نوکری سے نکالے جانے پر پنک بس کی خاتون کنڈیکٹر کا انوکھا احتجاج
اشاعت کی تاریخ: 10th, October 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی (اسٹاف رپورٹر) نوکری سے نکالے جانے پر پنک بس کی خاتون کنڈیکٹر نے انوکھا احتجاج کیا اور کہا گھر کی واحد کفیل ہوں، بحالی تک بس کے آگے کھڑی رہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں نوکری سے نکالے جانے پر پنک بس کی خاتون کنڈکٹر نے احتجاج کرتے ہوئے گلشن حدید اڈے پر بسوں کی روانگی روک دی۔خاتون کنڈکٹر صنم کا کہنا ہے کہ وہ پنک بس کی پہلی خاتون ملازمہ ہیں لیکن بلاجواز نوکری سے نکال دیا گیا ہے۔خاتون کنڈکٹر کا مزید کہنا تھا کہ وہ ایک ماہ سے انصاف کے لیے دربدر ہیں مگر کوئی شنوائی نہیں ہو رہی، جبکہ ان کا الزام ہے کہ گلشن حدید اڈے کا سپروائزر ان سے رشوت کا مطالبہ کر رہا ہے۔
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
ایک خاتون بچے کو گود میں لیے تقریر سن رہی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
گلزار