2026-07-24@16:09:26 GMT
تلاش کی گنتی: 478
«خلا باز ب چ و لمور ریٹائر»:
فائل فوٹو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) میں گھوسٹ، ریٹائرڈ ملازمین کی تنخواہ کے نام پر 1 ارب 6 کروڑ روپے کی خرد برد کا انکشاف ہوا ہے۔آڈٹ رپورٹ کے مطابق حیسکو کے ڈی ڈی او، ایکسیئن اور سی ایف او آفس کی ملی بھگت سے خرد برد کی...
علامتی تصویر کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں فائرنگ سے باپ اور بیٹا جاں بحق ہوگئے جبکہ دوسرا بیٹا زخمی ہوگیا، واقعہ ذاتی لڑائی جھگڑے کے باعث پیش آیا۔ فائرنگ کے بعد ملزم فرار ہوگیا۔ایس ایس پی ویسٹ طارق مستوئی کے مطابق سرجانی ٹاؤن کے علاقے روزی گوٹھ میں دو برادریوں کے درمیان جھگڑا ہوا...
سٹی 42: پنجاب میں سرکاری ملازمین کے پنشن رولز میں اہم ترامیم کردی گئیں ۔محکمہ خزانہ پنجاب نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔حکومت نے رضاکارانہ ریٹائرمنٹ کیلئے نئی شرط عائد کر دی ۔اب 25 سال کی کوالیفائنگ سروس کے ساتھ 55 سال عمر کی حد بھی لازم ہے ۔ رضاکارانہ ریٹائرمنٹ ’’25 سال سروس یا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست نیو میکسیکو نے میٹا کے خلاف مقدمہ دائر کر کے قانونی چارہ جوئی کا آغاز کر دیا۔ ریاست کے محکمہ انصاف نے مو قف اختیار کیا کہ میٹا نے فیس بک اور انسٹاگرام کو ایک بازار بنا دیا ہے، جہاں شکاری بچوں کو نشانہ بناتے ہیں۔ محکمہ...
سٹی 42: نو تعینات چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ غلام مصطفٰی مغل نے بطور چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے ان سے حلف لیا۔ تقریب میں ممبر الیکشن کمیشن سید نظیر الحسن گیلانی،انسپکٹر جنرل پولیس کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک کے...
ریٹائرڈ چیف جسٹس غلام مصطفی 5سال کیلئے چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر مقرر WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز مظفرآباد(سب نیوز)حکومت آزاد جموں و کشمیر نے چیئرمین آزاد جموں و کشمیر کونسل اور وزیرِاعظم پاکستان میاں شہباز شریف کی منظوری کے بعد ریٹائرڈ چیف جسٹس غلام مصطفی مغل کو پانچ سال کیلئے چیف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنی میٹا نے اعلان کیا ہے کہ اپریل 2026 سے وہ اپنی میسنجر ویب سائٹ کو بند کر دے گی۔کمپنی کے مطابق یہ فیصلہ صارفین کے تجربے کو یکجا اور بہتر بنانے کے لیے کیا گیا ہے تاکہ تمام پیغام رسانی کی خدمات ایک ہی پلیٹ فارم...
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے ریٹائرڈ ملازمین کے لیے میڈیکل سہولیات ختم کر دی گئی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ نجکاری کے بعد یہ سہولیات سٹیٹ لائف انشورنس کمپنی کو منتقل کی گئی ہیں، تاہم اب تک بڑی تعداد میں ریٹائرڈ ملازمین کی...
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے ریٹائرڈ ملازمین کے لیے پی آئی اے میں میڈیکل سہولیات آج سے مکمل بند کر دی گئی ہیں۔ میڈیکل سہولیات بند ہونے سے ریٹائرڈ ملازمین شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ ذرائع کے مطابق نجکاری کے بعد ریٹائرڈ ملازمین کی میڈیکل سہولیات اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی کو منتقل کی گئی ہیں، تاہم...
ویب ڈیسک: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے ریٹائرڈ ملازمین کے لیے میڈیکل سہولیات بند کر دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق نجکاری کے بعد یہ سہولیات سٹیٹ لائف انشورنس کمپنی کو منتقل کی گئی ہیں، تاہم اب تک بڑی تعداد میں ریٹائرڈ ملازمین کی بائیومیٹرک تصدیق مکمل نہیں ہو سکی، جس کے باعث وہ شدید پریشانی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وفا تنظیم فلاح و بہبود ریٹائرڈ ملازمین سندھ نے مطالبات کے حل کے لیے قانونی چارہ جوئی سمیت اسلام آباد دھرنے دینے کا اعلان کر دیا، یہ اعلان گزشتہ روز وفا تنظیم فلاح و بہبود ریٹائرڈ ملازمین سندھ کے صدر احمد سلمان شاہین نے وفا تنظیم فلاح و بہبود برائے ریٹائرڈ ملازمین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)آپریشن ڈویژن حیسکو پھلیلی کی جانب سے ریٹائرڈ ملازمین کے اعزاز میں تقریب الوداعیہ صدر یونین عبداللطیف نظامانی کی زیر صدارت تقریب میں ایس ای لاڑ گلزار احمد دستی کی بطور مہمان خصوصی شرکت۔آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین سی بی اے آپریشن ڈویژن حیسکو پھلیلی کے زیر اہتمام ریٹائرڈ...
کراچی: شہر قائد کے علاقے رضویہ کے قریب جہانگیر آباد کباڑ مارکیٹ کے نزدیک واقع ایک گھر میں فائرنگ کے نتیجے میں خاتون جاں بحق جبکہ ان کا بیٹا زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی جھگڑے کے دوران پیش آیا۔ فائرنگ سے زخمی ہونے والی 45 سالہ عشرت زوجہ جاوید کو تشویشناک...
چیئرمین نیوکراچی ٹائون محمدیوسف ‘میونسپل کمشنر اوروائس چیئرمین کے ہمراہ سینئر ملازمین کی ریٹائرمنٹ پرتحائف دے رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) میونسپل کارپوریشن سکھر کی جانب سے ریٹائرڈ ملازمین میں واجبات کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج میئر آفس سکھر میں ایک تقریب کے دوران انکیشمنٹ اور گریجوٹی کے چیک تقسیم کیے گئے۔ چیک تقسیم کرنے کی تقریب میں میونسپل کمشنر پیر واحد بخش، یوسی چیئرمین احسان لاشاری، مختیار...
سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اپنے گھر میں گر گئے۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ جنرل ریٹائرڈ باجوہ کے سر پر زخم آئے ہیں، وہ آئی سی یو میں زیر علاج ہیں۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ جنرل باجوہ منگل کی صبح ساڑھے چار بجے واش روم میں گرے۔
سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اپنے گھر میں گرگئے، سر پر زخم کے باعث آئی سی یو میں زیر علاج، جیو نیوز کا دعویٰ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اپنے گھر میں گرگئے۔جیو نیوز کے مطابق جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کو گرنے سے جسم کے مختلف حصوں پر چوٹیں آئی ہیں۔ سابق آرمی چیف کو ہسپتال داخل کرادیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔جنرل ریٹائرڈ باجوہ کے سرپر زخم...
ویب ڈیسک :پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے اپنے ریٹائرڈ ملازمین کے لیے پنشن کے حصول کے نئے احکامات جاری کر دیئے جس کے تحت ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن حاصل کرنے کے لیے کچھ نئی ضروریات پوری کرنی ہوں گی۔ سرکلر کے مطابق، ریٹائرڈ ملازمین کو اب طبی سہولتوں کے لیے انشورنس کمپنی میں...
رجسٹرڈ نہ ہونے والے ریٹائرڈ ملازمین کو پی آئی اے میڈیکل سینٹرز پر سہولیات حاصل نہیں ہوں گی، نئے احکامات کے تحت متعلقہ بینک سے پنشن بینک اکاؤنٹ ہونے کی تصدیق پر مبنی سرٹیفکیٹ بھی جمع کرانا ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے ریٹائرڈ ملازمین کیلئے نئے احکامات جاری کردیا ہے اور...
اسلام آباد (نیوزڈیسک)پنشن حصول کےلئے پی آئی اے کے ریٹائرڈملازمین کےلئے نئے احکامات جاری کردیے گئے۔ سرکلر کے مطابق طبی سہولیات کے لئے انشورنس کمپنی میں رجسٹریشن کرانا لازمی ہے، پنشن حصول کےلئے بینک میں پنشن بینک اکاونٹ بھی کھولنا ہوگا۔ متعلقہ بینک سے پنشن بینک اکاونٹ ہونےکی تصدیق پرمبنی سرٹیفکیٹ بھی...
بھارت کے نامور گلوکار اریجیت سنگھ نے پلے بیک گانے سے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے ایک ہفتے بعد ہی کولکتہ میں انوشکا شنکر کے ساتھ پرفارم کیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پلے بیک گانے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کے بعد پہلی بار پرفارمنس کے دوران گلوکار نے اعتراف کیا کہ وہ کافی نروس تھے، لیکن شائقین کی جانب...
ہویکسٹ ایمپلائز یونین کے 2 مزدور ریٹائرڈ ہو گئے۔ اس موقع پر ہویکسٹ ایمپلائز یونین سابق سنوفی پاکستان کے رہنماؤں نے اس حوالے سے بتایا کہ ہمارے 2 معزز ساتھی سیدا کبر 40 سال اور محمد بار 35 سال طویل اور باعزت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہو گئے ہیں۔ انہوں نے ای
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
فلوریڈا: سورج کی ریاست – جہاں ہر صبح سنہری دھوپ نئی امید اور تازگی کا احساس دل میں اترتی ہے، سفید ریتلے ساحل پر نیلی لہریں سکون کی لوری سناتی ہیں، تفریحی پارکس خوابوں کی دنیاؤں میں لے جاتے ہیں، اور ریٹائرمنٹ کی زندگیاں آرام، خوشی اور ابدی روشنی سے بھری ہو
فلوریڈا: سورج کی ریاست – جہاں ہر صبح سنہری دھوپ نئی امید اور تازگی کا احساس دل میں اترتی ہے، سفید ریتلے ساحل پر نیلی لہریں سکون کی لوری سناتی ہیں، تفریحی پارکس خوابوں کی دنیاؤں میں لے جاتے ہیں، اور ریٹائرمنٹ کی زندگیاں آرام، خوشی اور ابدی روشنی سے بھری ہوتی ہیں۔ یہ ریاست...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹیکنالوجی کی عالمی کمپنی میٹا نے اپنی ٹیکسٹ ٹو ویڈیو سروس ’وائبز‘ کو مزید وسعت دینے کے لیے اس کی باقاعدہ اور خودمختار موبائل ایپ تیار کرنے پر کام شروع کر دیا ہے، جو آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے تیار کردہ ویڈیوز کی ایک متحرک فیڈ کے طور پر کام کرے گی۔ ٹیکنالوجی سے...
لیبیا کے سابق حکمران کرنل معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو مبینہ طور پر فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا ہے۔ لیبیائی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 53 سالہ سیف الاسلام کی موت کی تصدیق منگل کے روز ان کی سیاسی ٹیم کے سربراہ نے کی۔ سیف الاسلام کو ایک عرصے تک اپنے والد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدر آباد۔ گورنمنٹ ریٹائرڈ ٹیچرز ایسوسی ایشن (گرٹا) ضلع حیدر آباد کے وفد نے ضلعی خزانہ آفیسرز سے ملاقات کر کہ پینشنرز کی تشویش سے آگاہ کیا۔ یاد رہے کہ حیدر آباد ضلع میں مختلف محکموں کے سینکڑوں پیشنر زماہ جنوری کی پینشن سے آج تین فروری کی صبح تک محروم...
ویب ڈیسک: ملک میں ایک بار پھر سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں تین سال اضافے سے متعلق جعلی نوٹیفکیشن سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے، جس میں ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سال سے بڑھا کر 63 سال کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ وائرل نوٹیفکیشن میں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے نام سے یہ مؤقف...
اسلام آباد: ملک میں ایک بار پھر سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں تین سال اضافے کے ساتھ 60 سال سے بڑھا کر 63 سال کرنے کا جعلی نوٹیفکیشن سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ وائرل نوٹیفکیشن میں اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن کے نام سے یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ حکومت پاکستان نے تمام...
صدر پیپلز یونٹی پی آئی اے ہدایت الل کا کہنا ہے کہ پہلے پی آئی اے کوڑیوں کے دام فروخت کر دی، اب ریٹائرڈ ملازمین کے پیچھے پڑ گئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پی آئی اے ریٹائرڈ ملازمین کی مشکلات کم نہ ہوسکیں، جس میں ملازمین کو پینشن لینے کیلئے اب الگ سے نیا اکاؤنٹ کھلوانا ہوگا۔...
صدر پیپلز یونٹی پی آئی اے ہدایت الل کا کہنا ہے کہ پہلے پی آئی اے کوڑیوں کے دام فروخت کر دی، اب ریٹائرڈ ملازمین کے پیچھے پڑ گئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پی آئی اے ریٹائرڈ ملازمین کی مشکلات کم نہ ہو سکیں، جس میں ملازمین کو پینشن لینے کیلئے اب الگ سے نیا اکاؤنٹ کھلوانا...
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے ریٹائرڈ ملازمین کی مشکلات میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے، کیونکہ پینشن کے حصول کے لیے اب انہیں نیا اور الگ بینک اکاؤنٹ کھلوانا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی نے 16 ہزار سے زائد ریٹائرڈ ملازمین کو مطلع کر دیا ہے کہ...
پشاور ہائیکورٹ مینگورہ بینچ نے دوران ملازمت وفات پانے والے سرکاری ملازم کے بیٹے روشن علی خان کو ملازمت کا حق دار قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس صابت اللہ خان نے پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کالج چترال کے خلاف مقدمے میں فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ مرحوم حبیب اللہ...
لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب اسمبلی کا اجلاس 1 گھنٹہ 23 منٹ کی تاخیر سے ڈپٹی سپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑکی صدارت میں شرو ع ہوا۔اجلاس تاخیر سے شروع کرنے پر اپوزیشن ارکان نے اجلاس میں خاموشی سے کھڑے ہوکر احتجاج ریکارڈ کرایا،گذشتہ روز بھی وقفہ سوالات کے موقع پر پنجاب اسمبلی میں محکمہ جنگلات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹی ایم سیز کے 57 ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن و دیگر واجبات کی عدم ادائیگی کے خلاف درخواست، عدالت نے فریقین سے دو ہفتوں میں جواب طلب کر لیا۔ سندھ ہائیکورت میں درخواست گزار کا کہنا تھا کہ میئر کراچی نے عدالت میں 2026 تک ریٹائر ہونے والے تمام ملازمین...
لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب اسمبلی نے ڈی جی ایچ ای سی کی حد69 سال عمر کی منظوری دیدی۔ بہاولپور میں ترقیاتی کام نہ کروانے پر ڈپٹی سپیکر کی اعلیٰ حکام پر سخت تنقید سیکرٹری بلدیات کی ایوان میں عدم دستیابی پر اجلاس کچھ دیر کے لیے مؤخر کر دیا گیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس...
بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف پلے بیک سنگر اریجیت سنگھ نے گلوکاری سے کنارہ کشی کا اعلان کر دیا ہے، جس کی خبر سامنے آتے ہی مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ گزشتہ 15 برس سے بالی ووڈ میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے اریجیت سنگھ نے 2013 میں فلم عاشقی 2...
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے جاری ’عوامی تھیٹر فیسٹیول 2026ء‘ کے پانچویں روز اصلاحی اسٹیج ڈرامہ ’یہ کیسا دور ہے؟‘ پیش کیا گیا۔ ڈرامے کے رائٹر اور ڈائریکٹر معروف اداکار ذاکر مستانہ تھے، ڈرامے میں شکیل شاہ، شہباز صنم، شانزے، سپنا، پرویز صدیقی، علی ذاکر اور اکرم سونو نے اپنی شاندار اداکاری...
لاہور پولیس نے گھریلو ملازمہ پر تشدد کے الزام پر سابق کرکٹر سلمان قادر کو گرفتار کرلیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سابق ٹیسٹ کرکٹر گھریلو تشدد کے الزام میں گرفتار لاہورپولیس کے مطابق سابق کرکٹر کے بیٹے سلمان قادر کے خلاف گھریلو ملازمہ (م) نے جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا گیا ہے، جس پر پولیس...
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مشہور لیگ اسپنر کے بیٹے پر گھریلو ملازمہ نے جنسی زیادتی کا الزام عائد کرتے ہوئے ایف آئی آر درج کرادی اور پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ لاہور کے تھانہ برکی میں درج ایف آئی آر میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ برکی کے علاقے...
فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا نے اپنی مائیکروبلاگنگ سروس تھریڈز پر عالمی سطح پر اشتہارات دکھانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ میٹا کے مطابق آئندہ ہفتے سے دنیا بھر کے صارفین کے لیے تھریڈز پر اشتہارات متعارف کرائے جائیں گے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ تھریڈز پر اشتہارات کے ذریعے کاروباری...
خلائی جہاز میں تکنیکی خرابی کے باعث 9 ماہ تک خلا میں پھنسنے والی خلا باز سنی ولیمز نے 27 سالہ شاندار سروس کے بعد ریٹائرمنٹ اختیار کر لی۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان 2026 میں پہلا خلاباز اور 2035 تک مشن چاند پر اتارے گا، احسن اقبال ناسا کے مطابق سنی ولیمز 27 دسمبر کو اپنے...
ناسا کی معروف خلا باز سنیتا ولیمز 27 سالہ طویل کیریئر کے بعد ریٹائر ہو گئی ہیں۔ ناسا کی جانب سے ان کی ریٹائرمنٹ کا اعلان منگل کے روز کیا گیا، تاہم یہ فیصلہ گزشتہ کرسمس کے فوراً بعد 27 دسمبر 2025 سے نافذ العمل ہو چکا تھا۔ سنیتا ولیمز کی آخری خلائی مہم محض...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں شعیب ملک کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کے10سال کےکریئر میں آن اینڈ آف دی فیلڈ ہرلمحے سے بہت لطف اندوز ہوا ہوں، اب وقت آگیا ہے...