2026-06-03@08:53:01 GMT
تلاش کی گنتی: 151

«چپس»:

    کم عمری میں وزن کا بڑھ جانا ہمیشہ اس بات کی نشاندہی نہیں کرتا کہ بچہ پوری زندگی موٹاپے کا شکار رہے گا۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں تیزی سے بڑھتا موٹاپا، عوام اور ماہرین کیا کہتے ہیں؟ نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ابتدائی عمر میں وزن میں اضافہ بعض اوقات جینیاتی عوامل کی وجہ سے ہوتا ہے جو بعد کی زندگی میں لازمی طور پر موٹاپے کا سبب نہیں بنتے۔ 6  ہزار سے زائد...
    کراچی (سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ کچھ لوگوں نے صوبہ بنانے کی بات کی ہے، انہیں کہتا ہوں چپ کرکے بیٹھ جاؤ۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ متحد رہے گا، اگر تم سندھ توڑنے کا سوچتے ہو تو تم پاکستان کے لیے نہیں سوچتے۔ بلدیاتی اداروں کو مضبوط...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-08-22 کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ کل بھی کچھ لوگوں نے صوبہ بنانے کی بات کی ہے، انہیں کہتاہوں چپ کرکے بیٹھ جاؤ۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ متحد رہے گا، اگر تم سندھ توڑنے کا سوچتے ہو تو تم پاکستان کے لیے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے اسکولوں میں سافٹ ڈرنکس، چاکلیٹ اور آلو کے چپس پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی۔ دبئی سے محکمہ تعلیم کے مطابق اماراتی محکمہ تعلیم نے ہے کہا کہ بچوں کو صحت مند ناشتہ کرائیں۔ محکمہ تعلیم کے مطابق الرجی کرنے والے نٹس، مصنوعی رنگ...
    متحدہ عرب امارات نے بچوں کی صحت اور نشوونما کو بہتر بنانے کے لیے غذا اور مشروبات سے متعلق نئے سخت قواعد نافذ کر دیے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات نے کھانے پینے کی درجنوں اشیا سمیت جَنک فوڈز کی فروخت اور اُسے ساتھ لانا ممنوع قرار دیدیا گیا۔ اماراتی محکمہ تعلیم کا کہنا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی: متحدہ عرب امارات کے اسکولوں میں سافٹ ڈرنکس، چاکلیٹ اور آلو کے چپس پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی۔امارات کے محکمہ تعلیم کے مطابق اماراتی محکمہ تعلیم نے ہے کہا کہ بچوں کو صحت مند ناشتہ کرائیں۔محکمہ تعلیم کے مطابق الرجی کرنے والے نٹس، مصنوعی رنگ اور زیادہ شوگر والے...
    فائل فوٹو بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا کہ کل کا احتجاج بہت زبردست تھا، لوگوں نے چپ کرکے ووٹ ڈالا اور اب احتجاج بھی چپ کرکے کیا۔اے ٹی سی راولپنڈی کے باہر کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں علیمہ خان نے کہا کہ پہلے یہ کہتے تھے...
    مصنوعی ذہانت (اے آئی) ڈیٹا، الگورتھمزاور کمپیوٹنگ پاور کے امتزاج سے کام کرتی ہے۔ الگورتھمز بڑی مقدار میں ڈیٹا کو پراسیس کر کے ان میں موجود پیٹرنز (نمونے) تلاش اور پیش گوئیاں کرتے ہیں، جسے ’’مشین لرننگ‘‘کہا جاتا ہے۔یہ عمل خصوصی ہارڈویئر جیسے ’’جی پی یوز (GPUs)‘‘ کے ذریعے انجام پاتا ہے، جو ضروری کمپیوٹیشنل...
    میسوری (ویب ڈیبسک) امریکا کی ریاست میسوری میں ایک جذباتی منظر اس وقت دیکھنے میں آیا جب تقریباً 1 سال سے لاپتہ بلی مائیکرو چِپ کی مدد سے اپنے مالک سے دوبارہ مل گئی۔ ری مور اینیمل کنٹرول حکام کے مطابق ایک شہری کی اطلاع پر ایک آوارہ بلی کو ری مور میسوری سے تحویل...
    پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ بولر وسیم اکرم نے لاہور میں بسنت فیسٹیول کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام جاری کیا اور پنجاب حکومت کی جانب سے کیے گئے محفوظ انتظامات کے لیے شکریہ ادا کیا۔ وسیم اکرم نے ویڈیو میں کہا کہ میں نے سوشل میڈیا پر لاہور کی...
    لاہور میں 25 سال بعد حکومت نے ثقافتی تہوار بسنت منانے کی اجازت دے دی ہے اور بسنت کے دن قریب آنے کے ساتھ تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ شہر کے مختلف بازاروں میں پتنگ اور ڈور کے خریداروں کی بھیڑ دیکھی جا رہی ہے اور دکاندار من پسند نرخ وصول کر رہے ہیں۔...
    غوطہ خوری کے حادثے کے بعد مفلوج ہوجانے والا برطانیہ کا ایک میڈیکل طالبعلم ایلون مسک کی کمپنی نیورالنک کی برین چِپ کی بدولت کمپیوٹر استعمال کرنے کے قابل ہوگیا۔ یہ بھی پڑھیں: ایلون مسک کی کمپنی نیورالنک نے انسان میں برین امپلانٹ کرلیا ابتدائی مرحلے کے ایک طبی تجربے کے تحت یہ چِپ لندن میں...
    چین سے تعلق رکھنے والے ایک بلاگر نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے سِم کارڈ چپس اور دیگر برقی آلات سے 191.73 گرام سونا حاصل کر لیا۔ صوبہ گوانگ ڈونگ سے تعلق رکھنے والے بلاگر نے بتایا کہ اس نے اسٹرانگ ایسڈ ڈِسولوشن اور الیکٹرولائٹک ری ڈکشن جیسے متعدد پیچیدہ طریقوں کا استعمال کرتے...
    گلگت بلتستان کی وادیاں دنیا بھر میں قدرتی حسن، بلند پہاڑوں اور خاموش مناظر کی وجہ سے پہچانی جاتی ہیں۔ انہی وادیوں میں واقع چُپرسن ویلی، جو ضلع گوجال ہنزہ کا ایک سرحدی علاقہ ہے، آج ایک ایسے بحران سے دوچار ہے جس نے اس کے باسیوں کی زندگی، سلامتی اور مستقبل کو شدید خطرات...
    جنید صفدر کی اہلیہ اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بہو، شانزے علی روحیل کے بچپن کی ایک ویڈیو وائرل ہوگئی۔ شانزے علی گزشتہ دنوں جنید صفدر کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں اور پرتعیش لباس کے باعث خاصی شہرت حاصل کی، ان کے دلکش عروسی ملبوسات کو مداحوں نے بے حد...
    کراچی میں 60 تولے سونے اور 6 لاکھ نقدی کی چوری کا مرکزی ملزم گھر میں بچپن سے آنے والا نکلا۔ کراچی میں گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھادی، گھر میں بچپن سے آنے والا شخص 60 تولا سونا چوری میں ملوث پایا گیا۔ نارتھ ناظم آباد میں عمرے پر گئے خاندان کے گھر 60...
    بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کے بچپن سے مشابہت رکھنے والا بچہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ بھارت میں ون ڈے کرکٹ کا جوش و خروش عروج پر ہے، خاص طور پر اس لیے کہ یہ واحد بین الاقوامی فارمیٹ ہے جس میں اسٹار بلے باز ویرات کوہلی اور روہت شرما اب بھی متحرک...
      امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے قومی سلامتی اور چین سے ممکنہ روابط کے خدشات کے باعث ایک اہم ٹیکنالوجی معاہدہ روک دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے حکم کے تحت امریکی فوٹونکس کمپنی ہیفو کارپوریشن کو نیو جرسی کی دفاعی و ایرو اسپیس فرم ایمکور کے اثاثے خریدنے سے روک دیا گیا ہے۔...
    پاکستانی اداکارہ و کاروباری شخصیت کومل عزیز نے اداکاری کو اپنی کم عمری میں تفریح کا ذریعہ قرار دے دیا۔کومل عزیز نے حال ہی میں اپنے سوشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر مداحوں سے سوال جواب کا سیشن رکھا جس میں انہوں نے مختلف سوالات کے جواب دیے۔ایک صارف کی جانب سے سوال پوچھا گیا کہ کیا...
    ناسا کو اپنے اس خلائی جہاز سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے جو گزشتہ ایک دہائی سے زیادہ عرصے سے مریخ کے گرد مدار میں گردش کر رہا تھا۔ یہ بھی پڑھیں: ناسا روور کی اہم کامیابی، مریخ پر ’منی لائٹننگ‘ کی موجودگی ثابت دی گارجین کے مطابق امریکی خلائی ادارے نے بتایا کہ وہ میون خلائی...
    ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بچپن میں ایک عام وائرس سے متاثر ہونے سے، بعد کی زندگی میں مثانے کے کینسر کے خطرات میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ برطانوی محققین کو تازہ تحقیق میں یہ معلوم ہوا ہے کہ وائرس مثانے کے بافتوں میں ڈی این اے کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔...
    سائنسدانوں نے ایک ایسا مواد دریافت کیا ہے جو موجودہ سلیکان چپس سے بہت زیادہ تیز ہے۔ یہ بھی پڑھیں: جرمنی نے یورپ کا تیز ترین سپر کمپیوٹر ’جوپیٹر‘ لانچ کر دیا یہ مواد جرمینیئم ہے جو سنہ 1950 کی دہائی میں بھی جانا جاتا تھا لیکن اب اسے جدید ٹیکنالوجی کے لیے بہتر بنایا گیا...
    کراچی: معروف اداکارہ حریم فاروق نے اپنے بچپن کا حیران کن واقعہ بیان کردیا جس میں وہ ناراض ہوکر گھر سے نکل گئی تھیں۔ نجی ٹی وی کے کامیڈی شو میں گفتگو کرتے ہوئے حریم فاروق نے بتایا کہ وہ آٹھ سال کی عمر میں بغیر بتائے گھر سے نکل گئی تھیں جس...
    انٹرنیٹ پر ایک بچی کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس کا شمار آج پاکستان کی مشہور اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔ انٹرنیٹ پر ایک کم عمر بچی کی اسٹیج پر پرفارمنس کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ بینڈ کے ساتھ پرفارم کرتے ہوئے مائیک پر Poem پڑھ رہی تھی۔ اس بچی کی مسکراہٹ کو دیکھ کر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سئیول:  سیمی کنڈکٹر بنانے والی فرم نے اسنیکس متعارف کروا کر ٹیکنالوجی سے کھانے تک کا دلچسپ سفر پیش کردیا ہے۔جنوبی کوریا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایس کے ہائنکس، جو دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے لیے استعمال ہونے والے جدید سیمی کنڈکٹر بنانے کے حوالے سے شہرت رکھتی ہے، اب ایک ایسے...
    برطانوی شاہی خاندان کی نایاب یادگاروں میں ایک منفرد اضافہ سامنے آیا ہے، جہاں کنگ چارلس کے بچپن کے بال نیلامی کے لیے پیش کیے جا رہے ہیں۔ یہ بال 1960 کی دہائی کے اوائل میں شاہی نائی جارج کرسپ نے اُس وقت کاٹے تھے جب نوجوان چارلس ابھی شاہی ذمہ داریوں، ڈیانا یا کمیلا...
    بہت سوچا کہ بس اپنا منہ بند رکھوں ، خاموش رہوں مگر پھر خیال آیا کہ کسی بھی عمل پر چپ رہنا بھی تو اس عمل پر نیم رضا مندی ہی سمجھی جاتی ہے ، میں بھلا اپنی اقدار و روایات اور تہذیب وتمدن کو کیسے ترک کر سکتا ہوں۔  مجھے بار بار میرا ماضی...
    پاکستانی اداکار عثمان مختار نے اپنے بچپن کی تلخ یادوں سے پردہ اٹھا دیا۔ ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکار عثمان مختار نے کہا کہ ’میرے ساتھ والد کا جو رویہ تھا کہ اس طرح کا سلوک اپنی بیٹی کے ساتھ نہیں کروں گا‘۔ انہوں نے کہا کہ میرے والد کا سلوک...
    معروف پاکستانی اداکار عثمان مختار کا کہنا ہے کہ جو میرے والد  نے غلطیاں کیں وہ میں اپنی بیٹی کے ساتھ نہیں دہراؤں گا۔حال ہی میں اداکار نے ایک انٹرویو میں اپنے بچپن کی تلخ یادوں پر بات چیت کی۔ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں ویسا باپ نہیں بنوں گا...
    میری بات/روہیل اکبر بچپن کسی بھی انسان کا ہو وہ ناقابل فراموش ہوتا ہے، جوں جوں انسان زندگی کی منزلیں طے کرتااور بچپن سے دور ہوتا جاتا ہے تو اتنی ہی شدت سے بچپن یاد آتا ہے۔ گلی ،محلہ ،یار دوست اور شرارتیں کچھ بھی تو نہیں بدلتا ۔سب کچھ جوں کا توں ہی نظر...
    حکومتِ پاکستان کی جانب سے جدید ٹیکنالوجی کے شعبے میں تاریخی پیش رفت ہوئی ہے۔ سیمی کنڈکٹر چِپ ڈیزائن اور ریسرچ کے لیے ایک جامع منصوبہ تیار کرلیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اس منصوبہ کو ملک کو عالمی ٹیکنالوجی مارکیٹ میں جگہ دلانے اور معیشت کو ڈیجیٹل بنیادوں پر استوار کرنے کی ایک اہم...
    معروف پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسر و اداکارہ دنانیر مبین کے بچپن کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ حال ہی میں اداکارہ کے بچپن کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر صارفین کی خصوصی توجہ کا مرکز بنی ہے۔ اس وائرل ویڈیو میں دنانیر مبین کو پاکستان ٹیلی ویژن کے ایک پروگرام میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیرس: سائنسدانوں نے ایک حیران کن پیش رفت کے ذریعے انسانی جسم میں نصب کیے جانے والے کمپیوٹر چِپس کی مدد سے بینائی کی جزوی بحالی ممکن بنا کر طب کی دنیا میں ایک نیا باب رقم کر دیا ہے۔ٹائم میگزین کی رپورٹ کے مطابق، سائنس اور طب کے امتزاج سے اب ایسی...
    کراچی: سینئر اداکارہ نائمہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ معروف ادیب اور ڈرامہ نگار مرحوم اشفاق احمد ان کے ماموں تھے۔ نائمہ خان حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے میزبان وصی شاہ کے مختلف سوالات کے جوابات دیے۔ دورانِ گفتگو اداکارہ نے بتایا کہ اشفاق...
    “ژالہ باری کی سرد چپ” WhatsAppFacebookTwitter 0 4 November, 2025 سب نیوز تحریر امبرین علی سردیوں کی آج پہلی بارش ہوئی ،یوں لگا جیسے برسوں بعد کوئی لوٹ آیا ہو ،یوں لگا جیسے سردی نے خاموش دستک دے کر ڈیرے ڈال دیے ہوں۔جی ہاں اسلام آباد میں جب آج تقریبا ایک ماہ بعد بارش...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دو ٹوک اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) بنانے والی کمپنی اینویڈیا کے جدید ترین بلیک ویل چپس صرف امریکی کمپنیوں کے لیے مخصوص ہوں گے، جبکہ چین سمیت دیگر ممالک ان تک رسائی حاصل نہیں کر سکیں گے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق صدر ٹرمپ...
    وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت ہمیں مشرقی اور مغربی محاذوں پر مصروف رکھنا چاہتا ہے، مشرقی محاذ پر تو بھارت کو جوتے پڑے ہیں مودی تو چپ ہی کرگیا اور مغربی محاذ پر پُرامید ہیں کہ دونوں ممالک کی ثالثی کے مثبت نتائج آئیں گے۔خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ طورخم بارڈر...
    سیالکوٹ (نوائے وقت رپورٹ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں بتایا ہے کہ طورخم بارڈر غیرقانونی طور پر مقیم افغانوں کی بیدخلی کیلئے کھولا گیا ہے۔ کسی قسم کی تجارت نہیں ہو گی۔ بیدخلی کا عمل جاری رہنا چاہئے تاکہ اس بہانے دوبارہ نہ ٹک سکیں۔ اس وقت ہر چیز...
    وزیرِ دفاع خواجہ آصف—فائل فوٹو وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت ہمیں مشرقی اور مغربی محاذوں پر مصروف رکھنا چاہتا ہے، مشرقی محاذ پر تو بھارت کو جوتے پڑے ہیں تو مودی چپ ہی کر گیا ہے۔سیالکوٹ میں ’جیو نیوز‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس محاذ پر...
    ایک حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ حمل کے دوران اور بچوں کے ابتدائی برسوں میں چینی کے استعمال کو محدود رکھنے سے دل کی خطرناک بیماریوں کے امکانات نمایاں طور پر کم ہو سکتے ہیں۔ تحقیق میں برطانیہ کے 63 ہزار سے زائد بالغ افراد کا ڈیٹا شامل کیا گیا، جن میں سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میری لینڈ: امریکی ریاست میری لینڈ کے بالٹیمور میں ایک طالب علم کو ایک خوفناک اور تکلیف دہ لمحے کا سامنا کرنا پڑا جب اے آئی (مصنوعی ذہانت) الرٹ سسٹم نے اس کی جیب میں پڑے چپس کے خالی پیکٹ کو پستول سمجھ لیا اور پولیس کو الرٹ کر دیا۔واقعہ کے وقت 16...
    پروفیسر شاداب احمد صدیقی عصرِ حاضر میں انسانی زندگی کا سب سے نمایاں تغیر ٹیکنالوجی کی برق رفتار ترقی ہے ۔ نت نئی برقی ایجادات، بالخصوص ڈیجیٹل ٹیکنالوجی، اسمارٹ ڈیوائسزاور مصنوعی ذہانت سے جڑے نظاموں نے زندگی کے تقریباً ہر پہلو کو بدل کر رکھ دیا ہے ۔ یہ آلات نہ صرف معلومات کے حصول،...
    سان فرانسسکو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اکتوبر2025ء) امریکی ایوانِ نمائندگان کی سلیکٹ کمیٹی برائے چین نے ایک تازہ رپورٹ میں سفارش کی ہے کہ امریکا اور اس کے اتحادی ممالک کو چینی کمپنیوں کو سیمی کنڈکٹر بنانے والے آلات کی فروخت پر موجودہ محدود پابندیوں کے بجائے وسیع اور جامع...
    پشاور: تھانہ مچنی گیٹ کے علاقے میں پولیس اہلکار صفدر خان کے قتل میں مبینہ طور پر ان کا اپنا جگری دوست اور پولیس اہلکار ملوث نکلا ہے تاہم ملزم پولیس اہلکار سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پشاور پولیس لائنز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایس ایس پی آپریشنز...
    روہت شرما کی کپتانی سے چھٹی کیوں ہوئی؟ گوتم گمبھیر کیساتھ چپقلش کی اندرونی کہانی سامنے آگئی WhatsAppFacebookTwitter 0 6 October, 2025 سب نیوز بھارتی کرکٹ ٹیم کے بلے باز روہت شرما کو ون ڈے ٹیم کی قیادت سے ہٹانے کا فیصلہ گوتم گمبھیر کیساتھ انا کے ٹکراؤ کی وجہ سے کیا گیا۔...