2026-07-24@12:10:08 GMT
تلاش کی گنتی: 17816
«جائے گی»:
(نئی خبر)
اسلام آباد: وفاقی وزیر انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے نیدرلینڈاورسویڈن کے سفیر برائے انسانی حقوق وم گیرٹس اور ایرینا شوگلن نیونی وفود کے ساتھ ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-08-23 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-01-14 راولپنڈی(مانیٹر نگ ڈ یسک ) پاک فضائیہ نے سدرن ائر کمانڈ کے دائرہ اختیار میں ’گولڈن ایگل‘ مشق کامیابی کے ساتھ مکمل کرلی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مشق کا مقصد مصنوعی ذہانت پر مبنی نیٹ ورک سینٹرک آپریشنز کے تحت پاک فضائیہ کی عملی استعداد کو مزید نکھارنا اور جدید، مؤثر اور مقامی سطح پر تیار کردہ اسمارٹ ٹیکنالوجیز کو ایک پلیٹ فارم پر یکجا کرنا تھا۔مشق کو ٹو فورس کنسٹرکٹ کے تحت منصوبہ بندی کے ساتھ انجام دیا گیا، جس میں دوست افواج نے مضبوط انٹیگریٹڈ ائر ڈیفنس سسٹم کے فریم ورک میں رہتے ہوئے جنگی ماحول کی تشکیل کی۔حربی مرحلے میں فرسٹ شوٹ، فرسٹ کلِ صلاحیت رکھنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) میزان بینک نے 31دسمبر 2025 کو ختم ہونے والے سال کے مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا۔31دسمبر 2025 کو ختم ہونے والے سال میں میزان بینک نے 89 ارب روپے کا بعد ازٹیکس منافع حاصل کیا جب کہ بینک کا ریٹرن آن ایکویٹی 34 فیصد رہا۔ اس بات کا اعلان میزان بینک کی بورڈ آف ڈائریکٹرز کی میٹنگ کے بعد کیا گیا جس کی صدارت بورڈ کے چیئرمین ریاض ایس اے اے ادریس نے کی۔ میزان بینک کی یہ شاندار کارکردگی اپنے شیئر ہولڈرز کے لیے پائیدار ویلیوپیدا کرنے کے لیے بینک کے مسلسل عزم کی عکاسی ہے۔ بینک کی بنیادی فی حصص آمدنی گزشتہ سال کے اسی عرصے کے 56.62 روپے فی شیئر کے...
فیصل آباد میں نالہ اوراس کے باہر کچرے کاڈھیر لگاہوا ہے جو مقامی انتظامیہ کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (نمائندہ جسارت)چرس برآمدگی کیس میں دو ملزمان کو 14،14 سال قید اور جرمانہ ۔ جیکب آباد میں سیشن جج سید شرف الدین شاہ کی عدالت نے چرس برآمدگی کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے دو ملزمان جبار منجہو اور سراج ابڑو کو چودہ، چودہ سال قید اور پانچ، پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ عدالت نے حکم دیا کہ جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں ملزمان کو مزید چھ، چھ ماہ قید کاٹنا ہوگی یاد رہے کہ صدر تھانہ جیکب آباد کی پولیس نے 10 اکتوبر 2024 کو پتھر موڑ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو پانچ کلو چرس سمیت گرفتار کیا تھا کیس کی سماعت مکمل ہونے پر عدالت...
راولپنڈی: پاک فضائیہ کی سدرن ایئر کمانڈ کے دائرہ اختیار میں ’گولڈن ایگل‘ مشق کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی۔ مشق کے دوران پاک فضائیہ کے شاہینوں نے مکمل جنگی صلاحیتوں کو منظم انداز میں بروئے کار لاتے ہوئے اعلیٰ سطح کی جنگی تیاری، آپریشنل ہم آہنگی اور عملی مہارت کا شاندار مظاہرہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ مشق ٹو فورس تصور کے تحت منعقد کی گئی، جس میں مصنوعی ذہانت پر مبنی اور نیٹ سینٹرک آپریشنز پر خصوصی توجہ دی گئی جبکہ خطے کی بدلتی سیکیورٹی صورتحال کے تناظر میں مقامی سطح پر تیار کردہ جدید، اسمارٹ اور مؤثر ٹیکنالوجیز کو بھی مربوط کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے...
اسلام آباد: سابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ طارق جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق جج طارق جہانگیری نے عدالت سے رجوع کر لیا ہے، جہاں عہدے سے ہٹانے جانے کے معاملے پر انہوں نے وفاقی آئینی وفاقی آئینی عدالت میں باقاعدہ اپیل دائر کر دی ہے۔ اپیل میں سابق جج طارق جہانگیری نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ بطور جج عہدے سے ہٹانے سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے کیونکہ انہیں قانونی تقاضے پورے کیے بغیر جج کے عہدے سے ہٹایا گیا۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ برطرفی کا فیصلہ آئینی اور قانونی...
پاک فضائیہ کی جانب سے ساؤتھ زون میں فضائی مشق گولڈن ایگل کا کامیابی کے ساتھ انعقاد کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سدرن ائیرکمانڈ کے دائرہ اختیار میں فضائی مشق گولڈن ایگل کا کامیابی کے ساتھ انعقاد کیا گيا ، مشق میں پاک فضائیہ کی جنگی صلاحیتوں کو منظم انداز میں بروئےکار لایاگیا اور جنگی تیاریوں کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق مشق کا مقصد مصنوعی ذہانت کے ذریعے پاک فضائیہ کی آپریشنل صلاحیت بڑھانا ہے، مشق کے حربی مرحلے میں فرسٹ شوٹ، فرسٹ کل صلاحیت رکھنے والے لڑاکا طیاروں کا استعمال کیا گيا۔طیارے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بی وی آر رینج ائیر ٹو ائیر میزائلوں سے لیس تھے۔آئی ایس پی آر...
کورنگی میں جھگڑے کےدوران فوڈ ڈیلوری رائیڈر زخمی ہونے پر2 پولیس اہلکار گرفتار، اقدام قتل کا مقدمہ درج
شہر قائد کے علاقے کورنگی الفلاح میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے فوڈ ڈیلوری رائیڈر زخمی ہونے کے معاملے پر 2 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر کے اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ کورنگی الفلاح میں خواجہ سراؤں سے جھگڑے کے دوران پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے فوڈ ڈیلیوری رائیڈر کے زخمی ہونے کا معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی۔ پولیس حکام کے مطابق واقعے میں ملوث 2 پولیس اہلکاروں کو فائرنگ کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ دونوں اہلکاروں کے خلاف اقدامِ قتل کی دفعہ کے تحت تھانہ الفلاح میں مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقدمہ زخمی ہونے والے فوڈ ڈیلوری رائیڈر دانش کی مدعیت...
امریکا میں ڈیمنشیا کے مریضوں کے لیے ایک منفرد اور جدید طرز کی بستی قائم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے جو ملک کی اپنی نوعیت کی پہلی ’ڈیمنشیا ولیج‘ ہوگی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاست وسکونسن میں 40 ملین ڈالر کی لاگت سے اس منصوبے پر کام کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد یادداشت کی بیماری میں مبتلا افراد کی دیکھ بھال کے نظام کو نئی جہت دینا ہے۔ اس منصوبے کے تحت 65 ڈیمنشیا کے مریضوں کے لیے ایک محفوظ اور کمیونٹی طرز کا ماحول فراہم کیا جائے گا، جہاں وہ زیادہ قدرتی اور گھریلو فضا میں زندگی گزار سکیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: سام سنگ گلیکسی واچ اب ڈیمنشیا کی ابتدائی علامات کی نشاندہی کرے گی...
ٹی ٹی پی کو افغانستان میں آزادی پاکستان میں کشیدگی میں اضافہ کا سبب: اقوام متحدہ WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )ٹی ٹی پی کو افغانستان میں آزادی کے باعث پاکستان میں کشیدگی میں اضافہ ہوا، اقوام متحدہ کی رپورٹ نے افغان طالبان کا بیانیہ خاک میں ملا دیا۔ سکیورٹی کونسل رپورٹ کے مطابق اقوامِ متحدہ کی نگرانی ٹیم کے مطابق افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی خطے کیلئے تشویش ہے اور افغانستان سے پاکستان پر حملوں میں اضافہ ہوا۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ افغان حکام کا یہ دعوی کہ افغانستان میں کوئی دہشت گرد گروہ موجود نہیں، کسی رکن ملک نے تسلیم نہیں کیا، ٹی ٹی پی کو افغانستان میں...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) ٹی ٹی پی کو افغانستان میں آزادی کے باعث پاکستان میں کشیدگی میں اضافہ ہوا، اقوام متحدہ کی رپورٹ نے افغان طالبان کا بیانیہ خاک میں ملا دیا۔ سکیورٹی کونسل رپورٹ کے مطابق اقوامِ متحدہ کی نگرانی ٹیم کے مطابق افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی خطے کیلئے تشویش ہے اور افغانستان سے پاکستان پر حملوں میں اضافہ ہوا۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ افغان حکام کا یہ دعویٰ کہ افغانستان میں کوئی دہشت گرد گروہ موجود نہیں، کسی رکن ملک نے تسلیم نہیں کیا، ٹی ٹی پی کو افغانستان میں زیادہ آزادی اور سہولت ملی جس کے نتیجے میں پاکستان کے خلاف حملے بڑھے اور کشیدگی میں اضافہ ہوا۔ سیکورٹی کونسل رپورٹ میں یہ...
ویڈیو گریب۔ پاک فضائیہ نے جنوبی زون میں جنگی تیاریوں کا شاندار مظاہرہ کیا۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سدرن ایئر کمانڈ کے دائرہ اختیار میں فضائی مشق گولڈن ایگل کا کامیابی کے ساتھ انعقاد کیا گیا۔مشق میں پاک فضائیہ کی جنگی صلاحیتوں کو منظم انداز میں بروئے کار لایا گیا اور پاک فضائیہ کی اعلیٰ جنگی تیاری و عملی مہارت کا مظاہرہ کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مشق کا مقصد مصنوعی ذہانت کے ذریعے پاک فضائیہ کی آپریشنل صلاحیت بڑھانا، جدید اور مقامی طور پر تیار اسمارٹ ٹیکنالوجیز کو ایک پلیٹ فارم پر یکجا کرنا تھا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مشق کے حربی مرحلے میں فرسٹ شوٹ، فرسٹ کل صلاحیت...
پاک فضائیہ نے سدرن ایئر کمانڈ کے دائرہ اختیار میں فضائی مشق گولڈن ایگل کامیابی کے ساتھ منعقد کی، جس میں پاک فضائیہ کی مکمل جنگی صلاحیتوں کو منظم انداز میں بروئے کار لاتے ہوئے اس کی اعلیٰ جنگی تیاری اور عملی مہارت کا بھرپور مظاہرہ کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری اعلامیے کے مطابق اس مشق کا مقصد مصنوعی ذہانت پر مبنی نیٹ ورک سینٹرک تربیتی نظام کے تحت پاک فضائیہ کی آپریشنل صلاحیتوں کو مزید نکھارنا اور جدید، مؤثر اور مقامی طور پر تیار کردہ اسمارٹ ٹیکنالوجیز کو ایک پلیٹ فارم پر یکجا کرنا تھا۔ بیان میں کہا گیا کہ بدلتی ہوئی علاقائی سیکیورٹی صورت حال کے تناظر میں...
برطانیہ کے شہزادہ ولیم نے سعودی عرب کے دورے کے دوران خواتین فٹبالرز سے ملاقات کی، ویڈیو گیمز کھیلے اور ایک کیفے میں شہریوں سے غیر رسمی گفتگو کی۔ یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب میں پاکستانی مٹھائیوں کی دھوم عرب نیوز کے مطابق اپنے دورے کے دوسرے روز منگل کو شہزادہ ولیم نے سعودی عرب میں شہری ترقی کے ایک منصوبے کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مقامی لڑکیوں کی یوتھ فٹبال ٹیموں کی پریکٹس دیکھی۔ اس کے بعد انہوں نے ایک ای اسپورٹس ٹورنامنٹ میں بھی شرکت کی۔ ریاض کے ایک اسپورٹس کمپلیکس کے دورے کے دوران شہزادہ ولیم نے فٹبال کھیلتے ہوئے اپنی مہارت کا مظاہرہ کیا اور 2 گول بھی کیے۔ برطانوی نشریاتی ادارے اسکائی نیوز کی جانب...
راولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فضائیہ نے سدرن ایئر کمانڈ کے دائرہ اختیار میں ’گولڈن ایگل‘ مشق کامیابی کے ساتھ مکمل کرلی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مشق کا مقصد مصنوعی ذہانت پر مبنی نیٹ ورک سینٹرک آپریشنز کے تحت پاک فضائیہ کی عملی استعداد کو مزید نکھارنا اور جدید، مؤثر اور مقامی سطح پر تیار کردہ اسمارٹ ٹیکنالوجیز کو ایک پلیٹ فارم پر یکجا کرنا تھا۔مشق کو ٹو فورس کنسٹرکٹ کے تحت منصوبہ بندی کے ساتھ انجام دیا گیا، جس میں دوست افواج نے مضبوط انٹیگریٹڈ ایئر ڈیفنس سسٹم کے فریم ورک میں رہتے ہوئے جنگی ماحول کی تشکیل کی۔ حربی مرحلے میں فرسٹ شوٹ، فرسٹ کلِ صلاحیت رکھنے والے سوئنگ...
پاک فضائیہ نے سدرن ایئر کمانڈ کے دائرہ اختیار میں ’گولڈن ایگل‘ مشق کامیابی کے ساتھ مکمل کرلی، جس میں اپنی مکمل جنگی صلاحیتوں کو منظم انداز میں بروئے کار لاتے ہوئے اعلیٰ سطح کی جنگی تیاری اور عملی مہارت کا مظاہرہ کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مشق کا مقصد مصنوعی ذہانت پر مبنی نیٹ ورک سینٹرک آپریشنز کے تحت پاک فضائیہ کی عملی استعداد کو مزید نکھارنا اور جدید، مؤثر اور مقامی سطح پر تیار کردہ اسمارٹ ٹیکنالوجیز کو ایک پلیٹ فارم پر یکجا کرنا تھا۔ مزید پڑھیں: پاکستان ایئر فورس کی ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں شرکت،JF-17 بلاک تھری اور سپر مشاق کی نمائش مشق کو ٹو فورس کنسٹرکٹ کے...
آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے نظامت مذہبی امور نے شہریوں کو ہدایت دی ہے کہ اولاد کی شادی سادگی کے ساتھ اور اسلامی طریقہ میانہ روی اپنانے کے اصول کے مطابق کی جائے۔ یہ بھی پڑھیں: آزاد کشمیر کے علاقے جہاں شادی بیاہ کی دلچسپ قدیم روایات اب بھی زندہ ہیں نظامت مذہبی امور کی جانب سے جاری ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ موجودہ معاشی حالات، زیورات اور دیگر ضروری اشیا کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے کے باعث والدین اولاد کی شادی کے لیے مالی طور پر مشکلات کا سامنا کررہے ہیں۔ نظامت مذہبی امور نے تمام علما کرام، آئمہ اور خطبا مساجد سے درخواست کی ہے کہ وہ عوام الناس کی مناسب رہنمائی کریں تاکہ...
کور ہیڈ کوارٹر پشاور میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور کورکمانڈر پشاور کی موجودگی میں اہم اجلاس، عسکری اور سیاسی قیادت کا دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ایک سمت پر چلنے پر اتفاق
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورہیڈ کوارٹر پشاور میں آج امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطح کے اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور کورکمانڈر پشاور نے شرکت کی۔جیو نیوز کے مطابق اجلاس میں عسکری اور سیاسی قیادت نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایک سمت پر چلنے پر اتفاق کیا۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور دیگراسٹیک ہولڈرز کےساتھ ملاقات خوشگوار رہی۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کابینہ سمیت 3 گھنٹے تک کور ہیڈ کوارٹرمیں رہے وزیر اعلیٰ اور کابینہ ارکان نے لنچ بھی کور ہیڈ کوارٹر میں کیا۔ لنچ کے دوران وزیر اعلیٰ اور محسن نقوی نے قریب بیٹھ کر گفتگو کی، وزیر اعلیٰ نے محسن...
وزیر داخلہ سندھ کی ہدایت پر گل پلازہ آتشزدگی کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔۔ ہائی کورٹ کے جسٹس آغا فیصل کو سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن مقرر کردیا گیا۔ انکوائری کمیشن گل پلازہ کی تعمیراتی منظوری اور لیز کی قانونی حیثیت کی تحقیقات کرے گا۔ بلڈنگ پلان کی خلاف ورزی اور ایمرجنسی انخلا میں رکاوٹوں کا بھی تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔ وزیر داخلہ سندھ کی ہدایت پر آگ بجھانے کے انتظامات اور فائر سیفٹی آڈٹ کی کوتاہیوں کا تعین کیا جائے گا۔ کمیشن آگ لگنے کی وجوہات، حالات اور ریسکیو آپریشن کی رفتار کا معائنہ کرے گا۔ غفلت کے مرتکب سرکاری افسران اور بلڈنگ مینجمنٹ کے خلاف ذمہ...
مصنوعی ذہانت پر مبنی چیٹ بوٹس کو ابتدا میں سوالات کے جوابات دینے اور مختلف کاموں میں مدد کے لیے تیار کیا گیا تھا مگر اب ایک غیر متوقع رجحان سامنے آ رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: کیا لوگ تحمل سے سننا اور بیجا تنقید سے گریز مصنوعی ذہانت سے سیکھ سکتے ہیں؟ دنیا بھر میں بہت سے نوجوان ان اے آئی سسٹمز کو محض ایک ٹول نہیں بلکہ ایک ساتھی کے طور پر استعمال کرنے لگے ہیں۔ ماہرین کے مطابق یہ رجحان آہستہ آہستہ اے آئی پر انحصار کی ایسی صورت اختیار کر رہا ہے جو روزمرہ زندگی کو متاثر کر سکتی ہے۔ یہ مسئلہ صرف اس بات تک محدود نہیں کہ نوجوان آمنے سامنے میل جول کے بجائے ٹیکنالوجی...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے افتتاحی میچ میں پاکستان کے خلاف اہم کیچ ڈراپ کرنا نیدرلینڈز کے کھلاڑی میکس او داؤد کو مہنگا پڑگیا۔ یہ مقابلہ 7 فروری کو کولمبو کے سنہالیز اسپورٹس کلب میں کھیلا گیا جہاں پاکستان نے سنسنی خیز انداز میں آخری اوور میں تین وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ میچ کا فیصلہ کن لمحہ سیکنڈ لاسٹ اوور میں آیا جب پاکستان کو 12 گیندوں پر 29 رنز درکار تھے۔ لوگن وین بیک نے فہیم اشرف کو ایک سلو فل ٹاس گیند کرائی، جس پر وہ شاٹ کو صحیح طرح ٹائم نہ کرسکے اور گیند ہوا میں لانگ آن کی جانب چلی گئی۔ میکس او داؤد نے بھاگتے ہوئے گیند کو دونوں ہاتھوں سے کیچ کرنے...
شہباز علی:پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے فائنل میں واپڈا اور سوئی ناردرن گیس کے درمیان مقابلہ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ واپڈا نے سوئی ناردرن گیس کو فتح کیلئے 245 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ ہدف کے تعاقب میں سوئی ناردرن گیس نے دو وکٹوں کے نقصان پر 45 رنز بنا لیے ہیں۔ میچ سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہو چکا ہے اور دونوں ٹیموں کی نظریں ٹائٹل پر جمی ہوئی ہیں۔
وفاقی حکومت رمضان پیکج کا اعلان آج کرے گی۔زرائع کے مطابق رمضان پیکیج کے اعلان کے لیے تقریب مقرر کی جائے گی، وزیراعظم شہباز شریف رمضان پیکج کا اعلان کرے گے۔ذرائع کے مطابق رمضان پیکیج تقریب وزیراعظم ہاوس میں منعقد ہو گی۔اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا کہ وزیرِاعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکج کے تحت 13 ہزار روپے وظیفہ منظور کیا ہے اور کم آمدنی والے خاندانوں کی مدد کے لیے اس پروگرام کو مزید 17 لاکھ خاندانوں تک توسیع دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار کی ہدایت پر گل پلازہ آتشزدگی کیس میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی ہے، جس کے تحت ہائیکورٹ کے جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں باضابطہ انکوائری کمیشن قائم کر دیا گیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ وزیر داخلہ سندھ کے مطابق انکوائری کمیشن گل پلازہ کی تعمیراتی منظوری، لیز کی قانونی حیثیت اور بلڈنگ پلان کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کرے گا، جبکہ ایمرجنسی انخلا کے راستوں میں رکاوٹوں کا بھی تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔ مزید پڑھیں: سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کا قیام، نوٹیفکیشن جاری انہوں نے ہدایت کی کہ آگ بجھانے کے انتظامات، فائر سیفٹی آڈٹ میں ممکنہ کوتاہیوں کا تعین کیا جائے،...
قابض صیہونی فوج کے ایک اعلی افسر نے فلسطینی مزاحمتی تحریک کے آپریشنل ماڈل کا لبنانی مزاحمت کے خصوصی یونٹ "رضوان" کیساتھ موازنہ کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ اس مزاحمتی تحریک کے جنگجو، تزویراتی "یلو لائنز" کے اندر بھی اسرائیلی افواج کی موجودگی کو چیلنج کرتے ہیں اسلام ٹائمز۔ قابض اسرائیل فوج میں اسکندرونی بریگیڈ کے ڈپٹی کمانڈر کا کہنا ہے کہ مجھے یقین نہیں آتا کہ غزہ کی پٹی سے لے کر 1948 کے مقبوضہ (اسرائیل کے زیر قبضہ) علاقوں تک بھی سرنگیں موجود ہیں۔ صیہونی میڈیا کے مطابق اس اعلی سطحی اسرائیلی فوجی افسر نے تاکید کی کہ حماس، یلو لائنز کے اندر بھی ہماری موجودگی کو چیلنج کرتی ہے۔ عربی ای مجلے عرب 21 کے...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئیں، جہاں ان کا گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل اور صوبائی وزراء نے کوئٹہ ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔ دورے کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب کی گورنر بلوچستان سے ون ٹو ون ملاقات شیڈول ہے۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان بلوچستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور صوبے کے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیے: دہشتگردوں نے شیر جیسا بیٹا مار کر میری کمر توڑ دی، کوئٹہ فائرنگ میں فرزند کھونے والے باپ کی فریاد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز حالیہ دہشت گرد حملوں سے متاثرہ خاندانوں سے اظہار یکجہتی بھی کریں گی۔ اس کے علاوہ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے ملاقات بھی دورے کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا میں ایک منفرد اور دلچسپ عالمی ریکارڈ قائم کرنے کی کوشش اس وقت توجہ کا مرکز بن گئی جب ریاست ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے صرف ایک گھنٹے کے اندر کاغذ سے بنے 250 جہاز تیار کر کے انہیں اڑنے کے قابل ثابت کیا۔اس غیر معمولی کوشش کے ذریعے انہوں نے گینیز ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرانے کی امیدیں وابستہ کر لیں، جہاں اس نوعیت کے ریکارڈ کے لیے ایک مخصوص ہدف پہلے ہی مقرر کیا گیا تھا۔ریکارڈ کی کوشش کرنے والے شخص کا نام رچرڈ ڈی فریس ہے، جو طویل عرصے سے عالمی سطح پر کوئی نمایاں ریکارڈ بنانے کے خواہشمند تھے۔رچرڈ ڈی فریس کے مطابق انہوں نے پہلی بار...
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے پیر کو تمام موجودہ اور مستقبل کے نیٹ میٹرڈ سولر صارفین (پروزیومرز) کے معاہدوں میں بنیادی تبدیلی کرتے ہوئے نیٹ میٹرنگ کا نظام ختم کر دیا اور اسے نیٹ بلنگ سے تبدیل کر دیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد سولر توانائی کے بڑھتے ہوئے استعمال کو قابو میں رکھنا اور مہنگے اور غیر مؤثر سرکاری بجلی کے نظام کی حفاظت کرنا بتایا گیا ہے۔ نوٹیفائی کیے گئے نئے قواعد کے مطابق موجودہ پروزیومرز فوری طور پر نیٹ بلنگ میں منتقل ہو جائیں گے اور ان کے ایکسپورٹ یونٹس کا کریڈٹ صرف ایک ماہ کے لیے دیا جائے گا جبکہ موجودہ معاہدے کی باقی تمام شرائط 7 سالہ مدت تک برقرار رہیں گی۔ یہ...
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی میزبان و گلوکارہ عکاشہ گل اپنی زندگی میں پیش آنے والی مشکلات کا تذکرہ کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں۔ حال ہی میں عکاشہ گل نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جس کا مختصر ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے، جس میں وہ اپنی زندگی کی مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے جذباتی ہو گئیں۔ اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے گلوکارہ نے بتایا کہ میں نے غربت دیکھی ہے، ہم ایک بہت چھوٹے سے کچے گھر میں رہتے تھے، جو عارضی طور پر بنایا گیا تھا، اس کی چھت اور بنیاد بھی مٹی کی تھیں جو بار بار خراب ہو جاتی تھیں، جس کی وجہ سے ہمیں اسے بار بار مرمت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کے ساتھ ہونے والے تجارتی معاہدے کے خلاف بھارت کی کسان تنظیموں نے ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔کسان رہنماؤں کا کہنا ہے کہ اس معاہدے کے تحت زراعت کے شعبے میں بھارت نے غیر معمولی رعایتیں دی ہیں جو کسانوں کے مفادات کو شدید نقصان پہنچائیں گی۔بھارت کی بڑی کسان تنظیم سمیُکت کسان مورچہ نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ دنوں میں احتجاجی سرگرمیاں شروع کی جائیں گی جبکہ 12 فروری کو پورے ملک میں ہڑتال بھی کی جائے گی۔کسان قائدین نے امریکا کے ساتھ کیے گئے تجارتی معاہدے کو غیر منصفانہ اور یکطرفہ قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کر دیا ہے۔ٹائمز آف انڈیا کے مطابق بھارتی کسان برادری میں اس معاہدے پر...
ذرائع کے مطابق امریکا میں سابق برطانوی سفیر کے بدنام زمانہ مجرم جیفری ایپسٹین سے مبینہ تعلقات کے انکشاف نے وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر کی حکومت کو ہلا کر رکھ دیا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا میں سابق برطانوی سفیر کے بدنام زمانہ مجرم جیفری ایپسٹین سے مبینہ تعلقات کے انکشاف نے وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر کی حکومت کو ہلا کر رکھ دیا، برطانوی میڈیا کے مطابق وزیراعظم پر استعفے کے لئے دباؤ میں اضافہ ہو گیا ہے۔ لیبر پارٹی کے دو ارکانِ پارلیمنٹ نے بھی اسٹارمر سے استعفے کا مطالبہ کر دیا، کیئر اسٹارمر کے ڈائریکٹر آف کمیونیکیشنز ٹِم ایلن نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ واضح رہے کہ برطانوی وزیرِاعظم کے چیف آف سٹاف مورگن مک سوینی بھی عہدے سے دستبردار ہو چکے ہیں۔...
کراچی: دادو میں بس میں آگ لگنے کے افسوسناک واقعے پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ واقعے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت کو انتہائی دلخراش قرار دیتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ یہ نقصان پوری قوم کا سانحہ ہے۔ ترجمان وزیراعلیٰ ہاؤس کے مطابق سید مراد علی شاہ نے واقعے کی فوری اور شفاف تحقیقات کا حکم دے دیا ہے اور واضح کیا ہے کہ ذمہ دار عناصر کے خلاف سخت ترین کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی قسم کی غفلت یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے شہید پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا...
کراچی: شہر قائد کے علاقے کورنگی کے رہائشی نوجوان نے گلے میں رسی کا پھندا لگا کر خودکشی کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق زمان ٹاؤن کے علاقے کورنگی سیکٹر ساڑھے پانچ غوث پاک روڈ روٹ نمبر کے 17 بس اسٹاپ کے قریب گھر سے ایک نوجوان کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی۔ جاں بحق ہونے والے نوجوان کی لاش چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کی گی۔ مزید پڑھیں 13 سالہ بچے کے اغوا، زیادتی اور قتل کے مجرم کو موت تک پھانسی پر لٹکائے رکھنے کا حکم پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت 23 سالہ محمد عارف ولد محمد قاسم کے نام سے کی گئی، ابتدائی تحقیقات ک مطابق نوجوان...
راولپنڈی: روات انڈسٹریل اسٹیٹ میں قائم ایک ٹیکسٹائل فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لیے ریسکیو 1122 کا بھرپور آپریشن مسلسل جاری ہے۔ آگ بھڑکنے کے بعد سے اب تک 15 گھنٹے گزر چکے ہیں جبکہ امدادی ٹیمیں بدستور مصروفِ عمل ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق 21 ایمرجنسی گاڑیوں اور 80 سے زائد فائر فائٹرز آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں۔ اب تک 4 لاکھ لیٹر سے زائد پانی استعمال کیا جا چکا ہے جبکہ آگ پر تقریباً 75 فیصد قابو پا لیا گیا ہے۔ شعلوں کو مکمل طور پر بجھانے کے لیے فوم ملا پانی مسلسل استعمال کیا جا رہا ہے۔ شدید حرارت اور طویل دورانیے کی آگ کے باعث فیکٹری کی عمارت...
پی ایس ایل کی ٹیم ملتان کو ولی ٹیک نے 2 ارب 45 کروڑ روپے میں خرید کر اس کا نام راولپنڈی رکھ دیا۔ملتان کی ٹیم کی نیلامی کی تقریب لاہور میں ہوئی جس میں پانچ بڈرز شریک تھے۔ ملتان کی ٹیم کی نیلامی کے لیے بیس پرائس 182 کروڑ روپے مقرر کی گئی تھی۔ ملتان کی ٹیم کو ولی ٹیک نے 2 ارب 45 کروڑ روپے میں 10 سال کے لیے خریدلیا، ملتان پی ایس ایل کی سب سے مہنگی فرنچائز بن گئی ہے۔اس موقع پر ولی ٹیک کی انتظامیہ نے اعلان کیا کہ وہ ٹیم کا نام بدل کر راولپنڈی رکھ رہے ہیں۔نیلامی کا عمل مکمل ہونے کے بعد پریس کانفرنس میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی...
ڈائریکٹر سمیع جلبانی اور انسپکٹر کاشف علی پر تعمیراتی مافیا سے ملی بھگت کے الزامات پلاٹ ایل 815پر خطرناک کمزور عمارت تعمیر ،رہائشیوں میں خوف و ہراس کورنگی میں غیرقانونی تعمیرات کا کاروبار عروج پر ہے جہاں افسران اور بلڈنگ مافیا کے درمیان گہرے تعلقات نے قانونی نظام کو مفلوج کر دیا ہے ۔ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈائریکٹر سمیع جلبانی اور بلڈنگ انسپکٹر کاشف علی پر واضح ثبوتوں کے باوجود کوئی کارروائی نہ ہونے کے واقعات نے عوام کے اعتماد کو متزلزل کر دیا ہے ۔اللہ والا ٹاؤن سیکٹر 31A کے پلاٹ نمبر L 815 پر خطرناک حد تک کمزور بنیادوں پر بلند عمارت کی تعمیر جاری ہے ۔جس سے علاقہ مکینوں میں شدید خوف و ہراس پایا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ/ آئینی بینچ کورنگی میں سروس روڈ پر غیر قانونی فوڈ اسٹریٹ کے قیام کے خلاف درخواست کی سماعت‘ عدالت نے دو ہفتے میں فوڈ اسٹریٹ ختم کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ فوڈ اسٹریٹ کے خلاف درخواست لئیق کوہستانی ایڈووکیٹ نے دائر کی۔ درخواست میں وزارت بلدیات، ٹاؤن ناظم کورنگی ٹاؤن، ڈپٹی کمشنر کورنگی اور دیگر کو فریق بنایا گیا۔ درخواست گزار کے و کیل کاکہنا تھا کہ سروس روڈ ٹریفک کی روانی کیلیے ضروری ہے۔ اس کا خاتمہ نہیں کیا جاسکتا۔ ٹاؤن انتظامیہ کو سروس روڈ کی حیثیت تبدیل کرنے کا اختیار نہیں۔ سروس روڈ کے خاتمے سے ٹریفک حادثات اور انسانی جانوں کے نقصان میں اضافہ ہوگا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی (نمائندہ جسارت)سدرن سئی گیس کمپنی (SSGC) نے ضلع بدین کے سب سے بڑے شہر ماتلی میں گیس کی فراہمی کو بہتر، محفوظ اور مستقل بنانے کے لیے 60 کروڑ روپے کی لاگت سے ایک بڑے میگا پروجیکٹ کا آغاز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت شہر بھر میں 80 کلومیٹر طویل نئی گیس لائنیں بچھائی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق ماتلی شہر میں 1990ء کی دہائی میں بچھایا گیا گیس نیٹ ورک وقت گزرنے کے ساتھ خستہ حال اور ناکارہ ہو چکا ہے، جس کے باعث شہریوں کو لو پریشر اور گیس کی بندش جیسے سنگین مسائل کا سامنا رہا، جبکہ عوامی شکایات میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا تھا۔ انہی مسائل کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جے آئی یوتھ ضلع غربی کے تحت اورنگی ٹاؤن میںبلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد‘ بڑی تعداد میں نوجوانوں نے خون کاعطیہ دیا‘ امیر ضلع غربی مدثر حسین انصاری‘ ضلعی سیکرٹری عبدالحنان خان اور صدر جے آئی یوتھ ضلع غربی زبیر نواز و دیگر مقامی رہنماؤں نے کیمپ کا دورہ کیا‘ کارکنان اور نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی اور خون کا عطیہ بھی دیا۔ تفصیلات کے مطابق جے آئی یوتھ ضلع غربی کے تحت اسلام چوک اورنگی ٹاؤن میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کاانعقاد کیا گیا۔ اس کیمپ کا بنیادی مقصد اسپتالوں میں زیرِ علاج ضرورت مند مریضوں کی بروقت مدد اور انسانی جانوں کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔ کیمپ میں ضلع بھر سے نوجوانوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی میں رواں سال کے پہلے ہی ماہ کے دوران آتشزدگی کے واقعات میں تشویشناک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ فائربریگیڈ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جنوری کے مہینے میں شہر بھر میں آتشزدگی کے مجموعی طور پر 225 واقعات پیش آئے، جن میں سب سے بڑا اور خوفناک واقعہ گل پلازہ میں پیش آیا جس نے پورے شہر کو ہلا کر رکھ دیا۔فائربریگیڈ حکام کے مطابق ان واقعات کے نتیجے میں 2 بچوں اور 8 خواتین سمیت مجموعی طور پر 83 افراد جاں بحق ہوئے، جبکہ ایک بچے سمیت 24 افراد زخمی بھی ہوئے، جنہیں مختلف اسپتالوں میں طبی امداد فراہم کی گئی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ضلع وسطی آتشزدگی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">منی پور (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست منی پور میں ایک بار پھر نسلی کشیدگی اور افراتفری کی لہر پیدا ہو گئی ہے جس نے پوری ریاست کو شدید بحران میں دھکیل دیا ہے۔ حالیہ اطلاعات کے مطابق، 5 اور 6 فروری کو ہونے والی سیاسی تبدیلیوں کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں نے تشدد اور خونی جھڑپوں کی شکل اختیار کر لی۔ کشیدہ صورتحال کے پیشِ نظر جب کوکی قبائل نے اکثریتی ضلع میں اہم “امپھال چورا چند پور روڈ” بند کر کے احتجاج کیا تو سیکورٹی فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے بجائے ان پر سیدھی گولیاں چلا دیں۔سیکورٹی فورسز کی اس وحشیانہ فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ 10 سے زائد شدید...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260210-08-22 اسلام آباد(نمائندہ جسارت) پنجاب ٹریفک پولیس کیلیے نئے یونیفارم کی منظوری دے دی، ٹریفک وارڈنز 14 فروری سے نیا یونیفارم پہننا شروع کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ابتدائی مرحلے میں صرف لاہور میں ٹریفک پولیس کا یونیفارم تبدیل کیا گیا ہے۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق دوسرے مرحلے میں فیصل آباد، گوجرانوالہ، ملتان اور راولپنڈی اضلاع میں بھی ٹریفک پولیس کے یونیفارم میں تبدیلی کی جائے گی جبکہ تیسرے مرحلے میں صوبے کے دیگر اضلاع میں یہ اقدام مکمل کیا جائے گا۔ سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (صباح نیوز) راولپنڈی انڈسٹریل اسٹیٹ روات میں فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق 10 ایمرجنسی گاڑیوں سمیت 30 سے زائد ریسکیو اہلکار آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ ابتدائی معلومات کے مطابق آگ ایک ٹیکسٹائل فیکٹری کے گودام میں لگی ہے، آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (صباح نیوز) عاصمہ جہانگیر کانفرنس اس وقت میدانِ جنگ بن گئی جب جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس (Alfred Grannas) معذور افراد کے حقوق (Disability Rights) کے موضوع پر خطاب کرنے کے لیے اسٹیج پر آئے۔ جیسے ہی انہوں نے گفتگو کا آغاز کیا، ہال میں موجود نوجوانوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے نعرے بازی شروع کر دی اور ان کے خطاب میں خلل ڈالا۔ مظاہرین کا مؤقف تھا کہ جرمنی ایک طرف اسرائیل کو بھاری مقدار میں اسلحہ فراہم کر رہا ہے، جس سے غزہ میں ہزاروں بچے اور مرد و خواتین معذور اور شہید ہو رہے ہیں اور دوسری طرف ان کا سفیر پاکستان میں آ کر معذوروں کے حقوق پر ”لیکچر” دے رہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260210-01-3 اسلام آباد (نمائندہ جسارت) سابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ طارق جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سابق جج طارق جہانگیری نے عدالت سے رجوع کر لیا ہے، جہاں عہدے سے ہٹانے جانے کے معاملے پر انہوں نے وفاقی آئینی عدالت میں باقاعدہ اپیل دائر کر دی ہے۔اپیل میں سابق جج طارق جہانگیری نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ بطور جج عہدے سے ہٹانے سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے کیونکہ انہیں قانونی تقاضے پورے کیے بغیر جج کے عہدے سے ہٹایا گیا۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ برطرفی کا فیصلہ آئینی اور قانونی اصولوں کے برعکس ہے۔ نمائندہ جسارت سیف...
کراچی: شہر قائد کے علاقے فیروزآباد میں پولیس نے طارق روڈ اللہ والی چورنگی کے قریب مبینہ مقابلے کے بعد دو ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق مقابلے کے دوران گرفتار ہونے والے ملزمان کی شناخت شوزوب رضا اور تنویر احمد کے نام سے کی گئی ہے۔ زخمی ملزمان کو فوری طور پر جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ مزید پڑھیں کراچی، ملیر سٹی پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر لیا، 2 کلو سے زائد آئس برآمد کراچی، رینجرز اور ایس آئی یو کی بڑی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے کے بعد 4 ملزمان گرفتار پولیس حکام کا کہنا ہے...
اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایک تقریر میں مسالک کا ذکر کیا تو دھمکیاں ملنا شروع ہوگئیں، فون دھمکیوں سے بھرا پڑا ہے۔ سیاست میں صبروتحمل کو فروغ دیا جائے، قومی مسائل پر جھوٹ نہیں بولوں گا، جب ایسی نوبت آئی تو سیاست سے کنارہ کش ہوجاوئوں گا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو اپنی تاریخ کا دیانتداری سے سامنا کرنا ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ آزادی کے بعد افغانستان پاکستان کو تسلیم کرنے والا آخری ملک تھا اور ابتدائی برسوں میں سرحدی کشیدگیاں بھی رہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان دو جنگوں کا حصہ بنا جو افغانستان کی سرزمین پر لڑی گئیں...
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے حکومتِ پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ سانحہ ترلائی اسلام آباد کی فوری، شفاف اور غیر جانبدار تحقیقات کر کے واقعے میں ملوث دہشت گردوں، ان کے سہولت کاروں اور پشت پناہی کرنے والی قوتوں کو بے نقاب کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان نے سانحہ جامع مسجد خدیجتہ الکبریٰ ترلائی اسلام آباد میں ہونے والے خودکش دھماکے کے خلاف بروز جمعہ 13 فروری 2026ء کو ملک گیر یومِ احتجاج منانے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت ملک بھر میں نماز جمعہ کے بعد احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے حکومتِ پاکستان...
’آپ کا بیان مایوس کن اور حقیقت سے دور ہے‘، میجر جنرل (ر) زاہد محمود نے محمود اچکزئی کے حقائق درست کردیے
پاک فوج کے میجر جنرل (ر) زاہد محمود نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی کے حالیہ بیان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فوج کو صرف پنجاب کی فوج کہنا انتہائی مایوس کن اور حقیقت سے دور ہے۔ اپنے ایک ویڈیو بیان میں میجر جنرل (ر) زاہد محمود نے وضاحت کی کہ پاکستان کی فوج میں تمام صوبوں کی نمائندگی موجود ہے۔ ان کے بقول پنجاب کی کل آبادی قریباً 51 سے 52 فیصد ہے اور فوج میں اس کی نمائندگی بھی اسی تناسب سے ہے۔ سندھ کی آبادی قریباً 20 سے 21 فیصد ہے اور فوج میں نمائندگی قریباً 17 فیصد ہے۔ ’بلوچستان کی آبادی پاکستان میں 5 سے 6 فیصد ہے اور فوج میں...
فوٹو: پی پی آئی کراچی میں جہانگیر روڈ پر ترقیاتی کام کے باعث ٹریفک کا شدید دباؤ بڑھ گیا، ایم اے جناح روڈ پر بھی ٹریفک کا شدید دباؤ ہے۔ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ کا کہنا ہے کہ لیاقت آباد سے تین ہٹی آنے جانے والی سڑکوں پر ٹریفک کا شدید دباؤ ہے، لسبیلہ سے گرومندر جانے آنے والے روڈ پر بھی ٹریفک کا دباؤ ہے۔ فوٹو: پی پی آئی ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ گرین لائن کے کام کے باعث ایم اے جناح روڈ پر بھی ٹریفک کا شدید دباؤ ہے۔ فوٹو: پی پی آئی یونیورسٹی روڈ اور گلستان جوہر میں سڑکوں پر کھدائی کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
بھارتی دارالحکومت جرائم، آلودگی اور بے ہنگم ہجوم سمیت دیگر بنیادوں پر دنیا کے پرنشان کن شہروں کی فہرست میں شامل ہے۔ دنیا بھر میں سیاحت کے رجحانات جانچنے اور مسافروں کو درپیش مسائل کا جائزہ لینے کے لیے برطانیہ سے تعلق رکھنے والی معروف سروس کمپنیوں SCS Chauffeur اور House Fresh کے ماہرین نے ایک جامع تحقیق کی ہے، جس میں دنیا کے مختلف بڑے شہروں کا تقابلی تجزیہ کیا گیا۔ اس نئی تحقیق کا مقصد یہ جاننا تھا کہ کون سے شہر ایسے عوامل کی وجہ سے سیاحوں کے لیے سب سے زیادہ پریشانی کا باعث بنتے ہیں جو ان کے سفر کے تجربے کو متاثر کرتے ہیں۔ تحقیق میں جرائم کی شرح، فضائی آلودگی، آبادی اور سیاحوں...
حکومتی اصلاحات کا مقصد عام آدمی کی زندگی میں آسانی لانا ہے،وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے وژن کے مطابق سرکاری اداروں، میں انقلابی تبدیلیاں لائی جا رہی ہیں، حکومتی اصلاحات کا مقصد عام آدمی کی زندگی میں آسانی لانا ہے، پاور سیکٹر میں اصلاحات سے گردشی قرضوں میں 1.25 ٹریلین روپے کی کمی لائی گئی، ایک سے ڈیڑھ سال میں وفاقی حکومت کی سو فیصد فائلیں ڈیجیٹل ہو چکی ہیں، اب کوئی بھی ڈیجیٹل نظام میں چھپ نہیں سکتا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے یہاں مقامی ہوٹل میں...
پی ایس ایل کی فرنچائز ملطان سلطان کو آج 2 ارب 45 کروڑ روپے میں نیلام کیا گیا جس کے بعد اس ٹیم کا نام بھی تبدیل کر دیا گیا اور یہ ٹیم پی ایس ایل کی تاریخ کی مہنگی ترین ٹیم بن گئی۔ آج لاہور میں ملطان سلطانز کی نیلامی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں 5 بڈرز نے حصہ لیا اور اس تقریب میں اس فرنچائز کی نیلامی کی بیس پرائس 182 کروڑ روہے رکھی گئی۔ 5 مختلف بڈرز نے بولیاں لگائیں جس میں سب سے زیادہ بولی ولی ٹیکنالوجیز نے 2 ارب 45 کروڑ روپے لگا کر 10 سال کے لیے اس ٹیم کو خرید لیا۔ مزید پڑھیں پی ایس ایل کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: ایکسپوسینٹرلاہور میں ملتان سلطانز کی نیلامی کی تقریب منعقد کی گئی، جس میں ولی ٹیکنالوجیز نے 2 ارب 45 کروڑ روپے میں ملتان سلطانز کی کامیاب بولی دے کر ٹیم کے ملکیتی حقوق حاصل کرلیے ہیں۔نیلامی کے بعد ملتان سلطانز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مہنگی ترین فرنچائز بن گئی۔جس کا نیا نام راولپنڈی رکھنے کااعلان بھی کیا گیا ،اس سے قبل دو نئی فرنچائز حیدرآباد اور سیالکوٹ کی ریکارڈ قیمت پر فروخت کے بعد ملتان سلطانز کی بولی کا آغاز ایک ارب 82 کروڑ روپے سے کیا گیا۔نیلامی کی تقریب میں جس میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی، سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی اور پاکستان کے لیجنڈ بلے باز ظہیر...
سونم وانگچک نے اپنی بیوی کو بتایا کہ باہر 6 ڈگری سیلسیس اور اندر 6 ڈگری سیلسیس ہے۔ سیمنٹ اور پتھر سے بنے اسکے بڑے ہال نما سیل میں 10 کھڑکیاں ہیں جن میں صرف لوہے کی سلاخیں ہیں، کوئی شٹر نہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جودھ پور جیل میں قید جموں و کشمیر خطہ لداخ کے ماہر ماحولیات سونم وانگچک کو جودھ پور میں انٹارکٹیکا سے زیادہ سردی کا سامنا کرنا پڑا۔ ان کی اہلیہ گیتانجلی انگمو نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا کہ جب وہ جودھ پور جیل میں اپنے شوہر سے ملنے گئیں تو سونم نے جودھ پور جیل میں سردیوں کا اپنا تجربہ بیان کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ ان کی زندگی کی سرد ترین سردی تھی۔...
راولپنڈی کے علاقے روات انڈسٹریل اسٹیٹ میں واقع ایک کپڑے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو 1122 کے مطابق 10 ایمرجنسی گاڑیوں سمیت 30 سے زائد ریسکیو اہلکار موقع پر موجود ہیں اور فائر فائٹرز کا فائر فائٹنگ آپریشن جاری ہے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ روات انڈسٹریل اسٹیٹ کی ٹیکسٹائل فیکٹری میں آگ بڑے درجے کی ہے جس پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ ریسکیو 1122 نے بتایا کہ تمام ضلع کے ریسکیو فائر فائٹرز کو موقع پر پہنچنے کی ہدایت کر دی گئی ہے جبکہ مزید ریسکیو فائر ٹینڈرز کو بھی جائے وقوعہ کی طرف روانہ کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو حکام...
الینوائے:– جہاں وسیع میدانوں کی ہریالی، شیکاگو کی آسمان چھوتی عمارتیں، زرعی دولت، مالیاتی طاقت، صنعتی میراث، ثقافتی تنوع، اور اب تیزی سے ابھرتی ٹیکنالوجی کی دنیا ایک ایسی ریاست تخلیق کرتی ہے جو امریکہ کے “دل” کی حقیقی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ ریاس
الینوائے:– جہاں وسیع میدانوں کی ہریالی، شیکاگو کی آسمان چھوتی عمارتیں، زرعی دولت، مالیاتی طاقت، صنعتی میراث، ثقافتی تنوع، اور اب تیزی سے ابھرتی ٹیکنالوجی کی دنیا ایک ایسی ریاست تخلیق کرتی ہے جو امریکہ کے “دل” کی حقیقی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ ریاست، جو “لنکن کی ریاست” بھی کہلاتی ہے، آج جدت، فنون لطیفہ، کھیل، معاشی استحکام، اور سیر و تفریح کی نئی بلندیوں پر ہے۔ WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز الینوائے (شاہ خالد خان، ریزیڈنٹ ایڈیٹر یو ایس اے) تصور کریں… آپ شیکاگو کے ملیئنیم پارک میں کھڑے ہیں، جہاں مشہور کلاؤڈ گیٹ (دی بین) کی چمکدار سطح میں شہر کی اونچی عمارتیں اور آسمان کا عکس جھلکتا ہے۔ ہب ٹاور کی شیشے کی...
کراچی کے شہید محترمہ بینظیر بھٹو انسٹیٹیوٹ آف ٹراما میں شوگر اور السر کے مریضوں کی ٹانگیں کٹنے سے بچانے کے لیے جدید ویسکولر ہائبرڈ سوئیٹ قائم کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا جدید ویسکولر ہائبرڈ سوئیٹ ہے۔ کراچی کے شہید محترمہ بینظیر بھٹو انسٹیٹیوٹ آف ٹراما میں ویسکولر ہائبرڈ سوئیٹ کا افتتاح وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کیا۔ میڈیا سے گفتگو میں ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا کہ یہ کامیابی ماہر ڈاکٹرز کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے اور جدید سرجری سے مریضوں کو بہتر اور بروقت علاج کی سہولت میسر آئے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ شوگر اور السر کے مریضوں میں اعضاء کاٹنے کے واقعات میں...
سندھ ہائیکورٹ نے سروس روڈ پر غیر قانونی فوڈ اسٹریٹ ختم کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے کورنگی میں سروس روڈ پر غیر قانونی فوڈ اسٹریٹ کے قیام کیخلاف درخواست پر 2 ہفتے میں فوڈ اسٹریٹ ختم کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو کورنگی میں سروس روڈ پر غیر قانونی فوڈ اسٹریٹ کے قیام کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزار لیئق کوہستانی ایڈووکیٹ کے وکیل حسیب جمالی ایڈووکیٹ نے موقف دیا کہ سروس روڈ ٹریفک کی روانی کیلیے ضروری ہے اس کا خاتمہ نہیں کیا جاسکتا۔ ٹاؤن انتظامیہ کو سروس روڈ کی حیثیت تبدیل کرنے کا اختیار نہیں۔ سروس روڈ کے خاتمے...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے وژن کے مطابق سرکاری اداروں، میں انقلابی تبدیلیاں لائی جا رہی ہیں، حکومتی اصلاحات کا مقصد عام آدمی کی زندگی میں آسانی لانا ہے، پاور سیکٹر میں اصلاحات سے گردشی قرضوں میں 1.25 ٹریلین روپے کی کمی لائی گئی، ایک سے ڈیڑھ سال میں وفاقی حکومت کی سو فیصد فائلیں ڈیجیٹل ہو چکی ہیں، اب کوئی بھی ڈیجیٹل نظام میں چھپ نہیں سکتا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان ریفارمز رپورٹ 2026 کی لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ ایک سال میں 650 سے زائد اصلاحات کی گئیں جبکہ گزشتہ سال 620...
سٹی 42 : گداگری قابل سزا سگین جرم قرار دیا گیا ۔ خیبر پختونخواہ میں بل منظور کرلیا گیا ۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کے زیر صدارت اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وگرنسی/گداگری کنٹرول اینڈ ریہیبلیٹیشن بل کو صوبائی کابینہ میں پیش کرنے کی منظوری دے دی گئی ۔وزیراعلیٰ کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ مجوزہ نئے قانون کے مطابق منظم اور جبری بھیک کو قابلِ سزا سنگین جرم قرار دیتا ہے،بھیک کو پیشہ بنانے والوں اور مجبوری کے شکار افراد کے درمیان واضح فرق کرتا ہے۔بحالی مراکز، ہنرمندی اور روزگار کے مواقع کے ذریعے مستقل حل فراہم کرتا ہے۔ سادہ بھیک پر پہلی بار وارننگ یا بحالی مرکز بھیجنے / ایک ماہ قید و جرمانہ تجویز یت...
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی—فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ بچوں سے بھیک منگوانے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں ہو گی، بچوں کو گداگری سے نکال کر تحفظ دینا حکومت کی آئینی و اخلاقی ذمے داری ہے۔سہیل آفریدی کو وگرنسی کنٹرول اینڈ ری ہیبلیٹیشن بل سے متعلق بریفنگ دی گئی۔بریفنگ کے دوران بھیک پر پہلی بار وارننگ، بحالی مرکز منتقلی یا 1 ماہ قید اور جرمانے کی تجویز پیش کی گئی۔ بھیک مانگنا پروفیشن بن چکا ہے: خواجہ آصفوفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھیک مانگنا ایک پروفیشن بن چکا ہے جو باقاعدہ آرگنائزڈ ہے۔ بار بار بھیک مانگنے پر ایک سال تک قید اور 50 ہزار روپے...
گورنر سندھ کامران ٹیسوری—اسکرین گریپ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ بھارت جانتا ہے کہ 24 کروڑ لوگوں کا ملک ایک ہو کر کھڑا ہوا تو معرکۂ معیشت میں بھی کامیابی ہو گی۔انہوں نے جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ اسلام آباد میں دہشت گردی کے واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، بھارت رسوائی کا بدلہ لینے کے لیے پاکستان میں دہشت گردی کرا رہا ہے، دہشت گرد معصوم شہریوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ہم اپنے حوصلے پست نہیں ہونے دیں گے، شہداء کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں، جہاں بھی ضرورت پڑے گی ذاتی حیثیت میں آپ کے ساتھ کھڑا رہوں گا۔ گورنر سندھ...
این سی سی آئی اے کے مطابق ریڈیو پاکستان میں کام کرنیوالے سرکاری ملزم نے فیس بک پر کالعدم بی ایل اے کی حمایت میں 13 اشتعال انگیز پوسٹس لگائیں۔ اسلام ٹائمز۔ سوشل میڈیا پر کالعدم تنظیم کی حمایت میں پوسٹ کرنے پر سرکاری ملازم کو ملازمت سے برخاست کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا۔ نیشنل سائبر کرائم ایجنسی (این سی سی آئی اے) کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ملزم ظفر اقبال ریڈیو پاکستان کے نائب قاصد کے طور پر تعینات تھا، اندرونی انکوائری کے بعد ملزم کو ملازمت سے برطرف کیا گیا۔ این سی سی آئی اے نے کہا کہ ملزم نے این آئی آر سی سے اسٹے آرڈر لے رکھا تھا، ملزم نے فیس بک پر...
غیر معیاری گیس سلنڈرز نے شہریوں کی جانیں خطرے میں ڈال دی،سینیٹ کمیٹی میں تشویش WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کے اجلاس میں غیر معیاری گیس سلنڈرز کے بڑھتے ہوئے حادثات پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا۔ اجلاس میں سینیٹر وقار مہدی نے بتایا کہ پنجاب میں اب تک پانچ سو سے زائد غیر معیاری گیس سلنڈرز سے واقعات پیش آ چکے ہیں۔ انہوں نے حیدرآباد میں گیس سلنڈر دھماکے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس واقعے میں پچاس سے زائد شہری جاں بحق ہوئے۔ سینیٹر وقار مہدی نے مزید کہا کہ اوگرا کے کسی افسر نے کہیں بھی چھاپہ نہیں مارا اور عوام کو معلوم...
امریکی کانگریس آج بدنام زمانہ فنانسر جیفری ایپسٹین کی قریبی ساتھی گھسلین میکسویل سے بند کمرے میں بیان ریکارڈ کرے گی، تاہم امکان ہے کہ وہ سوالات کے جواب دینے سے انکار کر دیں گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 20 سال قید کی سزا کاٹنے والی گھسلین میکسویل، جو ایپسٹین کے لیے کم عمر لڑکیوں کی اسمگلنگ میں ملوث پائی گئی تھیں، امریکی ایوانِ نمائندگان کی اوور سائٹ کمیٹی کے سامنے ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہوں گی۔ کانگریسی کمیٹی ایپسٹین کے بااثر سیاسی اور کاروباری شخصیات سے تعلقات اور اس کے جرائم سے متعلق معلومات کے سرکاری ریکارڈ کو جانچ رہی ہے۔ تاہم میکسویل کے وکلا کا کہنا ہے کہ اگر انہیں قانونی استثنیٰ نہ دیا گیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران موسم جزوی ابر آلود رہنے اور بعض علاقوں میں ہلکی بوندا باندی کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 14 سے 16 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 28 سے 30 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ رات کم سے کم درجہ حرارت 15.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 85 فیصد ہے۔ محکمہ موسمیات نے شمال مشرق سے ہواؤں کے چلنے کا بھی امکان ظاہر کیا ہے۔
مریدکے:جی ٹی روڈ پر اُس وقت خوف و ہراس پھیل گیا جب ایل این جی گیس سے بھرا ٹینکر اچانک لیک ہو گیا، جس کے بعد علاقے میں ہنگامی صورتحال پیدا ہو گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بروقت کارروائی نے ایک ممکنہ بڑے سانحے کو ٹال دیا۔ ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے فوری طور پر ٹینکر کو روک کر سڑک پر حفاظتی کونے اور بیریئرز لگا دیے، جبکہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر جی ٹی روڈ کے دونوں اطراف ٹریفک مکمل طور پر معطل کر دی گئی۔ صورتحال کے باعث گاڑیوں کی میلوں طویل قطاریں لگ گئیں اور مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122، موٹر وے پولیس اور پنجاب پولیس کی بھاری...
لاہور:برطانیہ میں سیاحوں کو مختلف خدمات فراہم کرتی ممتاز کمپنیوں، SCS Chauffeurاور House Fresh سے وابستہ ماہرین نے یہ جاننے کے لیے تحقیق کی، دنیا کے کن شہروں میں جرائم کی شرح، آلودگی، ہجوم کی کثرت اور ٹریفک جام سب سے زیادہ کہ یہی باتیں سیاحوں کے واسطے بہت پریشان کن ہوتی اور عموماً ان کا سیاحتی دورہ خراب کر دیتی ہیں۔ تحقیق سے افشا ہوا کہ درج بالا باتوں میں دنیا میں سب سے پریشان کن شہر جنوبی افریقہ کا کیپ ٹائون ہے جہاں جرائم پیشہ گروہ بڑی تعداد میں متحرک ہیں۔ دوسرے نمبر پر بھارت کا دارالحکومت نئی دہلی آیا۔رپورٹ کی رو سے اس بھارتی شہر میں آلودگی بہت زیادہ جو سیاحوں کیلئے سانس لینا دشوار بناتی...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ساتویں میچ میں اسکاٹ لینڈ نے اٹلی کو جیت کے لیے 208 رنز کا ہدف دے دیا۔کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے جارہے میچ اٹلی نے ٹاس جیت کر اسکاٹ لینڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جو غلط فیصلہ ثابت ہوا۔ جارج منسی (84) اور مائیکل جونز (37) نے 126 رنز کی اوپننگ شراکت قائم کرکے اسکاٹ لینڈ کو بہترین آغاز فراہم کیا۔ برینڈن مکمولن 18 گیندوں پر 41 اور مائیکل لیسک پانچ گیندوں پر 22 رنز بناکر ناقابل شکست رہے۔ اسکاٹ لینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 207 رنز بنائے۔ اٹلی کی جانب سے علی حسن، گرانٹ اسٹیورٹ، ٹھومس ڈراکا اور جے جے اسمٹس نے ایک ایک...
ڈائریکٹر سمیع جلبانی ، انسپکٹر کاشف علی کے نامعلوم اثاثوں پر سوالیہ نشان ،حکومتی خزانے کو نقصان اللہ والا ٹاؤن سیکٹر 31Gپلاٹ L11 پر بلند ہوتی عمارت انسانی جانوں کیلئے تشویشناک سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے افسران کی ملی بھگت سے کورنگی میں غیرقانونی تعمیرات کا دھندہ عوامی سلامتی اور قومی خزانے دونوں کے لیے خطرہ بن چکا ہے ۔مراعات یافتہ عہدوں پر فائز ہونے کے باوجود افسران لاکھوں روپے وصول کرکے بغیر منظورشدہ نقشوں اور دستاویزات کے تعمیراتی کاموں کی ‘چھوٹ’ دے رہے ہیں، جس سے حکومتی محصولات کا بڑے پیمانے پر نقصان ہو رہا ہے ۔جرأت سروے کے دوران حاصل کی گئی زیر نظر تصاویر میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ اللہ والا ٹاؤن سیکٹر...
اول نمبر ڈیلر طاہر عرف بوبی کے کارخانے سے ہزاروں کی تعداد میں گٹکا ماوا کی سپلائی و فروخت جاری ہے ایس ایچ او شاہد تاج اور اس کا خاص بیٹر کامل لاکھوں روپے ہفتے کے عوض کارروائی نہیں کر رہے، علاقہ مکین (رپورٹ ایم جے کے)ڈسٹرکٹ سینٹرل’ عزیزآباد مکین کا رینجرز سے روزانہ 12 ہزار گٹکا ماوا پوڑیاں بنانے والے کارخانے پر کارروائی کا مطالبہ، اول نمبر گٹکا ماوا ڈیلر طاہر عرف بوبی اپنے کارخانے سے ہزاروں سی تعداد میں گٹکا ماوا بنوا کر کیبنوں پر کھلے عام سپلائی اور فروخت کر رہا ہے، ایس ایچ او عزیزآباد شاہد تاج اور اس کا خاص بیٹر کامل لاکھوں روپے ہفتے کے عوض کارروائی نہیں کر رہے، علاقہ مکین۔ علاقہ ذرائع...
رینالہ خورد (نیٹ نیوز) گیدڑ کے حملے سے دو بچے شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ اوکاڑہ میں گیدڑ نے دو بچوں پر حملہ کر دیا۔ یہ افسوس ناک واقعہ رینالہ خورد کے نواحی گاؤں اسلام پور میں پیش آیا۔ زخمی بچوں کی شناخت 12 سالہ غلام فرید اور 8 سالہ ابو ہریرہ کے نام سے ہوئی۔
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) لاہور میں بسنت میلے کا آخری دن بھرپور جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا آسمان پتنگوں سے بھرا نظر آتا تھا، طرح طرح کے پکوان اور بسنتی چولے پہنے لوگ بہار کی آمد کا جشن منا رہے۔ لاہور میں، بالخصوص اندرون، کی چھتیں رنگ برنگی پتنگوں سے بھری رہیں، بچے بڑے سب پیچ لڑانے میں مصروف تھے کچھ بچے گلیوں میں سڑکوں میں پتنگیں لوٹنے میں بھی مصروف نظر آئے۔ بسنت کے تیسرے روز بھی ڈھول ڈھمکے بجتے، رات گئے تک آسمان پتنگوں سے سجا رہا۔
لاہور(سپورٹس رپورٹر+نوائے وقت رپورٹ)لاہور میں آئی سی سی بیٹھک، پاکستان کچھ مان گیا، کچھ منوانے کی کوششیں، نقوی وزیر اعظم سے دوبارہ ملیں گے۔ پاکستان ٹی 20 ورلڈکپ میں بھارت کے میچ کے بائیکاٹ کے اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹنے کیلئے تیار ہے۔ آئی سی سی نے پاکستان کو 2 سے 3 معاملات میں تعاون کی پیشکش کر دی لیکن ضروری نہیں کہ وہ پورا کر سکے۔ اس میں ہینڈ شیک، مالیات، بنگلہ دیش کیلئے فوائد جیسے ایشوز ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کے سربراہ محسن نقوی حتمی فیصلہ آنے سے قبل معاملے پر ایک بار پھر وزیر اعظم شہباز شریف سے مشاورت کریں گے۔ قذافی سٹیڈیم میں نقوی سے ملاقات کے دوران آئی سی سی حکام نے...
انقرہ : ترکیہ کے مختلف علاقوں میںشدید برف باری کی وجہ سے منفی درجہ حرارت کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ۔ عالمی میڈیا کے مطابق ملک کے مشرقی اناطولیہ کے علاقوں میں مسلسل شدید برف باری کی وجہ سے درجہ حرارت منفی35 تک گرگیا ہے۔ مذکورہ حوالے سے حکومت نے عوام الناس کو وارننگ جاری کرتے ہوئے شدید سردی سے متاثرہ علاقوں میں خود کو گھروں تک محدود رہنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے جاری اعداد و شمار میں صوبہ ہکاری کا قصبہ یوکسیکووا ملک کے سرد ترین رہائشی علاقوں میں سرفہرست رہا۔ مرکزی رپورٹ کے مطابق صلاح الدین ایوبی ائرپورٹ کے گرد و نواح میں درجہ حرارت غیر معمولی طور پر درجہ حرارت منفی 35...
ہویکسٹ ایمپلائز یونین کے 2 مزدور ریٹائرڈ ہو گئے۔ اس موقع پر ہویکسٹ ایمپلائز یونین سابق سنوفی پاکستان کے رہنماؤں نے اس حوالے سے بتایا کہ ہمارے 2 معزز ساتھی سیدا کبر 40 سال اور محمد بار 35 سال طویل اور باعزت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہو گئے ہیں۔ انہوں نے ای
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیشنل لیبر فیڈریشن (NLF) پاکستان کے مرکزی صدر شمس الرحمن سواتی کی قیادت میں بلوچستان کے ساحلی علاقوں گوادر، پسنی، اورماڑہ، حب چوکی اور کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری کا تفصیلی دورہ کیا گیا۔ دورے کا مقصد ماہی گیروں، بوٹ میکنگ انڈسٹری اور صنعتی مزدوروں کو درپیش مسائل کا براہِ راست جائزہ لینا تھا۔ دورے کے پہلے روز گوادر میں بوٹ میکر ایسوسی ایشن کے صدر حاجی فیض محمد سے ملاقات کی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ ایک لانچ (کشتی) کی تیاری میں تقریباً چھ ماہ لگتے ہیں اور اس میں 6 سے 10 مزدور کام کرتے ہیں۔ مقامی سطح پر کام نہ ملنے کی صورت میں مزدور ایران کا رخ کرتے ہیں، جہاں حکومتی سہولیات دستیاب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی سائٹ ایریا میں واقع فیکٹری میں لگی آگ پر کے ایم سی فائر بریگیڈ کی دو گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر قابو پا لیا۔ سائٹ ایریا، حاکم انڈسٹری فیکٹری میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ کے ایم سی فائر بریگیڈ کے کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی سائٹ اسٹیشن سے کے ایم سی فائر بریگیڈ کی دو گاڑیاں فوری طور پر روانہ ہوئیں اور بھرپور جدوجہد کے بعد موقع پر پہنچ کر فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پا لیا۔ واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ مانیٹرنگ ڈیسک گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) جما عت اہلسنّت پاکستان کراچی کے ناظم ڈاکٹر سید عبد الوہاب قادری‘ علامہ پیر سید عبد القادر شاہ شیرازی نے کہا کہ صوفیاء کرام نے علم و طریقت کو دنیا وی تحصیل کے بجا ئے اخروی نجا ت کا ذریعہ بنا یا کہ اولیاء کرام کی زندگی دین اسلام کی تبلیغ و اشاعت اور مخلوق ِخدا کی اصلاح کیلیے وقف رہی ہے یہی وجہ ہے کہ بزرگ ہستیاں وصال کے کئی سالوں بعد بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔ صدیوں پہلے سندھ کی سر زمین سے حضرت لعل شہباز قلندرؒ نے بھٹکے ہوئے لوگوں کا رشتہ کفرو شرک سے توڑ کر رب تعالیٰ سے جوڑ دیا ۔ صوفیا ء کرام نے کر د...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے حکومتی اقدامات پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے حوالے سے میں عدالت عظمیٰ گیا، پارلیمنٹ میں تقریریں کیں اور سیمیناروں میں تجاویز دیں، جس کے بدلے ہمیں غدار کہا گیا جبکہ ملک توڑنے والوں کو کوئی سزا نہیں دی گئی۔ لاہورمیں عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سرداراختر مینگل نے کہا کہ 8 فروری کے الیکشن کے بعد آپ نے بلوچستان کی مصنوعی قیادت بنائی۔ انہوں نے کہا کہ اگر آپ اس پر احتجاج کریں گے تو پھر ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی کی طرح ایک ٹویٹ پر 17 سال قید کی سزا سنائی...