City 42:
2025-06-09@16:31:29 GMT

اعظم سواتی کو ڈسٹرکٹ جیل اٹک سے رہا کر دیا گیا

اشاعت کی تاریخ: 3rd, February 2025 GMT

 سٹی42: اعظم سواتی کو ڈسٹرکٹ جیل اٹک سے رہا کر دیا گیا۔
 اعظم سواتی کولاہورہائی کورٹ کے جج صداقت علی  نےتین روز پہلے  ضمانت پررہاکرنے کے احکامات جاری کیے تھے ۔آج عدالتی روبکار موصول ہونے پر ڈسٹرکٹ جیل سے اعظم سواتی کورہاکیاگیا۔
جیل ذرائع کے مطابق اعظم سواتی تھانہ ٹیکسلا میں درج مقدمہ میں اٹک جیل میں قیدتھے۔

زلزلے کے جھٹکے ، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

Waseem Azmet.

ذریعہ: City 42

پڑھیں:

وزیرِاعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر میں ٹیلیفونک رابطہ، عید مبارکباد کا تبادلہ

—فائل فوٹوز

وزیرِ اعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ 

اس موقع پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر اور برادر عوام کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی۔ 

وزیراعظم نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔ 

وزیرِ اعظم ہاؤس کے اعلامیے کے مطابق دونوں رہنماؤں نے علاقائی اور عالمی پیش رفت پر بھی تبادلۂ خیال کیا۔ 

اس دوران پاک بھارت بحران کے ساتھ ساتھ غزہ کی تشویش ناک صورتِ حال پر بھی گفتگو ہوئی۔ 

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے صدر پزشکیان کو دورۂ پاکستان کی دعوت بھی دی۔

متعلقہ مضامین

  • وزیر اعظم شہباز شریف کا ترکیہ کے صدر سے ٹیلی فونک رابطہ
  • وزیراعظم کاعمان کے سلطان کو فون، عید کی مبارکباد اور دورہ پاکستان کی دعوت دی
  • پی سی بی سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئےزونل ٹیموں کاانتخاب جاری
  • بلوچستان کی پہلی خاتون ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر نے تاریخ رقم کردی
  • وزیرِاعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر میں ٹیلیفونک رابطہ، عید مبارکباد کا تبادلہ
  • وزیرِ اعظم شہباز شریف کا صدرِمملکت آصف زرداری کو فون، عید کی مبارکباد
  • بابر اعظم کی پی سی بی کی عید ویڈیو سے غیر موجودگی پر مداحوں کا اظہارِ حیرت
  • وزیرِاعظم شہباز شریف کا مصری صدر عبدالفتاح السیسی سےٹیلیفونک رابطہ
  • وزیرِ اعظم شہباز شریف کی آذربائیجان کے صدر کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد
  • امریکی عدالت نے حکومتی محکمے کو ذاتی معلومات تک رسائی دیدی