Express News:
2025-07-05@15:04:27 GMT

حسن علی نے 5 وکٹیں لینے والے چوتھے پاکستانی بولر بن گئے

اشاعت کی تاریخ: 29th, May 2025 GMT

بنگلادیش کے خلاف ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں پانچ وکٹیں لے کر حسن علی نے اعزاز اپنے نام کرلیا۔

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں پاکستان نے حسن علی کی شاندار بولنگ کی بدولت بنگلادیش کو 37 رنز سے شکست دی۔

حسن علی نے 3.2 اوورز میں 30 رنز دے کر پانچ کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا اور چوتھے پاکستانی بولر ہونے کا اعزاز اپنے نام کیا۔

اس سے قبل عمر گل، سفیان مقیم، عماد وسیم یہ اعزاز حاصل کرچکے ہیں۔ 

.

ذریعہ: Express News

کلیدی لفظ: حسن علی

پڑھیں:

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے پر پاکستان ریلوے نے کرایوں میں اضافہ کردیا

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد پاکستان ریلویز نے ملک بھر میں چلنے والی میل ایکسپریس اور مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کردیا ہے۔

کرایوں میں اضافے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق نئے کرایوں کا اطلاق 4 جولائی 2025 سے ہوگا، جس کے بعد تمام متعلقہ ٹرینوں پر سفر کرنے والے مسافروں کو اضافی کرایہ ادا کرنا ہوگا۔

یاد رہے کہ حکومت نے یکم جولائی کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کیا تھا، جس کے بعد پاکستان ریلویز نے کرایوں میں نظرثانی کا فیصلہ کیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

wenews پاکستان ریلویز پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرایوں میں اضافہ وی نیوز

متعلقہ مضامین

  • فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کی ماتم کرتے ہوئے ویڈیو وائرل
  • بھارتی کرکٹ ٹیم نے آئندہ ماہ دورہ بنگلادیش سیاسی تناؤ کے باعث ملتوی کردیا
  • کراچی: گھر میں گیس لیکیج سے ہونے والے دھماکے میں دو خواتین جاں بحق
  • خوراک کے بدلے موت: کھانا لینے آئے فلسطینیوں پر ڈائریکٹ فائرنگ کی گئی، امریکی کنٹریکٹرز کی تصدیق
  • غزہ میں خوراک لینے کے لیے جمع ہونے والے لوگوں پر فائرنگ، 2 دنوں میں 300 فلسطینی شہید
  • بین اسٹوکس نے اینڈریو فلنٹوف کا وکٹوں کا ریکارڈ برابر کر دیا
  • بین اسٹوکس نے ٹیسٹ میں سابق ہم وطن کھلاڑی کا ریکارڈ برابر کر دیا
  • پانچ رنز پر 7 آؤٹ: بنگلا دیشی کھلاڑی نے سری لنکا سے شکست کی وجہ بتا دی
  • بنگلادیش :مفرور سابق وزیراعظم حسینہ کو توہین عدالت پر 6 ماہ قید کی سزا
  • پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے پر پاکستان ریلوے نے کرایوں میں اضافہ کردیا