—فائل فوٹو

کراچی بار ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ بار کی مجوزہ 27ویں ترمیم کی حمایت افسوسناک ہے۔

یہ بھی پڑھیے کراچی بار کے جوائنٹ سیکریٹری سمیت تین وکلا کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

یہ بات کراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہی گئی ہے۔

کراچی بار ایسوسی ایشن کا اعلامیے میں مزید کہنا ہے کہ عدلیہ پہلے ہی 26ویں آئینی ترمیم کے اثرات بھگت رہی ہے۔

اعلامیے میں کراچی بار ایسوسی ایشن نے یہ بھی کہا ہے کہ ایسی صورتِ حال میں 27ویں ترمیم کی تجویز بلا جواز ہے۔

.

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: کراچی بار ایسوسی ایشن

پڑھیں:

جسٹس سردار لیاقت حسین چیف جسٹس  آزاد کشمیر ہائیکورٹ تعینات

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) جسٹس سردار لیاقت حسین چیف جسٹس آزاد کشمیر ہائیکورٹ تعینات ہو گئے۔وزیراعظم شہباز شریف نے جسٹس سردار لیاقت حسین کو چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر ہائیکورٹ تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔جسٹس سردار لیاقت کی حلف وفاداری کی تقریب 9 جون شام 5 بجے کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ہوگی۔

متعلقہ مضامین

  • جسٹس سردار لیاقت حسین چیف جسٹس  آزاد کشمیر ہائیکورٹ تعینات
  •  لاہور بار کو فنڈ  دینے کا معاملہ‘ گنڈاپور کی نااہلی کیلئے الیکشن کمشن میں درخواست دائر 
  • موٹر وے اور جی ٹی روڈ ٹول ٹیکس میں اضافہ بھتے کی مانند ہے، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن
  • مجوزہ 27 ویں آئینی ترمیم پر وکلا تنظیموں میں بحث شروع
  • ڈمپرز ایسوسی ایشن کا عیدالاضحیٰ پر کراچی سے آلائشیں نہ اٹھانے کا اعلان
  • وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ سے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی مجلسِ عاملہ کی ملاقات
  • آفیسر ایسوسی ایشن کی کاوش کام کر گئیں، آفیسران اور بورڈ ممبران کو عید الاؤنس دینے کا نوٹیفکیشن جاری ،دستاویز سب نیوز پر
  • کراچی: ڈمپر ایسوسی ایشن کا عیدالاضحیٰ پر آلائشیں نہ اٹھانے کا اعلان
  • پاکستان کرکٹ بورڈ کا بڑا فیصلہ، متعدد عہدیدار اچانک فارغ