Islam Times:
2025-09-18@12:37:35 GMT

حسینیہ امام خمینی تہران میں مجلس عزا

اشاعت کی تاریخ: 3rd, July 2025 GMT

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر محمد مسعود پزیشکیان سمیت حکام اور عزاداروں نے مجلس عزا میں شرکت کی۔ قاری محمد حسن موحیدی نے قرآن مجید کی آیات کی تلاوت کا شرف حاصل کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

حسینیہ امام خمینی تہران میں مجلس عزا کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ محرم الحرام کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینی تہران میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔ مجلس عزا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر محمد مسعود پزیشکیان سمیت حکام اور عزاداروں نے شرکت کی۔ قاری محمد حسن موحیدی نے قرآن مجید کی آیات کی تلاوت کا شرف حاصل کیا۔ حجت‌الاسلام مهدی اصلانی نے کربلا میں معرکہ حق و باطل پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ امام حسین علیہ السلام کا یزید کیخلاف قیام عاشورا مایوسی کیخلاف امید اور ارداوں کی جنگ تھی۔ انکا کہنا تھا کہ لوگوں کے درمیان ناامیدی اور مایوسی پھیلانا باطل طاقتوں یعنی حزب الشیطان کا حربہ ہے، اس کا مقابلہ کرنیوالے قلیل گروہوں کو ہمیشہ کامیابی نصیب ہوئی ہے۔ مجلس عزا میں میثم مطیعی نے مریثہ خوانی کی اور ماتم داری کیساتھ مجلس عزا کا اختتام ہوا۔.

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

ایشیا کپ: یو اے ای نے عمان کو 42 رنز سے شکست دے دی

ایشیا کپ ٹی20 کے گروپ اے کے میچ میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عمان کو 42 رنز سے شکست دے دی۔

ابوظہبی میں کھیلے گئے میچ میں یو اے ای نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 172 رنز بنائے۔ کپتان محمد وسیم نے 69 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی جبکہ علیشان شرافو نے 51 رنز بنائے۔

مزید پڑھیں: پاکستان کا افغانستان کو دوٹوک پیغام، ایشیا کپ میں بھارت کی گھٹیا حرکت

محمد زوہیب نے 21 اور ہرشیت کوشک نے برق رفتار 19 رنز اسکور کیے۔ عمان کی جانب سے جتن رمانندی نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔

ہدف کے تعاقب میں عمان کی ٹیم 18.4 اوورز میں 130 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ کپتان جتندر سنگھ نے 20، آریان بشٹ نے 24 اور ونیایک شکلا نے 20 رنز کی مزاحمتی اننگز کھیلی لیکن باقی بلے باز ناکام رہے۔

مزید پڑھیں: ایشیا کپ 2025: 40 ڈگری کی آگ میں برفیلے اعصاب کا امتحان

یو اے ای کے بولرز نے شاندار کارکردگی دکھائی، جنید صدیقی نے 23 رنز کے عوض 4 وکٹیں حاصل کیں، حیدر علی نے 2 اور محمد جواد اللہ نے بھی 2 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

اس فتح کے ساتھ یو اے ای نے گروپ اے میں اپنی پوزیشن مستحکم کرلی ہے جبکہ عمان کو مسلسل مشکلات کا سامنا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

ایشیا کپ ٹی20 عمان گروپ اے متحدہ عرب امارات

متعلقہ مضامین

  •  وزیرِ تجارت جام کمال کی تہران میںایران کے اول نائب صدر سے ملاقات
  • تہران: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان ایران کے پہلے نائب صدر محمد رضا عارف سے مصافحہ کر رہے ہیں
  • 78 ڈی ایس پیز کے تبادلے
  • سپیکرقومی اسمبلی سے مالدیپ کی عوامی مجلس کے سپیکر کی ملاقات، دوطرفہ پارلیمانی تعلقات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
  • وقف ترمیمی قانون پر عبوری ریلیف بنیادی مسائل کا حل نہیں ہے، علماء
  • بیرسٹر علی ظفر نے 17 سینیٹرز کے استعفے جمع کرادیے
  • استعفوں کا ڈھیر لگا دیا
  • صادقین سے مراد آل محمد (ص) ہیں، علامہ مقصود ڈومکی
  • ایشیا کپ: یو اے ای نے عمان کو 42 رنز سے شکست دے دی
  • مالدیپ کا پارلیمانی وفد اسپیکر عوامی مجلس کی قیادت میں پاکستان پہنچے گا