Jasarat News:
2025-09-18@00:12:18 GMT

پی ایم ای ایکس میں 28.728 بلین روپے کے سودے

اشاعت کی تاریخ: 11th, July 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی(کامرس رپورٹر)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں بدھ کے دن میٹلز، انرجی، کوٹس اور انڈیکس کے 28.728 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 32,105 رہی۔سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 13.066 بلین روپے رہی۔ جبکہ بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 6.

183 بلین روپے، پلاٹینیم کے سودوں کی مالیت 2.298 بلین روپے، چاندی کے سودوں کی مالیت 1.957 بلین روپے، خام تیل کے سودوں کی مالیت 1.839 بلین روپے، این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 1.528 بلین روپے، کاپر کے سودوں کی مالیت 1.024 بلین روپے، قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 245.065 ملین روپے، ڈی جے کے سودوں کی مالیت 190.504 ملین روپے، ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 141.339 ملین روپے، پلیڈیم کے سودوں کی مالیت 127.279 ملین روپے رہی۔

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: کے سودوں کی مالیت 1 بلین روپے ملین روپے

پڑھیں:

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت مستحکم رہی

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

متعلقہ مضامین

  • فرانس کے نیشنل نیچرل ہسٹری میوزیم سے 6 لاکھ یورو مالیت کا سونا چوری
  • القرآن
  • 200 روپے والے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان
  • امریکا اور چین کے درمیان ٹک ٹاک ڈیل کا فریم ورک طے
  • فیفا کا بڑا اعلان: 2026 ورلڈ کپ میں کلبز کو 99 ارب روپے ملیں گے
  • ایف آئی اے ٹیم کی اڈیالہ جیل آمد، بانی پی ٹی آئی سے ایک گھنٹہ پوچھ گچھ
  • ملک میں سونا ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا
  • اشتہار
  • بلوچستان اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس، بے ضابطگیوں کی نشاندہی
  • ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت مستحکم رہی