ڈونلڈٹرمپ ،چارلس اورپیوٹن کو 2025 میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا:بابا وانگا کی پیشگوئی
اشاعت کی تاریخ: 22nd, May 2025 GMT
کراچی (اوصاف نیوز)بلغاریہ کی نابینا نجومی خاتون باباوانگا کے ’اے آئی ورژن’ نے پیشگوئی کی ہے کہ ٹرمپ ،چارلس اور پیوٹن کو 2025میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
1996 میں وفات پانے والی نابینا نجوبی بابا وانگا نے 9/11 کے دہشت گردانہ حملوں اور بریگزٹ سمیت کچھ بڑے عالمی واقعات کی پیش گوئی کی تھی۔
وہیں اب اے آئی بابا وانگا کی جانب سے یہ پیشگوئی بھی کی گئی ہے کہ2025 میں امریکا کو بحر الکاہل کے شمال مغرب میں ایک بڑے زلزلے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جس سے ملک کو سنبھالنا مشکل ہو گا۔
26 نومبر احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 86 کارکنان کی ضمانتیں منظور کرلیں
ذریعہ: Daily Ausaf
پڑھیں:
بارشوں کی پیشگوئی کے پیشِ نظر ہنگامی اقدامات کیے ہیں: بلال یاسین
بلال یاسین—فائل فوٹووزیرِ ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کے پیشِ نظر ہنگامی اقدامات کیے گئے ہیں۔
بلال یاسین نے اندرونِ لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور نکاسیٔ آب کے انتظامات کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں صوبائی وزیر نے کہا کہ تمام ہنگامی انتظامات کو خود وزیرِ اعلیٰ مریم نواز مانیٹر کر رہی ہیں۔
وزیرِ ہاؤسنگ پنجاب نے کہا کہ پنجاب بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کے پیشِ نظر ہنگامی اقدامات کیے گئے ہیں۔
ڈی سی آفس میں قائم مانیٹرنگ روم میں بریفنگ کے دوران انہیں بتایا گیا کہ ایک ہزار 585 کیمروں کی مدد سے 10 ویں محرم کے جلوسوں کی ماںیٹرنگ کی جا رہی ہے۔