data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
250920-01-22
.
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
محرابپور،جرم ثابت ہونے پر ملزم کو سزا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
250926-5-2
محراب پور(جسارت نیوز)جرم ثابت ہونے پر قید اور جرمانے کی سزا کا حکم، ایڈیشنل سیشن جج کنڈیارو علم الدین جانوری کی عدالت نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر ملزم ریاض لاشاری کو عمرقید اور دو لاکھ جرمانے کی سزا کا حکم سنایا ہے جرمانہ ادا نہ کرنے پر ملزم کو مزید 6 ماہ قید کاٹنا ہوگی، ملزم نے تین سال قبل گاؤں ڈیون میں ولی محمد سہتو کو قتل کیا تھا جس کا مقدمہ خان واہن پولیس تھانہ پر درج ہوا تھا۔