Islam Times:
2025-04-25@11:16:49 GMT

شہید مقاومت کی یاد میں گلگت اور استور میں شمعیں روشن

اشاعت کی تاریخ: 24th, February 2025 GMT

استور میں ایم ڈبلیو ایم کے کوارڈینیٹر شیخ قمر شاکری اور دیگر شرکاء نے شمعیں روشن کی، شہدائے مقاومت کی بلندی درجات کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔ ادھر گلگت میں ایم ڈبلیو ایم کے زیر اہتمام ہسپتال چوک میں شمعیں روشن کی گئیں اور شہدائے مقاومت کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

گلگت میں ہسپتال چوک پر شمعیں روشن کی گئیں

گلگت میں شمعیں روشن کرتے ہوئے

گلگت ہسپتال چوک

گلگت ہسپتال چوک

ایم ڈبلیو ایم کے مقامی رہنماوں نے شمعیں روشن کیں

گلگت ہسپتال چوک پر شمعیں روشن کی گئیں

گلگت

استور میں شہدائے مقاومت کی یاد میں شمعیں روشن کرتے ہوئے

استور میں بھی ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے شمعیں روشن کی گئیں

ایم ڈبلیو ایم کے کوارڈنیٹر شیخ قمر شاکری شرکاء کے ساتھ

اسلام ٹائمز۔ شہید مقاومت سید حسن نصر اللہ و سید ہاشم صفی الدین کی یاد میں اور انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے گلگت اور استور میں شمعیں روشن کی گئیں۔ استور میں ایم ڈبلیو ایم کے کوارڈینیٹر شیخ قمر شاکری اور دیگر شرکاء نے شمعیں روشن کی، شہدائے مقاومت کی بلندی درجات کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔ ادھر گلگت میں ایم ڈبلیو ایم کے زیر اہتمام ہسپتال چوک میں شمعیں روشن کی گئیں اور شہدائے مقاومت کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: میں ایم ڈبلیو ایم کے شمعیں روشن کی گئیں شہدائے مقاومت استور میں مقاومت کی گلگت میں

پڑھیں:

لبنان: اسرائیلی ڈرون حملے میں جماعت اسلامی کے رہنما شہید

بیروت: جنوبی لبنان میں اسرائیلی ڈرون حملے میں جماعت اسلامی کے رہنما سمیت دو افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ 

اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں کار پر کیے گئے ایک اور حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اس حملے میں جماعت اسلامی لبنان کے رہنما حسین عطوی کو نشانہ بنایا گیا۔ 

اسرائیلی فوج کے مطابق حسین عطوی لبنان سے اسرائیلی علاقوں میں حملوں کی منصوبہ بندی اور عمل درآمد میں ملوث تھے اور وہ حماس کے ساتھ بھی ہم آہنگی رکھتے تھے۔

لبنانی وزارت صحت کے مطابق ایک شخص کفریاچت میں ڈرون حملے میں جاں بحق ہوا جبکہ دوسرا ہولا کے علاقے میں ایک مکان پر حملے میں جان سے گیا۔ 

اسرائیلی ڈرونز صبح سے ہی ان علاقوں میں پرواز کرتے رہے، جس کے بعد حملے کیے گئے۔ 

جماعت اسلامی لبنان نے اپنے بیان میں تصدیق کی ہے کہ ان کے رہنما حسین عطوی جو کہ تنظیم کے مسلح ونگ "فجر فورسز" کے کمانڈر بھی تھے، اس حملے میں جاں بحق ہوئے۔

بیان میں کہا گیا کہ وہ اپنے گھر سے دفتر جا رہے تھے کہ اسرائیلی ڈرون حملے میں نشانہ بنے۔ گروپ نے اسرائیل کو اس قتل کا ذمے دار ٹھہراتے ہوئے اسے بزدلانہ کارروائی قرار دیا۔

واضح رہے کہ نومبر سے لبنان میں ایک جنگ بندی معاہدہ نافذ ہے جس کی اسرائیل کی جانب سے مسلسل خلاف ورزی کی جارہی ہے۔

 لبنانی حکام کے مطابق سرائیل اب تک 2,763 سے زائد خلاف ورزیاں کرچکا ہے جن میں 193 افراد جاں بحق اور 485 زخمی ہو چکے ہیں۔

معاہدے کے تحت اسرائیل کو 26 جنوری تک جنوبی لبنان سے مکمل انخلا کرنا تھا جو تاحال مکمل نہیں ہو سکا۔ 

اسرائیلی افواج اب بھی پانچ سرحدی چوکیوں پر قابض ہیں جسے لبنان اور دیگر مزاحمتی گروپ اپنی خودمختاری کی خلاف ورزی قرار دے رہے ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • شدید گرمی کے باعث خطرناک وبا پھیل گئی، 93 متاثرہ شہری ہسپتال پہنچ گئے
  • مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کار حادثے میں زخمی، ہسپتال منتقل
  • 25 ہزار ملازمین کے بیروزگار ہونے کا خدشہ
  • بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے پوری قوم متحد ہے، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
  • کم عمری کی شادی حاملہ خواتین میں موت کا بڑا سبب، ڈبلیو ایچ او
  • ایم ڈبلیو ایم وفد کی خالد خورشید سے ملاقات، اہم علاقائی اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال
  • تحقیقاتی ادارے کارڈیک ہسپتال گلگت میں ہونی والی کرپشن پر خاموش کیوں ہیں؟ نعیم الدین
  • پبلک اکائونٹس کمیٹی، ریلوے کی سکھر میں اراضی ایک رویپہ فی مربع گز لیز پر دینے کا انکشاف، ہسپتال کی جگہ شادی لان اور  موبائل ٹاورز لگ گئے
  • ایتھوپیا میں فاقہ کشی بدترین مرحلے میں داخل، عالمی ادارے بے بس
  • لبنان: اسرائیلی ڈرون حملے میں جماعت اسلامی کے رہنما شہید