Daily Mumtaz:
2026-06-02@20:44:44 GMT

دنیا کے پریشان کن شہروں میں نئی دہلی کا دوسرا نمبر

اشاعت کی تاریخ: 9th, February 2026 GMT

دنیا کے پریشان کن شہروں میں نئی دہلی کا دوسرا نمبر

لاہور:برطانیہ میں سیاحوں کو مختلف خدمات فراہم کرتی ممتاز کمپنیوں، SCS Chauffeurاور House Fresh سے وابستہ ماہرین نے یہ جاننے کے لیے تحقیق کی، دنیا کے کن شہروں میں جرائم کی شرح، آلودگی، ہجوم کی کثرت اور ٹریفک جام سب سے زیادہ کہ یہی باتیں سیاحوں کے واسطے بہت پریشان کن ہوتی اور عموماً ان کا سیاحتی دورہ خراب کر دیتی ہیں۔

تحقیق سے افشا ہوا کہ درج بالا باتوں میں دنیا میں سب سے پریشان کن شہر جنوبی افریقہ کا کیپ ٹائون ہے جہاں جرائم پیشہ گروہ بڑی تعداد میں متحرک ہیں۔

دوسرے نمبر پر بھارت کا دارالحکومت نئی دہلی آیا۔رپورٹ کی رو سے اس بھارتی شہر میں آلودگی بہت زیادہ جو سیاحوں کیلئے سانس لینا دشوار بناتی ہے۔

سیاحوں کو کثرت ِ ہجوم اور متفرق جرائم سے بھی نبردآزما ہونا پڑتا ہے۔ ان دونوں کے بعد جوہانس برگ، زیورچ، سائوپالو، جکارتہ، کوالالمپور ، میکسیکو سٹی ، ایتھنز اور نیپلز بالترتیب زیادہ پریشان کن شہر قرار پائے۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Daily Mumtaz

پڑھیں:

دوسرا ون ڈے: پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان نے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں بھی ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان شاہین آفریدی نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔قومی ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی کا کہنا تھا آسٹریلیا کے خلاف پہلا ون ڈے جیتنے والی ٹیم کو ہی برقرار رکھا گیا ہے۔خیال رہے کہ پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 5 وکٹ سے شکست دی تھی، تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

متعلقہ مضامین

  • دوسرا ون ڈے:آسٹریلیا کیخلاف پاکستانی ٹیم 190رنز پر آل آئوٹ
  • کراچی: سرجانی ٹاؤن میں فائرنگ سے باپ، بیٹا جاں بحق، دوسرا بیٹا زخمی
  • دوسرا ون ڈے: آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کیلئے 232 رنز کا ہدف دے دیا
  • خیبرپختونخوا میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، مختلف واقعات میں 20 سے زیادہ افراد زخمی
  • ملکی برآمدات میں اضافہ نہیں ہو رہا، کپیسٹی چارجز کے سبب بجلی کی قیمتیں زیادہ ہیں، قائمہ کمیٹی تجارت
  • دوسرا ون ڈے: آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کیلئے 232 رنز کا ہدف
  • مینگو شیک کے لیے کون سا آم بہترین ہے؟ ذائقے اور کریمی ٹیکسچر کو بدل دینے والے راز
  • ماہرین فلکیات نے مقناطیسی میدان رکھنے والے سیاروں کا سراغ لگا لیا
  • دوسرا ون ڈے: پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
  • امتحانی تنازعات پر کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی نے بڑا اعلان کردیا