2026-06-03@08:51:25 GMT
تلاش کی گنتی: 878
«ایٹ»:
سپر ایٹ مرحلہ کے چوتھے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 44 ویں میچ میں زمبابوے کے کپتان سکندر رضا نے ٹاس جیت ویسٹ انڈیز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ واضح رہے دونوں ٹیمیں اپنے...
کولمبو(ویب ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچ سری لنکا کے شہر پالے کیلے میں کھیلا جائے گا،جہاں قومی ٹیم کا پریکٹس سیشن جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی پلیئنگ الیون میں واپسی کا قوی امکان ہے، سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے سپر ایٹ مرحلے میں ویسٹ انڈیز کو آج پر اعتماد زمبابوے کا چیلنج درپیش ہوگا، دونوں ہی ٹیمیں اب تک ایونٹ میں ناقابل شکست ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دو مرتبہ کی عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز نے مسلسل چار فتوحات کے ساتھ عالمی کرکٹ میں بھرپور واپسی کی ہے۔ کپتان...
لاہور (سپورٹس رپورٹر) آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں سپر ایٹ مرحلے کے گروپ ون کے میچ میں جنوبی افریقہ نے بھارت کو گھر میں گھس کر 76 رنز سے شکست دیکر ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں بھارت کی مسلسل فتوحات پر بریک لگا دی۔ بھارت کے شہر احمد آباد میں کھیلے گئے میچ میں...
ٹی 20 ورلڈکپ سپر ایٹ مرحلہ، جنوبی افریقا نے بھارت کو 76 رنز سے شکست دیدی WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز احمد آباد(سب نیوز)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سپر ایٹ مرحلے کے گروپ ون کے میچ میں جنوبی افریقا نے بھارت کو 76 رنز سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی...
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں آج دو اہم مقابلے منعقد ہوں گے۔ پہلا میچ سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔ دوسرے مقابلے میں بھارت اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، یہ میچ شام ساڑھے چھ بجے احمد آباد کے کرکٹ...
لاہور(سپورٹس رپورٹر)آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا اہم میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔کولمبو میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغانے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔تاہم مسلسل بارش کے باعث میچ تاخیر کا شکار ہوا اور ایک بھی گیند...
اسلام ٹائمز: امریکہ کے بعد اگر دنیا میں کسی ملک نے سب سے زیادہ مظالم ڈھائے ہیں تو وہ اسرائیل ہے۔ غزہ میں بچوں، عورتوں، اسپتالوں، خیمہ بستیوں اور حتیٰ کہ میڈیا سینٹرز تک کو نشانہ بنایا گیا۔ اسرائیل چھ عرب ممالک کے ساتھ جنگ کر چکا ہے اور اب فلسطین، لبنان، شام اور حال...
ٹی20 ورلڈکپ کے سپر ایٹ مرحلے کے گروپ 2 میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ بارش کے سبب منسوخ کر دیا گیا، جس کے نتیجے میں دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ الاٹ کیا گیا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کو ایٹمی توانائی کی سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت دے سکتے ہیں، بشرطیکہ تہران یہ وعدہ کرے کہ وہ کبھی ایٹمی بم نہیں بنائےگا۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اگر تہران واشنگٹن کی شرائط پر عمل نہیں کرتا تو ٹرمپ کے پاس ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی...
امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے غزہ کی موجودہ جنگ پر اسرائیل کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کی تباہی کو اسرائیل کی جانب سے انجام دی گئی کارروائی کے طور پر دیکھنا مناسب ہے۔ انہوں نے غزہ میں ہونے والی تباہی کا موازنہ دوسری جنگ عظیم کے دوران امریکا کی کارروائیوں سے کیا اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے غزہ کی تازہ ترین جنگی تباہی پر کھل کر اسرائیل کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے اقدامات جائز اور ضروری تھے اور انہیں کسی طور بھی انسانی اقدار یا بین الاقوامی اصولوں کے خلاف نہیں سمجھنا چاہیے۔صحافیوں سے بات کرتے ہوئے امریکی سینیٹر...
آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا مقابلہ عالمی کرکٹ کیلنڈر کا ایک نمایاں اور اہم ٹاکرا بن چکا ہے۔ یہ صرف 2ٹیموں کے درمیان مقابلہ نہیں بلکہ 2کرکٹ فلسفوں، دو اسٹرکچرل اپروچز اور 2مختلف کھیلنے کے انداز کا امتحان ہے۔ دنیا بھر کے کرکٹ مبصرین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے سپر ایٹ مرحلے کے آغاز کو دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے منفرد انداز میں خوش آمدید کہا ہے، جس کے لیے ایک خصوصی اور دلکش ڈوڈل متعارف کرایا گیا ہے۔ یہ ڈوڈل نہ صرف کرکٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ کا فیصلہ کن مرحلہ آج سے شروع ہو رہا ہے، جہاں سپر ایٹ راؤنڈ کے پہلے ہی میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں ایک دوسرے کے مدِ مقابل ہوں گی۔یہ اہم معرکہ کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا،...
گوگل نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے سپر ایٹ مرحلے کے آغاز پر ایک خصوصی ڈوڈل متعارف کرایا ہے، جو شائقینِ کرکٹ کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ یہ ڈوڈل شوخ اور دلکش رنگوں، نمایاں اشکال اور تھری ڈی انداز میں تیار کیا گیا ہے جو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ...
ٹی20 ورلڈ کپ کے ‘سپر ایٹس’ مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے جہاں پاکستان اور نیوزی لینڈ آج کولمبو میں آج مدمقابل ہوں گے۔ سابق چیمپئن آسٹریلیا حیران کن طور پر اپنے گروپ سے آگے بڑھنے میں ناکام رہا، جس کے باعث یہ مرحلہ ان کے بغیر شروع ہو گا۔ 2009 کے بعد پہلا موقع ہے...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر ایٹ مرحلے کا ابتدائی میچ آج پاکستان اور نیوزی لیںڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں شیڈول میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کو ایونٹ کا دوسرا بڑا چیلنج درپیش ہوگا۔ گروپ مرحلے میں دونوں ٹیمیں کمزور حریفوں کے خلاف کامیابی حاصل...
ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کا آغاز آج سے ہو گا، پہلے میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں مد مقابل آئیں گی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان مقابلہ شام ساڑھے 6 بجے کولمبو میں ہو گا، کیویز کی ٹیم کا کولمبو میں پریما داسا سٹیڈیم میں پریکٹس سیشن ہوا،...
کولمبو میں جاری ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے سپر ایٹس مرحلے کے افتتاحی میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ آج آر پریماداسا کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گے، تاہم موسم بارش کی وجہ سے میچ متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ موسمی رپورٹس کے مطابق کولمبو میں دوپہر کے وقت آسمان مکمل...
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان اہم میچ سے قبل دونوں ٹیموں کی تیاریاں جاری ہیں۔ کولمبو میں واقع آر پریما داسا اسٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ ٹیم آج شام ٹریننگ سیشن کرے گی، ٹیم کا پریکٹس سیشن شام 6 بجے سے رات 9...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا غزہ کے عوام کے لیے روشن اور مستحکم مستقبل چاہتا ہے اور خطے میں پائیدار امن کے لیے عالمی تعاون ناگزیر ہے۔غزہ پیس بورڈ کے پہلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ غزہ کی تعمیر نو اور استحکام...
آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں نمیبیا کے خلاف شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم نے سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ پاکستان نے اپنے آخری گروپ اے کے میچ میں نمیبیا کو 102 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے میں رسائی حاصل کی،...
چین میں نوجوانوں کے درمیان وزن کم کرنے کا ایک عجیب رجحان سوشل میڈیا خصوصاً ٹک ٹاک پر وائرل ہو رہا ہے، جسے ’پلاسٹک ایٹنگ‘ یا ’کلنگ ریپ ڈائٹ‘ کہا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں: کتابوں پر پلاسٹک کور کی ممانعت کا بل سینیٹ سے منظور اس طریقے میں لوگ کھانا منہ میں رکھ کر پلاسٹک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم مقابلے میں پاکستان نے نمیبیا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 102 رنز سے شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے میں جگہ بنا لی۔خبر رساں اداروں کے مطابق کولمبو کے سنہالیز اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے اس میچ میں قومی ٹیم نے بیٹنگ اور بولنگ دونوں شعبوں میں...
امریکی محکمہ خارجہ کے اعلیٰ عہدیدار کرسٹوفر یو نے انکشاف کیا ہے کہ چین نے جون 2020 میں اپنی ایٹمی تجربہ گاہ لوپ نور میں ایک خفیہ زیر زمین ایٹمی دھماکا کیا تھا۔ ان کا دعویٰ ہے کہ قازقستان میں نصب زلزلے کی پیمائش کرنے والے آلات نے اس دھماکے کو ریکارڈ کیا تھا جس...
پاکستان ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں چھوٹی ٹیم کے خلاف اپنی بقاء کی جنگ کیلیے تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق گروپ اے سے بھارتی ٹیم پہلے ہی سپر ایٹ میں رسائی حاصل کرچکی ہے جبکہ امریکی ٹیم 4 پوائنٹس کے ساتھ پاکستان سے بہتر نیٹ رن ریٹ کے باعث دوسری پوزیشن پر موجود ہے۔ پاکستان...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں بارش نے آسٹریلیا اور آئرلینڈ کے ارمانوں پر پانی پھیر دیا، زمبابوین ٹیم سپر ایٹ مرحلے میں پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق بارش کے باعث پالیکیلے میں شیڈول زمبابوے اور آئرلینڈ کے درمیان میچ کا ٹاس بھی ممکن نہ ہوسکا۔ یوں دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹس مل گیا جس...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا گروپ مرحلہ اپنے اختتامی مراحل میں داخل ہوگیا ہے۔ جس کے بعد سپر ایٹ مرحلے کے مقابلے شروع ہوں گے۔ گروپ مرحلے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ میں پاکستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد بھارتی ٹیم نے سپر ایٹ میں رسائی حاصل کرلی۔ پاکستان...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اکتیسویں میچ میں کینیڈا نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 174 رنز کا ہدف دے دیا۔ چنئی میں کھیلے جارہے میچ میں کینیڈین کپتان دلپریت باجوہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ کینیڈین اوپنرز یووراج سامرہ اور کپتان دلپریت باجوہ نے شاندار آغاز فراہم کرتے...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اکتیسویں میچ میں کینیڈا نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چنئی میں کھیلے جارہے میچ میں کینیڈین کپتان دلپریت باجوہ کا ٹاس جیت کر کہنا تھا کہ وکٹ اچھی لگ رہی ہے، بعد میں گیند اسپن بھی ہوگی، جس کا فائدہ اٹھانے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کینڈی : ٹی 20 عالمی کپ کے 30 ویں میچ میں سری لنکا نے آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے میں رسائی حاصل کر لی۔سری لنکا کے شہر کینڈی میں کھیلے گئے اس مقابلے میں میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ آسٹریلیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کلکتہ: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ میں انگلینڈ نے اٹلی کو 24 رنز سے شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔بھارت کے ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں کھیلے گئے 29 ویں میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تاہم پہلے بیٹنگ...
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 29 ویں میچ میں انگلینڈ نے دلچسپ مقابلے کے بعد اٹلی کو 24 رنز سے ہرا کر سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ کلکتہ کے ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ England fend off...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد سپر ایٹ مرحلے میں کوالیفائی کرنے کے لیے پاکستان کو اپنا آخری گروپ میچ لازمی جیتنا ہوگا۔گروپ اے کے اہم مقابلے میں بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی...
اپنے ایک ٹویٹ میں رافائل گروسی کا کہنا تھا کہ میں نے ابھی ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ ایٹمی پروگرام پر تکنیکی بات چیت مکمل کی تاکہ آئندہ روز جنیوا میں ہونے والے مذاکرات کی تیاری کی جا سکے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ "سید عباس عراقچی" گزشتہ شب سے "جنیوا" میں...
آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2026 میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد سپر ایٹ مرحلے میں کوالیفائی کرنے کے لیے پاکستان کو اپنا آخری گروپ میچ لازمی جیتنا ہوگا۔ مزید پڑھیں: پاکستانی بیٹرز ناکام، بھارت نے ٹی20 ورلڈ کپ کے اہم ٹاکرے میں پاکستان کو 61 رنز سے شکست دیدی پاکستان کو 61 رنز سے...
اسلام ٹائمز: 30 مارچ 2016ء کو اوباما انتظامیہ میں امریکی وزیر خزانہ جیک لیو نے کارنیگی انڈومنٹ میں "مستقبل کیلئے پابندیوں کی پیشرفت اور اسباق" کے موضوع پر ایک تقریر میں پابندیوں کے غیر موثر ہونے کے مسئلے پر خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ "اس بات کا خطرہ ہے کہ پابندیوں کے زیادہ استعمال...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن(مانیٹرنگڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ مداخلت نہ کرتے تو پاک بھارت لڑائی ایٹمی جنگ میں تبدیل ہوجاتی۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میںٹرمپ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت واقعی شدت سے لڑ رہے تھے، جنگ...
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ان کا ملک اپنے جوہری پروگرام کی کسی بھی قسم کی تصدیق کے لیے تیار ہے کیونکہ تہران ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کا خواہاں نہیں ہے۔ اسلامی انقلابِ ایران کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے، مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایران جوہری...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت کشیدگی کو عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی کسی بھی لمحے ایٹمی جنگ کی صورت اختیار کر سکتی تھی، تاہم امریکی معاشی دباؤ اور سفارتی حکمتِ عملی کے باعث صورتحال کو قابو میں لایا گیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم آج اپنے سفر کا آغاز نیدرلینڈز کے خلاف میچ سے کرے گی، جہاں گرین شرٹس ایک بے رنگ ماحول میں اپنی کارکردگی سے نئے رنگ بکھیرنے کے لیے پرعزم ہیں۔کولمبو کے سنہالیز اسپورٹس کلب گراؤنڈ پر کھیلا جانے والا یہ میچ پاکستانی...
