2026-07-24@15:08:47 GMT
تلاش کی گنتی: 2737

«عائشہ جاوید»:

(نئی خبر)
    پاکستان کے نامور اداکار اور کامیڈین احمد علی بٹ نے حال ہی میں اپنے پوڈکاسٹ میں بھارتی مصنف و شاعر جاوید اختر پر تنقید کی اور کہا کہ “آپ بھارتیوں سے عزت کی توقع نہیں رکھ سکتے۔” احمد علی بٹ ٹیلی ویژن اور فلم کے میدان کے ایک معتبر فنکار ہیں، جنہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز سِٹ کامز ’جٹ اینڈ بانڈ‘ اور ’انسپکٹر کھوجی‘ سے کیا۔ بعد ازاں وہ بینڈ ’ای پی‘ کے ساتھ گلوکاری میں بھی متحرک رہے۔ آج وہ نہ صرف ایک بہترین اداکار بلکہ کامیاب میزبان کے طور پر بھی پہچانے جاتے ہیں، اور ان کے مقبول ڈراموں میں ’جینٹل مین‘ اور ’جھوٹی‘ شامل ہیں۔ انہوں نے فلموں ’جوانی پھر نہیں آنی‘، ’جوانی پھر نہیں آنی...
    پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ لائبہ خان رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئیں اور اس خوشخبری کا اعلان انہوں نے خود سوشل میڈیا کے ذریعے کیا۔ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مدینہ منورہ میں ہونے والے نکاح کی خوبصورت تصاویر شیئر کیں، جس کے بعد مداحوں اور شوبز شخصیات کی جانب سے مبارکبادوں اور دعاؤں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ لائبہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے نکاح کی اطلاع دی تھی، اور اعلان سامنے آتے ہی ان کے چاہنے والوں نے انہیں نئی زندگی کے آغاز پر ڈھیروں نیک تمنائیں پیش کیں۔ تصاویر میں روحانی ماحول اور سادگی جھلک رہی تھی، جس نے مداحوں کی توجہ مزید حاصل کرلی۔ چند ماہ قبل اداکارہ نے کہا تھا کہ...
    معروف پاکستانی اداکارہ لائبہ خان کی مدینہ منورہ میں نکاح کی تصاویر کے بعد ان کی دعائے خیر کی تصاویر بھی وائرل ہوگئیں۔  لائبہ خان پاکستان کی معروف ٹیلی وژن اداکارہ ہیں اور انسٹاگرام پر اُن کے فالوورز کی تعداد 37 لاکھ ہے جب کہ ان کے مقبول ڈراموں میں کفارہ، آفت، آس پاس، ہمراز اور بیلگام شامل ہیں۔ ’کفارہ‘ لائبہ خان کا بریک تھرو پراجیکٹ ثابت ہوا، جس نے مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ دیے اور 2024 میں تقریباً 2 ارب ویوز حاصل کیے۔ حال ہی میں مداحوں نے نجی ٹی وی کے ہٹ ڈراما سیریل ’مہرہ‘ میں بھی ان کی اداکاری کو خوب سراہا، لائبہ کی بہن ایمان خان بھی ایک کامیاب پاکستانی اداکارہ ہیں۔ گزشتہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    بسنت پر اشتعال انگیزی روکنے کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی جب کہ پتنگوں پرمقدس کتب، مذہبی مقامات یا کسی شخصیت کی تصویر لگانے پر مکمل پابندی ہوگی،کسی ملک یا سیاسی جماعت کے جھنڈے کی تصویر والی پتنگوں پر بھی پابندی ہو گی۔ 30 روزکے لیے مذہبی و سیاسی نقش ونگار والی پتنگوں کی تیاری،خرید و فروخت اوراستعمال پر پابندی ہوگی،بسنت کے دوران بغیر تصویر یک رنگی یا کثیر رنگی پتنگ استعمال کرنے کی اجازت ہو گی۔ خلافِ قانون پتنگوں کی تیاری،نقل وحمل،ذخیرہ، فروخت اور استعمال قابلِ تعزیر جرم قراردیاگیا،اشتعال انگیز عناصرکی جانب سے بسنت کےدوران مذہبی یا سیاسی علامات استعمال کرنےکا اندیشہ تھا۔ اس وقت پنجاب حکومت کو یہ خوف لاحق ہے کہ کہیں عوام بسنت کے دنوں...
    پاکستان اوور سیز ایمپلائمنٹ ایسو سی ایشن کے چیئرمین سید رحمت علی شاہ اور رہنما شکیل عباسی کی سعودی قونصل ڈاکٹر حمد بن ماہر العطاوی سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) پاکستان اوور سیز ایمپلائمنٹ ایسو سی ایشن (پوئپا)کے چیئرمین سید رحمت علی شاہ اور رہنما شکیل عباسی نے سعودی قونصل ڈاکٹر حمد بن ماہر العطاوی سے ملاقات کی،خوش گوار ماحول میں ہونے والی اس ملاقات دو طرفہ تعاون پر بات چیت کی گئی۔پوئپا پاکستان کے چیئرمین سید رحمت علی شاہ اور شکیل عباسی نے قونصلر ڈاکٹر حمد بن طاہر کو سعودی عرب کی شاندار خدمات پر خراج تحسین پیش کیا۔ اور کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب یک جان دو قالب ہیں۔...
    ترجمان سندھ حکومت نے بتایا کہ سانحہ گل پلازہ کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن کی ضرورت ہوگی تو بنایا جائیگا، ہم نے جوڈیشل کمیشن بنانے سے انکار نہیں کیا لیکن بلیک میلنگ کے ذریعے جوڈیشل کمیشن نہیں بنے گا، ضروری نہیں اپوزیشن کی ہر فرمائش پوری کی جائے۔ اسلام ٹائمز۔ ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم چاہتی ہے کراچی وفاق کے حوالے کیا جائے تو قومی اسمبلی میں قرارداد لے آئے۔ ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے خصوصی گفتگو میں کہا کہ ایم کیوایم رہنماؤں سے سیکیورٹی واپس لینے کی خبروں میں صداقت نہیں، وزیر اطلاعات سندھ نے بھی پریس کانفرنس کرکے اس بات کی تردید کی ہے، ایم کیو ایم رہنما سیکیورٹی واپس...
    اسلام ٹائمز۔ یہ پہلا موقع نہیں کہ ریاستی طاقت کے استعمال پر سوال اٹھے ہوں، حالیہ برسوں میں بھارت بھر میں بلڈوزر کارروائیاں ایک انتظامی عمل کے بجائے اجتماعی سزا کی صورت اختیار کرتی جا رہی ہیں۔ محمد جاوید کا معاملہ ہو یا مہاراشٹر کے مالوان میں ایک نابالغ لڑکے کے واقعے کے بعد اس کے اہل خانہ کے گھر کی مسماری، ان مثالوں نے قانون کی حکمرانی اور قدرتی انصاف کے اصولوں کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ رپورٹ: جاوید عباس رضوی بھارت کی اتراکھنڈ کے سیاحتی شہر مسوری میں صوفی شاعر اور انسانی مساوات کے پیام رساں بابا بلھے شاہ کے تقریباً ایک صدی قدیم مزار میں ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں حالیہ توڑ پھوڑ نے محض ایک...
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر نے بیٹے کی شادی میں اہلیہ کے ساتھ تصاویر نہ ہونے کے سوال پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔حال ہی میں کیپٹن (ر) صفدر اور مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی ہوئی جس کے چرچے کئی روز تک سوشل میڈیا پر ہوئے۔تقریب سے سامنے آنے والی زیادہ تر تصاویر مریم نواز کی تھیں جن میں کیپٹن صفدر کی کم تصاویر دیکھی گئیں۔سوشل میڈیا صارفین نے سوال اٹھایا کہ بیٹے کی شادی پر میاں بیوی کی ساتھ ایک بھی تصویر نہیں جس کا کیپٹن صفدر نے اب جواب دیا ہے۔انہوں نے کہا 'اگر آپ کا دل کرتا ہے تو میں آج ہی جاکر سی ایم کے ہمراہ کھڑا ہونگا تصویر...
    پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ لائبہ خان کا نکاح ہوگیا۔اداکارہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی دعائے خیر سمیت نکاح کی تصاویر شیئر کیں جس پرصارفین سمیت نامور فنکاروں نے مارکبادیں پیش کیں۔دعائے خیر کی تقریب کے لیے لائبہ خان نے ہلکے موو پنک رنگ کا نفیس فل لینتھ انارکلی لباس زیب تن کیا، جس پر باریک سنہری اور تلہ کا کام کیا گیا تھا۔اس سے قبل انہوں نے اپنے نکاح کا بھی اعلان کیا تھا، سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی پوسٹ کے مطابق ان کا نکاح بابرکت شہر مدینہ منورہ میں ہوا تھا۔لائبہ خان نے اپنے دولہا سے متعلق تفصیلات شیئر نہیں کیں، تاہم سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصاویر سے معلوم ہوتا ہے کہ اداکارہ...
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر نے بیٹے جنید صفدر کی شادی میں اہلیہ کے ساتھ کم تصاویر نظر آنے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر اٹھنے والے سوالات پر وضاحت پیش کی۔ حال ہی میں جنید صفدر کی شادی ہوئی، جس کی تقریب کی کئی تصاویر سوشل میڈیا پر سامنے آئیں، لیکن زیادہ تر تصاویر میں مریم نواز نظر آئیں اور کیپٹن صفدر کی موجودگی کم دیکھی گئی۔ اس پر صارفین نے سوال کیا کہ بیٹے کی شادی پر میاں بیوی کی ایک ساتھ تصاویر کیوں نہیں ہیں۔ کیپٹن صفدر نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا:”تصویروں کی بات نہیں، دل جڑے ہونے چاہیے۔ ہمارا دل بہت جڑا ہوا ہے۔ وہاں دھڑکتا ہے...
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کا بیٹے جنید کی شادی میں اہلیہ کے ساتھ تصاویر نہ ہونے کے سوال پر ردعمل سامنے آگیا۔ گزشت دنوں کیپٹن (ر) صفدر اور مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی ہوئی جس کی تصاویرکئی روز تک سوشل میڈیا پر ہوئے۔ تقریب سے سامنے آنے والی زیادہ تر تصاویر مریم نواز کی تھیں جن میں کیپٹن صفدر کی کم تصاویر دیکھی گئیں۔ سوشل میڈیا صارفین نے سوال اٹھایا کہ بیٹے کی شادی پر میاں بیوی کی ساتھ  تصویر نہیں جس کا کیپٹن صفدر نے اب جواب دیا ہے۔ مزید پڑھیں جنید صفدر کی اہلیہ کے بچپن کی ویڈیو وائرل سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(وقائع نگارخصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ دہری شہریت رکھنے والے بیوروکریٹس، سرکاری افسران اور سیاست دان کبھی بھی ملک و قوم کے ساتھ مخلص اور محب وطن ثابت نہیں ہو سکتے۔ جن لوگوں کے مفادات بیرونِ ملک وابستہ ہوں، وہ پاکستان کے غریب عوام کی تکالیف، مہنگائی کی شدت اور روزمرہ مسائل کا حقیقی ادراک نہیں کر سکتے۔انہوں نے کہا کہ آج عوام بدترین معاشی بحران کا شکار ہیں۔ مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے، آٹا، چینی، دالیں، گھی، بجلی اور گیس جیسی بنیادی ضروریات عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہو چکی ہیں۔ ایک طرف اشیائے خوردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں تو...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کے درمیان تیسرے اقتصادی جائزے کے مذاکرات کی تیاریوں کا آغاز ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا جائزہ مشن آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گا۔ تیسرا اقتصادی جائزہ مکمل ہونے کی صورت میں پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط ملے گی۔ حکام کے مطابق حکومت کی جانب سے عوام، تنخواہ دار طبقے اور صنعتی شعبے کو ریلیف دلانے کیلئے آئی ایم ایف سے بات چیت کی جائے گی۔ وزیراعظم کی ہدایت پر آئی ایم ایف سے مذاکرات کیلئے نئی ترجیحات طے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی سربراہی میں وفد نے ایم ڈی آئی ایم ایف سے بھی...
    پاکستان کے سینئر اداکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ خون کے رشتے بعض اوقات آپ کو رسوا کردیتے ہیں۔ اداکار جاوید شیخ نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے خون کے رشتوں پر کھل کر گفتگو کی۔  ان کا کہنا تھا کہ وہ کراچی میں گل پلازہ (جس میں حال ہی میں بدترین آگ لگی جس سے جانی ومالی نقصان ہوا) کے قریب صرف 2 کمروں کے مکان میں اپنے 8 بہن بھائیوں کے ساتھ محبت کے ساتھ رہتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ جوائنٹ فیملی بھی دو طرح کی ہوتی ہیں، ایک تو یہ کہ بہت بڑا گھر ہو اور آپ کو معلوم ہی نہ ہو والد کہاں ہیں اور والدہ کہاں...
    ویب ڈیسک: بسنت پر اشتعال انگیزی روکنے کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی جب کہ پتنگوں پرمقدس کتب، مذہبی مقامات یا کسی شخصیت کی تصویر لگانے پر مکمل پابندی ہوگی،کسی ملک یا سیاسی جماعت کے جھنڈے کی تصویر والی پتنگوں پر بھی پابندی ہو گی۔ 30 روزکے لیے مذہبی و سیاسی نقش ونگار والی پتنگوں کی تیاری،خرید و فروخت اوراستعمال پر پابندی ہوگی،بسنت کے دوران بغیر تصویر یک رنگی یا کثیر رنگی پتنگ استعمال کرنے کی اجازت ہو گی۔ انڈر 19 ورلڈ کپ سپر سکس مرحلہ پاکستان کا آج نیوزی لینڈ سے ٹاکرا خلافِ قانون پتنگوں کی تیاری،نقل وحمل،ذخیرہ، فروخت اور استعمال قابلِ تعزیر جرم قراردیاگیا،اشتعال انگیز عناصرکی جانب سے بسنت کےدوران مذہبی یا سیاسی علامات استعمال...
    فائل فوٹو سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ شہر میں پولیس کم ہے، ہوسکتا ہے اس وجہ سے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے پولیس سیکیورٹی واپس لی ہو۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سعدیہ جاوید نے کہا کہ میرے پاس کوئی سیکیورٹی نہیں ہے، سندھ کے حکومتی ایم پی ایز کے پاس بھی کوئی سیکیورٹی نہیں۔انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے سیکیورٹی واپس لینے کی یقیناً کوئی وجوہات ہوں گی۔ ایم کیو ایم پاکستان کے اہم وزرا کی سیکیورٹی واپس لے لی گئیایم کیو ایم پاکستان کے اہم وزرا، اراکین اسمبلی اور لیڈروں کی سیکیورٹی اچانک واپس لے لی گئی۔ ترجمان سندھ حکومت کا کہنا تھا کہ صوبے میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    فائل فوٹو ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) جنوبی جاوید نبی کھوسو نے کہا ہے کہ گل پلازا کو سیکیور کیا ہے، فی الحال سیل نہیں کیا۔میڈیا سے گفتگو میں ڈی سی جنوبی نے کہا کہ آتش زدہ گل پلازا میں کوئی غیر متعلقہ شخص داخل نہ ہو، اس لیے اس کو کورڈن آف کیا ہے۔ گل پلازا میں سرچ آپریشن مکمل، کل عمارت سیل کی جائے گیڈپٹی کمشنر (ڈی سی) کراچی جنوبی جاوید نبی کھوسو نے گل پلازا آتشزدگی کے 8 ویں دن سرچ آپریشن مکمل ہونے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ متاثرہ فیملی کا شخص اگر اندر جانا چاہے تو ہم اسے محفوظ طریقے سے لے کر جائیں گے، ہم نے گل پلازا کو سیکیور کیا ہے،...
    ایک بیان میں ترجمان سندھ حکومت نے کہا کہ گورنر سندھ کا کام صرف ہیڈ لائنز میں آنا اور اپنی تشہیر کرنا ہے، وفاقی حکومت سے کیا امداد لی گئی، اس پر گورنر آج تک کچھ نہیں بتا سکے، گورنر سندھ غیر ذمے دارانہ حرکات سے کراچی والوں کو تکلیف پہنچا رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے بیان پر ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ کراچی سے جاری اپنے بیان میں ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ گورنر سندھ کہتے ہیں کہ گل پلازہ کے سانحے کی جگہ کام نہیں ہو رہا تھا، اس سے بڑا جھوٹ نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے کہا کہ گورنر سندھ کا کام...
    سلیکشن کمیٹی کے رکن عاقب جاوید نے کہا ہے کہ کنڈیشن کو دیکھ کر ٹیم کا انتخاب کیا، سری لنکا میں بابراعظم کا کردار اہم ہوگا۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستان ٹیم کی سلیکشن پر گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید نے بتایا کہ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے بہترین بولنگ کمبی نیشن کا انتخاب کیا ہے، ایشیا کپ میں بھی محسوس ہوا کہ بابر کا اسکواڈ میں ہونا ضروری ہے، ان کا ایک مخصوص رول ہے۔فاسٹ بولر حارث رؤف کو ٹیم میں شامل نہ کرنے پر اظہار خیال کرتے ہوئے عاقب نے کہا کہ حارث رؤف ٹیم کے کمبی نیشن میں فٹ نہیں ہوتے اس لیے انھیں ورلڈکپ کیلئے منتخب نہیں کیا گیا۔انہوںنے کہا کہ سری لنکا کی...
    لاہور( نمائندہ نوائے وقت) پاکستان مسلم لیگ ن مدینہ منورہ کے صدر جاوید اقبال بٹ نے  کہا ہے کہ پاکستان   بھی دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے مطالبہ کرے " مقبوضہ جموں و کشمیر کے مسئلے کو غزہ کی طرح عالمی امن و سلامتی کے ایجنڈے میں فوری شامل کیا جائے"۔ حکومتی ذرائع  اور عالمی دنیا  کے مطابق کشمیر میں بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی سنگین پامالیاں عالمی ضمیر کے لیے کھلا چیلنج ہیں۔ جاوید اقبال بٹ کہنا ہے کہ پاکستان اقوامِ متحدہ سمیت تمام عالمی فورمز پر سفارتی دباؤ بڑھائے اور امریکہ کی بااثر قیادت، بشمول ڈونلڈ ٹرمپ، کو بھی مسئلہ کشمیر پر واضح پیغام دیا جائے  جنوب ایشیا میں  اس کے فلش پوائنٹ پر دنیا کو خبردار...
    کراچی: اورنگی ٹاؤن گلشن بہار میں پولیس اہلکار کو زخمی کیے جانے کا واقعہ پیش آیا، جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گلی میں موجود 2 ڈاکو شہریوں کو لوٹ رہے تھے کہ اسی دوران پولیس اہل کار محمد اویس موٹر سائیکل پر گلی سے گزرا۔ فوٹیج کے مطابق ڈاکوؤں نے پولیس اہل کار اویس کو روک کر لوٹنے کی کوشش کی اور اس دوران اس کی پولیس جیکٹ بھی چھین لی۔ واقعے کے دوران ڈاکوؤں نے محمد اویس کے سینے پر گولی ماری اور موقع سے فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق زخمی پولیس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ناسا کی جانب سے جاری کی گئی نئی تصاویر اس جانب اشارہ کرتی ہیں کہ جب پانچ ارب برس بعد سورج دھماکے سے پھٹ جائے گا اور اس کی جگہ گرد اور گیسز کا ایک خول ہوگا اور اس دھماکے کی زد میں زمین بھی آئے گی، وہ منظر کیسا ہوگا۔زمین سے 650 نوری سال کے فاصلے پر موجود ہیلکس نیبولا گرد اور گیس کا ایک خول ہے جو ایک سورج کے جیسے ستارے کی باقیات ہیں۔ اس ستارے کا ایندھن ہزاروں برس قبل ختم ہوگیا تھا۔ماہرینِ فلکیات نے اس مرتے ستارے سے خارج ہونے والے تین نوری برس چوڑے گیس کے دائرے کے اندر موجود حیرت انگیز ڈھانچے پیش کیے ہیں۔خلائی ادارے کے مطابق یہ تصاویر ہمارے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> سیف اللہ جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    —فائل فوٹو ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) کراچی جنوبی جاوید نبی کھوسو نے گل پلازا آتشزدگی کے 8 ویں دن سرچ آپریشن مکمل ہونے کا اعلان کر دیا۔میڈیا سے گفتگو میں ڈی سی کراچی جنوبی نے کہا کہ گل پلازا میں سرچ آپریشن تقریباً مکمل ہو چکا، کل عمارت سیل کر دی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ اب بھی کسی کا پیارا لاپتہ ہے تو وہ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں، 79 لاپتہ افراد میں سے 13 کے ورثاء نے اب تک ڈی این اے سیمپل نہیں دیے۔جاوید نبی کھوسو نے کہا کہ 73 جاں بحق افراد میں سے 23 کی شناخت ڈی این اے میچنگ سے ہو چکی ہے، 55 خاندانوں نے ڈی این اے کے نمونے جمع کرائے...
    سعدیہ جاوید—فائل فوٹو ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے گورنر سندھ کامران ٹسوری کے بیان پر ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔کراچی سے جاری اپنے بیان میں ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ گورنر سندھ کہتے ہیں کہ گل پلازہ کے سانحے کی جگہ کام نہیں ہو رہا تھا، اس سے بڑا جھوٹ نہیں ہو سکتا۔انہوں نے کہا کہ گورنر سندھ کا کام صرف ہیڈ لائنز میں آنا اور اپنی تشہیر کرنا ہے، وفاقی حکومت سے کیا امداد لی گئی، اس پر گورنر آج تک کچھ نہیں بتا سکے۔سعدیہ جاوید نے کہا کہ گورنر سندھ غیر ذمے دارانہ حرکات سے کراچی والوں کو تکلیف پہنچا رہے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ خود کچھ کر نہیں سکتے،...
      آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو—فائل فوٹو آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ ایس ایچ او خمیسو خان بروہی نے بہادری سے ڈکیتی کی واردات کو ناکام بنایا۔آئی جی سندھ نے شکار پور میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ایس ایچ او کی شہادت میں ملوث 3 کرمنل انجام کو پہنچ چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ دیگر ملزمان بھی یا تو قانون کے سامنے پیش ہوں گے یا ان کا اسی طرح قلع قمع کر دیا جائے گا۔آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے کہا کہ آپریشن بالائی سندھ ہم نے شروع کیا ہے، جو ڈکیٹ مزاحمت کریں گے ان کو نہیں چھوڑا جائے گا۔
    جاوید ناگوری—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا  پیپلز پارٹی کے رہنما جاوید ناگوری نے کہا ہے کہ اس شہر میں بلدیہ فیکٹری، ٹمبر مارکیٹ سمیت بہت سارے سانحات ہوئے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید ناگوری نے کہا کہ سندھ حکومت نے ہمیشہ فوری رسپانس دیا ہے، سانحۂ گل پلازہ میں بھی 17 منٹ پر رسپانس دیا گیا، وزیرِ اعلیٰ نے بھی یہی کہا کہ سانحۂ گل پلازہ کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ یہاں لوگ کہہ رہے ہیں کہ کراچی کو وفاق کے حوالے کر دیا جائے، یہ وہی لوگ کہہ رہے ہیں جن کے پاس پہلے اس شہر کی ذمے داری تھی۔جاوید ناگوری نے کہا کہ جو غلطیاں جس سے ہوئی ہیں اس کو سزا ملے گی،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ سری لنکا میں ورلڈ کپ کے زیادہ تر میچز کی کنڈیشنز کو مدنظر رکھتے ہوئے بابر اعظم کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔انہوں نے یہ بات ٹیم کے اعلان کے موقع پر کپتان سلمان علی آغا اور ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہی۔عاقب جاوید نے بتایا کہ ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20 کرکٹ کی کنڈیشنز مختلف ہیں، اس لیے ٹیم میں بہترین کمبی نیشن منتخب کیا گیا ہے، بابر اعظم کے حوالے سے کپتان اور کوچ دونوں کا مکمل اعتماد موجود ہے اور سری لنکا کی کنڈیشنز میں بڑے اسکور بنانے کے لیے ٹیم کو مضبوط بنایا گیا ہے۔سلیکٹر نے...
    پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکار عمر عالم رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔عمر عالم کا نکاح فضا مسرور سے ہوا ہے، نکاح کی تقریب سادگی سے ہوئی جس میں صرف قریبی رشتےداروں اور دوستوں نے شرکت کی۔اپنے نکاح پر اداکار نے ہلکے آسمانی رنگ کا لباس پہنا جب کہ دلہن گلابی رنگ کے عروسی جوڑے میں نظر آئیں۔عمر عالم کی جانب سے فوٹو شوٹ سمندر کنارے کروایا گیا جس میں جوڑے کو مختلف پوز کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔اداکار نے  تصاویر سوشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر شیئر کیں، جس پر ان کے چاہنے والوں کی جانب سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔واضح رہے کہ عمر عالم نے اپنی اہلیہ فضا مسرور کو ایک فضائی سفر کے دوران منفرد انداز...
    پاکستان شوبز کا ابھرتی ہوئی اداکارہ میرب نے گزشتہ روز اپنی 24 سالگرہ منائی۔ تقریب خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ فوراً حاصل کرلی۔ میرب کی برتھ ڈے پارٹی کی تصاویر میں وائرل ہونے کی وجہ صرف یہ پارٹی نہیں بلکہ ایک خاص بات تھی جو سوشل میڈیا صارفین نے فوراً نوٹ کرلی اور ایک نئی کہانی کے کیپشن کے ساتھ یہ تصاویر وائرل ہونے لگیں۔ سوشل میڈیا صارفین نے تقریب کی تصاویر میں ایک خاص شخصیت کی موجودگی کو فوراً نوٹس کرلیا، جس کے بعد قیاس آرائیوں کا طوفان اٹھ کھڑا ہوا ہے۔ کئی صارفین یہ سوال کرتے دکھائی دے رہے ہیں کہ کیا میرب کی زندگی میں واقعی کسی نئے کردار کی انٹری...
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews دو نمبر رگڑ دیا شرم آنی چاہیے تمہیں منافق لوگ نصرت جاوید وی نیوز
    تصویر، سعدیہ جاوید فیس بک سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازا کی ذمے داری جماعت اسلامی کے میئر نعمت اللّٰہ خان پر بھی عائد ہوتی ہے۔امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کے بیان پر ردعمل میں سعدیہ جاوید نے کہا کہ تاجر برادری سندھ حکومت کے عملی اقدامات سے مطمئن ہے۔ گل پلازا کی زمین کب، کس نے اور کس کو الاٹ کی، ابتدائی رپورٹ تیارسانحہ گل پلازا کی زمین کب، کس نے اور کس کو الاٹ کی، حکومت نے ابتدائی رپورٹ تیار کرلی۔ انہوں نے کہا کہ گل پلازا سانحے کی ذمے داری جماعت اسلامی کے میئر نعمت اللہ خان پر بھی عائد ہوتی ہے۔ سندھ حکومت کی ترجمان نے مزید...
     خاتون کی نازیبا تصاویر وائرل کرکے رقم کا مطالبہ کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ این سی سی آئی اے  نے کاروائی کرکے سوشل میڈیا پر بلیک میل کرنے والے ملزم علی  شیر کو گرفتار کرلیا۔ ملزم نے خاتون کی نازیبا تصاویر وائرل کر کےرقم  کا مطالبہ کیا،  اسلام آباد سائبر کرائم سرکل نے انسٹاگرام کے ذریعے ہراسانی اور بھتہ خوری میں ملوث ملزم علی شیر کو گرفتار کرکے 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور حاصل کرلیا۔  ملزم کے موبائل فون سے اہم انکشافات متوقع ہیں،  این سی سی آئی اے نے کہا کہ بلیک میلنگ پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔
     لاہور ہائیکورٹ میں طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کیس میں نامزد ملزم امیر فتح ٹیپو کی عبوری ضمانت سے متعلق اہم پیشرفت، عدالت نے ملزم کی عبوری ضمانت پانچ لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض کنفرم کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے ملزم کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری پر سماعت کی، سماعت کے دوران ملزم امیر فتح ٹیپو اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوا، ملزم کے وکیل عابد ساقی نے مؤقف اختیار کیا کہ 12 دسمبر 2024 کو عدم پیروی کی بنیاد پر ملزم کی ضمانت خارج کی گئی تھی جبکہ درخواست گزار کا واقعے میں کوئی کردار نہیں ہے۔وکیل کے مطابق مدعی کی والدہ کا میڈیکل وقوعہ کے...
    ڈپٹی کمشنر جنوبی جاوید نبی کھوسو نے کہا ہے کہ گل پلازہ کی آگ صرف شارٹ سرکٹ کہہ کر نہیں چھوڑ سکتے، مکمل تحقیقات ہوں گی، تقریباً80افراد جاں بحق ہوئے،86افراد لاپتا ہیں۔جاوید نبی کھوسو نے میڈیا کو بتایا کہ متاثرہ عمارت میں ریسکیو اہلکاروں کو بھیج رہے ہیں ، مشینری کو اس لیے روک رہے کہ ریسکیو ورکرز کو اندر جانا ہے، عمارت کی حالت بہت خراب ہے کسی بھی وقت گرسکتی ہے، عمارت کا 40 فیصد حصہ گرا ہوا ہے اس کو چھوڑ کر باقی کو سرچ کرلیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام سوشل میڈیا کی خبروں پر بھروسہ نہیں کریں، جیسے جیسے تحقیقات آگے بڑھے گی آگاہ کیا جائے گا، اتنی بڑی آگ ہے، صرف شارٹ سرکٹ...
    امریکی پاپ گلوکارہ کیٹی پیری نے ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر بوائے فرینڈ جسٹن ٹروڈو کے ساتھ انٹری کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔  پاپ اسٹار کیٹی پیری نے اپنے بوائے فرینڈ اور کینیڈا کے سابق وزیرِاعظم جسٹن ٹروڈو کے ہمراہ سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ہونے والے ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کی۔ جوڑے کے درمیان رومانوی تعلقات کی خبریں پہلی بار 2025 میں اس وقت سامنے آئیں جب انہیں مونٹریال میں ایک ساتھ دیکھا گیا تھا۔ جس کے بعد کیٹی پیری نے بھی تصاویر شیئر کرکے اس تعلق کی تصدیق کی، اس کے بعد سے دونوں نے اپنی ذاتی زندگی کو زیادہ تر نجی رکھا، تاہم کبھی کبھار اہم تقاریب میں ایک ساتھ نظر...
    اداکارہ صبور علی نے اپنی بہن اور معروف اداکارہ سجل علی کی سالگرہ کے موقع پر خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں، جو مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ ان تصاویر میں بہنوں کے درمیان گہری محبت اور خوشگوار لمحات صاف جھلکتے نظر آئے۔ صبور علی نے تصاویر کے ساتھ محبت بھرا پیغام بھی لکھا اور سجل علی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ دونوں بہنوں کی یہ یادگار تصاویر ان کے مضبوط رشتے اور خلوص کی خوبصورت عکاسی کرتی ہیں۔ سالگرہ کی یہ جھلکیاں سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئیں۔ ایک جانب مداحوں اور شوبز شخصیات نے سجل علی کو سالگرہ کی مبارکباد دی اور تصاویر کی خوب تعریف کی تو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    پاکستان کی مخالفت میں اندھا بالی ووڈ نیا مواد تخلیق کرنے کی صلاحیت کھو بیٹھا، پرانی فلموں اور گانوں پر ہی اکتفا کرنے پر اپنے ہی لوگ تنقید کرنے لگے۔ حال ہی میں بالی ووڈ کے مشہور نغمہ نگار اور شاعر جاوید اختر نے پاکستان مخالف فلم ’بارڈر 2‘ بنانے والوں پر سخت تنقید کی ہے۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں جاوید اختر نے کہا کہ جب اصل گانے غیر معمولی کامیابی حاصل کر چکے ہوں تو انہیں نئے انداز میں پیش کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ ان کے مطابق فلم سازوں کو یا تو نئے اور معیاری نغمات تخلیق کرنے چاہئیں یا یہ تسلیم کرلینا چاہیے کہ وہ ماضی جیسا معیار برقرار نہیں رکھ سکتے۔...
    اداکارہ صبور علی نے اپنی بہن اور معروف اداکارہ سجل علی کی سالگرہ کے موقع پر سوشل میڈیا پر خوبصورت اور یادگار تصاویر شیئر کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ تصاویر میں دونوں بہنوں کے درمیان محبت، خلوص اور خوشگوار لمحات واضح طور پر جھلکتے نظر آئے۔ صبور علی نے تصاویر کے ساتھ محبت بھرا پیغام بھی تحریر کیا اور سجل علی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے ان کی کامیاب اور خوشحال زندگی کی دعا کی۔ سالگرہ کی یہ جھلکیاں سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئیں جس پر شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور مداحوں کی جانب سے سجل علی کو بھرپور مبارکباد دی گئی اور دونوں بہنوں...
    بنگلہ دیش میں اردو سنیما سے وابستہ معروف اداکار اور ڈانس ڈائریکٹر الیاس جاوید طویل بیماری کے بعد بدھ کو 82 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال سے بنگلہ دیش کی اردو سنیما کے شائقین اور فلمی حلقے غمزدہ ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق الیاس جاوید صبح تقریباً 11:30 بجے داکا کے اُتارا کے ایک اسپتال میں انتقال کر گئے، جہاں وہ کینسر کے طویل علاج کے بعد زیر علاج تھے۔ ان کی اہلیہ اور معروف اداکارہ ڈولی چودھری نے ان کی وفات کی تصدیق کی۔ অভিনেতা ইলিয়াস জাভেদ মারা গেছেন ইন্না লিল্লাহি ওয়া ইন্না ইলাহি রাজিউন pic.twitter.com/om65yoKJLe — Monju Alom (@MonjuAlom1) January 21, 2026 ڈولی چودھری کے مطابق الیاس جاوید کی طبیعت بدھ...
    ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے استنبول میں سیاست کی گرما گرمی کے بجائے کھیل کی سرگرمی میں حصہ لیکر سب کو حیران کر دیا۔ ترک میڈیا کے مطابق صدر اردوان نے عالمی شہرت یافتہ سابق این بی اے اسٹار شکیل او نیل کے ساتھ باسکٹ بال کھیلتے نظر آئے۔ یہ دلچسپ اور غیر رسمی لمحہ باسکٹ بال ڈیولپمنٹ سینٹر میں دیکھنے کو ملا، جہاں کھیل، مسکراہٹیں اور دوستانہ ماحول ایک ساتھ جمع ہو گئے۔ صدر اردوان نے اس موقع کی تصاویر ترک سوشل میڈیا پلیٹ فارم این سوسیل (NSosyal) پر باسکٹ بال اور ترک پرچم کے ایموجیز کے ساتھ بھی شیئر کیں۔ ???? Turkish President Recep Tayyip Erdogan played basketball with former NBA star Shaquille O’Neal ✍️...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-11-12 لاہور(وقائع نگارخصوصی)کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ سینٹر میں ہفتے کی شب لگنے والی ہولناک آگ پر 33 گھنٹے بعد قابو پایا جا سکا، تاہم اس دوران متاثرہ عمارت کا ایک اور حصہ گرنے سے تباہی میں مزید اضافہ ہو گیا۔ افسوسناک واقعے میں دم گھٹنے اور جھلس کر جاں بحق افراد کی تعداد 26 تک جا پہنچی ہے جبکہ 76 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ اس اندوہناک سانحے پر ردعمل دیتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے اسے‘‘مجرمانہ غفلت’’قرار دیتے ہوئے ذمہ داروں کے خلاف فوری مقدمات درج کرنے اور سخت ترین سزائیں دینے کا مطالبہ کیا ہے۔محمد جاوید قصوری نے کہا کہ کراچی میں پیش آنے والے یہ...
    فائل فوٹو فلک جاوید کے وکیل نے صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کی گواہی ریکارڈ کرنے کی مخالفت کردی۔لاہور کی مقامی عدالت نے عظمی بخاری کی جعلی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے مقدمے میں خاتون صوبائی وزیر کو بیان ریکارڈ کرانے کےلیے کل ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کیا، جس میں کہا گیا ہے کہ 21 جنوری کو صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری پیش ہوں ،اگر وہ پیش نہ ہوئیں تو وارنٹ یا دیگر کارروائی کی جائے گی۔ ٹرائل کے آخر میں گواہی ریکارڈ کی درخواست مسترد کی جاتی ہے، لاہور ہائی کورٹ 2 ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے کا حکم دے چکی ہے، مدعیہ ہر صورت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260120-02-12 کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی علاقہ جوہر کے زیر اہتمام اتوار کو مسجد رفیق النسا بھٹائی آباد میں کراچی پریس کلب کے نو منتخب رکن گورننگ باڈی، سینئر صحافی اور کالم نگارجاوید مہر کے اعزاز میں تقریب پذیرائی اور استقبالیہ کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں نائب امیر جماعت اسلامی سندھ حافظ نصراللہ چنہ، پریس سیکرٹری جماعت اسلامی سندھ مجاہدچنا، ناظم علاقہ انور صالح سمیت اہل علاقہ اور کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر ناظم علاقہ انور صالح نے مہمان خصوصی جاوید مہر اور دیگر کو سندھ کی ثقافت اجرک کا تحفہ پیش کیا۔ سینئر صحافی جاوید مہر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اپنی صحافتی زندگی پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری  نے سال 2026 کے لیے مرکزی قائمہ کمیٹی برائے “ٹورازم اکانومی” کے لیے سلمان جاوید کو باضابطہ طور پر  کنوینئر  مقرر کر دیا گیا ہے۔ نوٹی فیکیشن  کے مطابق سلمان جاوید کو اختیار حاصل ہوگا کہ وہ ملک بھر سے متعلقہ شعبے کے کم از کم نو پیشہ ور اور تجربہ کار افراد کو کمیٹی کا رکن نامزد کریں۔ انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ تقرری نامہ موصول ہونے کے 14 دن کے اندر کمیٹی کی تشکیل مکمل کی جائے، جبکہ 30 دن کے اندر کمیٹی کا پہلا اجلاس منعقد کیا جائے۔ وزیراعلیٰ  مریم نواز  کا پنجاب اسمبلی میں  مسلم لیگ(ن) کے چیف وہپ رانا ارشد...
    فائل فوٹو ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ کراچی میں 200 کے قریب عمارتوں میں ایمرجنسی ایگزیٹس نہیں، اولڈ سٹی ایریا میں پرانی عمارتوں میں فائرسیفٹی بھی نہیں۔جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ نے اجلاس بلایا جس میں سارے معاملات پر بحث ہوگی۔ کراچی: گل پلازہ کی آگ بجھا دی گئی، کولنگ کا عمل جاری، جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہوگئیکراچی گل پلازہ کی جلی عمارت سے مزید 2 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں جبکہ 22 زخمی زیر علاج ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جس وقت آگ کی اطلاع دی گئی اس وقت کسی کو اندازہ نہیں تھا کہ آگ کتنی شدت کی تھی، ایک گھنٹے میں پورے...
    انجمن تاجران سندھ کے صدر جاوید قریشی نے کہا ہے کہ مالی اور جانی نقصان تاجروں کا ہو رہا ہے اور الزام بھی تاجروں کو دیا جا رہا ہے۔پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گل پلازا میں 34 گھنٹے میں بھی ریسکیو کا کام مکمل نہیں ہوا، حکومت کو ناکامی کا اعتراف کرنا چاہیے۔ان کا کہنا ہے کہ حکومت کی نااہلی ہے کہ وہ لوگوں کو ریسکیو نہیں کر سکی، مینٹیننس کی رقم چوکیداری سسٹم، مینٹیننس اور جنریٹر کے ڈیزل پر خرچ ہوتی تھی۔ یہ بھی پڑھیے گل پلازا میں آگ کس دکان میں لگی؟ فائر بریگیڈ حکام نے بتادیا کراچی: گل پلازہ کی آگ بجھا دی گئی، کولنگ کا عمل جاری، جاں بحق افراد کی...
    میاں افتخار رامے :مریم اورنگزیب کی حالیہ تبدیلی سے متعلق سوشل میڈیا پر ہونے والی بحث کے دوران دبئی میں مقیم ڈاکٹر جاویریہ عاطف کا نام سامنے آیا ہے۔   پنجاب کی سنئیر وزیر اور ن لیگ کی اہم رہنما مریم اورنگزیب کی حالیہ "ٹرانسفارمیشن" یا بیوٹی/ ایپیئرنس میں تبدیلی سوشل میڈیا پر بہت وائرل اور زیرِ بحث ہے۔   یہ بحث جنید صفدر  کی شادی کی تقریبات کے دوران شروع ہوئی، جہاں مریم اورنگزیب کی نئی شکل، وزن میں کمی، چہرے کی تازگی اور خوبصورتی نے لوگوں کو حیران کر دیا۔ بہت سے صارفین نے انہیں ’’ٹاک آف دی ٹاؤن‘‘ قرار دیا، اور یہ شادی کی تصاویر سے زیادہ ٹرینڈ کر رہی ہیں۔ وفاقی حکومت کا بجلی کی...
    اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیر توانائی اویس لغاری نے نیپرا کی رپورٹ پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اووربلنگ کے نقصانات پر17 فیصد قابو پا لیا۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اویس لغاری کا کہنا تھا کہ نیپرا نے سٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ جاری کی یہ جون 2025ء کی ہے، اس حوالے سے نیپرا کو خط لکھیں گے جون میں ہی رپورٹ جاری کی جائے۔ نیپرا نے کہا 8 ہزار سات سومیگاواٹ بجلی سرپلس ہے۔ ہم نے اینڈ پے والے پلانٹس کیساتھ مذاکرات کیے۔ اِن آئی پی پیز کے ساتھ مذاکرات کیے کچھ کو بند کیا اربوں روپے کا بوجھ کم کیا۔ اس حوالے سے نیپرا کو خط لکھیں گے، جون میں ہی رپورٹ...
    اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ کے الیکٹرک کی کارکردگی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کے-الیکٹر نے بجلی کی ادائیگیاں بروقت نہیں کی جس کی وجہ سے سرکلر ڈیٹ میں اضافہ ہوا۔  30 نومبر 2025 تک 300 ارب روپے واجب الادا ہیں جبکہ 5 سال میں 600 ارب روپے سے زیادہ سبسڈی لی، حکومت نے آئی پی پیز کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے ذریعے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی ہے اور پہلی بار میرٹ پر فیصلے کرتے ہوئے مستقبل کے 8000 میگاواٹ کے مہنگے منصوبے ختم کیے گئے ہیں۔ ان اقدامات کے نتیجے میں ملک کو 17 ارب ڈالر سے زائد کی بچت کا تخمینہ ہے،8700میگا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-08-17 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کے الیکٹرک کی کارکردگی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کے الیکٹر نے بجلی کی ادائیگیاں بروقت نہیں کی، جس کی وجہ سے سرکلر ڈیٹ میں اضافہ ہوا اور 30 نومبر 2025ء تک 300 ارب روپے واجب الادا ہیں جبکہ 5 سال میں 600 ارب روپے سے زیادہ سبسڈی لی۔وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری نے اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ نیپرا رپورٹ میں کے الیکٹرک کو کلین چٹ دی گئی، کے الیکٹرک کو سرکلر ڈیٹ کے بڑھنے میں ذمے داری سے کلین چیٹ دینا سراسر غلط ہے۔انہوں نے کہا کہ کے الیکٹرک نے بجلی کی ادائیگیاں بروقت نہ کرکے سرکلر ڈیٹ کے بڑھنے...
    لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بیٹے جنید صفدر کی شادی کی رسومات کے دوران تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں اور خاص طور ولیمے کی تصاویر پر مختلف شخصیات کی جانب سے بھی تعریف کی گئی۔ جنید صفدر اور ان کی دلہن شانزے روحیل کے ولیمے کی تقریب جاتی امرا میں ہوئی جہاں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سمیت 500 سے زائد مہمانوں نے شرکت کی۔ سوشل میڈیا پر جنید صفدر کی مہندی، بارات اور ولیمے کی تقاریب کے دوران مریم نواز کی تصاویر پر صارفین نے تعریف کی۔ جنید صفدر کے ولیمے کے موقع پر کھینچی گئی مریم نواز کی تصاویر بھی فوراً سوشل میڈیا میں آگئی اور وائرل ہوگئیں۔ سوشل...
    فوٹوز: انسٹاگرام / حنا پرویز بٹ  پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ نے مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کے ولیمے کی خوبصورت تصاویر شیئر کردیں۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی تقریب ولیمہ میں سیاسی اور سماجی شخصیات اور معزز مہمانوں نے شرکت کی، ولیمے کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کا دعوت ولیمہ، اہم شخصیات شریک دلہا جنید صفدر اپنی دلہن شانزے علی روحیل کے ساتھ ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے تقریب میں پہنچے۔ جنید صفدر کی دعوت ولیمہ کی تقریب شریف فارمز، جاتی امرا رائے ونڈ میں ہوئی، تقریب میں نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف، سمیت اہم شخصیات شریک...
    معروف پاکستانی ٹی وی ہوسٹ اور کرائم رپورٹر اقرار الحسن سید اور ان کی اہلیہ قرۃ العین اقرار نے اپنی شادی کی 20 ویں سالگرہ خاندان اور قریبی دوستوں کے ساتھ منائی، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ اقرار الحسن کو تحقیقاتی پروگرام سرِ عام کے ذریعے شہرت ملی، جبکہ وہ رمضان ٹرانسمیشن شانِ رمضان اور دیگر طویل نشریات کی وجہ سے بھی خاصے مقبول رہے ہیں۔ اقرار الحسن کی شادی قرۃالعین اقرار سے آج سے بیس برس قبل ہوئی تھی اور ان کے ہاں ایک بیٹا پہلاج الحسن بھی ہے۔ بعد ازاں اقرار الحسن نے فرح یوسف اور عروسہ خان سے بھی شادیاں کیں، تاہم ان کے مطابق تینوں بیویوں کے درمیان...
    سٹی 42 : پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کی بہن اسماء نواز نے جنید صفدر کی شادی میں شرکت کی، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں قریبی رشتے داروں اور اہل خانہ نے شرکت کی۔  اسماء نواز نے اپنے شوہر کے ساتھ اس تقریب میں شرکت کی، اور سوشل میڈیا پر ان کی تصاویر وائرل ہوئیں۔  اسماء نواز کی عوامی جھلک کو نایاب قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ وہ عام طور پر عوامی تقریبات سے دور رہتی ہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان; پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، 01 خوارج واصلِ جہنم، 02 زخمی واضح رہے کہ یہ جنید صفدر کی دوسری شادی...
      اسلام آباد:( نیوزڈیسک) وزیر توانائی اویس لغاری نے نیپرا کی رپورٹ پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اووربلنگ کے نقصانات پر17 فیصد قابو پالیا۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اویس لغاری کا کہنا تھا کہ نیپرا نے سٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ جاری کی یہ جون 2025کی ہے،اس حوالے سے نیپرا کو خط لکھیں گے جون میں ہی رپورٹ جاری کی جائے۔ اُنہوں نے کہا کہ چھ ماہ پہلے اعدا و شمار سے کنفیوژن ہوتی ہے، نیپرا نے کہا 8ہزار سات سومیگاواٹ بجلی سرپلس ہے، ہم نے اینڈ پے والے پلانٹس کیساتھ مذاکرات کیے ، اِن آئی پی پیز کے ساتھ مذاکرات کیے کچھ کو بند کیا اربوں روپے کا بوجھ کم کیا۔ وزیر توانائی...
    نیپرا کی رپورٹ پر تحفظات، اووبلنگ نقصانات پر 17فیصد قابو پا لیا،اویس لغاری WhatsAppFacebookTwitter 0 18 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )وزیر توانائی اویس لغاری نے نیپرا کی رپورٹ پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اووربلنگ کے نقصانات پر17فیصد قابو پالیا۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اویس لغاری کا کہنا تھا کہ نیپرا نے سٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ جاری کی یہ جون 2025کی ہے،اس حوالے سے نیپرا کو خط لکھیں گے جون میں ہی رپورٹ جاری کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ چھ ماہ پہلے اعدا و شمار سے کنفیوژن ہوتی ہے، نیپرا نے کہا 8ہزار سات سومیگاواٹ بجلی سرپلس ہے، ہم نے اینڈ پے والے پلانٹس کیساتھ مذاکرات کیے ، اِن...
    اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کے-الیکٹرک کی کارکردگی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کے-الیکٹر نے بجلی کی ادائیگیاں بروقت نہیں کی جس کی وجہ سے سرکلر ڈیٹ میں اضافہ ہوا اور 30 نومبر 2025 تک 300 ارب روپے واجب الادا ہیں جبکہ 5 سال میں 600 ارب روپے سے زیادہ سبسڈی لی۔ وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری نے اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ نیپرا رپورٹ میں کے-الیکٹرک کو کلین چٹ دی گئی، کے-الیکٹرک کو سرکلر ڈیٹ کے بڑھنے میں ذمہ داری سے کلین چیٹ دینا سراسر غلط ہے۔ انہوں نے کہا کہ کے-الیکٹرک نے بجلی کی ادائیگیاں بروقت نہ کرکے سرکلر ڈیٹ کے بڑھنے میں اپنا حصہ ڈالا، جون 2023...
    وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ نیپرا کی رپورٹ اگست 2025 میں جاری ہونا چاہیے تھی تاہم ناکافی اعداد و شمار کی وجہ سے اس رپورٹ سے غلط فہمیاں پیدا ہوئیں، یہ رپورٹ پاور سیکٹر کے درست منظرنامے کو پیش کرنے میں ناکام رہی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت نے آئی پی پیز کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے ذریعے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی ہے اور پہلی بار میرٹ پر فیصلے کرتے ہوئے مستقبل کے 8 ہزار میگاواٹ کے مہنگے منصوبے ختم کیے گئے ہیں۔ ان اقدامات کے نتیجے میں ملک کو 17 ارب ڈالر سے زیادہ کی بچت کا تخمینہ ہے۔ مزید پڑھیں: وزیراعظم کی زیادہ نقصانات والے بجلی...
    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف کے نواسے اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی ولیمہ کی تقریب جاتی امرا میں منعقد ہوئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تقریب جاتی امرا فارمز میں ہوئی اور اس میں قریباً 800 مہمانوں نے شرکت کی۔ جنید کی شادی پر وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کے ساتھ۔۔ pic.twitter.com/3vLqSf8YWG — Hina Parvez Butt (@hinaparvezbutt) January 18, 2026 ولیمہ کی تقریب میں 50 رکنی آرکسٹرا نے مختلف موسیقی کے دھنوں سے حاضرین کو محظوظ کیا، جس کی قیادت انٹرنیشنل میوزک ڈائریکٹر نجاد علی نے کی۔ جنید صفدر کے ولیمہ میں سیاستدانوں، کاروباری شخصیات اور بین الاقوامی مہمانوں نے بھی شرکت کی۔ لاہور جاز انسیمبل بینڈ نے ولیمے کے لیے 7 دن تک...
    سربرہ مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف کے نواسے اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے صاحبزادے جنید صفدر کی دعوت ولیمہ کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق جنید صفدر اور شانزے علی روحیل کے ولیمہ کی تقریب جاتی عمرہ فارمز پر منعقد ہوئی،  دعوت ولیمہ کی تقریب میں 800 مہمانوں کو مدعو کیا گیا۔ وزیراعلی مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی دعوت ولیمہ میں 50 رکنی آرکسٹرا نے مختلف میوزیکل دھنوں سے حاضرین کو محفوظ کیا،  میوزیکل بینڈ کی کی سربراہی انٹرنیشنل میوزک ڈائریکٹر نجاد علی نے کی۔ جنید صفدر کے دعوت ولیمہ میں سیاست دانوں بزنس کمیونٹی سمیت انٹرنیشنل مہمانوں نے بھی شرکت کی، لاہور جاز انسمبل بینڈ نے ولیمے پر پرفارم کرنے کے لئے سات روز...
    کراچی میں گل پلازا آتشزدگی کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور کئی خاندانوں کے اجڑ جانے پر صدر آل پاکستان انجمن تاجران سندھ جاوید قریشی نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔جاوید قریشی نے کہا کہ یہ حادثہ نہیں بلکہ حکومتی غفلت اور ناقص فائر سیفٹی نظام کی ناکامی ہے، کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود سو سے زائد تاجروں کو گل پلازا میں پھنسے رہنا پڑا، جبکہ فائر بریگیڈ کی تاخیر اور پانی کی کمی نے جانی نقصان میں اضافہ کیا۔انہوں نے کہا کہ جاں بحق افراد صرف اعداد نہیں بلکہ وہ اپنے خاندانوں کا سہارا تھے اور اربوں روپے کی محنت لمحوں میں راکھ بن گئی۔ کراچی: ایم اے جناح روڈ پر شاپنگ پلازہ میں آتشزدگی،...
    View this post on Instagram A post shared by Muhammad Junaid Safdar (@muhammadjsafdar) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے جنید صفدر کی بارات کی تصاویر سامنے آگئیں۔ جنید صفدر کی شادی لاہور کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ہوئی جس میں سابق وزیراعظم نواز شریف، وزیراعظم شہبازشریف، وزیراعلیٰ مریم نواز اور اہل خانہ سمیت وفاقی و صوبائی وزرا ملکی و غیر ملکی مہمان بھی شریک ہوئے۔ جنید صفدر کا نکاح چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ راغب نعیمی نے پڑھایا۔ جنید صفدر نے شادی کی تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں، جس میں انہیں سفید رنگ کی شیروانی پہنے دیکھا جاسکتا ہے، جبکہ ان کی اہلیہ شانزے علی روحیل نے سرخ عروسی...
    کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں آگ لگنے کے واقعے پر ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید کا کہنا ہے کہ گل پلازا کی آگ بجھانا اولین ترجیح ہے 40 فیصد آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔ سعدیہ جاوید نے کہا کہ عمارت میں شدید تپش کے باعث فائر فائٹرز کو اندر جانے میں مشکلات پیش آرہی ہیں، فائر فائٹرز جاں فشانی سے کام میں مصروف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمارت میں کیمیکل اور پرفیوم شاپس بھی موجود ہیں جو ریسکیو میں رکاوٹ بن رہی ہیں،  آگ بجھانے کے لیے پانی اور فوم کا استعمال جاری ہے۔  گووندا اور میرے درمیان طلاق نہیں ہوئی، ہم اب بھی ساتھ رہتے ہیں، سنیتا...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادے جنید صفدر کی مہندی کی تقریب  میں رنگارنگ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں۔ دلہا جنید صفدر اور دلہن کی تصاویر کے بعد اب اس خوشی کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ایک تصویر بھی منظر عام پر آئی ہے، جس نے خاصی توجہ حاصل کی ہے۔ تقریب کے دوران لی گئی اس تصویر میں مریم نواز کو نہایت روایتی لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔ انہوں نے سنہری اور زرد رنگ کے امتزاج پر مشتمل بھاری اور نفیس لباس پہنا ہوا ہے، جو مشرقی ثقافت اور شادی کی روایات کی عکاسی کرتا ہے۔  پاکستان میں شعبان کے چاند کی رویت سے متعلق غیر سرکاری...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے اور نواز شریف کے نواسے جنید صفدر کی بارات کی تصاویر سامنے آ گئیں۔ جنید صفدر نے بارات کی تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیں، شادی لاہور کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ہوئی۔ شادی میں سابق وزیراعظم نواز شریف، وزیراعظم شہبازشریف، وزیراعلیٰ مریم نواز اور اہل خانہ سمیت وفاقی و صوبائی وزرا ملکی و غیر ملکی مہمانوں نے شرکت کی۔    View this post on Instagram A post shared by Muhammad Junaid Safdar (@muhammadjsafdar) وزیراعلیٰ سندھ کا گل پلازہ میں آتشزدگی کا نوٹس، فوری انکوائری کا حکم مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کا نکاح چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ راغب نعیمی نے پڑھایا۔ یاد...
    معروف پاکستانی ماڈل اور ٹی وی اداکارہ حنا آفریدی اور تیمور اکبر شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ خوبصورتی، سادگی اور وقار سے بھرپور اس تقریب میں دونوں نے ایک دوسرے کا ہاتھ تھام کر نئی زندگی کا آغاز کیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ حنا آفریدی نے شادی کے موقع پر نہایت دلکش انداز اپنایا، جبکہ تیمور اکبر بھی سادہ مگر شاندار لک میں نظر آئے۔ دونوں کی جوڑی کو مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے اور ’’قبول ہے‘‘ کہتے ہوئے ان کے حسین لمحات سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ حنا آفریدی نے کم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    ایلون مسک کے ایک بچے کی والدہ ایشلی سینٹ کلیئر نے ان ہی کی مصنوعی ذہانت کی کمپنی ایکس اے آئی کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مقدمے میں الزام لگایا گیا ہے کہ کمپنی کے چیٹ بوٹ گروک کے ذریعے ان کی رضامندی کے بغیر فحش ڈیپ فیک تصاویر تیار کی گئیں۔ ایشلی سینٹ کلیئر نے مقدمے میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ ان ڈیپ فیک تصاویر کے باعث انھیں شدید ذہنی اذیت، ہتکِ عزت اور نفسیاتی دباؤ کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ مقدمہ ایسے وقت میں دائر کیا گیا ہے جب کیلیفورنیا کے اٹارنی جنرل راب بونٹا نے بھی ایلون مسک کی کمپنی کو سیز اینڈ ڈِسسٹ نوٹس جاری کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ گروک کے ذریعے...
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر  شانزے شیخ کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ گزشتہ روز لاہور میں ہونے والی جنید صفدر کی مہندی کی تقریب میں شریک مریم نواز کی خوبصورت تصاویر سامنے آگئیں۔ اس موقع پر مریم نواز نے خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا تھا، وزیراعلیٰ پنجاب کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ جنید صفدر کی مہندی میں اہلِ خانہ اور قریبی دوست احباب شریک ہوئے، مہندی کی اس رنگا رنگ تقریب کے ساتھ ہی جنید صفدر اور شانزے علی روحیل نے اپنی نئی زندگی کا آغاز کیا۔  دوسری جانب صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کے نواسے اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر بارات لےکر لاہور کی...
    بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور خان بھی سوشل میڈیا ٹرینڈ ’2016‘ کا حصہ بن گئیں۔ کرینہ کپور خان نے حال ہی میں اپنے مداحوں کے ساتھ ماضی کی چند نایاب اور یادگار تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں کرینہ کو حمل کے دوران مختلف مواقع پر پراعتماد اور باوقار انداز میں دیکھا جا سکتا ہے۔ اداکارہ نے اس دور کو اپنی زندگی کا ایک طاقتور اور خوبصورت مرحلہ قرار دیا ہے۔ کرینہ نے انکشاف کیا کہ وہ حمل کے دوران بھی اپنے کام سے جڑی رہیں اور ریمپ پر واک کرکے یہ ثابت کیا کہ ماں بننا کسی بھی عورت کی پیشہ ورانہ شناخت کو محدود نہیں کرتا۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت بھی انہوں...
    قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور معروف اداکارہ ثناء جاوید کی شادی کو 2 سال مکمل ہوگئے۔ شعیب ملک نے شادی کے دوسری سالگرہ کے موقع پر اہلیہ ثناء جاوید کے ساتھ خوبصورت تصاویر شیئر کیں اور محبت بھرا پیغام بھی جاری کیا۔ انہوں نے لکھا ’اس خوبصورت ساتھ کو دو سال مکمل ہوگئے، ہمیشہ رہے گا، ہیپی اینیورسری‘۔ شعیب ملک کی پوسٹ کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ واضح رہے کہ ثناء جاوید اور شعیب ملک نے 2024 کے آغاز میں شادی کی تھی اور دونوں شخصیات کی یہ دوسری شادی ہے۔ TagsShowbiz News Urdu