2026-07-24@15:08:46 GMT
تلاش کی گنتی: 2737
«عائشہ جاوید»:
(نئی خبر)
سلمان خان کے خاندان میں خوشی کا ایک یادگار موقع آیا ہے اور ان کے بھانجے ایان اگنیہوتری نے اپنی دیرینہ گرل فرینڈ ٹینا رجھوانی سے منگنی کا اعلان کر دیا ہے اور منگیتر کے ساتھ تصاویر وائرل ہوگئیں۔ سلمان خان کے بھانجے ایان کی جانب سے یہ خوش خبری 3 جنوری 2026 کو دی گئی جب انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے پروپوزل کی تصاویر شیئر کیں اور یہ تصاویر فلمی ستاروں سمیت مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ ایان کی منگیتر کے ساتھ تصاویر اور خوشی کی خبردینے پر مداحوں اور دوستوں کی جانب سے بھی خوشی کا اظہار کیا گیا، اگرطہ تصاویر خود ہی ان کی محبت کا اظہار کر رہی ہیں لیکن ایان کے...
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر نے مداحوں کو خوشخبری سنا دی۔ اداکارہ نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اپنے بیٹے کی پیدائش کی اطلاع دی۔ انہوں نے انسٹاپوسٹ شیئر کرتے ہوئے بیٹے کی تاریخِ پیدائش، نام اور تصاویر بھی شیئر کر دیں۔ View this post on Instagram A post shared by Kiran Tabeir (@kirantabeirofficial) سوشل میڈیا پر شیئر کی گئیں تصاویر میں اداکارہ کو ننھے بیٹے کو گود میں اُٹھائے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ ان کے ساتھ شوہر اور بیٹی بھی موجود ہے۔ انسٹاپوسٹ میں انہوں نے قرآنی آیت کے ساتھ بیٹے کی پیدائش کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ ہمیں اپنے پیارے بیٹے اور ایزا کے...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پنجاب میں امراض قلب کے لئے انٹراویسکولر سرجری کی جدید ترین تکنیک متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا۔ امریکن ڈاکٹرز انٹراویسکولر سرجری کی جدید ترین تکنیک کے لئے ڈاکٹروں کو ٹریننگ دیں گے۔ بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ انٹراویسکولر سرجری روایتی اوپن سرجی کا جدید اور محفوظ ترین متبادل ہے۔ خون کی نالی میں چھوٹے سے سوراخ سے انجیوپلاسٹی، سٹینٹ اور ابلیشن کی جاتی ہے۔ چلڈرن، نشتر اور جناح ہسپتال کے ڈاکٹرز کو ٹریننگ کی تجویز پر اتفاق کیاگیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی اور نواز شریف میڈیکل سٹی میں امراض قلب کا جدید طریقہ کار متعارف کروانے کیلئے اقدامات کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلیٰ سے اوکلاہوما ہارٹ ہسپتال کے چیئرمین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260104-01-8 کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سابق صدر کراچی چیمبر آف کامرس جاوید بلوانی میرا برانڈ پاکستان نمائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں اہم نکات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کے تمام اسلامی ممالک کو اپنے اپنے برانڈز بنانے چاہئیں۔ انہوں نے زور دیا کہ پاکستان میں امپورٹ ہونے والی اشیاء ، خصوصاً لگژری آئٹمز کا متبادل پاکستان میں ہی تیار ہونا چاہیے تاکہ عوام کو سہولت ملے اور ملک کا زرمبادلہ بچے۔ انہوں نے کہا کہ ہم اپنے ملک میں رہ کر ہی سب کچھ ٹھیک کریں گے لیکن ’’انڈر دی ٹیبل‘‘ (رشوت/بدعنوانی) کے کلچر کو روکنا ہوگا ۔ جاوید بلوانی نے شکوہ کیا کہ یہاں اچھا کام کرنے والوں کی پذیرائی نہیں ہوتی، وزیر صنعت و...
فائل فوٹوز طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کے مرکزی ملزم امیر فتح کے گھر شاہ عالمی میں پولیس نے چھاپہ مارا تاہم امیر فتح گھر پر نہ ملے۔ذرائع کے مطابق طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کے مرکزی ملزم امیر فتح کے گھر پولیس نے چھاپہ مارا لیکن کوئی گھر پر نہیں تھا اور گھر کو تالے لگے ہوئے تھے۔جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے امیر فتح کے 3 ملازمین کو حراست میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق ملازمین سے مرکزی ملزمان کے بارے میں پوچھ گچھ کی جائے گی۔سیشن عدالت نے آج ملزم امیر فتح کی عبوری ضمانت خارج کردی تھی۔جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے امیر فتح کو اپنی تفتیش میں گناہ گار قرار دیا...
بھارت کے معروف اسکرین رائٹر اور شاعر جاوید اختر نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے بنائی گئی اپنی ویڈیو پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے قانونی کارروائی پر غور شروع کردیا۔ سوشل میڈیا پر بھارت کے مسلمان شاعر جاوید اختر کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ان کے سر پر ٹوپی، ہاتھ میں تسبیح اور کاندھے پر سرخ رنگ کا رومال موجود ہے۔ جاوید اختر کی یہ ویڈیو ان کے حالیہ مناظرے کے بعد سامنے آئی، لائیو ٹی وی پر ’خدا کے وجود‘ سے متعلق اس مناظرے میں مذہبی اسکالر اور وحیین فاؤنڈیشن کے بانی مفتی شمائل ندوی اور مصنف جاوید اختر آمنے سامنے تھے۔ A feign video is in dissemination display my feign mechanism generated design with a...
سابق قومی کرکٹر مشتاق احمد کی صاحبزادی کی شادی کی تصاویر سامنے آگئیں۔ مشتاق احمد کی بیٹی نوال کی حال ہی میں شادی کی تقریب ہوئی جس میں کرکٹرز اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔ شادی کی پروقار تقریب میں دلہن نے ہلکے نیلے اور سلور رنگ کا عروسی جوڑا زیب تن کیا۔ نوال کی شادی کی تصاویر سامنے آئی ہیں جو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہے۔ اس کے علاوہ سوشل میڈیا پر مشتاق احمد کی صاحبزادی کی شادی کی ویڈیو بھی وائرل ہے۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews اڈیالہ جیل بانی پی ٹی آئی عمران خان عمران خان رہائی وی نیوز
پنجاب میں امراض قلب کے علاج کے لیے ایک جدید ترین تکنیک، انٹراویسکولر سرجری، متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ تکنیک روایتی اوپن سرجری کا ایک محفوظ اور جدید متبادل ہے، جس میں خون کی نالی میں ایک چھوٹے سے سوراخ کے ذریعے انجیوپلاسٹی، اسٹینٹ اور ابلیشن کی جاتی ہے۔ امریکی ڈاکٹروں کی جانب سے اس جدید تکنیک کے لیے پنجاب کے ڈاکٹروں کو ٹریننگ فراہم کی جائے گی۔ چلڈرن اسپتال، نشتر اسپتال اور جناح اسپتال کے ڈاکٹروں کو اس جدید طریقہ کار کی ٹریننگ دی جائے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی اور نواز شریف میڈیکل سٹی میں اس جدید تکنیک کو متعارف کرانے کے لیے اقدامات کرنے کی ہدایت دی...
پنجاب میں امراض قلب کے لئے انٹراویسکولر سرجری کی جدید ترین تکنیک متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ امریکن ڈاکٹرزانٹراویسکولر سرجری کی جدید ترین تکنیک کے لئے ڈاکٹروں کو ٹریننگ دی جائے گی جبکہ انٹراویسکولر سرجری روایتی اوپن سرجی کا جدید اور محفوظ ترین متبادل ہے۔ خون کی نالی میں چھوٹے سے سوراخ سے انجیوپلاسٹی، اسٹینٹ اور ابلیشن کی جاتی ہے۔ چلڈرن، نشتر اور جناح اسپتال کے ڈاکٹرز کو ٹریننگ کی تجویز پر اتفاق کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی اور نواز شریف میڈیکل سٹی میں امراض قلب کا جدید طریقہ کار متعارف کروانے کیلئے اقدامات کا حکم دے دیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے اوکلاہوما ہارٹ اسپتال کے چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرڈاکٹر...
پنجاب میں امراضِ قلب کے علاج کے لیے انٹراویسکولر سرجری کی جدید ترین تکنیک متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے اوکلاہوما ہارٹ ہسپتال کے چیئرمین ڈاکٹر نعیم طاہرخیلی کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی، جس میں امریکی ڈاکٹرز کے ذریعے مقامی ڈاکٹروں کو ٹریننگ دینے پر اتفاق ہوا۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ انٹراویسکولر سرجری روایتی اوپن سرجری کا محفوظ اور جدید متبادل ہے۔ وزیراعلیٰ نے جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی اور نواز شریف میڈیکل سٹی میں جدید طریقۂ علاج متعارف کرانے اور جدید طبی آلات کی خریداری کی ہدایت کی۔
سٹی42: طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے اہم فیصلہ سناتے ہوئے ملزم امیر فتح کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج کر دی۔ ایڈیشنل سیشن جج سیف اللہ ہنجرہ نے قتل کیس کی سماعت کی، جس میں پولیس کی جانب سے عدالت میں جامع رپورٹ پیش کی گئی۔ پولیس رپورٹ کے مطابق امیر فتح کے خلاف شواہد موجود ہیں اور رپورٹ میں اسے گنہگار ثابت کیا گیا ہے۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، الرٹ جاری عدالت نے پولیس رپورٹ اور مقدمے کے ریکارڈ کا جائزہ لینے کے بعد ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست مسترد کرتے ہوئے قرار دیا کہ موجودہ شواہد...
سربمہر املاک میں 19 ہوٹل اور الیکٹرانکس کی 13 دکانیں شامل ہیں،ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی فٹ پاتھ پر کرسیاں رکھنے والے ہوٹل سیل کیے ،تجاوزات کے خلاف مہم ساؤتھ میں جاری ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی کراچی جاوید نبی کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاقے صدر میں 32 دکانیں اور ہوٹل سربمہر کر دیے گئے ہیں۔ جاوید نبی کہا ہے کہ سربمہر املاک میں 19 ہوٹل اور الیکٹرانکس کی 13 دکانیں شامل ہیں، فٹ پاتھ پر کرسیاں رکھنے والے ہوٹل سیل کیے گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر جاوید نبی کے مطابق تجاوزات کے خلاف مہم کراچی ساؤتھ کے تمام علاقوں میں جاری ہے۔
پنجاب میں دل کے مریضوں کے علاج کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے انٹراویسکولر سرجری کی جدید ترین تکنیک متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے تحت مقامی ڈاکٹروں کو جدید تربیت فراہم کی جائے گی۔ پنجاب میں امراضِ قلب کے علاج کے لیے انٹراویسکولر سرجری کی جدید اور محفوظ ترین تکنیک متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس مقصد کیلئے امریکی ڈاکٹرز صوبے کے ڈاکٹروں کو خصوصی ٹریننگ فراہم کریں گے۔ یہ بھی پڑھیں:پنجاب کی 98 تحصیلوں میں اسمارٹ سیف سٹیز منصوبہ نافذ کرنے کا فیصلہ بریفنگ کے مطابق انٹراویسکولر سرجری روایتی اوپن سرجری کا جدید متبادل ہے، جس میں خون کی نالی میں ایک چھوٹے سے سوراخ کے ذریعے انجیوپلاسٹی، اسٹینٹ اور...
پنجاب میں امراض قلب کے لئے انٹراویسکولر سرجری کی جدید ترین تکنیک متعارف کروانے کا فیصلہ،وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی اور نواز شریف میڈیکل سٹی میں امراض قلب کا جدید طریقہ کار متعارف کروانے کیلئے اقدامات کا حکم دیدیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے اوکلاہوما ہارٹ ہسپتال کے چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرڈاکٹر نعیم طاہرخیلی کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی ، جس میں ،،پنجاب میں ڈاکٹرز کی ٹریننگ کے لئے خدمات حاصل کرنے پر اتفاق کیا گیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے رخسانہ فاؤنڈیشن کی ہیلتھ اور تعلیمی خدمات کو سراہا۔مریم نواز شریف نے انٹراویسکولر سرجری کے لئے جدید طبی آلات کی خریداری کیلئے اقدامات کی ہدایت کر دی۔انٹراویسکولر سرجری روایتی اوپن سرجی کا جدید...
معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ ایک سنگین تنازع کی زد میں آ چکا ہے جہاں اس کے اے آئی پر مبنی چیٹ بوٹ ’گروک‘ کے ذریعے خواتین کی تصاویر کو نامناسب انداز میں تبدیل کیا جا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ عمل اکثر متاثرہ افراد کی اجازت کے بغیر ہو رہا ہے اور بعض معاملات میں کم عمر افراد کی تصاویر بھی اس کا نشانہ بنیں، جس نے عالمی سطح پر شدید تشویش کو جنم دیا ہے۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب مختلف خواتین صارفین نے شکایت کی کہ ان کی عام، روزمرہ تصاویر کو گروک کے ذریعے انتہائی عریاں یا فحش انداز میں پیش کیا گیا۔ صرف چند الفاظ پر...
1992 کا ورلڈکپ جیتنے والی پاکستان ٹیم کے اہم رکن سابق لیجنڈری لیگ اسپنر مشتاق احمد ایک بار پھر خوشیوں کے لمحات سے گزر رہے ہیں۔ گزشتہ برس اپنی بڑی بیٹی حبیبہ کی شادی کے بعد اس سال انہوں نے اپنی چھوٹی بیٹی نوال کی شادی بھی خوش اسلوبی سے انجام دی۔ مشتاق احمد کی بیٹی نوال کی شادی بصیرم خان کے ساتھ ایک شاندار اور پُروقار تقریب میں ہوئی، جس کا اہتمام خود مشتاق احمد اور ان کے اہلِ خانہ نے کیا۔ دلہن نے آئس بلیو اور سلور رنگ کا خوبصورت لہنگا زیب تن کیا جبکہ دولہا نے نفیس ٹو پیس سوٹ پہنا۔ تقریب میں انضمام الحق، معین خان اور مصباح الحق سمیت کرکٹ...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل اور اداکارہ ثنا جاوید نے نئے سال کی آمد دبئی میں اپنے شوہر شعیب ملک کے ساتھ مناتے ہوئے مداحوں کے ساتھ خوبصورت لمحات شیئر کیے ہیں۔ اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر اور ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کی ہے۔ ثنا جاوید نے دبئی کے مشہور برج خلیفہ کے پس منظر میں لی گئی تصاویر کے ساتھ شاندار آتش بازی کے مناظر بھی انسٹاگرام پر پوسٹ کیے، جن میں نئے سال کی خوشیوں اور جشن کا بھرپور عکس دکھائی دیتا ہے۔ ان تصاویر میں وہ اور شعیب ملک خوشگوار موڈ میں نظر آ رہے ہیں۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ پر اداکارہ نے متعدد پوسٹس کے ذریعے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے سینئر نائب صدر ثاقب فیاض مگوں نے جاوید عالم اوڈھو کوانسپکٹر جنرل سندھ پولیس کی ذمہ داری سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جاوید عالم اوڈھو اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور تجربے کو بروئے کار لاکر صوبے میں امن و امان قائم کرنے میں اہم کردار ادا کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ پولیس کو عوام بالخصوص تاجر برادری کو تحفظ فراہم کرنے سمیت کئی چیلنجز کا سامنا ہے۔معاشی سرگرمیاں بلا خوف وخطر جاری رکھنے کے لیے پُرامن ماحول ضروری ہے۔انہوں نے جاوید عالم اوڈھو کی ماضی کی کارکردگی کو بھی سراہا اور بطور کراچی پولیس چیف گراں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260103-06-12 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے شہر شکرگڑھ میں شہری نے دریائے راوی سے 65 کلو وزنی مچھلی پکڑ لی۔تفصیلات کے مطابق عارف نامی شہری نے مچھلی کرتارپور کے قریب دریائے راوی سے پکڑی ہے، مچھلی کا وزن 65 کلو ہے۔نوجوان مچھلی کو فروخت کرنے کے لیے مچھلی منڈی میں پہنچ گیا، جس کی قیمت ابھی تک 90 ہزار روپے لگی ہے۔نوجوان کا کہنا تھا کہ پورے ایک لاکھ روپے میں فروخت ہوگی تو ہی فروخت کرکے جاؤں گا، مچھلی اچھی نسل کی ہے اور اس میں ایک کانٹا ہوتا ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک
ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی کراچی جاوید نبی کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاقے صدر میں 32 دکانیں اور ہوٹل سربمہر کر دیے گئے ہیں۔ جاوید نبی کہا ہے کہ سربمہر املاک میں 19 ہوٹل اور الیکٹرانکس کی 13 دکانیں شامل ہیں، فٹ پاتھ پر کرسیاں رکھنے والے ہوٹل سیل کیے گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر جاوید نبی کے مطابق تجاوزات کے خلاف مہم کراچی ساؤتھ کے تمام علاقوں میں جاری ہے۔
معروف بھارتی نغمہ نگار اور اسکرین رائٹر جاوید اختر نے اپنے بارے میں وائرل ہونے والی ایک جعلی ویڈیو پر قانونی کارروائی کی دھمکی دے دی ہے، جس میں ان کے ذاتی عقائد میں تبدیلی کا جھوٹا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ جمعرات یکم جنوری کو جاوید اختر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ان کی ٹوپی پہنے ایک ویڈیو دراصل مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے تیار کی گئی جعلی ویڈیو ہے، جسے غلط طور پر ان کے ایمان میں تبدیلی کا ثبوت قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: بھارتی شاعر جاوید اختر (ڈمی) کی وی ٹو میں انتہائی دلچسپ گفتگو جاوید اختر نے اپنے بیان میں کہا کہ ایک جعلی ویڈیو...
فوٹو: سوشل میڈیا جماعت اسلامی پنجاب کے امیر جاوید قصوری کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت سرکاری سرپرستی میں بسنت جیسے خونی تہوار پر پابندی عائد کرے۔ منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید قصوری نے کہا کہ اگر بسنت کے نتیجے میں ڈور پھرنے سے اموات ہوئیں تو اس کی ذمہ دار وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ہوں گی۔ لاہور میں بسنت کب منائی جائے گی؟ تاریخ سامنے آ گئیپنجاب حکومت کی جانب سے بسنت 2026ء کا باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ایک طرف موٹرسائیکل سواروں پر بھاری جرمانے عائد کیے جارہے ہیں تو دوسری جانب بسنت تہوار کی اجازت دے کر بچوں اور نوجوانوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالا جارہا ہے۔ جماعت اسلامی...
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر نے تلخ انداز اختیار کرتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ عام لوگوں کے گھروں پر بلڈوزر تو چلوا سکتے ہیں لیکن انہیں پینے کا صاف پانی جیسی بنیادی سہولیات نہیں دے سکتے۔ اسلام ٹائمز۔ اندور بی جے پی حکمراں مدھیہ پردیش کا معاشی دارالحکومت کہا جاتا ہے۔ اس شہر کو ملک کے سب سے صاف شہر کا تمغہ حاصل ہے، لیکن دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہاں آلودہ پانی پینے کی وجہ سے قے اور دست کی وباء پھیل گئی جس نے کم از کم 13 لوگوں کی زندگی چھین لی۔ حالانکہ اس اعداد و شمار پر مقامی لوگوں، حکومت اور افسران کے درمیان تضاد برقرار ہے۔ اس درمیان حیدر آباد سے...
پنجاب کے شہر شکرگڑھ میں شہری نے دریائے راوی سے 65 کلو وزنی مچھلی پکڑ لی۔ تفصیلات کے مطابق عارف نامی شہری نے مچھلی کرتارپور کے قریب دریائے راوی سے پکڑی ہے، مچھلی کا وزن 65 کلو ہے۔ نوجوان مچھلی کو فروخت کرنے کے لیے مچھلی منڈی میں پہنچ گیا، جس کی قیمت ابھی تک 90 ہزار روپے لگی ہے۔ مزید پڑھیں سیلاب سے پنجاب کے فش فارمز کو شدید نقصان، مچھلی کی پیداوار و مارکیٹ بحران کا شکار نوجوان کا کہنا تھا کہ پورے ایک لاکھ روپے میں فروخت ہوگی تو ہی فروخت کرکے جاؤں گا، مچھلی اچھی نسل کی ہے اور اس میں ایک کانٹا ہوتا ہے۔
سی پی او کراچی آمد،پولیس کے چاق و چوبند دستے کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش آئی جی سندھ کی شہدا کی یادگار پر حاضری، وفاقی حکومت کی جانب سے جاری اعلامیہ جاوید عالم اوڈھو نے وفاقی حکومت کی جانب سے جاری اعلامیہ کے بعد انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ کے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا۔جاویدعالم اوڈھوسندھ پولیس کے 86ویں آئی جی سندھ ہیں۔ سی پی او کراچی آمد پر آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کو سندھ پولیس کے چاق و چوبند دستے کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔آئی جی سندھ نے...
ایران کو شدید معاشی بحران کا سامنا ہے اور اس کی کرنسی کی قدر حیرت انگیز حد تک گر چکی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ میں عرب میڈیا کے مطابق عالمی معاشی پابندیوں کے باعث ایران شدید معاشی بحران کا شکار ہو چکا ہے اور اس کی کرنسی کی قدر اتنی گر چکی ہے کہ 14 لاکھ ریال صرف ایک امریکی ڈالر کے مساوی ہو گئے ہیں۔ معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ ایرانی کی کرنسی کم ترین سطح پر آنے کا مطلب ایرانی ریال کی قدر تقریباً ختم ہو چکی ہے۔ ریال میں یہ نمایاں کمی پابندیوں اور علاقائی کشیدگیوں کے درمیان ہوئی ہے، جس کی وجہ سے ایران میں مہنگائی میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے۔ دوسری جانب ایرانی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260102-05-4 لاہور( وقائع نگارخصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے ڈاکٹر بابر رشید،ذکر اللہ مجاہد،فاروق چوہان اور عمران الحق کے ہمراہ منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور میں 18 سال بعد 6، 7 اور 8 فروری کو حکومت پنجاب کی سرپرستی کو بسنت منانے کا اعلان تشویشناک اور قابل مذمت ہے۔ بسنت معاشرتی اقدار کے منافی ہے، اس پر پابندی ختم کرنا درحقیقت انسانی جانوں سے کھیلنے، قومی وسائل اور اخلاقی اقدار کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہوگا۔ بسنت منانے کی اجازت کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیا جائے۔اگر بسنت کے نتیجے میں ڈور پھرنے سے اموات ہوں گی تو اس کی ذمہ دار وزیر اعلیٰ پنجاب ہوں گی۔بسنت کو ثقافت کے...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں جاوید اختر شاعری فن
کراچی: (دنیا نیوز) جاوید عالم اوڈھو نے باقاعدہ انسپکٹر جنرل (آئی جی سندھ) کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ سینٹرل پولیس آفس پہنچنے پر آئی جی سندھ کو پولیس کے خصوصی دستے کی جانب سے سلامی پیش کی گئی، آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے سینٹرل پولیس آفس میں تعینات سینئر پولیس افسران سے ملاقات بھی کی، آئی جی سندھ نے پولیس کے شہداء کی یادگار پر پھول بھی چڑھائے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز جاوید اختر اوڈھو کو نیا انسپکٹر جنرل پولیس سندھ تعینات کیا گیا، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا تھا۔نئے آئی جی سندھ جاوید اوڈو نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی تصدیق بھی کی ہے۔غلام...
جگنی سے عالمی شہرت حاصل کرنے والے ماضی کے مقبول ترین گلوکار سلیم جاوید نے نئے سال پر مداحوں کو ایک خاص تحفہ دیا ہے۔ سلیم جاوید نے نئے سال میں تازہ انٹری یوں ڈالی ہے کہ اپنے مقبول زمانہ بلوچی گانے کو نئی دھن اور نئے انداز میں پیش کردیا ہے۔ جو سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔ شائقین موسیقی نہ صرف گیت کو شیئر کر رہے ہیں بلکہ اس کی دھن، انداز اور ثقافتی رنگ کو بھی خوب سراہا جا رہا ہے۔ سلیم جاوید نے خود بھی اس گیت کو اپنے مداحوں کے لیے نئے سال کا خصوصی تحفہ قرار دیا ہے۔ نیا بلوچی دھن سلیم جاوید کے اس گہرے تعلق کی عکاسی کرتا...
سابق کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور اداکارہ ثناجاوید ایک بار پھر اپنی پوسٹ کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئیں۔ ڈرامہ سیریلز ’پیارے افضل‘ سے شہرت پانے والی سنا جاوید کا شمار پاکستان کی مشہور اور مقبول اداکاراؤں میں ہوتا ہے جب کہ سوشل میڈیا پر بھی ان کے چاہنے والوں کی تعداد لاکھوں میں ہے، صرف انسٹاگرام پر ان کے فالورز کی تعداد 9.1 ملین ہے۔ ثنا جاوید کے دیگر نمایاں ڈراموں میں ذرا یاد کر، خانی، رومیو ویڈز ہیر، اے مشتِ خاک، کالا ڈوریا، مانا کا گھرانا اور سکون شامل ہیں۔ ثنا جاوید کی پہلی شادی گلوکار عمیر جیسوال سے ہوئی تھی جو طلاق پر ختم ہوئی جس کے بعد انہوں نے قومی کرکٹ ٹیم...
فائل فوٹو جاوید عالم اوڈھو نے انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ کے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا۔ جاوید عالم اوڈھو سندھ پولیس کے 86 ویں آئی جی سندھ ہیں۔غلام نبی میمن کی مدت ملازمت مکمل ہونے پر جاوید عالم اوڈھو نے آئی جی سندھ کے عہدے کا اضافی چارج سنبھالا ہے۔ترجمان سندھ پولیس کے مطابق سی پی او پہنچنے پر آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کو سندھ پولیس کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔اس موقع پر آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے پولیس کے شہداء کی یادگار پر حاضری دی۔ انہوں نے اعلیٰ پولیس افسران سے ملاقات بھی کی۔ غلام نبی میمن آئی جی سندھ کے عہدے سے ریٹائر، پرتپاک اور والہانہ انداز سے رخصتغلام نبی...
وزیراعظم نے بیرونی اور ملکی سرمایہ کاروں کو مزید سہولیات فراہم کرنے کے لیے متعلقہ وزارتوں سے سفارشات طلب کر لی ہیں اور ہدایت دی ہے کہ سرمایہ کاری میں اضافہ کرنے کے لیے برآمدات کے شعبے کو خاص ترجیح دی جائے۔ نجی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئے سال کے پہلے دن وزیراعظم کی صدارت میں معیشت سے متعلقہ تمام وزارتوں کے اجلاس کا انعقاد کیا گیا، جس میں موجودہ انتظامی اور معاشی اصلاحات، سرمایہ کاری میں پیش رفت اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال، وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ، وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک، وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ، مشیر رانا ثناء اللہ، معاون خصوصی ہارون...
پاکستانی معروف ماڈل و اداکارہ ثناء جاوید اپنی دوسری شادی کے بعد سوشل میڈیا پر ایک متنازع شخصیت بن کر ابھری ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنے شوہر سے متعلق ایک بیان دیا جو انہیں مہنگا پڑ گیا، صارفین کی بڑی تعداد انہیں تنقید کا نشانہ بنا رہی ہے۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے اپنے دبئی ٹرپ سے چند خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں جن میں انہیں ایک کیفے میں بیٹھے ناشتہ کرتے دیکھا جاسکتا ہے، ان کی اس پوسٹ پر کمینٹ کرتے ہوئے ایک صارف نے لکھا کہ مجھے یہ فوٹوگرافر چاہیے جس کے جواب میں ادکارہ نے کہا کہ میں اپنا میاں کسی کو نہیں دے سکتی۔ شوہر کے...
پاکستانی ماڈل اور اداکارہ ثنا جاوید کی انسٹاگرام پوسٹ پر دیا گیا حالیہ جواب سوشل میڈیا صارفین کے لیے بحث کا موضوع بن گیا ہے۔ اداکارہ نے دبئی کے ایک کیفے میں اپنی ناشتہ کرتے ہوئے تصاویر شیئر کی تھیں، جس پر ایک صارف نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’مجھے یہ فوٹوگرافر چاہیے‘۔ اس کے جواب میں ثنا جاوید نے کہا کہ ’میں اپنا میاں کسی کو نہیں دے سکتی‘۔تاہم ثنا جاوید کا یہ ردعمل سوشل میڈیا صارفین کو پسند نہیں آیا اور انہوں نے اداکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ صارفین نے اس ردعمل کو نامناسب قرار دیا اور مختلف تبصرے کیے، جس کے باعث یہ واقعہ انٹرنیٹ پر کافی وائرل
کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے باقاعدہ طور پر انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ حکام کے مطابق، آئی جی سندھ بننے کے موقع پر جاوید عالم اڈھو کا استقبال پولیس کے خصوصی دستے نے سلامی دے کر کیا۔ اس کے بعد انہوں نے سینٹرل پولیس آفس میں تعینات سینیئر پولیس افسران سے ملاقات کی اور محکمہ کی امور کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ واضح رہے کہ سابق آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے اپنی مدت ملازمت مکمل ہونے کے بعد عہدے سے سبکدوشی اختیار کی۔ سبکدوش ہونے والے آئی جی میمن کو بھی پولیس کے چاق و چوبند دستے نے عزت افزائی کے طور پر سلامی پیش کی۔
سابق کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور معروف اداکارہ ثنا جاوید ایک بار پھر سوشل میڈیا پر اپنی حالیہ پوسٹ کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنی ہیں۔ ڈرامہ سیریلز پیارے افضل سے شہرت حاصل کرنے والی ثنا جاوید پاکستان کی مقبول اداکاراؤں میں شمار ہوتی ہیں اور انسٹاگرام پر ان کے فالورز کی تعداد 9.1 ملین ہے۔ ان کے دیگر نمایاں ڈرامے ذرا یاد کر، خانی، رومیو ویڈز ہیر، اے مشت خاک، کالا ڈوریا، مانا کا گھرانا اور سکون شامل ہیں۔ ثنا جاوید کی پہلی شادی گلوکار عمیر جیسوال سے ہوئی تھی، جو طلاق پر ختم ہوئی۔ بعد ازاں انہوں نے سابق قومی کرکٹ کپتان شعیب ملک سے شادی کی، جن کی پہلی شادی بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا...
کانگریس صدر نے کہا کہ ملک کی کل دولت کا تقریباً 40 فیصد حصہ صرف 1 فیصد لوگوں کے پاس محدود ہوکر رہ گیا ہے، جسکی وجہ سے سماجی اور معاشی خلیج مزید گہری ہوئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ نئے سال کی آمد کے موقع پر کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے نے بھارت کی بی جے پی حکومت پر براہ راست حملہ بولا ہے۔ انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک طویل پوسٹ کے ذریعہ حکومت کو ہدف تنقید بنایا ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ بی جے پی حکومت کے گیارہویں سال میں ملک کس سمت میں گیا ہے اور عام لوگوں کو کیا ملا۔ کانگریس صدر کے مطابق 2025ء کے رخصت ہوتے ہوئے بھی عوام...
کراچی پولیس چیف جاوید عالم اڈھو نے باقاعدہ آئی جی سندھ کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ حکام کے مطابق سینٹرل پولیس آفس پہنچنے پر آئی جی سندھ کو پولیس کے خصوصی دستے کی جانب سے سلامی پیش کی گئی۔ آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے سینٹرل پولیس آفس میں تعینات سینیئر پولیس افسران سے ملاقات بھی کی۔ واضح رہے کہ غلام نبی میمن مدت ملازمت مکمل ہونے پر انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ کے عہدے سے سبکدوش ہوگئے۔ سبکدوش ہونے والے آئی جی سندھ غلام نبی میمن کو پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔
ویب ڈیسک: جاوید اختر اوڈھوکونیا انسپکٹر جنرل پولیس سندھ تعینات کردیاگیا، ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 21 کے افسر اللّٰہ بخش عرف جاوید اختر اوڈو کو نیا انسپکٹر جنرل پولیس سندھ تعینات کیا گیا ہے۔نئے آئی جی سندھ جاوید اوڈو نے تصدیق کی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے،غلام نبی میمن کے چارج چھوڑتے ہی جاوید اوڈھو نے قائم مقام آئی جی کا چارج لیا تھا۔ جاوید اختر اوڈھو نے 11 جولائی 1998 کو سندھ پولیس جوائن کی، ان کی پہلی پوسٹنگ ڈویژنل پولیس افیسر لاڑکانہ تعینات تھی وہ ڈی پی او گھوٹکی، بدین، دادواور جامشورو بھی تعینات رہے،وہ ایس پی اسپیشل برانچ کے...
جگنی کے ذریعے عالمی سطح پر شناخت حاصل کرنے والے ماضی کے مقبول گلوکار سلیم جاوید نے نئے سال کے موقع پر اپنے مداحوں کیلئے ایک خاص تحفہ پیش کر دیا۔ سلیم جاوید نے مقبول بلوچی گیت کو نئی دھن، نئے انداز اور جدید موسیقی کے رنگ میں ڈھال کر ایک بار پھر شائقینِ موسیقی کی توجہ حاصل کر لی۔ نیا بلوچی گیت ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہو رہا ہے جہاں شائقین نہ صرف اسے بھرپور انداز میں شیئر کر رہے ہیں بلکہ اس کی دلکش دھن، جدید پیشکش اور ثقافتی رنگوں کو بھی خوب سراہا جا رہا ہے، گلوگار نے خود اس گیت کو اپنے مداحوں کے لیے نئے سال کا خصوصی تحفہ قرار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260101-05-3 لاہور (وقائع نگارخصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت شدید تضادات اور دوغلی پالیسیوں کا شکار ہو چکی ہے۔ ایک طرف موٹر سائیکل سواروں کو ہیلمٹ نہ پہننے پر بھاری جرمانے اور ایف آئی آرز دی جا رہی ہیں جبکہ دوسری جانب بسنت جیسے جان لیوا تہوار کی اجازت دے کر شہریوں، بالخصوص بچوں اور نوجوانوں کی زندگیوں کو کھلے عام خطرے میں ڈالا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ گلے پر ڈور پھرنے سے دو سالہ معصوم بچی زینب فاطمہ اور 22 سالہ نوجوان محمد اویس کے زخمی ہونے کے واقعات حکومتی غفلت کا واضح ثبوت ہیں۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ ان معصوم جانوں کا مجرم...
سینٹرل پولیس آفس میں سابق آئی جی غلام نبی میمن ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھوکوآئی جی سندھ کمان پیش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
جاوید اختر اوڈھو نئے انسپکٹر جنرل پولیس سندھ تعینات کردیے گئے، ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 21 کے افسر اللّٰہ بخش عرف جاوید اختر اوڈو کو نیا انسپیکٹر جنرل پولیس سندھ تعیینات کیا گیا ہے۔ نئے آئی جی سندھ جاوید اوڈو نے تصدیق کی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ غلام نبی میمن کے چارج چھوڑتے ہی جاوید اوڈھو نے قائم مقام آئی جی کا چارج لیا تھا۔ جاوید اختر اوڈھو نے 11 جولائی 1998 کو سندھ پولیس جوائن کی، جاوید اختر اوڈھو کی پہلی پوسٹنگ ڈویژنل پولیس افیسر لاڑکانہ تعینات تھی وہ ڈی پی او گھوٹکی، بدین، دادو، جامشورو بھی تعینات رہے۔ جاوید اوڈھو ایس...
پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 22 کے افسر غلام نبی میمن انسپکٹر جنرل پولیس سندھ کے عہدے سے آج ریٹائر ہوگئے، جاوید اوڈھو نے آئی جی سندھ کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ نوٹیفکیشن کے اجراء تک جاوید اوڈھو ایڈیشنل آئی جی کراچی بھی رہیں گے۔ اللّٰہ بخش عرف جاوید اختر اوڈھو نے 11 جولائی 1998 کو سندھ پولیس جوائن کی، جاوید اختر اوڈھو کی پہلی پوسٹنگ ڈویژنل پولیس آفیسر لاڑکانہ تعینات تھی۔ جاوید اختر اوڈھو ڈی پی او گھوٹکی، بدین، داد، جام شورو بھی تعینات رہے، ایس پی اسپیشل برانچ کے بعد ٹھٹھہ، مٹیاری اور حیدرآباد بھی رہے، وہ ڈی آئی جی ویسٹ کراچی، اسپیشل برانچ سکھر، آر آر ایف بھی رہے ہیں۔ انہوں نے ڈی آئی جی...
ذرائع کے مطابق قائم مقام آئی جی سندھ کی تعیناتی سے پولیس کے روزمرہ امور میں تسلسل برقرار رہے گا۔ غلام نبی میمن کی ریٹائرمنٹ پر پولیس افسران اور ملازمین کی جانب سے ان کی خدمات کو سراہا گیا۔ سندھ حکومت نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ صوبے میں امن و امان کی صورتحال مزید بہتر بنانے کے لیے پولیس قیادت کو مکمل اختیارات اور تعاون فراہم کیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن مدتِ ملازمت مکمل ہونے پر ریٹائر ہو گئے ہیں۔ ان کی ریٹائرمنٹ کے بعد سندھ حکومت نے کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو کو قائم مقام آئی جی سندھ تعینات کر دیا ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: آئی جی سندھ غلام نبی میمن اپنی مدت ملازمت مکمل کرکے سبکدوش ہوگئے لیکن ان کی ریٹائرمنٹ سے قبل نئے آئی جی کی تقرری نہ ہو سکی۔حکومت سندھ نے کراچی پولیس چیف ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھو کو آئی جی سندھ کا اضافی چارج سونپے جانے کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا جس کے بعد انہوں نے قائم قام آئی جی سندھ کے عہدے کا بھی چارج سنبھال لیا۔سینٹرل پولیس آفس کراچی میں کمان تبدیلی کی تقریب منعقد ہوئی جہاں غلام نبی میمن نے اپنے عہدے کی ذمہ داریاں اور کمانڈ اسٹک قائم قام آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کو سونپ دیں۔پولیس سروس پاکستان گریڈ 22 کے آئی جی سندھ کے عہدے سے سبکدوش ہونے والے...
اسلام آباد: انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس سندھ غلام نبی میمن مدت ملازمت کی تکمیل کے بعد ریٹائر ہو گئے جبکہ کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو کو آئی جی کا اضافی چارج تفویض کردیا گیا۔آئی جی سندھ غلام نبی میمن اپنی مدت ملازمت مکمل کرکے سبکدوش ہوگئے لیکن ان کی ریٹائرمنٹ سے قبل نئے آئی جی کی تقرری نہ ہو سکی۔حکومت سندھ نے کراچی پولیس چیف ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھو کو آئی جی سندھ کا اضافی چارج سونپے جانے کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا جس کے بعد انہوں نے قائم قام آئی جی سندھ کے عہدے کا بھی چارج سنبھال لیا۔سینٹرل پولیس آفس کراچی میں کمان تبدیلی کی تقریب منعقد ہوئی جہاں غلام نبی میمن نے اپنے...
اسلام آباد: انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس سندھ غلام نبی میمن مدت ملازمت کی تکمیل کے بعد ریٹائر ہو گئے جبکہ کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو کو آئی جی کا اضافی چارج تفویض کردیا گیا۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن اپنی مدت ملازمت مکمل کرکے سبکدوش ہوگئے لیکن ان کی ریٹائرمنٹ سے قبل نئے آئی جی کی تقرری نہ ہو سکی۔ حکومت سندھ نے کراچی پولیس چیف ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھو کو آئی جی سندھ کا اضافی چارج سونپے جانے کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا جس کے بعد انہوں نے قائم قام آئی جی سندھ کے عہدے کا بھی چارج سنبھال لیا۔ سینٹرل پولیس آفس کراچی میں کمان تبدیلی کی تقریب منعقد ہوئی جہاں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے تحریک انصاف کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دے دی ہے، 12 جنوری کو قومی اسمبلی کا اجلاس ہونے جا رہا ہے، اس لیے اگر پی ٹی آئی مذاکرات کے لیے سنجیدہ ہے تو واضح اور ٹھوس تجاویز کے ساتھ اسپیکر قومی اسمبلی کے دفتر آ جائے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ وہ فواد چوہدری، عمران اسماعیل اور تحریک انصاف کے دیگر پرانے رہنماؤں سے بھی بات چیت کے لیے تیار ہیں، شرط یہ ہے کہ ان کے پاس پارٹی کی جانب سے واضح مینڈیٹ ہونا چاہیے، بغیر اختیار کے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔طارق فضل چوہدری نے کہا کہ بانی...
معروف صحافی، کالم نگار اور اینکر پرسن جاوید چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ فیض حمید کے دور میں لوگوں کو اٹھا کر سرد خانے میں مُردوں کے ساتھ بند کر دیا جاتا تھا۔ جاوید چوہدری کا اپنے وی لاگ میں کہنا تھا کہ فیض حمید جس کے بارے میں کہتے تھے اسے اٹھا لیا جاتا تھا اور 24 گھنٹوں کے لیے مُردوں کے ساتھ سرد خانے میں بند کر دیا جاتا تھا۔ ان لوگوں کا بول و براز بھی وہیں نکل جاتا تھا اور لوگوں کو محسوس ہوتا تھا کہ وہ وہیں فوت ہو گئے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ فیض حمید جس کو چاہتے تھے اس کو چھوڑ دیا جاتا تھا اور یہ لرزہ خیز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: 26ویں اور 27ویں آئینی ترامیم کی منظوری کے بعد سال 2025 کو عدلیہ کی آزادی کے لیے ایک انتہائی منفی سال کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔پورے سال کے دوران انتظامیہ کا اثر و رسوخ اعلیٰ عدلیہ پر نمایاں رہا۔ 26ویں آئینی ترمیم کے تحت پارلیمانی کمیٹی کو یہ اختیار دیا گیا کہ وہ تین سینیئر ترین ججوں میں سے کسی ایک کو چیف جسٹس آف پاکستان مقرر کر سکے۔تاہم حکومت نے تینوں سینیئر ججوں کو نظرانداز کرتے ہوئے جسٹس امین الدین خان کو آئینی بنچوں کا سربراہ نامزد کر دیا، جبکہ آئینی بنچوں کے لیے حکومت کے ہم خیال ججوں کی اکثریت مقرر کی گئی۔جسٹس امین الدین خان کی قیادت میں قائم تین رکنی...
پاکستان شوبز کے ابھرتے ہوئے اداکار ضرار خان نے اپنی نجی زندگی کے ایک نئے باب کا آغاز کرتے ہوئے نکاح کی خوش خبری مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔ اداکار کی جانب سے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی تصاویر نے دیکھتے ہی دیکھتے توجہ حاصل کرلی اور ان کے چاہنے والوں کی جانب سے مبارک بادوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصاویر سے سامنے آیا کہ ضرار خان نے 28 دسمبر 2025 کو کاروباری شخصیت مومل خان کے ساتھ نکاح کیا۔ اداکار نے تصاویر کے ساتھ ایک دلچسپ اور مزاحیہ کیپشن بھی تحریر کیا جس میں لکھا، ’’کس نے کہا کہ کھانا بنا کر کسی لڑکی کا دل نہیں جیتا جا سکتا؟‘‘...
پچھلے دنوں بھارت کے معروف فلمی شاعر جاوید اختر اور ندوہ کے فارغ التحصیل ایک نوجوان اسکالر مفتی شمائل ندوی کے درمیان جو مباحثہ یا مناظرہ ہوا ، وہ پاکستان میں بھی دلچسپی سے دیکھا گیا۔ ایک تو وجودِ الٰہی کے بارے میں جب بھی اور جہاں بھی بات ہوگی مسلمان اسے دلچسپی سے سنیں گے، دوسرا یہ کہ بھارت میں مودی حکومت نے خاص منصوبہ بندی کے تحت مسلمانوں کی زندگی عذاب بنا دی ہے، وہ سماجی، معاشی اور سیاسی طور پر دلّتوں سے بھی نیچے چلے گئے ہیں۔ اب وہ اپنی مذہبی اور ثقافتی شناخت کھو چکے ہیں اور ان کی نئی نسل زندہ رہنے کے لیے اپنے اسلامی نام چھپانے یا تبدیل کرنے پر مجبور ہے، ان...
پاکستان کاسب سے بڑا قانون سازادارہ پارلیمنٹ سال2025 میں سیاسی انتشار کا شکار رہا۔ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سیاسی گرما گرمی سڑکوں اور چوراہوں کے بعد پارلیمنٹ میں بھی دیکھنے کو ملی۔ تفصیلات کے مطابق سال 2025 اپنے اختتام کو پہنچ گیا اور ہم چند گھنٹوں کے بعد نئے سال 2026 میں نئی امیدوں اور عزم کے ساتھ داخل ہوں گے۔ سال 2025 کے دوران پارلیمنٹ کے اندر کیا ہوا، اس پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔ مجموعی طور پر سارا سال پارلیمنٹ میں سیاسی انتشار رہا اور حکومت و اپوزیشن کے درمیان گرما گرمی برقرار رہی۔ سیاسی جماعتوں کے درمیان محاذ آرائی کے سبب باہر کی طرح پارلیمنٹ کے اندر بھی سیاسی مفادات عوامی مسائل پر حاوی رہے اور اپوزیشن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان ،سیکرٹری اطلاعات زاہد عسکری ،سینئر ڈپٹی سیکرٹری صہیب احمد اورڈپٹی سیکرٹری اسد فاروق نے کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات برائے سال 2026ء میں دی ڈیموکریٹس پینل کی مسلسل کامیابی پر نو منتخب صدر فاضل جمیلی، نائب صدر ارشادکھوکھر ،سیکرٹری محمد اسلم خان، جوائنٹ سیکرٹری فاروق سمیع،خزانچی عمران ایوب اور گورننگ باڈی کے ممبران عبدالجبار ناصر،اختر حسین سومرو، شیما صدیقی، فریال عارف، جاوید صبا، سید فرید عالم اور جاوید مہر کو مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ کراچی پریس کلب میں 18ویں بار گروپ کی مکمل کامیابی پوری صحافی برادری کے اعتماد کا مظہر ہے ۔کراچی پریس کلب میں ہر سال باقاعدگی کے ساتھ بروقت انتخابات کا انعقاد ایک...
عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہیں، مایوں اور مہندی کی تقریب کے بعد اب ان کی بارات کی تصاویر اور ویڈیوز بھی وائرل ہوگئیں۔ عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کلاسیکل اور غزل گلوکار استاد راحت فتح علی خان ان دنوں اپنی صاحبزادی ماہین خان کی شادی کی تقریبات کے باعث توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں، جن کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین کی شادی کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی، ماہین کا نکاح شایان کے ساتھ طے پایا ہے۔ نکاح سمیت مایوں اور دہگر تقریبات میں قریبی رشتہ داروں اور عزیز...
بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی سابق اہلیہ اور ہدایت کار کرن راؤ اسپتال میں زیر علاج ہیں، جہاں انہوں نے اپینڈکس کی سرجری کے بعد اپنی تصاویر جاری کی ہیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ ’انسٹاگرام‘ پر کرن راؤ نے ممبئی کے سر ایچ این ریلائنس فاؤنڈیشن اسپتال سے ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے مداحوں کو اپنی صحت سے متعلق اپ ڈیٹس فراہم کیں اور ساتھ ہی تصاویر بھی شیئر کیں۔ اپنی پوسٹ میں کرن راؤ نے اسپتال کی ایک مختصر ویڈیو شیئر کیں اور ساتھ ہی چند تصاویر جس میں انہوں نے اسپتال کی جانب سے مریض کو پہنائے جانے والے بینڈ (جس پر مریض کا نام درج ہوتا ہے) بھی شیئر...
کراچی (نیوزڈیسک )پاکستان شوبز کے ابھرتے ہوئے اداکار ضرار خان نے اپنی نجی زندگی کے ایک نئے باب کا آغاز کرتے ہوئے نکاح کی خوش خبری مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔ اداکار کی جانب سے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی تصاویر نے دیکھتے ہی دیکھتے توجہ حاصل کرلی اور ان کے چاہنے والوں کی جانب سے مبارک بادوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصاویر سے سامنے آیا کہ ضرار خان نے 28 دسمبر 2025 کو کاروباری شخصیت مومل خان کے ساتھ نکاح کیا۔ اداکار نے تصاویر کے ساتھ ایک دلچسپ اور مزاحیہ کیپشن بھی تحریر کیا جس میں لکھا، ’’کس نے کہا کہ کھانا بنا کر کسی لڑکی کا دل نہیں جیتا...
لاہور(نامہ نگار)گرین ٹاو ن کے علاقے میں کٹی پتنگ کی ڈور پھرنے سے نوجوان شدید زخمی ہو گیا ۔ زخمی ہونے والے نوجوان کی شناخت 22 سالہ اویس کے نام سے ہوئی ہے۔جسے طبی امداد کے لئے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اویس موٹر سائیکل پر سوار ہوکر نوکری پر جانے کے لئے گھر سے نکل رہا تھا کہ اچانک پتنگ کی ڈور اس کے گلے میں پھر گئی۔
لاہور (نامہ نگار) صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف علاقوں میں ڈاکوو ں اور چوروں نے چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں متعدد شہریوں سے لاکھوں روپے مالیت کی نقدی، طلائی زیورات، موبائل فون، موٹرسائیکلیں، گاڑیاں اور دیگر سامان لوٹ لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکوو ں نے ٹاو ن شپ میں صلاح الدین کے گھر میں گھس کر اہلخانہ کو گن پوائنٹ پر یرغمال بناکر 5لاکھ روپے مالیت کی نقدی، طلائی زیورات، موبائل فون اور دیگر سامان، ڈیفنس میں مجاہد اور اس کی فیملی سے اسلحہ کے زور پر 4لاکھ 25 ہزار روپے مالیت کی نقدی، طلائی زیورات اور موبائل فون، سول لائن میں علی سے 65ہزار اور موبائل فون، گلشن راوی میں بابر سے 98ہزار روپے اور موبائل فون،...
پاکستان کی مشہور ماڈل اور ٹیلی ویژن اداکارہ حنا آفریدی کی پہلی ڈھولکی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ تقریب میں ان کے قریبی خاندان کے افراد اور دوستوں نے شرکت کی۔ اداکارہ اپنی فطری خوبصورتی اور جذباتی اداکاری کے لیے مداحوں میں مشہور ہیں۔ انہوں نے ٹیلی ویژن پر اپنے کیریئر کا آغاز مقبول ڈرامہ سیریل پہلی سی محبت سے کیا اور بعد ازاں ماڈلنگ اور اداکاری میں نمایاں مقام حاصل کیا۔ حنا آفریدی اس وقت ڈرامہ راجا رانی میں اپنے کردار کے لیے تعریفیں حاصل کر رہی ہیں اور اس ماہ انہوں نے انسٹاگرام پر اپنے منگیتر تیمور اکبر کے ساتھ منگنی کی خوشخبری بھی شیئر کی تھی۔ ڈھولکی کی تقریب کی ویڈیوز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے صوبہ پنجاب میں کم عمر بچوں اور بچیوں سے زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ چھ سالوں کے دوران کم عمر بچوں سے زیادتی کے 5761 واقعات رپورٹ ہونا ایک خوفناک اور لرزہ خیز حقیقت ہے، جو قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ناکامی اور حکومتی بے حسی کو واضح کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان واقعات میں ملوث ایک ہزار سے زائد مجرمان کا آزاد گھومنا ریاستی نظامِ انصاف پر بڑا سوالیہ نشان ہے۔ بچوں سے زیادتی کے واقعات کسی ایک علاقے یا شہر تک محدود نہیں رہے بلکہ پورے صوبے میں یہ ناسور تیزی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251229-08-9 لاہور (نمائندہ جسارت) لاہورکے علاقے گرین ٹاون میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے نوجوان زخمی ہوگیا۔ ریسکیوحکام کے مطابق 22 سالہ اویس موٹرسائیکل پر نوکری پر جانے کے لیے گھرسے نکلاتھا کہ گلے پر پتنگ کی دوڑپھرگئی۔ ریسکیوحکام کے مطابق پتنگ کی ڈور پھرنے سے اویس کا گلا متاثر ہوا،اسے طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کردیاگیاہے جہاں سرجیکل وارڈ میں اس کا علاج جاری ہے۔ سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">(سچائی کا وہ آئینہ جب اسکرین کے اسکرپٹ رائٹر کے سامنے کائنات کے اسکرپٹ رائٹر کا علم کھل کر سامنے آیا)یہ وہ لمحہ تھا جب فلمی دنیا کی چکا چوند اور سلیبریٹی کی جادوگری، قرآن، منطق اور فلسفہ کے اصولوں کے سامنے ڈھیر ہو گئی۔ ہندوستان کی سرزمین پر ہونے والا یہ مکالمہ محض دو شخصیات کے تصادم کی کہانی نہیں، بلکہ دو متوازی نظریاتی کائناتوں کا تقابل تھا۔ ایک طرف فلمی اور لٹریچر کی دنیا کا شہنشاہ، جاوید اختر، جس نے الفاظ اور مکالمات کے جادو سے کروڑوں دلوں کو مسحور کیا، اور دوسری طرف وہ مردِ قلندر، مفتی شمائل ندوی، جس کے پاس قرآن، فلسفہ اور منطق کے ہتھیار تھے۔ یہ تاریخی ملاقات اس بات کی...
(24 نیوز)بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں سنجاوی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ جان بحق اور زخمی ہونے والے سگے بھائی بتائے جاتے ہیں۔لیویز کے مطابق یہ واقعہ ہرنائی سنجاوی روڈ ہرنائی کے حدود طورخان سورپل کے مقام پر پیش آیا ، نامعلوم افراد نے سنجاوی سے ہرنائی آنے والے موٹرسائیکل سوار دو افراد پر فائرنگ کی، فائرنگ سے موٹر سائیکل پر سوار دو افراد میں ایک شخص جان بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوا۔ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جان بحق ہونے والوں کا تعلق قلعہ سیف اللہ سے بتایا جاتا ہے ، فائرنگ سے سمت اللہ ولد حاجی دینار خان موقع پر ہی جان بحق جبکہ گل محمد...
لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں پتنگ کی ڈور گلے میں پھرنے سے 22 سالہ نوجوان اویس زخمی ہو گیا۔ اویس موٹرسائیکل پر نوکری کے لیے گھر سے نکل رہا تھا کہ اچانک گلے پر پتنگ کی ڈور پھنس گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمی نوجوان کا گلا متاثر ہوا اور فوری طور پر اسے طبی امداد کے لیے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں سرجیکل وارڈ میں اس کا علاج جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیے: خلافِ ضابطہ پتنگ بازی کرنے والوں کے لیے بھاری جرمانے اور طویل قید کی سزائیں مقرر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اس واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے فوری رپورٹ طلب کر لی ہے۔ حکام نے شہریوں...
اسلام آباد(این این آئی)نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی اسلام آباد نے خاتون کے سوشل میڈیا اکاو نٹس کے ڈیٹا چوری کرنے اور پھر نازیبا تصاویر کے ذریعے بلیک میل کرنے میں ملوث ملزم رضوان اللہ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ حکام کے مطابق این سی سی آئی اے اسلام آباد کو خاتون نے شکایت کی کہ ملزم رضوان اللہ نے غیر قانونی طور پر ان کے سوشل میڈیا اکاو نٹس تک رسائی کی اور ڈیٹا چوری کیا، بعدازاں قابل اعتراض تصاویر واٹس ایپ کے ذریعے ڈسپلے کیں۔خاتون کی شکایت پر نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی نے انکوائری کی تو الزامات درست معلوم ہوئے، جس پر انوسٹی گیشن آفیسر سب انسپکٹر مصباح بتول کی سربراہی میں این...
پاکستانی سابق کپتان اور معروف کرکٹر سرفراز احمد نے اپنی حالیہ پوڈکاسٹ میں کرکٹ کے میدان سے باہر پیش آنے والے دلچسپ اور پُر مزاح حالات کا ذکر کیا۔ سرفراز نے پی ایس ایل کے دوران ساتھی کھلاڑیوں، شادیوں، اور لفٹ میں ہونے والے مزاحیہ لمحات کو سناتے ہوئے سامعین کو ہنسی سے لوٹ پوٹ کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں:کرکٹ میں سپورٹس مین اسپرٹ ضروری ہے، بھارتی ٹیم کا رویہ غیر اخلاقی تھا، سرفراز احمد سرفراز احمد نے پوڈکاسٹ میں بتایا کہ کرکٹ کی مصروف زندگی کے دوران بھی کئی غیر متوقع اور مزاحیہ واقعات پیش آتے ہیں۔ انہوں نے شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی کا دلچسپ قصہ سنایا۔ سرفراز کے مطابق انہیں اچانک اطلاع ملی کہ یار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (وقائع نگارخصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ملکی اداروں کی مسلسل تباہ حالی اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ موجودہ حکمرانوں کے پاس ملک چلانے کے لئے اہلیت، صلاحیت اور قابلیت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرپشن، نااہلی اور غلط پالیسیوں نے پاکستان کے مضبوط اداروں کو کھوکھلا کر دیا ہے اور اب رہی سہی کسر بے دریغ نجکاری نے پوری کر دی ہے۔محمد جاوید قصوری کا کہنا تھا کہ منافع بخش قومی اداروں کو اونے پونے فروخت کرنا دراصل قومی اثاثوں کی لوٹ مار کے مترادف ہے۔ یہ نجکاری عوامی مفاد میں نہیں بلکہ مخصوص طبقے کو فائدہ پہنچانے کے لیے کی جا رہی ہے، جس کا خمیازہ...
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کلاسیکل اورغزل گائیک راحت فتح علی خان ان دنوں اپنی بیٹی ماہین خان کی وائرل شادی کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ عالمی شہرت یافتہ گلوکار استاد راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین خان کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز مایوں کی تقریب سے ہوا جو کل رخصتی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئیں۔ چند روز قبل ماہین خان کا نکاح لاہور میں منعقد ہونے والی ایک خوبصورت تقریب میں ہوا، اس اہم خاندانی موقع پر راحت فتح علی خان اور ان کا خاندان بے حد خوش نظر آیا۔ لاہور میں منعقد ہونے والی روایتی مایوں کی خوبصورت تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں جس پر صارفین کی جانب سے ماہین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
فیض حمید کے ساتھ 2حاضر سروس برگیڈیرز کو بھی سزا ہوئی ہے، جاوید لطیف کا دعوی WhatsAppFacebookTwitter 0 14 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے دعوی کیا ہے کہ آئی ایس آئی کے سابق سربراہ فیض حمید کے ساتھ 2 حاضر سروس برگیڈیرز کو بھی سزا ہوئی ہے۔نجی نیوز چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں شروع سے کہتا آیا ہوں کہ سہولت کاری موجود ہے اب تو دوسرے لوگ بھی کہہ رہے ہیں اور آج وزیر دفاع نے بھی کہا کہ اداروں کے اندر کچھ لوگ موجود ہیں جو عمران خان کو اقتدار میں لانا چاہتے ہیں۔ اپنی...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی ایس آئی کے سابق سربراہ فیض حمید کے ساتھ 2 حاضر سروس برگیڈیرز کو بھی سزا ہوئی ہے۔ نجی نیوز چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں شروع سے کہتا آیا ہوں کہ سہولت کاری موجود ہے اب تو دوسرے لوگ بھی کہہ رہے ہیں اور آج وزیر دفاع نے بھی کہا کہ اداروں کے اندر کچھ لوگ موجود ہیں جو عمران خان کو اقتدار میں لانا چاہتے ہیں۔ اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’میری اطلاعات کے مطابق فیض حمید کے ساتھ دو حاضر سروس بریگیڈیرز کو...
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی ایس آئی کے سابق سربراہ فیض حمید کے ساتھ 2 حاضر سروس برگیڈیرز کو بھی سزا ہوئی ہے۔ نجی نیوز چینل اے آر وائی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں شروع سے کہتا آیا ہوں کہ سہولت کاری موجود ہے اب تو دوسرے لوگ بھی کہہ رہے ہیں اور آج وزیر دفاع نے بھی کہا کہ اداروں کے اندر کچھ لوگ موجود ہیں جو عمران خان کو اقتدار میں لانا چاہتے ہیں۔ اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’میری اطلاعات کے مطابق فیض حمید کے ساتھ دو حاضر سروس برگیڈیر کو بھی سزا ہوئی ہے‘۔ میں...
یاسین ملک پر مقدمات بے بنیاد، عالمی برادری نوٹس لے،انورسماوی WhatsAppFacebookTwitter 0 14 December, 2025 سب نیوز جموں کشمیر لبریشن فرنٹ نے جدوجہد آزادی کی بنیادوں میں تاریخی کردار ادا کیا ، بات چےت راولپنڈی: جموں وکشمیرلبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک پر بے بنیاد مقدمات اور ان کی تہاڑ جیل میں قید اور جموں کشمیر کے عوام پر بھارتی دبا¶ دنیا کے لیے دہشت اور خطے میں بد امنی کی بدترین علامت ہے جس پر عالمی برادری کو اپنی توجہ مرکوز کرنا ہو گی۔ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ نے جدوجہد آزادی کی بنیادوں میں تاریخی کردار ادا کیا ۔بھارتی مظالم کا ڈٹ کر مقابلہ کیا کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ جموں کشمیر کے عوام نے کرنا ہے...
لاہور:مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ اداروں میں کچھ لوگ ہیں جو عمران خان کو اقتدار میں لانا چاہتے ہیں۔ پروگرام ’سوال یہ ہے‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگی رہنما جاوید لطیف نے کہا کہ آج بھی کہتا ہوں کہ عمران خان کے لیے سہولت کاری موجود ہے۔ جاوید لطیف نے کہا کہ سہولت کاری کی کھڑکی اب بھی کھلی ہے جو کل کو ایک دروازہ بھی بن سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فیض حمید نے جن سے فیصلے لیے وہ آج کئی بڑے نام بن چکے یا بااختیار ہوچکے، ان کے ساتھ دیگر لوگوں کو بھی کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے۔ ن لیگی رہنما نے کہا کہ نواز شریف نے گوجرانوالہ میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 251214-08-15 لاہور (مانیٹر نگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ صرف فیض حمید کو گرفتار کرنے اور سزا دینے سے انصاف نہیں ہوسکتا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے ایک وڈیو میں انہوں نے کہا کہ بڑے عرصے سے کہہ رہا تھا کہ فیض حمید کو گرفتار کرنے اسے سزا دینے سے جسٹس نہیں ہوسکتا۔ پاکستان کی بربادی کرنے والا ایک بڑا گروپ تھا، میں تو بڑے عرصے سے نام لیتا آیا ہوں۔گوجرانوالہ میں نوازشریف نے نام لیے تھے تو ہمارے اپنے کمزور دل کے لوگ اسیٹج سے چھلانگیں مار کر دوڑ گئے تھے۔ اس قوم کے ساتھ کھلواڑ کرنے والے ریاست کو ڈبونے والے اس نہج تک...