Jasarat News:
2026-07-24@05:50:36 GMT
مرحوم انجینئر کے اہلخانہ کی اپیلوں کی سماعت ملتوی کرد ی گئی
اشاعت کی تاریخ: 25th, November 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ میں ماتحت عدالت کے فیصلے کیخلاف کے الیکٹرک اور مرحوم انجینئر کے اہل خانہ کی اپیل۔ عدالت نے اپیلوں کی سماعت ملتوی کردی۔ 1996ء میں انجینئر عزیز احمد پورٹ قاسم میں جنریٹر پھٹنے جاں بحق ہوگیا تھا۔ مرحوم انجینئر کے اہلخانہ نے کے الیکٹرک (اس وقت کے ای ایس سی) کیخلاف ہرجانے کا دعوی دائر کیا۔
ذریعہ
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
230 سے زائد پی ٹی آئی رہنماؤں کارکنوں کی عبوری ضمانت میں توسیع
اسلام آباد (وقائع نگار) انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین کی عدالت نے 26 نومبر، سنگجانی جلسہ ، سپریم کورٹ کے باہر احتجاج و دیگر مقدمات میں 230 سے زائد پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنان کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔