Daily Ausaf:
2025-05-10@04:05:51 GMT

پاکستان کی فضائی حدود دوپہر 12 بجے تک کیلئے بند

اشاعت کی تاریخ: 10th, May 2025 GMT

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی نے پاکستان کی فضائی حدود 10 مئی کی صبح 3:15 سے دوپہر 12:00 بجے تک ہر قسم کی پروازوں کے لیے بند کردی ہے۔

.

ذریعہ: Daily Ausaf

پڑھیں:

پاکستان کی فضائی حدود عارضی طور پر بند ، ایئرپورٹس اتھارٹی کا اعلان

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ 10 مئی 2025 کو صبح 3 بج کر 15 منٹ سے دوپہر 12 بجے تک ملک کی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے بند رہے گی۔

ترجمان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق یہ اقدام قومی سلامتی اور فضائی نگرانی کے پیش نظر لیا گیا ہے۔ تمام فضائی کمپنیوں، ایئر ٹریفک کنٹرول یونٹس، اور متعلقہ اداروں کو ہدایت جاری کر دی گئی ہے کہ وہ اس دوران کوئی فلائٹ آپریشن نہ کریں۔واضح رہے کہ بھارت نے پاکستان کی تین ائیر بیسز پر حملہ کیا ہے تاہم پاک فوج نے یہ حملہ ناکام بنا دیا ہے ۔

نور خان بیس پر حملے کے بعد عوام سڑکوں پر نکل آئے، پاکستان زندہ باد کے نعرے

مزید :

متعلقہ مضامین

  • پاکستان کی فضائی حدود 10 مئی کو صبح 3:15 سے دوپہر 12:00 بجے تک عارضی طور پر بند رہے گی، ایئرپورٹس اتھارٹی
  • پاکستان کی فضائی حدود عارضی طور پر بند ، ایئرپورٹس اتھارٹی کا اعلان
  • فضائی حدود کی بندش، حج پروازوں کے بارے معلومات کیلئے ہیلپ لائن قائم
  • پاکستانی فضائی حدود تمام قسم کی ٹریفک کیلئے کھول دی گئی
  • لاہور اور سیالکوٹ کے فضائی روٹس دوپہر 12 بجے تک کیلئے بند
  • پاکستان کے تمام ائیرپورٹس مکمل طور پر فعال؛ پی اے اے
  • بھارتی حملہ: لاہور کی فضائی حدود مختلف روٹس کیلئے دوبارہ بند
  • لاہور :فضائی حدود میں مختلف فضائی روٹس کو کمرشل پروازوں کیلئے دوبارہ بند کردیا گیا
  • بھارتی حملہ: کئی گھنٹے بند رہنے کے بعد لاہور اور کراچی کی فضائی حدود پروازوں کیلئے بحال