روس کے علاقے کامچاتکا میں ایک اور زور دار زلزلہ
اشاعت کی تاریخ: 3rd, August 2025 GMT
ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک) روس کے علاقے کامچاتکا میں ایک اور پھر 7 شدت کا خوفناک زلزلہ محسوس کیا گیا، سونامی وارننگ جاری کردی گئی۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روس کے علاقے کامچاتکا میں ایک اور زور دار زلزلہ آیا ہے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 7 ریکارڈ کی گئی۔
رپورٹ کے مطابق خوفناک زلزلے کے بعد کامچاتکا کے 3 اضلاع میں سونامی وارننگ جاری کردی گئی۔
واضح رہے کہ چند روز قبل بھی اسی علاقے میں 8.
ذریعہ: Daily Mumtaz
پڑھیں:
گڈاپ: فارم ہاؤس کے سوئمنگ پول میں ڈوب کر 6 سالہ بچی جاں بحق
کراچی:گڈاپ کے علاقے میں واقع ایک فارم ہاؤس کے سوئمنگ پول میں ڈوب کر کمسن بچی جاں بحق ہوگئی۔
ایکسپریس کے مطابق گڈاپ سٹی کے علاقے بقائی ٹول پلازا چھوٹا گیٹ کے قریب نجی فارم ہاؤس کے سوئمنگ پول میں ڈوب کر کمسن بچی جاں بحق ہوگئی۔
حادثے کے بعد بچی کے ورثا لاش پولیس کارروائی کے بغیر اپنے گھر کورنگی مہران ٹاؤن لے گئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق بچی کی شناخت 6 سالہ عنایہ دختر عادل صدیقی کے نام سے ہوئی۔