Daily Pakistan:
2025-11-08@17:39:59 GMT

بھارت نے چند گھنٹوں بعد ہی سیز فائر خلاف ورزی کردی

اشاعت کی تاریخ: 10th, May 2025 GMT

بھارت نے چند گھنٹوں بعد ہی سیز فائر خلاف ورزی کردی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر نے کچھ دیر قبل پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر کا اعلان کیا تھا تاہم سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت نے سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے گولہ باری کی ہے ۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ برنالہ سیکٹر میں گولہ باری شروع ہو گئی ہے ۔

اس سے قبل ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے لکھا کہ " امریکی کی رات بھر کی طویل بات چیت کے بعد  مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ ہندوستان اور پاکستان نے مکمل اور فوری جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے۔ کامن سینس اور زبردست ذہانت کے استعمال پر دونوں ممالک کو مبارکباد، اس معاملے پر آپ کی توجہ کا شکریہ"۔

99 فیصد دولت انسانیت پر نچھاور، بل گیٹس کا بڑا فیصلہ

مزید :.

ذریعہ: Daily Pakistan

پڑھیں:

فیصل آباد : ای چالان کا باقاعدہ آغاز

 طیب مقبول :فیصل آباد میں بھی ای چالان کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کی جانب سے گاڑیوں کا ڈیٹا سیف سٹی کو موصول ہوگیا اورسیف سٹی اتھارٹی نے شہریوں کو ای چالان سے متعلق آگاہ کردیا۔

ہیلمٹ نہ پہننے،سگنل توڑنے اور ون وے کی خلاف ورزی پر ای چالان ہوگا،ٹریفک قوانین کی تمام قسم کی خلاف ورزیوں پربھی ای چالان ہوگاجو خلاف ورزی کرنے والے شہری کےگھر پر موصول ہوگا،شہر کے سٹی ایریا میں 1430 کیمروں کی مدد سے ٹریفک خلاف ورزیاں مانیٹر کرکے ای چالان گھر بھجوائے جائیں گے۔
 

پنجاب حکومت کے نئے پنشن رولز سے متعلق کیس کی سماعت,جواب طلب

متعلقہ مضامین

  • چمن میں دہشت گرد پکڑا گیا، نشاندہی پر کراچی سے سہولت کار گرفتار
  • سلامتی کونسل : پاکستان کی سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کی شدید مذمت
  • ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان کا فاتحانہ آغاز، کویت کو شکست
  • فیصل آباد میں ای چالان کا آغاز:کس کس وائلیشن پر ای چالان ہوگا؟
  • ایران نے پاکستان اور  سعودی عرب کے دفاعی معاہدے میں شامل ہونے کی خواہش ظاہر کردی
  • فیصل آباد : ای چالان کا باقاعدہ آغاز
  • سموگ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سیف سٹی کا سخت کریک ڈاؤن
  • آئی سی سی ممبرز پاک بھارت بورڈز میں سیز فائر کے خواہاں
  • بھارتی تسلط غیر قانونی، کشمیری جبر کے سامنے نہیں جھکے، حمایت جاری رکھیں گے: وزیراعظم
  • جنوبی غزہ میں اسرائیل کی گولہ باری سے تباہی،مزید 3 فلسطینی شہید