Nawaiwaqt:
2026-07-24@13:09:25 GMT

عاقب جاوید کا بابر اعظم کے حق میں بڑابیان

اشاعت کی تاریخ: 26th, January 2026 GMT

عاقب جاوید کا بابر اعظم کے حق میں بڑابیان

سلیکشن کمیٹی کے رکن عاقب جاوید نے کہا ہے کہ کنڈیشن کو دیکھ کر ٹیم کا انتخاب کیا، سری لنکا میں بابراعظم کا کردار اہم ہوگا۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستان ٹیم کی سلیکشن پر گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید نے بتایا کہ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے بہترین بولنگ کمبی نیشن کا انتخاب کیا ہے، ایشیا کپ میں بھی محسوس ہوا کہ بابر کا اسکواڈ میں ہونا ضروری ہے، ان کا ایک مخصوص رول ہے۔فاسٹ بولر حارث رؤف کو ٹیم میں شامل نہ کرنے پر اظہار خیال کرتے ہوئے عاقب نے کہا کہ حارث رؤف ٹیم کے کمبی نیشن میں فٹ نہیں ہوتے اس لیے انھیں ورلڈکپ کیلئے منتخب نہیں کیا گیا۔انہوںنے کہا کہ سری لنکا کی کنڈیشنز آسٹریلیا جیسی نہیں، کپتان کوئی بھی ہو کسی کو مسئلہ نہیں ہونا چاہیے، کسی کو مسئلہ نہیں ہونا چاہیے کہ کون کپتان ہے اور میں کپتان نہیں ہوں۔عاقب جاوید نے کہا کہ بابراعظم بھی کپتان رہ چکے ہیں، اس وقت سلمان علی آغا کپتان ہیں، میرا نہیں خیال کہ کوئی اس وقت اس طرح سے سوچ رہا ہوگا، یہ وہی لوگ ہیں جو کھیلتے آرہے ہیں اور اچھی پرفامنس دے رہے ہیں۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Nawaiwaqt

کلیدی لفظ: عاقب جاوید نے کہا

پڑھیں:

فلک جاوید اور صنم جاوید کےخلاف ٹویٹ کیس کی سماعت ملتوی

(شاہین عتیق) فلک جاوید اور صنم جاوید کےخلاف ریاست کے خلاف ٹویٹ کیس  کی سماعت دس ستمبر تک ملتوی ہوگئی۔
ایڈیشنل سیشن جج نصرت صدیقی نے فلک جاوید اور صنم جاوید کے کیس کی سماعت  کی،عدالت میں اس بار بھی صنم جاوید کو جیل سے لاکر پیش نہیں کیا گیا جبکہ فلک جاوید کو عدالت میں پیش کیا گیا۔
عدالت میں نیشنل کرائم ایجنسی ایف آئی اے نے درخواست دی کہ دونوں کے کیس کی سماعت جیل میں کی جاے،عدالت نے درخواست کو خارج کر تے ہوے قرار دیا کہ یہ کام ہوم ڈیپارٹمنٹ کا ہے ان سے رابطہ کریں۔

پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی

عدالت میں ایف آئی اے نے صنم جاوید اور فلک جاوید کے خلاف چالان پیش کر رکھا ہے۔

  
 
 

Ansa Awais Content Writer

متعلقہ مضامین

  • بھارت پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث، افغانستان دہشتگردوں کو روکنے میں ناکام ہے: وزیرِ اعظم شہباز شریف
  • لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کی فور اسٹار جنرل کے عہدے پر ترقی
  • فلک جاوید اور صنم جاوید کےخلاف ٹویٹ کیس کی سماعت ملتوی
  • پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی
  • پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز، ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
  • آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں 45 روز بعد موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع
  • آزادکشمیرکے ضلع میرپور میں انٹرنیٹ سروسز مرحلہ وار بحال ہونا شروع
  • وزیر اعظم شہباز شریف سے چینی کاروباری وفد کی ملاقات، بزنس ٹو بزنس شراکت داری سے پاک چین دوستی مزید مستحکم ہو گی ، وزیر اعظم
  • آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں 45 روز بعد موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع
  • آزاد کشمیر میں ڈیڑھ ماہ بعد انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع