وفاقی وزیر احسن اقبال کا ادارہ شماریات کا دورہ
اشاعت کی تاریخ: 3rd, July 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ادارہ شماریات کے دورہ کے دوران کہا کہ 2023 کی ڈیجیٹل مردم شماری ایک تاریخی کامیابی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں آبادی کی شرح میں دوبارہ تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، تمام صوبے فوری اقدامات کریں۔ احسن اقبال نے کہا کہ پالیسی سازی کیلئے مردم شماری ڈیٹا کو وفاقی، صوبائی اور ضلعی سطح پر استعمال کیا جائے۔ انہوں نے بتایا کہ 2.
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
گلشن اقبال میں سفید کاریں چوری کرنے والا گینگ سر گرم
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقوں گلستان جوہر اور گلشن اقبال میں سفید رنگ کی کاریں چوری کرنے والا گینگ سر گرم ہوگیا۔پولیس کے مطابق ملزمان گزشتہ ہفتے کے دوران 5 گاڑیاں چوری کرکے فرار ہوئے، ملزمان صبح 6 سے 10 بجے تک وارداتیں کررہے ہیں۔ ملزمان اس سے قبل ناظم آباد میں بھی اسی قسم کی وارداتیں کرتے رہے ہیں۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزمان شناخت چھپانے کے لیے کیپ اور ماسک لگائے ہوئے ہیں۔ دوسری جانب چوری کی گئی گاڑیاں تاحال برآمد نہیں ہوسکی ہیں، پولیس کی جانب سے تلاش کا کام جاری ہے۔