Islam Times:
2025-06-17@00:24:04 GMT

روندو، داسو میں جشن عید غدیر

اشاعت کی تاریخ: 16th, June 2025 GMT

منقبت خوانی کے مقابلے بھی ہوئے اور پہلی و دوسری پوزیشن حاصل کرنے والوں کو کربلا سے لائے گئے خاص تبرکات سے نوازا گیا۔ عید غدیر کے جشن کا اہتمام الغدیر کمیٹی داسو سڑوق چھورزنگ کے نوجوانوں نے کیا تھا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

ضلع روندو کے گاؤں داسو طورمک میں جشن عید غدیر

اسلام ٹائمز۔ عید غدیر کے موقع پر پوری دنیا کی طرح گلگت بلتستان میں جشن، محافل اور پروگرامز کا انعقاد کیا گیا۔ اسی طرح بلتستان کے ضلع روندو کے گاؤں داسو طورمک میں عید غدیر کے موقع پر پرنور محفل کا انعقاد کیا گیا۔ جشن کی محفل میں علاقہ بھر کے منقبت خوانوں نے گلہائے عقیدت پیش کیے۔ علماء نے غدیر کی اہمیت و تقاضے پر روشنی ڈالی۔ منقبت خوانی کے مقابلے بھی ہوئے اور پہلی و دوسری پوزیشن حاصل کرنے والوں کو کربلا سے لائے گئے خاص تبرکات سے نوازا گیا۔ عید غدیر کے جشن کا اہتمام الغدیر کمیٹی داسو سڑوق چھورزنگ کے نوجوانوں نے کیا تھا۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: ضلع روندو کے گاؤں داسو طورمک میں جشن عید غدیر عید غدیر کے

پڑھیں:

پاراچنار میں دستر خوان غدیر کا اہتمام

اس موقع پر کئی مومنین نے دسترخوان میں شرکت کی۔ علاوہ ازیں مرکزی امام بارگاہ پاراچنار میں جشن غدیر کی مناسبت سے دو روزہ جلسہ کے انعقاد بھی کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ عید غدیر کے موقع پر پاراچنار میں دسترخوان امام حسن علیہ السلام کے زیر اہتمام  دستر خوان غدیر پر جوش انداز میں بچھایا گیا۔ اس موقع پر کئی مومنین نے دسترخوان میں شرکت کی۔ علاوہ ازیں مرکزی امام بارگاہ پاراچنار میں جشن غدیر کی مناسبت سے دو روزہ جلسہ کے انعقاد بھی کیا گیا۔

متعلقہ مضامین

  • پاراچنار میں دستر خوان غدیر کا اہتمام
  • یوم غدیر تاریخ اسلام میں بے پناہ اہمیت کا حامل ہے، علامہ ساجد علی نقوی
  • کوئٹہ، عید غدیر کے موقع پر مختلف مقامات پر جشن، دسترخوان غدیری کا اہتمام
  • پاراچنار میں عیدِ غدیر کے پُرمسرت موقع پر دو روزہ عظیم الشان جلسہ
  • غدیر کا احیا؛ کیوں اور کیسے؟