Islam Times:
2025-04-25@09:29:40 GMT

علامہ فدا مظاہری اور علامہ عابد الحسینی کی اہم ملاقات

اشاعت کی تاریخ: 20th, January 2025 GMT

اس موقع پر کرم کی مجموعی صورتحال سمیت حکومت کو دیئے گئے تین روز کے الٹی میٹم کے خاتمے پر آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنے کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

پاراچنار، علامہ فدا مظاہری اور علامہ عابد الحسینی کی اہم ملاقات

اسلام ٹائمز۔ پاراچنار کے سپریم لیڈر علامہ سید فدا حسین مظاہری اور تحریک حسینی پاراچنار کے سپریم لیڈر علامہ سید عابد حسین الحسینی کے مابین اہم ملاقات ہوئی، اس موقع پر کرم کی مجموعی صورتحال سمیت حکومت کو دیئے گئے تین روز کے الٹی میٹم کے خاتمے پر آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنے کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں اراکین تحریک حسینی پاراچنار اور اراکین انجمن حسینیہ پاراچنار بھی موجود تھے۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: علامہ فدا مظاہری اور علامہ عابد الحسینی کی اہم ملاقات

پڑھیں:

محمد عامر موقع ملنے پر کس غیر ملکی لیگ میں کھیلنا پسند کریں گے؟

کراچی:پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے پاکستانی اور بھارتی لیگز میں انتخاب سے متعلق ایک بار پھر لب کشائی کر دی۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے پیسر سے جب ایک ٹی وی پروگرام میں پوچھا گیا کہ شیڈول متصادم ہونے کی صورت میں وہ پی ایس ایل اور آئی پی ایل میں سے کس کا انتخاب کریں گے تو انہوں نے لگی لپٹی رکھنے کے بجائے کہا کہ صاف بات تو یہ ہے کہ اگر مجھے موقع ملا تو میں آئی پی ایل کھیلوں گا اور میں یہ بات سب کے سامنے کہہ رہا ہوں۔

محمد عامر نے کہا کہ اگر مجھے اگر ایسا کوئی موقع نہیں ملتا تو پھر میں پی ایس ایل میں حصہ لوں گا، آئندہ برس تک مجھے بھارتی لیگ میں شرکت کا موقع مل سکتا ہے، اگر ایسا ہوتا ہے تو اس میں کیا مضائقہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں نہیں سمجھتا کہ آئندہ برس بھی دونوں لیگز متصادم ہوں گی، اس بار تو چیمپیئنز ٹرافی کی وجہ سے ایسا ہوا۔

محمد عامر نے کہا کہ اگر مجھے پہلے پی ایس ایل میں منتخب کر لیا گیا تو پھر میں دستبردار نہیں ہو سکوں گا، اگر ایسا ہوا تو پھر مجھ پر ٹورنامنٹ میں شرکت پر پابندی لگا دی جائے گی۔

یاد رہے کہ اسپاٹ فکسنگ میں ملوث رہنے والے محمد عامر اب برطانوی شہریت کے حامل ہیں۔

Post Views: 1

متعلقہ مضامین

  • پی ٹی آئی کا یوم تاسیس؛ رہنماؤں کی پارلیمنٹ ہاؤس سے اسلام آباد ہائیکورٹ تک واک
  • محمد عامر موقع ملنے پر کس غیر ملکی لیگ میں کھیلنا پسند کریں گے؟
  • پاراچنار، مجلس علمائے اہلبیتؑ کے زیراہتمام سیمینار
  • پاراچنار، مجلس علمائے اہلبیتؑ کے زیراہتمام امن سیمینار کا انعقاد
  • وزیر اعلیٰ فوری طور پر مولانا محمد دین کو برطرف کریں، سید علی رضوی
  • کیا پاکستان میں یکم مئی عام تعطیل کا دن ہوگا؟
  • پاراچنار کی طویل مشکلات کے ردعمل میں سابق سینیٹر علامہ سید عابد الحسینی کا اہم اعلان
  • معدنیات کی طرف کسی کو بھی میلی آنکھوں سے دیکھنے کی اجازت نہیں دے سکتے، سید باقر الحسینی
  • کوئٹہ، عدالت عالیہ بلوچستان کا 3 ایم پی او کے تحت گرفتار بی این پی کارکنوں کی رہائی کا حکم
  • علامہ ساجد نقوی سے کے پی کے علماء وفد کی ملاقات