2025-09-22@20:12:04 GMT
تلاش کی گنتی: 42070
«نواب اسلم رئیسانی»:
ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطحی سیشن میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے ہیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80 واں اجلاس 22 سے 26 ستمبر تک جاری رہے گا، جس میں پاکستان کے وفد کی قیادت وزیراعظم شہبازشریف کریں گے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان کا...
دُرِ شہوار: میٹرو ون نیوز کے سینئر اینکر امتیاز میر پر ملیر کے علاقے کالا بورڈ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق امتیاز میر کو وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا ہے اور ان کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی...
ویب ڈیسک: وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف میچ میں حارث رؤف کے بھارتی شائقین کو 0-6 کا نشان دکھانے پر ردعمل سامنے آگیا۔ فاسٹ بولر حارث روف کے اس ردعمل پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ ’’حارث رؤف...
کابل: افغانستان کی طالبان حکومت نے امریکی مطالبے پر بگرام ایئربیس واپس نہ کرنے پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین کا ایک انچ بھی کسی کو نہیں دے گی اور اگر امریکا دوبارہ اڈہ حاصل کرنے کی کوشش کرے گا تو اس کے خلاف اگلے بیس سال لڑنے کے...
فائل فوٹو وزیراعظم شہباز شریف آج سے چھبیس ستمبر تک اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اس دوران وزیراعظم شہباز شریف اعلیٰ سطح کی تقریبات اور خصوصی اجلاسوں میں شریک ہوں گے۔وزیراعظم شہباز شریف اسلامی ممالک کے رہنماؤں کے ہمراہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلی مریم نوازشریف نے پنجاب میں کچرا ٹھکانے لگانے کا جامع منصوبہ شروع کردیا ہے۔ پنجاب میں کچرا جمع کرنے کے لئے رنگدار کوڑے دان استعمال کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ پہلے مرحلے میں ’سمارٹ ویسٹ مینجمنٹ پراسیس‘ پنجاب بھر کے سرکاری ونجی تعلیمی اداروں میں نافذ کرنے کی منظوری...
لندن(آئی این پی )وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت نے آئندہ حملہ کیا تو سعودی عرب ہمارے ساتھ ہوگا، سعودی عرب سے معاہدے میں دفاع کی تمام ضروریات شامل ہیں ۔لندن میں ایک انٹرویو میںوزیر دفاع کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کا مغربی ملکوں پر انحصار کم ہوگا، جہاں ہم ان کی...
ساہیوال (نمائندہ نوائے وقت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف آج ساہیوال کا دورہ کریں گی۔ اپنے دورے کے دوران وہ الیکٹرک بسیں چلانے کے منصوبے کا افتتاح کریں گی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق مریم نواز دوپہر کے وقت ساہیوال پہنچیں گی اور مال منڈی چوک میں اس منصوبے کا افتتاح کرتے ہوئے بس میںبیٹھ کر...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) وزیر اعظم محمد شہباز شریف22 سے26 ستمبر2025 ء تک نیویارک میں ہونے والے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس کے ہائی لیول سیگمنٹ میں پاکستان کے وفد کی قیادت کریں گے۔ ان کے ہمراہ نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار دیگر وزراء اور...
شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف نظریاتی کے چیئرمین اختر اقبال ڈار نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے 80ویں اجلاس میں 15رکنی کونسل کے 10ارکان کی طرف سے پیش کی گئی قراردار کے حق میں 14ووٹ پڑے جبکہ امریکا نے چھٹی بار غزہ میں ہونے والی قتل و غارت اور جنگ بندی...
لاہور، کندھ کوٹ (نامہ نگار) راجن پور پولیس نے کچے کے ڈاکوئوں کے خلاف کامیاب کارروائی میں 6 مغوی بازیاب کرا لئے جبکہ کندھ کوٹ کے کچے میں پولیس کا ڈاکوئوں کے خلاف آپریشن میں دو ڈاکو ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق روجھان کے علاقے کچہ جمال میں اغوا کار مغویوں کو...
سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق امریکا نے 30 ٹرکوں پر مشتمل ایک قافلہ حسکہ کے مضافات میں واقع "قصرک" اڈے میں بھیجا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ شورش زدہ اسلامی ملک شام کے شہر حسکہ میں درجنوں امریکی فوجی ٹرکوں کی مشکوک نقل و حرکت کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔ شامی ذرائع نے شمال مشرقی شام...
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ پاک سعودی معاہدے کے حوالے سے پی ٹی آئی اور عمران خان پر تنقید مریم نواز کی نالائق ذہن کی عکاسی ہے۔ یہ معاہدہ دو پارٹیوں کا نہیں بلکہ دو ریاستوں کے درمیان ہوا ہے۔ مشیر اطلاعات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> اسلام آباد (اے پی پی) بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں بھارتی تسلط کے خلاف مزاحمت میں شدت آگئی ہے اور تازہ کارروائی میں بھارتی فوج اور کشمیری مزاحمت کاروں کے درمیان جھڑپ میں1 بھارتی فوجی ہلاک اور3 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سندھ کا اہم صنعتی زون نوری آباد جس میں محنت کشوں کی بڑی تعداد مقامی اور غیر مقامی ملازمت کررہے ہیں۔ نوری آباد میں محنت کشوں کو بنیادی اور لیبر قوانین کے تحت سہولیات مکمل طور پر بند ہیں ہر فیکٹری کا اپنا نظام بنایا ہوا ہے، اپنی مرضی کی تنخواہ مقرر کرتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیشنل لیبرفیڈریشن کراچی ڈپٹی جنرل سیکرٹری امیرروان نے اپنے بیان میں سندھ ورکرز ویلفیئربورڈکی جانب سے مزدورخواتین میں 10 ہزارالیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کے اعلان پر شدید تحفظات کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ سندھ بھرمیں رجسٹرڈ مزدور خواتین کی تعداداس قدرزیادہ نہیںہے کہ اس اسکیم کے ذریعے شفاف تقسیم ممکن ہوسکے۔اس صورتحال میں کرپشن کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">باجوڑ (صباح نیوز) باجوڑ کے علاقے ماموند میں ہونے والے گرینڈ جرگے میں قبائلی عمائدین اور مشران نے پاک فوج کی امن کیلیے دی گئی قربانیوں کو بھرپور خراج تحسین پیش کیا جبکہ عوام کی جانب سے پاکستان اور پاک فوج کے حق میں نعرے بھی بلند کیے گئے، قبائلی عمائدین نے ایک...
اسلام آباد: وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نےاسلام آباد مری ایکسپریس پر جاری تعمیراتی کاموں میں تاخیر پر اظہار ناراضگی کرتے ہوئے این ایچ اے کو ہدایت کی ہے کہ تزئین و آرائش کے کاموں کو جلد از جلد مکمل کیا جائے، ایکسپریس وے کے اطراف زیادہ سے زیادہ پودے لگائیں،گرین بیلٹس مکمل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جدہ (سید مسرت خلیل) ویسٹرن پروانس کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام کنزا مشربات بنانے والوں کے تعاون سے کنزا انڈر۔ 19 بوائز اینڈ گرلز کرکٹ چمپئین شپ کا آغاز جمعہ 12 ستمبر2025 سے ڈبلیو پی سی اے گرؤنڈز پرہورہا ہے۔ اس کا اعلان ڈبلیو پی سی اے ایگزیکیٹو کمیٹی نے اپنے ایک اجلاس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چودھری نے کہا ہے کہ حقیقی امن سمندروں اور سمندری حیات کے تحفظ سے وابستہ ہے، پاکستان اپنے بحری ورثے کے تحفظ کیلیے پرعزم ہے۔ عالمی یومِ امن پر پیغام میں انہوں نے کہا کہ صرف جنگ نہ ہونا امن نہیں، فطرت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (صباح نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ انسانیت کا سب سے مقدس فرض اور ضرورت امن قائم رکھنا ہے۔ عالمی یوم امن پر وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ سلام ان پر جو امن کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرکے امر ہوگئے، امن صرف جنگ کے ختم ہونے کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جمعیت الفلاح اسلامی تہذیبی مرکز کراچی میں منعقدہ جلسہ سیرت النبی ؐو نعتیہ مشاعرہ میں ممتاز نیرولوجسٹ اور نائب امیر جماعت اسلامی کراچی ڈاکٹر محمد واسع شاکر نے اپنے کلیدی خطاب میں کہا کہ انسانیت آج بے چینی اور اضطراب کا شکار ہے۔ سرمایہ دارانہ نظام نے دنیا کو اپنی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) جما عت اھلسنّت پاکستان کراچی کے ناظم اعلیٰ سید رفیق شاہ اور علامہ رئیس قادری نے میمن مسجد مصلح الدین گارڈن جوڑیا بازار سے متصل راشن کے سستے بازار کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ عوام کیلئے سستے بازار کا مقصدمعاشرتی فلاح و بہبود کے لیے ایک عملی قدم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر )خواجہ سراؤں کی تنظیم جینڈر انٹریکیٹو الائنس کے اعلامیہ کے مطابق کراچی میں ایک اور اندوہناک واقعہ سامنے آیا ہے کہ 3 خواجہ سرا افراد کو بے رحمی سے قتل کر کے ان کی لاشیں میمن گوٹھ میں پھینک دی گئیں۔ہم اس واقعہ پرانتہائی افسوس اور غم ذدہ ہیں۔اعلامیہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">250922-08-10 اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان کے روانڈا میں سفیر نعیم خان نے جی اے کے ہیلتھ کیئر انٹرنیشنل کے اہم ادارے ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ اسپتال کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ہیلتھ ٹورازم، طبی تعلیم اور تحقیق کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر سیر حاصل بات چیت ہوئی۔ یہ دورہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (وقائع نگارخصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ سیلاب سے پنجاب بھر میں 88ارب سے زائد کا نقصان ہوا ہے جس میں سب سے زیادہ نقصان غر یب عوام کے گھروں کو پہنچا ہے، حکومت ایک ایک شخص کے نقصان کا ازالہ کرے۔ 33 ارب کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">250922-11-21
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر ) عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے سینئر نائب صدر ہاشم خان نے ایک بیان میں کہاکہ پاکستان اور سعودی عرب کے مابین تاریخی معاہدہ سے ملک میں معاشی استحکام پیدا ہوگا اور دونوں اسلامی برادر ممالک کے عوام میں محبت مذید پروان چڑھے گی ہاشم خان نے کہاکہ بھارت کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوالٰہیار(نمائندہ جسارت)ملک میں آنے والی حالیہ بارشوں کے سبب صوبہ پنجاب صوبہ بلوچستان اور صوبہ خیبرپختونخوا میں سیلاب آنے کے سبب متاثر ہونے والے مختلف شہروں میں سیلاب کی تباہ کاری کے سبب متاثرین کی فوری مدد کے لیے مرکزی مسلم لیگ نے امداد سر گرمیاں شروع کرتے ہوئے کروڑوں روپے کا سامان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (آئی این پی) ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ہوشیار ، قوانین کی خلاف ورز ی پر اب لائسنس معطل ،بھاری جرمانے ہوں گے۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے بھجوائی گئی سمری حتمی مراحل میں پہنچ گئی، سمری کی تمام اداروں سے منظوری ، اب کابینہ کمیٹی کو بھجوائی جائے گی،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیصل آباد(وقائع نگارخصوصی)جماعت اسلامی کے ضلعی امیرپروفیسرمحبوب الزماںبٹ نے کہاہے کہ بلدیاتی نظام بنیادی مسائل کے حل کا ذریعہ ہے مگر پنجاب میں گزشتہ 10 برس سے بلدیاتی انتخابات نہیں کرائے گئے۔اختیارات اور مراعات پر قبضے کیلئے پنجاب کو بلدیاتی نظام سے محروم رکھا گیا ہے۔ جماعت اسلامی عوامی کمیٹیوں کے ذریعے بلدیاتی...
جنوبی وزیرستان کے علاقے سرواکئی میں حالیہ سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقوں میں بحالی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا ساؤتھ نے متاثرہ عوام کی مدد میں قابل قدر کردار ادا کیا اور سول انتظامیہ کے ساتھ مل کر فوری بحالی کے اقدامات شروع کیے، سیلاب سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سجاول(نمائندہ جسارت) ترجمان حکومتِ سندھ و ایم پی اے ہیر اسماعیل سوہو اور ایم پی اے ریحانہ لغاری نے گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول سجاول میں سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی جاری ویکسین مہم میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں بچیوں کو آگہی دیتے ہوئے کہا کہ یہ مہنگی ویکسین سندھ حکومت کی...
پنجاب پولیس نے رواں سال کے دوران ٹریفک قوانین پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے بھرپور اقدامات کیے ہیں۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق اب تک 59 لاکھ 18 ہزار سے زائد شہریوں کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کیے گئے ہیں جبکہ قوانین کی خلاف ورزی پر 89 لاکھ 24 ہزار سے زائد چالان کیے گئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) جمعیت اہلحدیث سندھ کے رہنما مفتی شیخ الحدیث افضل محمدی چانڈیو نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور پاکستان میں دفاعی معاہدہ اُمت مسلمہ کی ضرورت تھا اس معاہدے سے گریٹر اسرائیل کا خواب دیکھنے والوں کے سارے منصوبے خاک میں مل گئے فلسطین کے تحفظ کی ذمے داری پوری اُمت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیرپور (جسارت نیوز )خیرپور میں عالمی یوم امن منایا گیا۔ خیرپور بوائے اسکاوٹس اوپن گروپ اور ڈسٹرکٹ بوائے اسکاوٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے عالمی یوم امن کے سلسلے میں امن واک اسکاوٹس پارک سے ریڈیو پاکستان خیرپور تک نکالی گئی اس سے قبل اسکائوٹ پارک میں درخت لگائے گئے اور اسکاوٹس نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدراباد (اسٹاف رپورٹر ) تحریک لبیک پاکستان ضلع حیدرآباد کے امیر حافظ ذیشان ربانی نے کہا ہے کہ 24 ستمبر کو بلدیاتی ضمنی انتخابات میں عوام اسلامی نظام اور ترقی کے ضمانت کرین کے انتخابی نشان پر مہر لگا کر ثابت کر دیں کہ وہ اب پرانے آزامائے ہوئے ناکام اور عوام دشمن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بدین (نمائندہ جسارت)جیم خانہ ہال میں فیڈریشن آف خواجہ شیعہ اثنا عشری جماعت ضلع بدین کی جانب سے پیشہ ورانہ رہنمائی کی ایک اہم تقریب منعقد کی گئی، جس میں کراچی سے آئے ہوئے ماہرین نے طلبہ و طالبات کے ساتھ ساتھ والدین کی کاؤنسلنگ کی۔ تقریب کا مقصد نوجوان نسل کو تعلیم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">250922-11-3 سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر کے تھانہ سی سیکشن کی حدود وسپور محلہ پرانہ سکھر میں علی الصبح ڈکیتی کی واردات میں مسلح ڈکیت افتخار احمد شیخ کے گھر سے 10تولا سونا ایک لاکھ 40 ہزار روپے نقدی لوٹ کر فرارہوگئے، پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ۔
سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق امریکا نے 30 ٹرکوں پر مشتمل ایک قافلہ حسقہ کے مضافات میں واقع "قصرک" اڈے میں بھیجا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ شورش زدہ اسلامی ملک شام کے شہر حسقہ میں درجنوں امریکی فوجی ٹرکوں کی مشکوک نقل و حرکت کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔ شامی ذرائع نے شمال مشرقی شام...