پروگرام میں ایم ڈبلیو ایم عزاداری ونگ کے رہنما زین رضوی سمیت دیگر مقررین نے حضرت علی اصغرؑ کی قربانی کے فلسفے پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ یہ قربانی انسانیت کے لیے ایک ابدی پیغام ہے کہ حق کی راہ میں عمر یا طاقت کی کوئی قید نہیں۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

المنجی فاؤنڈیشن کے تحت کراچی میں عالمی یوم علی اصغرؑ کا روح پرور انعقاد

اسلام ٹائمز۔ عالمی یوم علی اصغرؑ کی مناسبت سے ایک پرامن اور روحانی اجتماع کا انعقاد مسجد و امام بارگاہ امیرالمومنین، سیکٹر 5D سرجانی ٹاؤن کراچی میں کیا گیا۔ یہ پروگرام المنجی فاؤنڈیشن پاکستان کے زیرِ اہتمام اور عابدیہ مشن پاکستان ٹرسٹ کے تعاون سے منعقد کیا گیا، جس میں مومنین و مومنات نے بڑی تعداد میں اپنے بچوں کے ہمراہ شرکت کی۔ اس موقع پر امام حسینؑ کے ننھے سپاہی، حضرت علی اصغرؑ کی عظیم قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ ننھے بچوں کو مخصوص سبز و سفید لباس پہنایا گیا اور جلوسِ عزاء میں شامل کیا گیا، جس سے فضاء معصومانہ جذبات، عقیدت اور گریہ کی کیفیات سے بھر گئی۔ پروگرام میں ایم ڈبلیو ایم عزاداری ونگ کے رہنما زین رضوی سمیت دیگر مقررین نے حضرت علی اصغرؑ کی قربانی کے فلسفے پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ یہ قربانی انسانیت کے لیے ایک ابدی پیغام ہے کہ حق کی راہ میں عمر یا طاقت کی کوئی قید نہیں۔ اجتماع کا اختتام دعا اور نوحہ خوانی کے ساتھ ہوا، اور شرکاء نے حضرت علی اصغرؑ کے حضور نذرانۂ عقیدت پیش کرتے ہوئے اپنی تجدیدِ عہد کیا کہ ہم اہلِ بیتؑ کے راستے پر ثابت قدم رہیں گے۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: کا روح پرور انعقاد حضرت علی اصغر کیا گیا

پڑھیں:

سویٹ ہوم گلگت کے بچوں میں تحائف تقسیم کرنے کی خصوصی تقریب کا انعقاد

پروگرام کے دوران معاونِ خصوصی ایمان شاہ نے بچوں سے ملاقات کی، انہیں تحائف پیش کیے اور ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کی خوشیاں اور فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سویٹ ہوم گلگت کے بچوں میں تحائف کی تقسیم کے لیے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سویٹ ہوم گلگت میں بچوں کے لیے موصول ہونے والے تحائف کی تقسیم کے سلسلے میں ایک خصوصی پروگرام کا اہتمام کیا گیا، جس میں معاونِ خصوصی برائے اطلاعات ایمان شاہ نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔پروگرام کے دوران معاونِ خصوصی ایمان شاہ نے بچوں سے ملاقات کی، انہیں تحائف پیش کیے اور ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کی خوشیاں اور فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ انہوں نے بچوں کے ساتھ وقت گزارا اور ان کی ذہنی و تعلیمی سرگرمیوں میں دلچسپی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر ایمان شاہ نے سویٹ ہوم گلگت کے مختلف شعبہ جات کا دورہ بھی کیا اور بچوں کو فراہم کی جانے والی تعلیمی، تربیتی اور نگہداشت کی سہولیات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے سویٹ ہوم انتظامیہ کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایسے ادارے معاشرے کے معصوم اور محروم طبقے کے لیے امید کی کرن ثابت ہو رہے ہیں۔ پروگرام کے اختتام پر بچوں نے خوشی کا اظہار کیا اور مہمانِ خصوصی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔ سویٹ ہوم گلگت کی انتظامیہ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ بچوں کی بہترین پرورش، رہنمائی اور فلاح کے لیے آئندہ بھی اسی جذبے کے ساتھ ایسے مثبت اقدامات جاری رہیں گے۔

متعلقہ مضامین

  • ڈپٹی کمشنر مٹیاری محمد یوسف شیخ کی زیرصدارت اجلاس کا انعقاد
  • بدین ،ماہی گیرمیلے میں ادبی سیمینار و محفل راگ کا انعقاد
  • سویٹ ہوم گلگت کے بچوں میں تحائف تقسیم کرنے کی خصوصی تقریب کا انعقاد
  • پاکستان کی میری ٹائم صنعت میں سنگِ میل— بنکرنگ کے لیے پہلا لائسنس جاری
  • کراچی پورٹ پر عالمی معیار کی بنکرنگ سروس کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے، وزیر بحری امور
  • پاکستان کی میزبانی میں عالمی خلائی کانفرنس 2025 کا انعقاد
  • الیکشن کمیشن کا اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کے انعقاد کا فیصلہ
  • کراچی آرٹس کونسل عالمی ثقافتوں کو جوڑنے کا کام کر رہا ہے، فرانسیسی سفیر
  • ایامِ فاطمیہ کے سلسلے میں مطہری فکری و ثقافتی مرکز کشمیر کی روح پرور مجلس
  • NLFکے56واں یوم تاسیس پر تقریب کا انعقاد