Islam Times:
2025-08-07@19:23:15 GMT

کراچی، دوسری سالانہ ائمہ جمعہ کانفرنس

اشاعت کی تاریخ: 4th, May 2025 GMT

"کلام امام رضاؑ کی روشنی میں ائمہ جمعہ کے فرائض" کے عنوان سے جامع مسجد و امام بارگاہ بوتراب میں منعقدہ کانفرنس میں شہر بھر سے کثیر تعداد میں ائمہ جمعہ نے شرکت کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

کراچی، ہیئت ائمہ مساجد و علماء امامیہ کے زیر اہتمام دوسری سالانہ آئمہ جمعہ کانفرنس کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ ہیئت ائمہ مساجد و علماء امامیہ پاکستان کے زیر اہتمام کراچی میں دوسری سالانہ ائمہ جمعہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ "کلام امام رضاؑ کی روشنی میں ائمہ جمعہ کے فرائض" کے عنوان سے جامع مسجد و امام بارگاہ بوتراب میں منعقدہ کانفرنس میں شہر بھر سے کثیر تعداد میں ائمہ جمعہ نے شرکت کی۔ استقبالیہ پر مولانا علیم رحمانی اور مولانا محمد رضا جعفری نے ائمہ جمعہ کو خوش آمدید کہا۔ کانفرنس کی صدارت ہیئت ائمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کے صدر مولانا محمد حسین رئیسی نے کی۔ مولانا قاری آصف اصفہانی نے تلاوت قرآن پاک سے کانفرنس کا آغاز کیا، میزبانی کے فرائض مولانا محمد علی نقوی نے انجام دیئے۔ مولانا محمد حسین رئیسی کے ابتدائی کلمات کے بعد مولانا محمد علی نقوی، مفسر قرآن مولانا شیخ صلاح الدین اور ہیئت کے جنرل سیکریٹری مولانا اصغر شہیدی نے خطاب کیا۔ کانفرنس کے دوران ائمہ جمعہ کی جانب سے پیش کی گئیں آراء و تجاویز کو مولانا سجاد رضوی نے قلمبند کیا۔ مولانا سید صادق رضا تقوی اور مولانا علیم رحمانی نے نظامت کے فرائض انجام دیئے۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: مولانا محمد کے فرائض

پڑھیں:

عمران خان کی رہائی کا راستہ کوئی نہیں روک سکتا، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کا راستہ اب کوئی نہیں روک سکتا اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے گزشتہ روز کامیاب اور پرامن احتجاج ریکارڈ کرایا جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ پنجاب سمیت ملک بھر میں عوام سڑکوں پر نکلے اور احتجاج نے حکومت کی بنیادیں ہلا دیں ان کے مطابق عمران خان کی رہائی اب محض وقت کی بات ہے اور عوام ان کی دوسری کال کے شدت سے منتظر ہیں انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے احتجاجی مارچ کی کامیابی سے قیادت کی اور عوام نے بھرپور انداز میں شرکت کر کے اپنا موقف واضح کیا مزید کہا گیا کہ جیسے ہی بانی پی ٹی آئی کی جانب سے دوسری کال آتی ہے تو چاہے اسلام آباد جانا ہو یا لاہور پی ٹی آئی کارکن اور قیادت ایک بار پھر بھرپور احتجاج کے لیے سڑکوں پر نکلیں گے 

متعلقہ مضامین

  • حکومتی رکاوٹ نامنظور، ہر صورت ریمدان بارڈر جائینگے، علامہ راجہ ناصر کی نیوز کانفرنس، ویڈیو
  • کراچی ریمدان مارچ، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کی نیوز کانفرنس
  • پاراچنار، مرقد شہید قائد پر امامیہ اسکاوٹس کی سلامی
  • پاراچنار، مرقد شہید قائد پر امامیہ اسکاوٹس کی جانب سے سلامی
  • ہر صورت کراچی سے ریمدان بارڈر جائیںگے، ایم ڈبلیو ایم کی ہنگامی ہریس کانفرنس، ویڈیو
  • عمران خان کی رہائی کا راستہ کوئی نہیں روک سکتا، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا
  • بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا راستہ اب کوئی نہیں روک سکتا، بیرسٹر سیف
  • کراچی ریمدان مارچ، ایم ڈبلیو ایم کی ہنگامی ہریس کانفرنس
  • ہر صورت کراچی سے ریمدان بارڈر جائیںگے، ایم ڈبلیو ایم کی ہنگامی ہریس کانفرنس
  • نیشنل کانفرنس کے زیر اہتمام کشمیر میں دفعہ 370 کی منسوخی کے خلاف احتجاج