شرکاء سے خطاب مجلس وحدت مسلمین کے رہنماء مولانا رفاقت، مہاجر قومی مومنٹ پاکستان کی ڈپٹی سیکرٹری نگہت فاطمہ، پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن سندھ کونسل ندا عاصم، فلسطین فاونڈیشن پاکستان کے رہنماء مختار رضا، اعتکاف کمیٹی لانڈھی کورنگی کے رہنماء عامر رضا اور جماعت اسلامی پاکستان ضلع کورنگی کے امیر مرزا فرحان بیگ نے کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

ایم ڈبلیو ایم کے تحت کورنگی کراچی میں شہدائے راہ قدس کانفرنس کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع کورنگی کی جانب سے قائد مقاومت شہید سید حسن نصراللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کی تشییع جنازے کی مناسبت سے شہدائے راہ قدس کانفرنس کا اہتمام کورنگی نمبر 5 مین روڈ پر کیا گیا۔ جس سے فلسطین فانڈیشن پاکستان، جماعت اسلامی پاکستان، مہاجر قومی مومنٹ پاکستان، اعتکاف کمیٹی لانڈھی کورنگی اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنماؤں نے خطاب کیا۔ کانفرنس میں تلاوت قرآن مجید کا شرف حافظ کاظم حسین، ترانہ شہادت ضیغم نقوی، استغاثہ امام زمانہ عج محمد رضا جبکہ شرکاء سے خطاب مجلس وحدت مسلمین کے رہنماء مولانا رفاقت، مہاجر قومی مومنٹ پاکستان کی ڈپٹی سیکرٹری نگہت فاطمہ، پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن سندھ کونسل ندا عاصم، فلسطین فاونڈیشن پاکستان کے رہنماء مختار رضا، اعتکاف کمیٹی لانڈھی کورنگی کے رہنماء عامر رضا اور جماعت اسلامی پاکستان ضلع کورنگی کے امیر مرزا فرحان بیگ نے کیا۔ مقررین نے شہید قائد مقاومت اور دیگر شہدائے راہ قدس کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: کورنگی کے کے رہنماء

پڑھیں:

جمیعت علما پاکستان ضلع جیکب آباد کے انتخابی اجلاس کا انعقاد

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)جمعیت علما پاکستان ضلع جیکب آباد کا انتخابی اجلاس ضلعی سینئر نائب صدر مولانا مہر علی سکندری کی زیرِ صدارت اور صوبائی الیکشن کمیٹی و مرکزی ترجمان ڈاکٹر یونس دانش اور مولانا محمد اسلم لانگاہ کی نگرانی دستگیر مسجد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں متفقہ طور پر مولانا محمد رفیق فخری صدر،مولانا مہر علی سکندری سینئر نائب صدر اورمولانا محمد بخش قاسمی جنرل سیکریٹری ضلع جیکب آباد منتخب ہوئے نومنتخب عہدیداران سے حلفِ وفا مرکزی ترجمان جمعیت علماء پاکستان و صوبائی الیکشن کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر یونس دانش نے لیا۔ اجلاس میں ضلعی رہنماؤں، علما، مشائخ اور کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر یونس دانش نے کہا کہ حکمرانوں کو وہ طرزِ عمل فوراً ترک کرنا چاہیے جس سے رسولِ اکرم ﷺ کی صدائیں بلند کرنے والوں کو دیوار سے لگانے جیسا تاثر یا عمل سامنے آتا ہو۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ مساجد، مدارس، خانقاہوں، آستانوں اور مزارات کو فوری طور پر کھولا جائے اور مذہبی مراکز کے خلاف ہر قسم کی کاروائی بند کی جائے۔ اہلِ سنت ہمیشہ پرامن اور آئینی جدوجہد کے حامی رہے ہیں۔ انہیں دیوار سے لگانے کا عمل کسی طرح بھی درست نہیں جے یو پی نے ہمیشہ پر امن اور جمہوری طریقہ کار اختیار کیا ہے اور یہی وجہ ہے کہ تمام مسالک کی قیادت جمعیت علماء پاکستان کررہی ہے ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر کی شخصیت تمام مسالک کے درمیان اخوت و ہم آہنگی کی ضامن ہے۔انہوں نے حکومتِ وقت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مغرب کو خوش کرنے کیلئے حکمرانوں کا پرتشدد رویّہ اللہ کے عذاب کو دعوت دینے کے مترادف ہے۔ لاشوں کی سیاست اہلسنت کا وطرہ نہیں اہلسنت پر امن دوردوسلام پڑھنے والے لوگ ہیں انہیں دیوار سے لگانے کی کوشش نہ کی جائے اجلاس سے صوبائی جوائنٹ سیکریٹری حافظ گھنور علی قادری، ضلعی سینئرنائب صدر مولانا مہر علی سیکندری اور مولانامحمد اسلم لانگاہ نے بھی خطاب کیا اور نئے ضلعی عہدیداران کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے تنظیمی امور کی فعالیت اور مقامی لیڈرشپ کو مضبوط کرنے پر زور دیا۔ شرکاء نے نومنتخب قیادت کے لیے مکمل تعاون کا اعادہ کیا۔اجلاس میں اس بات پر بھی زور دیا گیا کہ جمہوری اور آئینی جدوجہد کو ہی فروغ دیا جائے۔

اسٹاف رپورٹر گلزار

متعلقہ مضامین

  • پی ایس بی کی ہدایت، ویٹ لفٹنگ کے کچھ حکام اور کھلاڑیوں پر عارضی پابندیاں
  • گوادر کے قریب معدومیت کے خطرے سے دوچار عربی وہیل کا حیران کن نظارہ
  • پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ویٹ لفٹنگ حکام اور کھلاڑیوں پر پابندیاں عائد کر دیں
  • مشہد مقدس، شیعہ علماء کونسل کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل علامہ ناظر تقوی کا ایم ڈبلیو ایم کے دفتر کا دورہ 
  • کندھ کوٹ: سندھ یونائٹیڈ پارٹی کے تحت ورکرز کنونشن کا انعقاد
  • جمیعت علما پاکستان ضلع جیکب آباد کے انتخابی اجلاس کا انعقاد
  • ڈیرہ غازیخان، ایم ڈبلیو ایم تحصیل تونسہ شریف کی ورکنگ کمیٹی کا اعلان، خورشید احمد خان آرگنائزر مقرر
  • میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس نہایت اہمیت کی حامل ہے: وائس ایڈمرل فیصل عباسی
  • جماعت اسلامی ضلع کورنگی کے بزرگ رکن عبد القیوم خان انتقال کرگئے
  • ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کا خصوصی انٹرویو