دارالحکومت میں جناح اسکوائر انٹرچینج منصوبے کا افتتاح
اشاعت کی تاریخ: 23rd, May 2025 GMT
ویب ڈیسک : وزیراعظم شہباز شریف نے دارالحکومت اسلام آباد میں جناح اسکوائر انٹرچینج منصوبے کا افتتاح کردیا۔
جناح اسکوائر انٹرچینج منصوبے کی افتتاحی تقریب میں وزیراعظم نے اسلام آباد کے انٹرچینج کی تعمیر 35 دن میں مکمل کرنے پر وزیرداخلہ محسن نقوی اور ان کی ٹیم کی تعریف کی۔ اپنے خطاب کے دوران شہباز شریف نے کہا کہ اتنے کم وقت میں ایسا منصوبہ مکمل کرنا آسان کام نہیں تھا، وہ وقت دور نہیں جب محسن نقوی ایسے منصوبے ایک دن میں مکمل کریں گے۔
برطانیہ: بارشیں نہ ہونے سے خشک سالی کاخطرہ پیداہوگیا
وزیراعظم نے مزید کہا کہ 10 مئی کو پاکستانی قوم نے اپنے اتحا دو اتفاق سے دشمن کو تاریخی شکست دی جسے وہ قیامت تک یاد رکھے گا۔
.ذریعہ: City 42
پڑھیں:
اسلام آباد ائیرپورٹ پر ناخوشگوار واقعہ، اے ایس ایف اہلکار برطرف
سٹی 42: ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس نے بڑا ایکشن لیتے ہوئے اہلکار کو برطرف کردیا
اسلام آباد ائیرپورٹ پر ناخوشگوار واقعہ پیش آیا ، سعودی مسافر کو اہلکار نے فیملی کے سامنے تھپڑ مارا تھا،واقعہ منگل کے روز اسلام آباد ائیرپورٹ پر پیش آیا
مسافر پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ، اے ایس ایف حکام نے واقعے کا نوٹس لے لیا،اے ایس ایف نے واقعے میں ملوث اے ایس ایف اہلکار برطرف کردیا۔
برطانیہ: بارشیں نہ ہونے سے خشک سالی کاخطرہ پیداہوگیا