لاہور، گھریلو ملازمہ پر تشدد کے الزام پر سابق کرکٹر کا بیٹا گرفتار
اشاعت کی تاریخ: 24th, January 2026 GMT
لاہور پولیس نے گھریلو ملازمہ پر تشدد کے الزام پر سابق کرکٹر سلمان قادر کو گرفتار کرلیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سابق ٹیسٹ کرکٹر گھریلو تشدد کے الزام میں گرفتار
لاہورپولیس کے مطابق سابق کرکٹر کے بیٹے سلمان قادر کے خلاف گھریلو ملازمہ (م) نے جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا گیا ہے، جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
تھانہ برکی میں درج ایف آئی آر کے مطابق ملازمہ (م) کا کہنا ہے کہ سلمان قادر نے اسے فون کر کے کہا کہ جلد کام پر آ جاؤ، پھر اسے گاڑی میں بٹھا کر اپنے فارم ہاؤس لے گیا۔ وہاں ملزم نے اس کے کپڑے اتار کر زبردستی جنسی درندگی کا نشانہ بنایا۔
یہ بھی پڑھیں: آن لائن جوئے کی تشہیر پر وسیم اکرم کی تصویر، ’کیا سابق کپتان کو کچھ نہیں کہا جائے گا؟‘
پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم سلمان قادر کو گرفتار کرلیا ہے اور معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
we news بیٹا گرفتار تھانہ برکی جنسی درندگی سابق کرکٹر عبدالقادر گھریلو ملازمہ لاہور.
ذریعہ
ذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: بیٹا گرفتار تھانہ برکی جنسی درندگی سابق کرکٹر عبدالقادر گھریلو ملازمہ لاہور گھریلو ملازمہ سابق کرکٹر
پڑھیں:
چلاس: پی ٹی آئی کے مرکزی جنرل سیکریٹری سلمان اکرم راجا کو دیامر میں روک لیا گیا
فائل فوٹوپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی جنرل سیکریٹری سلمان اکرم راجا کو دیامر میں روک لیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ سلمان اکرم راجا، شوکت بسرا، ضیاء الدین قریشی و دیگر کو واپس روانہ کردیا گیا۔
پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ کو الیکشن مہم کے سلسلے میں گلگت بلتستان جاتے ہوئے دیامر میں روکا گیا۔