Jang News:
2025-09-18@21:43:56 GMT

ڈی آئی خان:کار کھائی میں جا گری، 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی

اشاعت کی تاریخ: 8th, June 2025 GMT

ڈی آئی خان:کار کھائی میں جا گری، 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی

—فائل فوٹو

ڈیرہ اسماعیل خان میں گاؤں المرکلاں سے آتے ہوئے کار کھائی میں گر گئی، حادثے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق حادثے میں 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 2 بھائی اور 1 بچہ شامل ہے۔

جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

برازیل میں طیارہ گر کر تباہ‘ 3افراد ہلاک

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

برازیلیا(انٹرنیشنل ڈیسک) برازیل کے ساحلی شہر کورورائپے میں چھوٹا طیارہ گنے کے کھیت میں گر کر تباہ ہوگیا۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق طیارہ حادثے میں پائلٹ، 46 سالہ آسٹریلوی بزنس مین اور رجسٹرڈ پائلٹ ٹموتھی جیمز کلارک جان کی بازی ہار گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق حکام نے حادثے کے بعد جب ملبے کا معائنہ کیا تو اس میں سے بھاری مقدار میں کوکین برآمد ہوئی جو پلاسٹک کی اینٹوں کی شکل میں لپٹی ہوئی تھی اور ان پر امریکی ارب پتی ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کا لوگو لگا ہوا تھا۔ حادثے میں تباہ ہونے والا طیارہ زمبیا میں رجسٹرڈ تھا، تاہم اس کے ذریعے برازیل میں تقریباً 2 لاکھ 50 ہزار ڈالر مالیت کی منشیات اسمگل کرنے کی کوشش کی جارہی تھی۔

 

متعلقہ مضامین

  • برازیل میں طیارہ گر کر تباہ‘ 3افراد ہلاک
  • چمن پاک افغان بارڈر پر ٹیکسی اسٹینڈ کے قریب خودکش دھماکہ ؛ 5افراد جاں بحق 2 زخمی
  • ویتنام : ٹرک حادثے میں 3 افراد ہلاک‘ کئی زخمی
  • ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کے 2 دھماکے، 3 افراد جاں بحق
  • رکن اسمبلی کی گاڑی حادثے کا شکار، گل ابراہیم ساتھیوں سمیت زخمی
  • اپردیر :رکن صوبائی اسمبلی کی گاڑی کھائی میں گرگئی، دوساتھیوں سمیت زخمی
  • لیبیا کے قریب تارکین وطن کی کشتی میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی؛ 50 ہلاکتیں؛ 24 زخمی
  • راولپنڈی: چکوال روڈ پر ٹرالر دکان میں گھس گیا، ایک شخص جاں بحق، تین زخمی
  • جعلی فٹبال ٹیم بنا کر 17 افراد کو جاپان بھجوانے والا ایجنٹ گرفتار
  • کراچی، صدر میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ، دو افراد زخمی