Islam Times:
2025-10-31@21:48:12 GMT

آئی ایس او کے وفد کا دورہ پاراچنار

اشاعت کی تاریخ: 31st, October 2025 GMT

ریجنل صدر حاجت حسین اور ضلعی صدر ضلع کرم سید محمد الیاس حسینی نے اپنے رفقاء کے ہمراہ انجمن حسینیہ پاراچنار اور دفتر تحریک حسینی کا دورہ کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے وفد کا دورہ پاراچنار

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے وفد کا دورہ پاراچنار

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے وفد کا دورہ پاراچنار

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے وفد کا دورہ پاراچنار

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے وفد کا دورہ پاراچنار

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے وفد کا دورہ پاراچنار

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے وفد کا دورہ پاراچنار

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے وفد کا دورہ پاراچنار

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے وفد کا دورہ پاراچنار

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے وفد کا دورہ پاراچنار

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، خیبر پختونخوا کے ریجنل صدر حاجت حسین اور ضلعی صدر ضلع کرم سید محمد الیاس حسینی نے اپنے رفقاء کے ہمراہ انجمن حسینیہ پاراچنار اور دفتر تحریک حسینی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انجمن حسینیہ اور تحریک حسینی کی جانب سے برادران کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی گئی اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی۔ علاوہ ازیں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبر پختونخوا ریجن کے ریجنل صدر حاجت حسین نے شہیدِ قائد علامہ سید عارف حسین الحسینیؒ کے مرقدِ مبارک پر حاضری دی اور اُن کے بلند درجات کے لیے دعا و فاتحہ ادا کی۔.

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

سعودی عرب کی پہلی لگژری 5 اسٹار ٹرین، سفر اور آرٹ کا حسین امتزاج

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

سعودی عرب نے اپنی پہلی 5 اسٹار لگژری ٹرین سروس متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جو 800 میل طویل صحرائی راستے پر سفر کرے گی۔

ریاض میں منعقدہ فیوچر انویسٹمنٹ کانفرنس کے دوران “ڈریم آف دی ڈیزرٹ” کے نام سے اس پراجیکٹ کو پیش کیا گیا، جو 2026 کے آخر تک فعال کر دیا جائے گا۔

یہ منصوبہ سعودی ریلوے اور اٹلی کے معروف Arsenale گروپ کے اشتراک سے مکمل کیا جا رہا ہے، جو دنیا بھر میں لگژری ٹرینوں کی تیاری میں شہرت رکھتا ہے۔ Arsenale کے چیف ایگزیکٹو پاؤلو بارلیٹا کے مطابق “ڈریم آف دی ڈیزرٹ” ایک متحرک شاہکار ہوگا جو اطالوی مہارت اور سعودی وژن کا امتزاج پیش کرے گا۔

یہ جدید ترین ٹرین ریاض سے قریات شہر تک کا 800 میل طویل سفر طے کرے گی، دورانِ سفر مسافروں کو سعودی عرب کے دلکش صحرائی مناظر دیکھنے کا موقع ملے گا۔ ٹرین میں مجموعی طور پر 14 بوگیاں شامل ہوں گی جن میں 34 پرتعیش کمروں کی سہولت دستیاب ہوگی، جبکہ ایک وقت میں 66 مسافر سفر کر سکیں گے۔

مسافروں کے لیے ایک یا دو راتوں کے خصوصی ٹورز بک کرانے کی سہولت بھی فراہم کی جائے گی۔ ہر بوگی کا ڈیزائن سعودی ثقافت کے مختلف پہلوؤں کو خراجِ تحسین پیش کرے گا، جبکہ ٹرین میں دو ریستوران ہوں گے جہاں سعودی اور بین الاقوامی کھانوں کا امتزاج پیش کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ ایک مرکزی لاؤنج بھی موجود ہوگا جہاں مسافر سفر کے دوران آرام اور میل جول کر سکیں گے۔

یہ منصوبہ سعودی عرب کے سیاحت کے فروغ کے ویژن 2030 کا حصہ ہے، جس کا مقصد ملک میں بین الاقوامی سیاحوں کو متوجہ کرنا ہے۔ سعودی ریلوے کمپنی کے مطابق “ڈریم آف دی ڈیزرٹ” سیاحوں اور مقامی رہائشیوں کو نہ صرف شاہ سلمان بن عبدالعزیز رائل نیچرل ریزرو بلکہ یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے میں شامل مقامات تک پرتعیش انداز میں لے جانے کا ذریعہ بنے گی۔

متعلقہ مضامین

  • موضوع: حضرت زینب ّمعاصر دنیا کی رول ماڈل کیوں اور کیسے
  • سپریم کورٹ: پاراچنار حملہ کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی
  • مرکزی انجمن امامیہ کے وفد کا دورہ نگر خاص
  • انجمن امامیہ گلگت بلتستان کے وفد کا نگر خاص کا دورہ، علماء و عمائدین سے ملاقات
  • سعودی عرب کی پہلی لگژری 5 اسٹار ٹرین، سفر اور آرٹ کا حسین امتزاج
  • گلگت، انجمن امامیہ کا اجلاس، ریاست کی متعصبانہ پالیسیوں پر شدید تشویش کا اظہار
  • بھارت: جعلی سائنسدان گرفتار، حساس ایٹمی معلومات اور 14 نقشے برآمد
  • دوسرا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز کا بنگلا دیش کو 150 رنز کا ہدف
  • ایم این اے حمید حسین کا سنٹرل کرم آپریشن سے متاثرہ خاندانوں کے لیے قائم کیمپ کا دورہ