2025-08-15@22:15:01 GMT
تلاش کی گنتی: 5

«سیمی کنڈیکٹر»:

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سیمی کنڈکٹرز پر بھاری ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعے کے روز اعلان کیا کہ وہ آئندہ 2 ہفتوں میں اسٹیل اور سیمی کنڈکٹرز (چِپس) پر بھاری درآمدی ٹیرف عائد کرنے جارہے ہیں، جس کا مقصد کلیدی صنعتوں کی پیداوار کو امریکا منتقل...
    پنجاب کے ضلع پاک پتن کے علاقے عارف والا میں بس ڈرائیور اور کنڈیکٹر نے مبینہ طور پر خاتون مسافر کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسسپریس نیوز کے مطابق بورے والا کی رہائشی خاتون گزشتہ روز نجی کمپنی کی بس سے عارف والا پہنچی تو اڈے پر اُسے کے ساتھ مبینہ زیادتی کا واقعہ...
    قیصر کھوکھر: صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر سہیل شوکت بٹ نے ہمت کارڈ پروگرام میں مس کنڈیکٹ، نااہلی اور عدم دلچسپی پر 2 افسران کو معطل کر دیا۔  معطل ہونے والے افسران میں ڈائریکٹر سردار صدیق اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر سجاد احمد شامل ہیں۔ دونوں افسران کو ہمت کارڈ پروگرام میں ناقص کارکردگی اور بدانتظامی کے تحت پیڈا...
    کرایے کے تنازع پر بس ڈرائیور اور کنڈیکٹر کی جانب سے خواتین پر وحشیانہ تشدد کیا گیا۔ دوسری جانب سرگودھا میں بے بس خواتین پر تشدد میں ملوث بس ڈرائیور اور کنڈیکٹر کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق جھارویاں کے دیہی علاقے میں بس ڈرائیور اور کنڈیکٹرنے کرایہ کے تنازع پر خواتین سے...
    خواتین اور بچے ریڈ لائن………… وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کاویژن: سرگودھا میں بے کس خواتین پر تشدد میں ملوث بس ڈرائیو اور کنڈیکٹر گرفتار، جھارویاں کے دیہی علاقے میں بس ڈرائیور اور کنڈیکٹرنے کرایہ کے تنازع پر خواتین سے جھگڑا کیا . بس ڈرائیور شوکت اور کنڈیکٹر شمشیر نے خواتین کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا.سوشل...
۱