جاوید شیخ نے اداکارہ میرا سے متعلق ماضی کا دلچسپ قصہ سنا دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 9 June, 2025 سب نیوز

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار جاوید شیخ نے اداکارہ میرا سے متعلق ماضی کا دلچسپ قصہ سنایا۔

نجی ٹی وی کے عید اسپیشل شو میں سینئر اداکار جاوید شیخ اور ریمبو سمیت دیگر اداکاروں نے بھی شرکت کی جہاں انہوں نے عید کو خوشیاں مناتے ہوئے ماضی کے قصے یاد کیا۔

میزبان کی جانب سے پوچھا گیا کہ فلموں میں سب سے زیادہ ری ٹیکس کون سی اداکارہ لیتی تھیں جس پر تمام ہی اداکاروں نے اداکارہ میرا کا نام لیا اور ساتھ ہی قصے بھی سنائے۔

ایک قصہ سناتے ہوئے اداکار ریمبو نے کہا کہ میرا اچانک الجھن میں پڑ جاتی تھیں اور کہتی تھیں، ‘اسکرپٹ میں آگے کیا ہے، چلو اسے دوبارہ کرتے ہیں۔

اداکارہ میرا دوران شوٹنگ گر گئیں، بازو فریکچر ہو گیا
اپنے سنگل اسٹیٹس پر بہت خوش ہوں: اداکارہ میرا
اداکار سعود نے مزید کہا کہ ہم مالدیپ میں تھے، اور اسے ایک دیوار سے ڈانس شاٹ دینا تھا، وہ نیچے گر گئی، جس کے بعد ہم سب ڈر گئے اور پریشان ہوگئے اور ہم نے دیکھا کہ میرا دوبارہ اٹھی، اس نے اپنے کپڑے صاف کیے، اور کہا، چلو دوبارہ کر لیتے ہیں۔

پروگرام میں شریک جاوید شیخ نے بھی قصہ سناتے ہوئے بتایا کہ میں ترکیہ میں چیف صاحب کی شوٹنگ کر رہا تھا، میرا ایک امیر آدمی کی بیٹی کا کردار ادا کر رہی تھی، جس کا کردار آصف خان نے ادا کیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ میں نے میرا سے کہا تھا کہ جینز اور شرٹ پہننی ہے لیکن وہ اپنی مرضی سے سرکٹ اور شرٹ پہن کر آگئی جس پر مجھے بہت غصہ آیا، میں اپنے اسسٹنٹ سے دوسرے سین پر بات کرنے لگا تو اتنی ہی دیر میں میرا پڑوسیوں کے گھر سے جینز اور شرٹ پہن کر آگئی، جس پر اسسٹنٹ نے مجھے بتایا کہ وہ پڑوسیوں کے پاس گئی تھی اور ایک لڑکی سے جینز اور شرٹ مانگ کر پہن کر آگئی۔

جاوید شیخ کا ماضی کا یہ قصہ سن کر پروگرام میں بیٹھے شرکا ہنس پڑے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرلکی مروت: پولیس مقابلے میں فتنہ الخوارج کے 3 دہشتگرد ہلاک، پولیس اہلکار شہید ارطغرل غازی کے مرکزی کردار نے دورہ پاکستان میں پیش آنیوالے دلچسپ واقعات بتا دیے قتل کے موقع پر گھر میں موجود ثناء یوسف کی پھوپھو نے کیا دیکھا؟ مقتولہ کے والد کا انکشاف ثناء یوسف قتل کیس: ملزم کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ثناء یوسف قتل کیس: ملزم کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس: گرفتار ملزم کے ہوشربا انکشافات، قتل کی وجہ بھی سامنے آگئی نوجوان ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قاتل کو گرفتار کر لیا گیا TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم.

ذریعہ: Daily Sub News

کلیدی لفظ: نے اداکارہ میرا جاوید شیخ نے ماضی کا

پڑھیں:

پاکستان دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثر ہوا:یوسف رضاگیلانی

ویب ڈیسک:  چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضاگیلانی نے کہا کہ پاکستان دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثر ہوا۔

 اسلام آباد میں  یوسف رضاگیلانی نے جرگے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افواج پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف کامیاب آپریشن کئے،افغانستان میں بدامنی سے مہاجرین نے پاکستان کا رخ کیا،پاکستان نے دنیا میں امن کیلئے کردار اداکیا۔
 
 

متعلقہ مضامین

  • ملتان : میٹرک کے امتحان میں رکشا ڈرائیور کے بیٹے کی پہلی پوزیشن
  • صحافی وسعت اللہ خان کے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور ان کی کابینہ اراکین کے ماضی سے متعلق حیران کن انکشافات 
  • کومل میر نے چہرے پر بوٹاکس کروانے سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
  • ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت
  • لپ فلرز ختم کرانے کے بعد عرفی جاوید نے نئی تصویر شیئر کردیں، اب کیا حال ہے؟
  • جاپان میں شوہر اپنی پوری تنخواہ بیوی کو کیوں دیتے ہیں؟ دلچسپ وجوہات جانیں
  • پاکستان دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثر ہوا:یوسف رضاگیلانی
  •   کولمبیا یونیورسٹی نے غزہ مظاہروں پر 80 طلبا کو بےدخل کردیا
  • ملک میں اس وقت مارشل لاء کا دورہ ہے، جاوید ہاشمی
  • لِپ فلرز ختم کروانے پر عرفی جاوید کا چہرہ بگڑ گیا، ویڈیو وائرل