقوامِ متحدہ کو خط میں خبردار کیا تھا کہ کسی بھی جارحیت کی صورت میں وہ اپنے دفاع کا حق استعمال کرے گا اور اس کے نتائج کی ذمے داری امریکا پر...
ایران اور امریکا کے درمیان جوہری پروگرام اور اقتصادی پابندیوں کے معاملے پر اختلافات بدستور برقرار ہیں، تاہم دونوں ممالک نے مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ ایک سینیئر ایرانی عہدیدار نے رائٹرز کو بتایا ہے کہ پابندیوں میں نرمی کے طریقہ کار اور ٹائم لائن پر دونوں فریقوں کے مؤقف میں واضح فرق موجود ہے، لیکن مارچ کے اوائل میں مذاکرات کا نیا دور متوقع ہے، جس سے سفارتی پیش رفت کی امید پیدا ہوئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ایران امریکا مذاکرات میں مثبت پیشرفت، معاہدے کے لیے رہنما اصولوں پر اتفاق ایران اور امریکا نے رواں ماہ اپنے دیرینہ جوہری تنازع پر بات چیت کا عمل دوبارہ شروع کیا تھا۔ یہ پیشرفت ایسے وقت میں...
وفاقی حکومت آئی ایم ایف پروگرام کے تحت جاری اصلاحات کے مطابق بجلی اور گیس کے نرخوں میں بڑی تبدیلی کی تیاری کر رہی ہے. جس کے تحت استعمال کی بنیاد پر بنائے گئے موجودہ سلیب سسٹم کو ختم کر کے آمدنی کی بنیاد پر قیمتوں کا نیا نظام متعارف کرایا جائے گا۔مجوزہ ماڈل کے تحت سبسڈی کا تعین گھریلو آمدنی کی بنیاد پر کیا جائے گا، نہ کہ بجلی یا گیس کے استعمال کی مقدار کے مطابق۔ یہ توانائی کی قیمتوں کے تعین کے طریقۂ کار میں ایک بڑی اور بنیادی تبدیلی ہوگی۔حکام کے مطابق یہ اصلاحات آئی ایم ایف کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فسیلٹی کے تحت کیے گئے وعدوں کا حصہ ہیں، جن کے تحت پاکستان کو توانائی کے...
حافظ طاہر محمود اشرفی—فائل فوٹو حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ افغانستان کی طرف سے دہشت گردی نہیں رکے گی تو جواب تو آئے گا۔اس حوالے سے چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ گزشتہ رات پاکستان نے افغانستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر حملہ کیا۔ حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ یہ وہ دہشتگرد تھے جنہوں نے مسجدوں اور عام شہریوں پر حملے کیے اور یہ وہ دہشت گرد ہیں جو بے گناہ اور معصوم مسلمانوں کو نشانہ بناتے ہیں۔ جو ہاتھ پاکستان کی جانب بڑھے گا وہ توڑ دیا جائے گا: طاہر اشرفیچیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ افواج پاکستان کی بھارت میں کامیابی پر...
دبئی (نیوز ڈیسک) امریکا نے ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر اپنے سینکڑوں فوجیوں کو قطر اور بحرین کے اڈوں سے واپس بلا لیا۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق ممکنہ لڑائی کے پیشِ نظر اپنے چند سو فوجیوں کو قطر اور بحرین کے اڈوں سے واپس بلانے کا احتیاطی فیصلہ کیا ہے، جسے دفاعی حکمت عملی اور سلامتی وجوہات سے جوڑا جا رہا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ سینکڑوں فوجیوں کی واپسی کا عمل سعودی، خلیجی اور نیٹو اتحادیوں کے ساتھ مشاورت کے بعد شروع کیا گیا، اور اس کا مقصد مشرقِ وسطیٰ میں فوجی استعداد اور ردعمل کو زیادہ مؤثر انداز سے منظم کرنا بتایا گیا ہے۔ عسکری ماہرین کے خیال میں اس طرح...
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ کے سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ حکومت سے کمی کوتاہیاں ہوئی ہوں گی مگر نیت بالکل ٹھیک ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق شرجیل میمن نے یونیورسٹی روڈ پر ریڈ لائن منصوبے کا دورہ کیا جس میں انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ ہر بات میں سیاست کرنا اور مایوسی پھیلانا چاہتے ہیں، کوشش کر رہے ہیں کہ یونیورسٹی روڈ کو کلیئر کریں، اس پروجیکٹ کی مالیت بڑھ گئی ہے اسے بند کریں، تمام چیلنجز کے باوجود اس پروجیکٹ پر کام جاری رکھا گیا، اس پروجیکٹ کا جو کام رُکا تھا وہ انتظامی معاملات کی وجہ سے تھا۔ پنجاب حکومت ہر شہری کو دہلیز پر حق پہنچا رہی...
سرکاری سکیم کے تحت عازمین حج کو روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے تحت اسلام آباد ایئرپورٹ پر امیگریشن کی سہولت دی جائے گی۔ رواں سال ایک لاکھ 80 ہزار سے زائد خوش نصیب فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے جائیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ سرکاری سکیم کے تحت حج تربیت کا دوسرا مرحلہ عید کے بعد شروع کیا جا رہا ہے، جبکہ پاکستان سے پہلی حج پرواز 19 اپریل کو جائے گی۔ سرکاری سکیم کے تحت عازمین حج کو روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے تحت اسلام آباد ایئرپورٹ پر امیگریشن کی سہولت دی جائے گی۔ رواں سال ایک لاکھ 80 ہزار سے زائد خوش نصیب فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے جائیں گے، جن میں گزشتہ سال حج سے رہ جانے...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ علیزے شاہ نے رمضان المبارک کے موقع پر اپنی زندگی میں مثبت تبدیلی لانے اور ماضی کی تلخیوں کو بھلا دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر شیئر کیے گئے ایک جذباتی پیغام میں اداکارہ نے اعلان کیا کہ وہ ان تمام لوگوں کو معاف کر رہی ہیں جنہوں نے انہیں تکلیف پہنچائی۔ انسٹاگرام پر 43 لاکھ سے زائد فالوورز رکھنے والی اداکارہ ماضی میں کئی تنازعات کی وجہ سے خبروں میں رہی ہیں۔ ان کا نام مختلف مواقع پر شوبز شخصیات اور میڈیا سے وابستہ افراد کے ساتھ اختلافات کے باعث زیرِ بحث آتا رہا، تاہم اب انہوں نے اس تمام مرحلے کو پیچھے چھوڑنے کا عندیہ دیا ہے۔ اپنی پوسٹ میں...
بھارتی ریاست منی پور میں میتی ہندو اور کوکی زو قبائل کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران ایک اہم انتظامی تقرری سامنے آئی ہے جس پر مختلف حلقوں کی جانب سے ردعمل دیا جا رہا ہے۔ بھارتی اخبار دی اکنامک ٹائمز کے مطابق وزیرِ اعظم مودی کی حکومت نے سابق فوجی افسر لیفٹیننٹ جنرل (ر) ایل نشی کانتا سنگھ کو منی پور کے وزیرِ اعلیٰ کا مشیر مقرر کر دیا ہے۔ یہ تقرری ایسے وقت میں کی گئی ہے جب ریاست 2023 میں “قبائلی یکجہتی مارچ” کے بعد سے شدید نسلی کشیدگی کا سامنا کر رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق منی پور میں اب تک ہونے والے نسلی فسادات میں 260 سے زائد افراد ہلاک، 1500 سے زیادہ زخمی جبکہ 60...
پولیس کے مطابق عمارت کے 10ویں فلور پر فلیٹ میں گیس اخراج سے دھماکا ہوا، جس کے بعد فلیٹ میں آگ لگ گئی۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے علاقے نارتھ ناظم آباد حیدری کے قریب رہائشی عمارت میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی، جس سے ایک بچہ جاں بحق، خاتون اور بچی سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق عمارت کے 10ویں فلور پر فلیٹ میں گیس اخراج سے دھماکا ہوا، جس کے بعد فلیٹ میں آگ لگ گئی۔ آگ اور دھماکے سے اطراف کے چار فلیٹ اور لفٹ بھی متاثر ہوئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق 4 فائر ٹینڈر، ایک واٹر باؤزر اور 2 اسنارکل کی مدد سے آگ پر قابو پا...
بھارتی فورسز مقبوضہ کشمیر میں جنسی تشدد کو ایک جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہیں، غلام محمد صفی
انہوں نے کہا کہ 22 اور 23 فروری 1991ء کی درمیانی شب کو ضلع کپواڑہ کے جڑواں دیہات کنن اور پوشپورہ میں پیش آنے والا المناک واقعہ برصغیر کی تاریخ کا وہ سیاہ ترین باب ہے جس نے انسانی ضمیر کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیر شاخ نے غیور کشمیری عوام کی سات دہائیوں پر محیط بے مثال جدوجہد بالخصوص 2019ء کے بعد سے بھارتی سامراج کے بڑھتے ہوئے مظالم کے خلاف دکھائی جانے والی استقامت کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیر شاخ کے کنوینر غلام محمد صفی نے ایک بیان میں کہا کہ قابض بھارتی فورسز...
کراچی؛ گیس سلنڈر دھماکے سے رہائشی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی، ایک فرد جاں بحق WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی اسی) کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد، بلاک ڈی فائیو اسٹار چورنگی کے قریب واقع بسم اللہ ریزیڈنسی میں رہائشی فلیٹ میں گیس سلنڈر کے دھماکے کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی جس میں ایک لڑکا ہلاک اور دو شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دھماکے کی زوردار آواز کے بعد عمارت میں رہائشیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اطلاع ملتے ہی تھانہ نارتھ ناظم آباد پولیس موقع پر پہنچا اور حفاظتی اقدامات شروع کیے، جبکہ فائر اینڈ ریسکیو ٹیم اور ایمبولینسز کو بھی طلب کیا گیا۔فائر بریگیڈ کی دو گاڑیاں اور ایک...
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبائی اسمبلی میں سندھ کی تقسیم یا کراچی کی علیحدگی کیخلاف قرارداد پیش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
سندھ اسمبلی کے باہر جینے دو کراچی کو دھرنے میں گرفتار کورنگی کے کارکنان کی رہائی کے بعد صوبائی نائب امیر نصر اللہ چنا کے ساتھ گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف ر پورٹر) سندھ اسمبلی نے ہفتے کو اپنے اجلاس میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے پیش کردہ ایک قرارداد منظور کرلی جس میں کہا گیا ہے کہ کراچی سندھ کا اٹوٹ اور ناقابلِ تنسیخ حصہ ہے اور رہے گا۔ سندھ کی تقسیم یا کراچی کو علیحدہ صوبہ بنانے کی کوئی بھی کوشش تاریخ، آئین اور جمہوری اقدار کے منافی سمجھی جائے گی‘ ایسی کوئی بھی کوشش قومی یکجہتی اور وفاقی ڈھانچے کے لیے خطرہ ہے‘ سندھ کی تقسیم یا کراچی کو الگ صوبہ بنانے کی کسی بھی سازش کی دوٹوک مذمت کرتے ہیں۔ قرارداد پیش کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ کہا کہ جو اس قرارداد کی مخالفت کرے گا اسے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں سوئی گیس کمپنیوں میں گیس چوری اور لیکج سے قومی خزانے کو سالانہ 60 ارب روپے کا نقصان ہونے کا انکشاف ہوا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں سید مصطفیٰ محمود کی زیر صدارت ہوا جس میں رکن کمیٹی گل اصغر خان نے دونوں گیس کمپنیوں (ایس ایس جی سی اور ایس این جی پی) کی نجکاری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ کاروبار کرنا سرکار کا کام نہیں‘ دونوں گیس کمپنیوں کے سالانہ60 ارب روپے کے نقصانات کوئی چھوٹی بات نہیں، یہ بوجھ عوام برداشت کرتے ہیں۔ ایم ڈی سوئی ناردرن عامر طفیل نے بتایا کہ سوئی ناردرن کے گیس نقصانات لیکج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت عظمیٰ نے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کرانے کے لیے شناختی کارڈ بلاک کرنے سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کے حکم کو غیر قانونی قرار دیدیا۔ جسٹس منیب اختر نے 3 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ شناختی کارڈ کوئی لگژری چیز نہیں بلکہ عام زندگی گزارنے کے لیے بنیادی ضرورت ہے۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ کیا عدالتیں کل کو رقم کی واپسی کے لیے بھی بجلی اور پانی کے کنکشن کاٹنے کا حکم دیں گی؟ فیصلے میں کہا گیا کہ کسی شہری کو شناختی کارڈ سے محروم کرنا زندگی کا بنیادی حق چھیننے کے مترادف ہے۔عدالت عظمیٰنے قرار دیا کہ ضابطہ دیوانی کے سیکشن...
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ ممکنہ معاہدے کے حوالے سے سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے تہران کو واضح طور پر 10 سے 15 روز کی مہلت دے دی ہے، ساتھ ہی خبردار کیا ہے کہ اگر اس دوران مذاکرات کا آغاز نہ ہوا تو فوجی کارروائی سے گریز نہیں کیا جائے گا۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی صدر کی جانب سے ڈیڈ لائن کے اعلان کے فوراً بعد یورپ میں تعینات امریکی فضائیہ کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے، جہاں مختلف عسکری اڈوں پر سرگرمیاں غیر معمولی طور پر بڑھ گئی ہیں، خاص طور پر پرتگال کے ایک جزیرے پر واقع امریکی ایئر بیس پر جنگی طیاروں، معاون فضائی اثاثوں اور لاجسٹک سہولیات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(رپورٹ:منیرعقیل انصاری )گلستان جوہرمنور چورنگی انڈر پاس (زیریں گزر گاہ) کا تعمیراتی کام سست روی کا شکار ہے۔ ایک سال گزرنے کے باوجود صرف40 فیصد مکمل ہو سکا ہے ،جبکہ 60فیصد کام اب بھی باقی ہے۔ تعمیراتی کاموں میں سست روی کے باعث رمضان المبارک میں شہریوں کو ٹریفک جام، گرد و غبار اور راستوں کی بندش جیسی شدید پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہاہے۔ مین سڑکوں کی کھدائی اور تعمیرات کے باعث روزے داروں کے لیے سفر کرنا مشکل ہوگیا ہے۔گرد و غبار اور شور، تعمیراتی سرگرمیوں سے پیدا ہونے والی دھول اور شور روزے داروں کی مشکلات میں اضافے کا باعث بن رہا ہے۔راستوں کی بندش ،متبادل راستے نہ ہونے یا طویل ہونے کی وجہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-19 کراچی( اسٹاف رپورٹر ) سچل تھانے کی حدود میں واقع صفورا چورنگی کے قریب ڈکیتوں کی فائرنگ سے نوجوان عاطف بروہی جاں بحق ہوگیا۔ واقعہ ا سٹریٹ کرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کا ایک اور گہرا اور افسوسناک نشان ہے۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے اس واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ضلع شرقی سے فوری طور پر رپورٹ طلب کر لی۔ وزیر داخلہ سندھ نے اس سانحے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور حکام کو ہدایت دی کہ ملزمان کو فوری گرفتار کر کے ان کوقرار واقعی سزا دلائی جائے۔ انہوں نے ایس ایس پی ضلع شرقی کو یہ بھی حکم دیا کہ وہ اس واقعے کی تحقیقات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-11 کراچی( اسٹاف رپورٹر ) شہر کے مختلف علاقوں میں آتشزدگی اور سوئی گیس لائن کے پھٹنے کے واقعات پیش آئے، جن پر ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے فوری کارروائیاں کرتے ہوئے کسی بھی جانی نقصان کو ٹالنے میں کامیابی حاصل کی۔ڈی ایچ اے فیز 7 کے علاقے سحر کمرشل کے قریب ایک زیر زمین سوئی گیس لائن پھٹ گئی جس سے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان کے مطابق، اطلاع ملتے ہی سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول سے فوری طور پر فائر اینڈ ریسکیو ٹیم، ایمبولینس اور فائر بریگیڈ ٹرک کو روانہ کیا گیا۔ ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ کر علاقے کا محاصرہ کر کے متعلقہ اداروں کو اطلاع دی اور...
ملک بھر میں سال 2025 کے دوران یونین کونسل سطح پر رجسٹر ہونے والی 3 کروڑ 19 لاکھ پیدائشوں کا ریکارڈ تاحال نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے مرکزی ڈیٹا بیس میں اپ لوڈ نہیں کیا جا سکا۔ یہ انکشاف نادرا کی تازہ کارکردگی رپورٹ میں کیا گیا ہے جو حال ہی میں وزارتِ داخلہ کو پیش کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق نادرا کے مرکزی رجسٹر میں اس وقت 22 کروڑ 70 لاکھ افراد کا اندراج موجود ہے، جو ملک کی تقریباً 97 فیصد آبادی کا احاطہ کرتا ہے۔ رجسٹرڈ افراد میں 52 فیصد مرد اور 48 فیصد خواتین شامل ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: نادرا قوانین میں انقلابی تبدیلی، بینکوں اور اداروں میں بائیومیٹرک مسائل کا حل تلاش...
ویب ڈیسک: نارتھ ناظم میں رہائشی عمارت میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں بچہ جاں بحق اور چار افراد زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شہر قائد کے علاقے نارتھ ناظم آباد حیدری بلاک جی میں رہائشی عمارت میں سحری کے وقت سلنڈر دھماکا ہوا، جس کی آواز دور دور تک سنی گئی جب کہ نویں منزل کے فلیٹ میں آگ لگ گئی، اور ملحقہ فلیٹ کو بھی لپیٹ میں لے لیا۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس انتظامیہ اور ریسکیو ادارے جائے حادثہ پر پہنچ گئے جنہوں نے امدادی سرگرمیاں شروع کر دی گئیں۔ اسٹرابری کی مانگ بڑھنے سے قیمتوں کو بھی پرلگ گئے سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں سات سالہ بچہ جاں بحق ہوا، جس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اقوامِ متحدہ نے امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تنازعات کو سفارتی ذرائع سے حل کرنے کی اپیل کی ہے۔اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل Antonio Guterres کے ترجمان نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ میں فوجی نقل و حرکت، جنگی مشقوں اور بحری موجودگی میں اضافے پر شدید تشویش ہے۔گذشتہ روز ایران نے اقوامِ متحدہ کو خط بھیج کر خبردار کیا تھا کہ کسی بھی جارحیت کی صورت میں وہ اپنے دفاع کا حق استعمال کرے گا اور اس کے نتائج کی ذمہ داری امریکا پر ہوگی۔واضح رہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے، جس کے نتیجے میں جنگ کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔رپورٹس کے...
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم غیر قانونی قرار دے دیا۔ عدالتِ عظمیٰ کے جسٹس منیب اختر نے عدالتی فیصلوں پر عمل کروانے کے لیے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا سندھ ہائیکورٹ کا حکم غیر قانونی قرار دیتے ہوئے تین صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کر دیا۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلہ میں قرار دیا کہ شناختی کارڈ کوئی لگژری نہیں، عام زندگی گزارنے کے لیے بنیادی ضرورت ہے، کیا کل عدالتیں رقم کی واپسی کے لیے بجلی اور پانی کے کنکشن کاٹنے کا حکم بھی دیں گی؟ جسٹس منیب اختر نے فیصلہ دیا کہ کسی شہری کو شناختی کارڈ سے محروم کرنا زندگی کا بنیادی حق چھیننے...
وفاقی حکومت بجلی اور گیس کی ٹیرف میں ایک بڑی تبدیلی کی تیاری کر رہی ہے، جس کے تحت موجودہ استعمال پر مبنی سلیب سسٹم کو ختم کرکے آمدنی پر مبنی قیمتوں کا نظام متعارف کرایا جائے گا۔ یہ تبدیلی آئی ایم ایف کے جاری پروگرام سے منسلک اصلاحات کا حصہ ہے۔ حکام کے مطابق مجوزہ ماڈل میں سبسڈی کا تعین گھرانوں کی آمدنی کی بنیاد پر کیا جائے گا، نہ کہ بجلی یا گیس کے استعمال کی مقدار پر۔ یہ توانائی کے شعبے میں ایک اہم ساختاتی تبدیلی ہوگی جس سے غیر ضروری اخراجات کم ہوں گے اور سبسڈی صرف مستحق گھرانوں تک پہنچے گی۔ یہ بھی پڑھیں:حکومت کا سحر و افطار کے اوقات میں بجلی اور گیس بلاتعطل...
گذشتہ روز ایران نے اقوامِ متحدہ کو خط میں خبردار کیا تھا کہ کسی بھی جارحیت کیصورت میں وہ اپنے دفاع کا حق استعمال کریگا اور اسکے نتائج کی ذمے داری امریکا پر ہوگی۔ واضح رہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے، جسکے بعد دونوں ملکوں کے درمیان جنگ کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اقوامِ متحدہ نے امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سفارت کاری کے ذریعے تنازعات حل کرنے کی اپیل کر دی۔ اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے ترجمان نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی فوجی نقل و حرکت، جنگی مشقوں اور بحری موجودگی پر تشویش ہے۔ گذشتہ روز ایران نے...
کراچی: کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد، بلاک ڈی فائیو اسٹار چورنگی کے قریب واقع بسم اللہ ریزیڈنسی میں رہائشی فلیٹ میں گیس سلنڈر کے دھماکے کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی۔ دھماکے کی زوردار آواز کے بعد عمارت میں رہائشیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اطلاع ملتے ہی تھانہ نارتھ ناظم آباد پولیس موقع پر پہنچا اور حفاظتی اقدامات شروع کیے، جبکہ فائر اینڈ ریسکیو ٹیم اور ایمبولینسز کو بھی طلب کیا گیا۔ فائر بریگیڈ کی دو گاڑیاں اور ایک باؤزر آگ بجھانے کے لیے تعینات کیے گئے، اور عمارت میں موجود رہائشیوں کی محفوظ منتقلی کا عمل جاری ہے۔ آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے فوری طور پر پولیس حکام کو جائے وقوعہ...
ملکی معیشت اور توانائی کے شعبے کیلئے اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں واقع نشپا بلاک سے تیل اور گیس کی نئی دریافت کا اعلان کردیا۔ او جی ڈی سی ایل کے ترجمان کے مطابق نشپا بلاک میں براگزئی ایکس-1 کنویں سے یومیہ 225 بیرل تیل اور 10 لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس کی پیداوار حاصل ہوئی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ براگزئی ایکس-1 کنویں کی کھدائی کا آغاز 30 دسمبر 2024 کو کیا گیا تھا اور اس کنویں کو مجموعی طور پر 5,170 میٹر کی گہرائی تک کھودا گیا۔ کھدائی کے دوران مختلف زمینی فارمیشنز میں ڈرل اسٹیم ٹیسٹ کے...
ایران اور امریکا کی کشیدگی تاحال جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے ایران پر فوجی دباؤ بڑھاتے ہوئے مزید ایک بحری بیڑہ خلیج فارس کی جانب روانہ کیا ہے اور اس بات کا اظہا ر انھوں نے گزشتہ دنوں میڈیا کے نمائندوں کے سوالوں کے جواب میں بھی کیا تھا۔ اس تمام تر صورتحال میں ایک سوال بہت اہم ہے اور وہ یہ ہے کہ کیا امریکا اس جنگ کے نتائج کو بھگت پائے گا؟ اگر امریکا ایران پر حملہ بھی کر لے توکیا ایران کو اس قدر نقصان پہنچا پائے گا کہ جو امریکا کے اہداف ہیں؟ یا پھر یہ کہ ایران کے مقابلے میں امریکا کو متعدد نقصانات ہوں گے؟ اسی طرح یہ بات بھی...
راجن پور: پنجاب کے ضلع راجن پور میں پولیس نے کچے کے انتہائی مطلوب گینگز عمرانی، سکھانی، لونڈ، اندھڑ گینگ اور کچہ کراچی کے ڈاکوؤں کے ٹھکانوں پر ڈرون حملہ کیا جبکہ 13 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیا۔ ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ پولیس آپریشن میں ہلاکت کے ڈر سے انتہائی مطلوب گینگز کے 13 مزید ڈاکوؤں نے سرنڈر کیا، ہتھیار ڈالنے والے ڈاکو اغوا برائے تاوان، قتل اور ڈکیتی سمیت متعدد مقدمات میں مطلوب تھے۔ ڈی پی او راجن پور محمد عمران نے کہا کہ پنجاب پولیس کے آپریشن کے نتیجے میں اب تک سرنڈر کرنے والے ڈاکوؤں کی تعداد 355 ہو گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ راجن پور پولیس نے ڈاکوؤں کے 39 ٹھکانوں...
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ سندھ کے عوام اب ان کی بات کو سنجیدگی سے سننے لگے ہیں اور وہ درست راہ پر گامزن ہیں۔ یہ بات انہوں نے گورنر ہاؤس کراچی میں افطار کے موقع پر کہی، جس میں ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار اور ترکیہ کے قونصل جنرل نے بھی شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ “کچھ لوگ سیاسی فیکٹریاں چلائے بیٹھے ہیں اور ہر چھوٹی بات کو سیاسی مسئلہ بنا دیتے ہیں، لیکن ہم اپنی راہ پر قائم ہیں اور اسی ٹریک پر آگے بڑھیں گے۔ سندھ کے لوگوں نے ہمیں سنجیدگی سے لینا شروع کر دیا ہے۔” کامران ٹیسوری نے مزید کہا کہ سندھ...
خبر رساں ادارے اسنا سے گفتگو کرتے ہوئے ایرانی سفارتکار نے کہا کہ ہم نے مذاکرات میں اس بات پر زور دیا کہ جوہری مواد ملک سے باہر نہیں جائے گا۔” انہوں نے واضح کیا کہ کسی بھی سطح کی افزودگی کے ساتھ جوہری مواد کو ایران کے اندر برقرار رکھنا تہران کے لیے ایک بنیادی مسئلہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ایران اور امریکہ کے درمیان جاری مذاکرات سے باخبر ایک ایرانی سفارت کار نے کہا ہے کہ تہران نے واضح کر دیا ہے کہ کسی بھی ممکنہ معاہدے کے تحت جوہری مواد ملک سے باہر نہیں لے جایا جائے گا، اور اس معاملے کو ایران کے اہم مؤقف کا حصہ قرار دیا ہے۔ خبر رساں ادارے ISNA سے گفتگو کرتے ہوئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(رپورٹ:منیرعقیل انصاری )گلستان جوہرمنور چورنگی انڈر پاس (زیریں گزر گاہ) کا تعمیراتی کام سست روی کا شکار ہے۔ ایک سال گزرنے کے باوجود صرف40 فیصد مکمل ہو سکا ہے ،جبکہ 60فیصد کام اب بھی باقی ہے۔ تعمیراتی کاموں میں سست روی کے باعث رمضان المبارک میں شہریوں کو ٹریفک جام، گرد و غبار اور راستوں کی بندش جیسی شدید پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہاہے۔مین سڑکوں کی کھدائی اور تعمیرات کے باعث روزے داروں کے لیے سفر کرنا مشکل ہوگیا ہے۔گرد و غبار اور شور: تعمیراتی سرگرمیوں سے پیدا ہونے والی دھول اور شور روزے داروں کی مشکلات میں اضافے کا باعث بن رہا ہے۔راستوں کی بندش ،متبادل راستے نہ ہونے یا طویل ہونے کی وجہ سے...
سٹی 42: روجھان کے علاقے کچےمیں پنجاب پولیس کا 2ماہ سے اشتہاری ڈاکوئوں کیخلاف گرینڈ آپریشن جاری ہے۔ ایس ڈی پی او عبدالکریم نے کہا کہ کچےمیں اشتہاری ڈاکوئوں کیخلاف پولیس آپریشن کے دوران کریمنل کے ٹھکانوں پر جدید ٹیکنالوجی ڈوران سے گولہ باری بھی کی جاری ہے ۔ پولیس کی ٹھوس حکمت عملی کے تحت دہشت کی علامت سمجھا جانے والا تنویر اندھیڑ گینگ بیکھرانی گینگ اور بنوں گینگ کے کارندوں سمیت 12 مزید اشتہاری ڈاکوؤں نے سرنڈر کردیا ہے ۔ اسٹرابری کی مانگ بڑھنے سے قیمتوں کو بھی پرلگ گئے انہوں نے کہا کہ سرنڈر ہونیوالے کچہ کریمنلز اغواء برائے تاوان، قتل ،ڈکیتی، پولیس کی شہادتوں سمیت متعدد وارداتوں میں رحیم یار خان، راجن پور سمیت...
روزہ اور دین ہمیں یہ سکھاتے ہیں کہ ہر چیز پر قابو پانے کی کوشش کو چھوڑ دینا بھی روحانی سکون کا ذریعہ بن سکتا ہے۔ روزے کے دوران جسمانی خواہشات کو محدود کرنا اور صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنا انسان کو یہ احساس دلاتا ہے کہ ہر چیز کو کنٹرول کرنا ضروری نہیں۔ نفسیاتی طور پر یہ خود پر دباؤ کم کرتا ہے اور زندگی کو آسان اور متوازن بناتا ہے۔ اسی طرح دین کے اصول ہمیں قبولیت، اعتدال اور شکرگزاری کی تعلیم دیتے ہیں، جو ذہنی سکون اور خوشحالی کے لیے مفید ہیں۔۔۔۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے...
بلوچستان اسمبلی نے جمعہ کے روز متفقہ طور پر ایک اہم قرارداد منظور کر لی، جس میں صوبے کی صوبائی اور قومی اسمبلی کی نشستوں میں اضافے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ قرارداد میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ رقبے کے لحاظ سے ملک کا سب سے بڑا اور اسٹریٹجک اہمیت کا حامل صوبہ ہونے کے باوجود بلوچستان کو قانون ساز اداروں میں مناسب نمائندگی حاصل نہیں۔ قرارداد جمعیت علمائے اسلام (ف) سے تعلق رکھنے والے رکن صوبائی اسمبلی اصغر علی ترین نے پیش کی۔ ایوان سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلوچستان پاکستان کے تقریباً نصف رقبے پر مشتمل ہے اور جغرافیائی و دفاعی لحاظ سے نہایت اہمیت رکھتا ہے، تاہم اس کے عوام کو کلیدی قانون...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کشمور: کشمورکے گاؤں عطا محمد کھوسہ میں پراسرار بیماری نے چار معصوم جانیں نگل لیں۔میڈیاذرائع کے مطابق گاؤں عطا محمد کھوسہ میں نامعلوم بیماری نمودار ہوئی جس سے ایک ہفتے میں چار معصوم جانیں ضائع ہوچکی ہیں۔ جن ایک ہی خاند ان کے دو بھائی بھی شامل ہیں۔جاں بحق بچوں میں ارشاد علی، عرفان علی سولنگی شامل ہیں جن کے ورثا کا کہنا ہے کہ دنوں بھائیوں کی 24گھنٹوں کے اندر پراسرار بیماری سے موت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق بچوں کا گلا خراب ہوتا ہے اور ایک ہی دن میں حالت بگڑ جاتی ہے، اب تک دیگر متاثرین میں صدام حسین اور سارا بی بی سولنگی بھی شامل ہیں۔دوسری جانب محکمہ صحت کی ٹیم متاثرہ گاؤں میں...
ایران کے مغربی صوبے ہمدان میں ایک فوجی لڑاکا طیارے کے پراسرار حادثے نے خطے میں نئی بحث چھیڑ دی ہے، خاص طور پر ایسے وقت میں جب مشرق وسطیٰ میں امریکی بحری سرگرمیوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ ایرانی نیم سرکاری خبر رساں ادارے فارس نیوز کے مطابق طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا کہ دوران پرواز فنی خرابی کے آثار سامنے آئے۔ طیارہ 31 ویں ٹیکٹیکل فائٹر اسکواڈرن سے تعلق رکھتا تھا اور اس میں 2 پائلٹس سوار تھے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق پائلٹس نے مشکوک صورت حال دیکھتے ہوئے واپسی کا فیصلہ کیا اور کسی حد تک طیارے کو کنٹرول کرتے ہوئے ایئربیس تک لے آئے، تاہم لینڈنگ سے کچھ لمحے قبل اچانک طیارہ بے...
ملک میں گیس چوری کے سنگین مسئلے نے ایک بار پھر پارلیمانی سطح پر توجہ حاصل کرلی ہے جہاں سوئی گیس حکام نے اعتراف کیا ہے کہ سالانہ تقریباً 60 ارب روپے کی گیس چوری ہوتی ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں یہ انکشاف کیا گیا کہ اس میں سے تقریباً 30 ارب روپے کا نقصان سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ جبکہ اتنا ہی نقصان سوئی سدرن گیس کمپنی کو برداشت کرنا پڑتا ہے۔ اجلاس کی صدارت سید مصطفیٰ محمود نے کی جبکہ مختلف اراکین نے گیس چوری اور نقصانات کا بوجھ صارفین پر ڈالنے کے معاملے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔ حکام نے بتایا کہ اوگرا کی مقررہ حد تک یو ایف...
رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی ملک بھر میں مہنگائی کی نئی لہر نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی تازہ رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے ہفتہ وار مہنگائی میں 1.16 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 4.26 فیصد سے بڑھ کر 5.19 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ اس ہفتے 17 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جبکہ 12 اشیا سستی ہوئیں۔ رپورٹ کے مطابق چکن کی قیمت میں 6.34 فیصد اضافہ ہوا جو رمضان میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی اشیا میں شامل ہے۔ اسی طرح ٹماٹر 3.82 فیصد، لہسن 5.86 فیصد، پیاز 3.83 فیصد، مٹن 0.69...
پاکستانیوں کے فیملی ٹری میں ہزاروں افغان گھس بیٹھیوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ نادرا نے جعلی پاکستانی شناختی کارڈ رکھنے والے افغانی باشندوں کیخلاف حتمی آپریشن شروع کردیا۔ ضلع راولپنڈی کے 833 افرادکو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیاگیا،اخبارات میں اشتہارات جاری، 7 روز میں متعلقہ حکام کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نادراذرائع کےمطابق مذکورہ افراد پرجعلسازی سے پاکستانی شہریوں کےفیملی ٹری میں شامل ہونے کا الزام ہے،مشتبہ شناختی کارڈرکھنےوالوں کوفون کال اورپیغامات کےذریعےبھی اطلاع دی گئی،نوٹسز جاری کرکے تمام مشتبہ افراد سےمؤقف سناجائےگا،حکام کے سامنے پیش نہ ہونے والوں کی پاکستانی شہریت ختم کردی جائے گی۔
لاہو ر(ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں سوئی گیس کمپنیوں میں گیس چوری اور لیکج سے قومی خزانے کو سالانہ 60 ارب روپے کا نقصان ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں سید مصطفیٰ محمود کی زیر صدارت ہوا، جس میں رکن کمیٹی گل اصغر خان نے دونوں گیس کمپنیوں (ایس ایس جی سی اور ایس این جی پی) کی نجکاری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ کاروبار کرنا سرکار کا کام نہیں۔ گل اصغر خان نے کہا کہ دونوں گیس کمپنیوں کے سالانہ 60 ارب روپے کے نقصانات کو ئی چھوٹی بات نہیں، یہ بوجھ عوام برداشت کرتے ہیں۔ گیس چوری اور لیکج سے قومی خزانے...
انہوں نے بتایا کہ خطے میں کشیدگی کے معاملے پر اقوامِ متحدہ کی جانب سے امریکا اور ایران سے سفارت کاری کے ذریعے اختلافات حل کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے بتایا ہے کہ سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس کو امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی پر تشویش ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی فوجی نقل و حرکت، جنگی مشقوں اور بحری موجودگی پر سیکریٹری جنرل کو شدید تشویش ہے۔ انہوں نے بتایا کہ خطے میں کشیدگی کے معاملے پر اقوامِ متحدہ کی جانب سے امریکا اور ایران سے سفارت کاری کے ذریعے...
—فائل فوٹو وزارتِ قانون و انصاف کی وفاقی خصوصی عدالتوں کی کارکردگی سے متعلق دستاویزات سامنے آ گئیں۔وزارتِ قانون و انصاف کی دستاویزات کے مطابق جنوری 2023ء سے اب تک وفاقی عدالتوں میں کل 2 لاکھ 40 ہزار 52 کیسز فائل ہوئے۔ملک کی 170 وفاقی عدالتوں اور ٹریبونلز میں کیس فلو مینجمنٹ سسٹم فعال کر دیا گیا ہے جبکہ ان عدالتوں اور ٹریبیونلز میں اس وقت 1 لاکھ 24 ہزار 944 کیسز زیرِ التواء ہیں۔جنوری 2023ء سےاب تک مجموعی طور پر 1 لاکھ 15 ہزار 108 کیسز نمٹائے جا چکے ہیں۔39 فوجداری عدالتوں اور 14 جیلوں میں ویڈیو لنک کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے۔ایپلیٹ ٹریبونل ان لینڈ ریونیو میں سب سے زیادہ 1 لاکھ 12 ہزار 496 کیسز...
ویب ڈیسک: کراچی کے مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے واقعات رونما ہوئے ہیں جس میں ڈیفنس میں زیر زمین گیس لائن پھٹنے کا بھی واقعہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ اے فیز 7 کے علاقے سحر کمرشل کے قریب زیر زمین سوئی گیس لائن پھٹ گئی۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملتے ہی سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول سے فائر اینڈ ریسکیو ٹیم، ایمبولینس اور فائر بریگیڈ ٹرک کو روانہ کردیا گیا۔ پنجاب: لگژری سرکاری گاڑیاں اور لامحدود پیٹرول، افسر شاہی کیلئے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری ٹیم موقع پر پہنچ گئی، علاقے کا محاصرہ کر کے متعلقہ اداروں کو اطلاع دی گئی جبکہ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ دوسری جانب کورنگی صنعتی ایریا...
میرپورخاص میں سائلہ خاتون نے 22 اکتوبر کو میر خادم حسین ٹالپور پر جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا تھا پولیس افسر نے جرم کا اعتراف کرلیا، مراسلہ میںفیصلے کے خلاف 30 روز میں اپیل کا حق دے دیا میرپورخاص میں سابق ایس ایچ او مہران تھانے کے خلاف سنگین الزامات سائلہ خاتون سے جنسی زیادتی ثابت، ملازمت سے برطرف کردیا گیا،میرپورخاص میں سائلہ خاتون نے 22 اکتوبر 2025 کو ایس ایچ او پر جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا تھا، جبکہ الزامات کی زد میں آنے والے ایس ایچ او کو 24 اکتوبر 2025 کو ایس ایس پی کی جانب سے معطل کیا گیا تھا، انصاف کی فریاد تھانہ لانے والی عالیہ نامی خاتون سے زیادتی کے الزام میں...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں بدترین کارکردگی کے باعث آسٹریلیا کی اولمپک 2028 میں شرکت بھی خطرے میں پڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں آسٹریلوی ٹیم گروپ مرحلے میں زمبابوے اور سری لنکا کے خلاف شکست کے باعث ایونٹ سے باہر ہوگئی۔ آسٹریلوی ٹیم کی اس ناکامی کے اثرات صرف اس ٹورنامنٹ تک محدود نہیں رہیں گے بلکہ 2028 میں لاس اینجلس اولمپکس میں کرکٹ کی شمولیت کے پیش نظر آسٹریلیا کی شرکت بھی خطرے میں پڑ سکتی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق میزبان امریکا سمیت صرف چھ ٹیمیں اولمپکس میں جگہ پائیں گی اور موجودہ درجہ بندی میں تنزلی کے بعد آسٹریلیا کی پوزیشن کمزور دکھائی دیتی ہے۔ اگر آسٹریلیا کو اولمپکس میں جگہ بنانی...
طالبان رجیم کی شدت پسندی،غیرقانونی سرگرمیوں اوردہشتگردوں کی سرپرستی نے خطے کےامن کو داؤ پرلگا دیا۔ امریکی جریدے نےافغان طالبان کی دہشتگرد تنظیموں کی سرپرستی اورافغان سرزمین سے پھیلتی ہوئی دہشتگردی کو بےنقاب کردیا ہے۔ امریکی جریدے کے مطابق طالبان رجیم کی مکمل سرپرستی سے القاعدہ بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے افغانستان میں اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔ افغان طالبان نےالقاعدہ کو محفوظ پناہ گاہیں فراہم کی ہیں۔ افغانستان میں طالبان اورالقاعدہ ایک دوسرےکوسپورٹ کرتےہیں۔ خطےکےدیگر ممالک بھی افغانستان میں دہشتگرد گروہوں کی موجودگی،سرحد پارحملوں اورشدت پسندی سےشدیدمتاثر ہیں۔ افغان طالبان کی سرپرستی میں القاعدہ افغانستان میں فتنہ الخوارج سمیت دیگر دہشتگرد گروہوں کو تربیت بھی فراہم کرتا ہے۔ دفاعی ماہرین کے مطابق افغان طالبان رجیم کےزیرتسلط افغانستان اس وقت دہشتگرد تنظیموں...
اسلام آباد: اسلام آباد پولیس کے انسدادِ رابری و ڈکیتی یونٹ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے سرقہ بالجبر کی وارداتوں میں ملوث منظم گینگ کے سرغنہ سمیت تین ارکان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے ایک کروڑ 73 لاکھ روپے سے زائد مالِ مسروقہ برآمد کر لیا گیا ہے، جس میں پاکستانی و غیر ملکی کرنسی، قیمتی گھڑیاں، موبائل فونز اور طلائی زیورات شامل ہیں۔ کارروائی کے دوران وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی قبضے میں لے لیا گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان خود کو نجی کوریئر کمپنی کا نمائندہ ظاہر کرتے تھے اور بوگس موبائل سمز کے ذریعے شہریوں کو کال کرکے گھر کے باہر بلاتے تھے۔ بعد ازاں...
معروف شوبز شخصیت علیزے شاہ نے رمضان المبارک کے موقع پر اپنی روحانی بحالی کا ارادہ ظاہر کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پچھلے سال انہیں زندگی میں متعدد مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور وہ خود کو اللہ سے دور محسوس کر رہی تھیں۔ انسٹاگرام پر پوسٹ میں علیزے شاہ نے لکھا کہ کبھی کبھی انہیں لگتا تھا کہ اندھیرا ان کے ایمان سے زیادہ بھاری ہو گیا ہے۔ تاہم اس سال، خاص طور پر رمضان کے مقدس مہینے میں، انہوں نے اپنی زندگی بدلنے اور اللہ کی طرف لوٹنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: اداکارہ علیزے شاہ کا معروف گلوکارہ شازیہ منظور پر بے ایمانی کا الزام علیزے شاہ نے مزید کہا کہ وہ دل...
ویب ڈیسک :قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں سوئی گیس کمپنیوں میں گیس چوری اور لیکج سے قومی خزانے کو سالانہ 60 ارب روپے کا نقصان ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں سید مصطفیٰ محمود کی زیر صدارت ہوا، جس میں رکن کمیٹی گل اصغر خان نے دونوں گیس کمپنیوں کی نجکاری کا مطالبہ کیا اورکہا کہ کاروبار کرنا سرکار کا کام نہیں۔ پنجاب: لگژری سرکاری گاڑیاں اور لامحدود پیٹرول، افسر شاہی کیلئے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری گل اصغر خان نے کہا کہ دونوں گیس کمپنیوں کے سالانہ 60 ارب روپے کے نقصانات کو ئی چھوٹی بات نہیں، یہ بوجھ عوام برداشت کرتے ہیں۔ ایم ڈی سوئی ناردرن عامر...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں سوئی گیس کمپنیوں میں گیس چوری اور لیکج سے قومی خزانے کو سالانہ 60 ارب روپے کا نقصان ہونے کا انکشاف ہوا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں سید مصطفیٰ محمود کی زیر صدارت ہوا جس میں رکن کمیٹی گل اصغر خان نے دونوں گیس کمپنیوں (ایس ایس جی سی اور ایس این جی پی) کی نجکاری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ کاروبار کرنا سرکار کا کام نہیں۔ گل اصغر خان نے کہا کہ دونوں گیس کمپنیوں کے سالانہ 60 ارب روپے کے نقصانات کو ئی چھوٹی بات نہیں، یہ بوجھ عوام برداشت کرتے ہیں۔ ایم ڈی سوئی ناردرن عامر طفیل نے بتایا کہ سوئی ناردرن...
کورنگی صنعتی ایریا چمڑا چورنگی کے قریب گارمنٹس فیکٹری کے ایک حصے میں آگ لگ گئی، جس پر تین فائر بریگیڈ گاڑیوں کی مدد سے قابو پا لیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے واقعات رونما ہوئے، جس میں ڈیفنس میں زیر زمین گیس لائن پھٹنے کا بھی واقعہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ اے فیز 7 کے علاقے سحر کمرشل کے قریب زیر زمین سوئی گیس لائن پھٹ گئی۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملتے ہی سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول سے فائر اینڈ ریسکیو ٹیم، ایمبولینس اور فائر بریگیڈ گاڑی کو روانہ کر دیا گیا۔ ٹیم موقع پر پہنچ گئی، علاقے کا محاصرہ کر کے متعلقہ اداروں کو اطلاع دی گئی، جبکہ کسی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے ماحول میں امریکی بحریہ کا جدید ترین اور سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس جیرلڈ آر فورڈ USS Gerald R. Ford مشرقِ وسطیٰ کی سمت پیش قدمی کر رہا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق جہاز کو بحیرۂ روم میں داخل ہوتے دیکھا گیا ہے، جس کے بعد خطے میں ممکنہ فوجی سرگرمیوں سے متعلق قیاس آرائیاں تیز ہو گئی ہیں۔بحری جہازوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے والے ذرائع کے مطابق کیریئر اسٹرائیک گروپ آبنائے جبل الطارق عبور کر چکا ہے اور آئندہ چند روز میں مشرقِ وسطیٰ کے قریب پہنچنے کی توقع ہے۔دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس طیارہ بردار...
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں سوئی گیس کمپنیوں میں گیس چوری اور لیکج سے قومی خزانے کو سالانہ 60 ارب روپے کا نقصان ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں سید مصطفیٰ محمود کی زیر صدارت ہوا، جس میں رکن کمیٹی گل اصغر خان نے دونوں گیس کمپنیوں (ایس ایس جی سی اور ایس این جی پی) کی نجکاری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ کاروبار کرنا سرکار کا کام نہیں۔گل اصغر خان نے کہا کہ دونوں گیس کمپنیوں کے سالانہ 60 ارب روپے کے نقصانات کو ئی چھوٹی بات نہیں، یہ بوجھ عوام برداشت کرتے ہیں۔ایم ڈی سوئی ناردرن عامر طفیل نے بتایا کہ سوئی ناردرن کے گیس نقصانات لیکج اور...
رہائی فورس کو پارٹی کی منظوری کی کوئی ضرورت نہیں، وزیراعلیٰ نے اعلان کردیا تو فورس بنائی جائے گی: شفیع جان
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی رہائی فورس کو پارٹی کی منظوری کی کوئی ضرورت نہیں۔سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے بیانات پر ردِعمل دیتے ہوئے شفیع جان کا کہنا تھاکہ انہیں انٹرویوز نہیں دینے چاہیے تھے ، اگر وہ انٹرویو دیں تو صرف بانی کی رہائی کی بات کریں۔انہوں نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی فورس کو پارٹی کی منظوری کی کوئی ضرورت نہیں ، وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی نے اعلان کردیا تو فورس بنائی جائے گی۔تحریک انصاف کے سابق رہنماؤں کی قومی حکومت کی تجویز پر شفیع جان کا کہناتھا کہ بانی پی ٹی آئی ان...
—فائل فوٹو کراچی کے علاقے صفورا چورنگی کے قریب پولیس نے مقابلے میں زخمی سمیت 3 ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان واردات کے بعد فرار ہو رہے تھے کہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا، ملزمان سے 3 پستول، موبائل فونز اور موٹر سائیکلیں برآمد ہوئی ہیں۔گلشن حدید سے 100 سے زائد وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتاردوسری جانب گلشن حدید میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ہوا، جس میں 100 سے زائد وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا تاہم اس کا ساتھی فرار ہو گیا۔ کراچی: بھینس کالونی میں دہرے قتل میں ملوث ملزم گرفتارکراچی کے علاقے بھینس کالونی میں دوہرے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ اس حوالے سے پولیس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے اسموگ اور فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے 3 ارب روپے کی لاگت سے 30 جدید فوگ کینن الیکٹرک ٹرکوں پر نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جو بڑے شہری اور صنعتی علاقوں میں گردوغبار کم کرنے میں مدد دیں گے۔ یہ اقدام صوبائی حکومت کی جامع کلین ایئر اور کلائمیٹ ریزیلینٹ حکمت عملی کا حصہ ہے جس کا مقصد فضائی آلودگی میں کمی اور ماحولیاتی نظام کو مضبوط بنانا ہے۔ حکام کے مطابق جدید فوگ کینن منصوبہ خاص طور پر آلودگی سے متاثرہ شہروں میں مؤثر کردار ادا کرے گا اور ہوا میں موجود مضر ذرات کو کم کرنے میں معاون ثابت ہوگا۔ لاہور ائر امپروومنٹ فریم ورک کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) نادرا میں پاکستانیوں کی فیملی ٹری میں ہزاروں ’’گھس بیٹھیوں‘‘ کے موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فیملی ٹری میں جعل سازی سے شریک ہوئے ’’گھس بیٹھیوں‘‘ کے خلاف نادرا نے بڑا ایکشن شروع کردیا، جعل سازی کے ذریعے پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کرنے والے مشتبہ افراد کو نادرا نے طلب کرلیا۔نادرا نے ابتدائی طور پر ضلع راولپنڈی کے 833 افراد کو پیش ہونے کے نوٹس جاری کردیے اور ان 833 افراد کو 7 دنوں میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ذرائع کے مطابق مذکورہ افراد پر جعل سازی کے ذریعے پاکستانی شہریوں کے فیملی ٹری میں شامل ہونے کا الزام ہے، جعل سازی کے ذریعے شناختی کارڈ حاصل کرنے والوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بہاولپور کے 24 سالہ محمد اکرم نے پاکستان کے سابق کرکٹر عمران نذیر کا21 سال پرانا قومی ریکارڈ توڑ دیا۔ محمد اکرم تیز ترین ٹی ٹوئنٹی ففٹی کرنے والے پاکستانی بیٹر بن گئے۔ انہوں نے قومی ٹی ٹوئنٹی کوالیفائرز میں 13 گیندوں پر ففٹی مکمل کی۔ لاہور میں جاری قومی ٹی ٹوئنٹی کوالیفائرز میں حیدر آباد کے خلاف میچ میں بہاولپور کے اکرم نے 6 چوکے اور 4 چھکے لگائے۔ اس سے قبل عمران نذیر نے 2005ء میں 14 گیندوں پر ففٹی مکمل کی تھی۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) ملکی معیشت اور توانائی کے شعبے کے لیے اہم پیشرفت سامنے آ گئی۔ آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں واقع نشپا بلاک سے تیل اور گیس کی نئی دریافت کا اعلان کر دیا۔ او جی ڈی سی ایل کے ترجمان کے مطابق نشپا بلاک میں براگزئی ایکس-1 کنویں سے یومیہ 225 بیرل تیل اور 10 لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس کی پیداوار حاصل ہوئی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ براگزئی ایکس-1 کنویں کی کھدائی کا آغاز 30 دسمبر 2024ء کو کیا گیا تھا اور اس کنویں کو مجموعی طور پر 5,170 میٹر کی گہرائی تک کھودا گیا۔ کھدائی کے دوران...