Jang News:
2025-09-19@11:25:23 GMT

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اشاعت کی تاریخ: 20th, June 2025 GMT

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ زلزلہ کی شدت 2.8 اور گہرائی 4 کلو میٹر تھی، زلزلے کے جھٹکے  شام 5 بج کر 28 منٹ پر ریکارڈ کیے گئے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق  زلزلہ کا مرکز کورنگی کے جنوب مشرق میں 13 کلو میٹر کے فاصلے پر تھا۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

روس میں 7.2 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

پیسیفک سونامی وارننگ سینٹر کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ گورنر کامچٹکا کی جانب سے مشرقی ساحلی علاقوں کے مکینوں کو خبردار کر دیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ روس کے علاقے کامچٹکا میں 7.2 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔ پیسیفک سونامی وارننگ سینٹر کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ گورنر کامچٹکا کی جانب سے مشرقی ساحلی علاقوں کے مکینوں کو خبردار کر دیا گیا ہے۔ گورنر ولادیمیر سولودوف کا کہنا ہے کہ تاحال کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • روس میں 7.2 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری
  • کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
  • سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2 ریکارڈ
  • سوات اور گردونواح میں زلزلےکے جھٹکے
  • محکمہ موسمیات نے بارش کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی
  • پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
  • محکمہ موسمیات نے کراچی میں بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ظاہر کردیا
  • محکمہ موسمیات کی کراچی میں ہلکی بارش کی پیشگوئی
  • عوام تیاری کرلیں: ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے والی ہے
  • پنجاب کے بیشتر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے