data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

250926-2-3
کوٹری(نامہ نگار)کوٹری میں بڑھتی بدامنی چوری لوٹمار کی وارداتوں کیخلاف شاگردوں کا پولیس کیخلاف احتجاج۔شاگرد کی بائیک برآمد کرکے ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ۔تفصیلات کے مطابق کوٹری ڈگری کالج کے شاگردوں نے پریس کلب کوٹری پر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے پولیس کیخلاف نعرے بازی کی مظاہرین نے احتجاج کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ کوٹری ڈگی کالج کے شاگر سمیع مہسر کی 125موٹرسائیکل مرکزی چوک سے نامعلوم چور لے اڑے تھے مگر 25روز گزرنے کے باوجود پولیس بائیک اور ملزمان کا سراغ نہ لگا سکی ہے جس وجہ سے شاگردوں میں غم وغصہ پایا جاتا ہے۔

اسٹاف رپورٹر.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

ٹنڈو آدم: سرکاری ملازمین دفاتر کو تالا لگا کر اپنے حقوق کے لیے احتجاج ودھرنا دیے بیٹھے ہیں

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

250924-2-21

جسارت نیوز

متعلقہ مضامین