گورنرخیبرپختونخوا کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، کن امور پر گفتگو ہوئی؟
اشاعت کی تاریخ: 14th, March 2025 GMT
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے رات گئے اہم ملاقات کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کارکن میر جعفر و میر صادق کو صدارت سے ہٹانے پر یوم نجات منا رہے ہیں، فیصل کریم کنڈی
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے جمعے کی رات مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، ملاقات میں سیاسی و سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: اڈیالہ میں مولانا کی عمران خان سے اچانک ملاقات
گورنر خیبرپختونخوا کی مولانا فضل الرحمان سے اس ملاقات کو موجودہ ملکی حالات کے تناظر میں اہم تصور کیا جارہا ہے۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
we news جمعیت علمائے اسلام خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی ملاقات مولانا فضل الرحمان.ذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: جمعیت علمائے اسلام خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی ملاقات مولانا فضل الرحمان مولانا فضل الرحمان سے فیصل کریم کنڈی
پڑھیں:
خاتونِ اول آصفہ بھٹو سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات؛ تعلیم سمیت اہم شعبوں پر گفتگو
سٹی 42 : خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی بلاول ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔
آصفہ بھٹو زرداری اور جین میریٹ کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور سمیت مختلف ایشوز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسکے علاوہ دونوں کے درمیان تعلیم، صحت، خواتین کو بااختیار بنانے اور نوجوانوں کی ترقی کے شعبوں پر بھی بات چیت ہوئی۔
آصفہ بھٹو زرداری نے کہا کہ غزہ کی صورتحال پر برطانوی وزیرِاعظم کا مؤقف قابل ستائش ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا میں قیام امن کا فروغ ضروری ہے۔
تبادلوں کے منتظر اساتذہ کے لئےاچھی خبر
برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کے ہمراہ برطانیہ کے ڈپٹی ہائی کمشنر لینس ڈوم اور ہائی کمشنر کی سیاسی مشیر ہدٰی اکرام بھی موجود تھے۔ اسکے علاوہ ملاقات میں سندھ کی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو، رکنِ قومی اسمبلی شازیہ مری اور رکنِ صوبائی اسمبلی قاسم سومرو نے شرکت کی۔